کولیسٹرول، وزن اور فالج کے خطرے میں کمی سمیت کاجو کے دس حیران کن فوائد
کاجو کے درخت گرم آب و ہوا میں اگتے ہیں، جیسے انڈیا اور ویتنام، جن کا شمار دُنیا میں سب سے زیادہ کاجو پیدا کرنے والے مُمالک کی صف میں ہوتا ہے۔
Read moreکاجو کے درخت گرم آب و ہوا میں اگتے ہیں، جیسے انڈیا اور ویتنام، جن کا شمار دُنیا میں سب سے زیادہ کاجو پیدا کرنے والے مُمالک کی صف میں ہوتا ہے۔
Read moreڈنمارک کی پارلیمان نے مقدس کتب کی ’بے حرمتی اور توہین‘ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دو سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔
Read moreنسرین اور ان کی سہیلیاں اب تک سو سے زیادہ خواتین کو یہ کام سیکھا چکی ہیں، اور وہ مستقبل میں اپنا ٹرینیگ سینٹر بھی کھولنے کا خواب رکھتی ہیں۔
Read moreفلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ اسرائیل غزہ جنگ کے دوران نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ان کی صحیح شناخت کوئی نہیں جانتا۔ وہ ہمیشہ ویڈیو ریکارڈنگ میں اپنے چہرے کو سرخ کوفیہ (فلسطینی روایتی سکارف) سے ڈھانپ کر آتے ہیں۔
Read moreایسے ماحول میں جہاں نواز شریف ان کے اس وقت کے سب سے بڑے سیاسی حریف عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی پارٹی زیرِ عتاب ہے، کیا مسلم لیگ ن اس کے باوجود گھبراہٹ کا شکار ہے، یا اس بار اس جماعت نے ووٹر اور نواز شریف کے درمیان پیدا ہونے والے خلا کو پُر کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی تبدیل کی ہے۔
Read moreدنیا بھر کی حکومتیں مصنوعی ذہانت کے ممکنہ مستقبل کے خطرات پر قابو پانے کے لئے قواعد یا یہاں تک کہ قانون سازی تیار کرنے کی کوششوں میں اب سنجیدگی سے مصروف ہیں۔
Read moreغزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے آرٹیکل 99 کا خصوصی اختیار استعمال کیا ہے اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ ماضی میں اقوام متحدہ کے صرف تین سربراہان نے اس کا باضابطہ طور پر استعمال کیا۔ دیگر مواقع پر سکیورٹی کونسل پر اسی آرٹیکل 99 کی روشنی میں زور دیا ہے کہ وہ سنگین حالات کی روک تھام کے حوالے سے کام کرے۔
Read moreیہ سالانہ لیکچر دینے والوں میں اب تک کی سب سے کم عمر مقرر، ملالہ کا کہنا تھا کہ جیسے جنوبی افریقہ میں سیاہ فام لوگوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنایا گیا تھا ویسے ہی افغانستان میں طالبان حکومت لڑکیوں اور عورتوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھ کر ’جینڈر اپارتھائڈ‘ کی مرتکب ہو رہی ہے۔
Read moreبنگلہ دیش سے انڈونیشیا آنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو مقامی لوگ پسند نہیں کرتے اور چند مہینے پہلے اسی رویے کی وجہ سے کچھ بچوں کی اموات ہوئیں۔
Read moreانڈین پارلیمان نے ’جموں کشمیر تنظیمِ نو بل‘ میں ترمیم کو منظور کر کے دہائیوں قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے آئے ہندو اور سکھ مہاجرین کے لیے کشمیر کی اسمبلی میں ایک نشست مختص کی ہے۔
Read moreیہ افریقی ملک ایتھوپیا میں ہونے والی ایک ڈانس پارٹی کی بات ہے۔ اس پارٹی میں رقص کرنے والے دو افراد کا کلپ ویڈیو شیئرنگ پلیٹفارم ٹِک ٹاک پر پوسٹ کیا ہوا اس جوڑے کے خلاف ایک طوفان سا آ گیا۔ یہاں تک کہ ان میں سے ایک کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہونا پڑا۔
Read moreپچھلے کچھ سالوں میں آئی وی ایف کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے لیکن ایسا ہر بار نہیں ہوتا کہ کوئی اس عمل کے ذریعے والدین بن جائے۔ کئی بار اس کے کیسز بھی ناکام ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر پٹیل کہتے ہیں کہ ’کبھی کبھی جوڑے پہلی بار خوشی پاتے ہیں اور کبھی کبھی یہ عمل بہت طویل ثابت ہوتا ہے۔‘
Read moreپاکستان میں گذشتہ کئی روز سے پاکستان کے آئین کی 18ویں ترمیم میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کیے جانے سے متعلق افواہیں سامنے آ رہی ہیں لیکن یہ مباحثہ یا چہ مگوئیاں نئی ہرگز نہیں ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر اس ترمیم کے بعد صوبے مزید طاقتور ہوئے ہیں تو پھر اس پر اعتراض کیونکر اور کسے ہے؟
Read moreاسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘ نامی ایک ایسی بیماری متاثر کر رہی ہے کہ جو انسانی جسم کے ایک انتہائی اہم جُز ’معدے‘ کو متاثر کرتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بیماری غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں حفظان صحت کی خراب صورتحال اور غیر محفوظ خوراک کے نتیجے میں پھیل رہی ہے۔
Read moreبلبل شاہ اور ان کے خاندان کی پہلی منزل راولپنڈی تھی۔ راولپنڈی سے انھیں کراچی کے سفر کا آغاز کرنا تھا۔ بلبل شاہ طویل سفر کے بعد تھک کر اونگھ رہے تھے کہ اچانک ان کی اہلیہ بی بی روشن ان پر گر پڑیں اور انھیں کہا کہ ’لیٹے رہو فائرنگ ہورہی ہے اور بچے میں نے سیٹ کے نیچے چھوڑ دیے ہیں۔‘
بی بی روشن نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ چھ گولیاں کھائیں مگر اپنے خاوند بلبل شاہ اور بچوں کو محفوظ رکھا ۔
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کی نمیشا پریہ ابھی بمشکل 19 سال کی تھیں کہ سنہ 2008 میں بڑے بڑے خواب کے ساتھ وہ یمن کے لیے روانہ ہوئیں۔ تاہم اب وہ پھانسی کی سزا پا کر صنعا کی جیل میں موجود ہیں۔ عدالت نے انھیں موت سے بچنے کا ایک آخری آپشن دیا ہے جس کے تحت وہ دیت یا ’خون بہا‘ ادا کر کے متاثرین کے اہل خانہ سے معافی حاصل کر سکتی ہیں۔
Read moreانتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 25 سے 26 سال کے درمیان ہے جس کے جسم پر انجیکشن کے نشانات پائے گئے ہیں جب کہ اس کے جسم پر شیر کے حملے کے نشانات بھی موجود ہیں۔
Read moreاقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے کمیونیکیشن مینیجر ریکارڈو پیریز کے مطابق غزہ کی پٹی میں یتیم بچوں کی صحیح تعداد کا تعین کرنا ’جنگ کے اس ماحول اور تیزی سے بدلتی ہوئی زمینی صورت حال‘ کو دیکھتے ہوئے ایک بڑا چیلنج ہے۔
Read moreنیپرا کی جانب سے کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں برس جولائی اور اگست میں بجلی کے بلوں میں میٹر ریڈنگ 30 دن سے زیادہ کی نوٹ کی جو صارفین کے لیے بجلی کے بلوں میں اضافے کی ایک وجہ بنی۔
Read moreنومبر کے آخر میں جب میرا مورتی نے اوپن اے آئی کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا تو وہ شہ سرخیوں میں آئیں۔ لیکن وہ کون ہیں اور کہاں سے تعلق رکھتی ہیں؟
Read moreصد فیصد بایو فیول یا ہوا کے پائیدار ایندھن تیار کرنے کے لیے زمین کی ایک حیران کن وسیع مقدار کی ضرورت ہوگی۔
Read moreآٹو ٹیون اور ری مکس کے زمانے میں، سوشل میڈیا کی ریلز اور سٹوریز سے دور، ٹرینڈ اور ہیش ٹیگ کی دنیا سے پرے مگر ہیں کچھ شوقین، جنھیں دسمبر کی یہ شام بے حد اداس کر گئی ہے۔ جو جانتے ہیں کہ استاد حسین بخش گلو چل بسے تو پھر صدیوں میں پیدا نہیں ہوتا۔
Read moreہزارہ برادری کے لیے پاکستان ایک محفوظ متبادل نہیں تھا لیکن جب طالبان نے اقتدار سنبھالا تو ہزارہ برادری کے اکثر افراد نے سرحد پار کرنے پر ہی اکتفا کیا تاہم اب پاکستانی حکومت کی نئی پالیسی کے باعث انھیں اس ملک میں واپسی کا خوف ہے، جہاں سے بھاگ کر انھوں نے پاکستان میں پناہ لی۔
Read moreبظاہر اپنے منفرد فیچرز کی وجہ سے ایک چینی لڑکی کا کردار نبھانے والی اداکارہ ہورا پُراعتماد ہیں کہ انڈسٹری میں اُنھیں ٹائپ کاسٹ نہیں کیا جائے گا کیونکہ وہ خود کو مختلف کرداروں میں ڈھالنے کا ہنر جانتی ہیں۔
Read moreکیپٹن احسن صدیق ملک شاید واحد ایسے فوجی ہیں جن کی بہادری کا اعتراف اور انھیں تمغہ دینے کی سفارش مخالف فوج کے سربراہ نے خود ذاتی حیثیت میں کی۔
Read moreریاست ہریانہ کے محکمہ جنگلات کے ایک سنئر اہلکار نے بتایا کہ اس سکیم میں اُن درختوں کو شامل کیا جائے گا، جن کی عمر کم از کم 75 سال ہے۔
Read moreبرطانوی حکومت غیر ملکی تارکین وطن کے لیے برطانیہ میں آ کر کام کرنے اور رہائش اختیار کرنے کے قوانین کو تبدیل اور مزید سخت کر رہی ہیں۔ برطانیہ میں امیگریشن سے متعلق موجودہ پوائنٹس پر مبنی نظام جس میں یورپی ممالک اور غیر یورپی ممالک کے تارکین وطن شامل ہے سنہ 2020 کے اواخر میں نافذ کیا گیا تھا۔
Read moreماینک انعامی رقم کو اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، جسے وہ 18 سال کی عمر کے بعد بینک سے نکال پائیں گے۔ وہ بڑے ہو کر روبوٹیک انجینیئر بننا چاہتے ہیں۔
Read moreسٹریٹ فوڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ شہروں اور ممالک کی پہچان ہوتے ہیں۔ انڈین سٹریٹ فوڈ ہمیشہ اپنے منفرد ذائقوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں کھانے پینے والوں نے اجزاء کے زیادہ سے زیادہ غیر معمولی امتزاج کے ساتھ تجربات کیے ہیں۔
Read moreملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، جنوری میں توانائی کی قیمتوں میں مزید اضافے کے امکان اور فروری میں عام انتخابات کے پیش نظر پاکستان کے معاشی افق پر مزید غیر یقینی کی صورتحال ہے۔
Read moreکیا لکھیں وہ جو مقبول ہے یا وہ جو سچ ہے۔۔۔ سچ پر پروپیگنڈا کا غلبہ ہو تو لکھا ہوا مقبول ہوتا ہے مگر سچ نہیں رہتا۔ لکھنے والے لکھنے سے پہلے سوچیں کہ تحریر پر داد ملے، تقریر پر تالیاں اور تصویر پر ویوز۔۔۔ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ لکھا، بولا اور دیکھا بھالا سچ متاثر نہ ہو۔ یہ دور انفلوئنسرز کا دور ہے۔ سیاست، صحافت اور ابلاغ سب انفلوئنسرز کے حوالے ہے۔ ٹوتھ پیسٹ بیچنے سے لے
Read moreنپولین نے جوزفین کو بہت سے محبت بھرے خطوط لکھے۔ ان خطوط میں ’جذباتی بلیک میلنگ‘ شامل تھی اور محبت کا اظہار اتنی بار ہوا کہ یہ جذبات کم اور دھمکیاں زیادہ محسوس ہوتے۔
Read moreپاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی اس تاریخی فتح میں فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فاطمہ نے 22 رنز دے کر تین کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Read moreطبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر نارمل نظر آنے والے حمل کے دوران بھی ایسے درجنوں مسائل ہیں جو حاملہ خواتین کے لیے یہ نو ماہ مشکل اور خطرناک بنا دیتے ہیں۔ یہ سچ ہے کہ حمل ایک بیماری نہیں لیکن اس سے جڑے مسائل کی وجہ سے خواتین کے لیے خصوصی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
Read moreامریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سابق سفارت کار کو گزشتہ جمعے کے دن میامی سے گرفتار کیا گیا تھا جس سے قبل تقریبا ایک سال تک ایک خفیہ آپریشن کے ذریعے ان کی نگرانی کی جاتی رہی۔
Read more’ارجن ویلی نے پیر جوڑ کے گنڈاسی ماری۔۔۔‘ جب بھی لوک داستان کے یہ الفاظ ڈھول کی تھاپ پر گونجتے ہیں تو پنجابیوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔
Read moreان انتخابات کو 2024 میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سیمی فائنل کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے، جس کے لیے ملک کی 28 اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانے کے ارادے سے ’انڈین نیشنل ڈویلپمنٹ انکلوسیو الائنس (انڈیا) کے نام سے ایک اتحاد تشکیل دیا ہے۔
Read moreیہ کہانی ایک جوڑے کی ہے جس نے اپنے باغ کی سجاوٹ کے لیے وہاں ایک پرانا بحری شیل رکھا ہوا تھا۔ مگر ایک دن جب بم ڈسپوزل سکواڈ نے ہنگامی بنیادوں پر پہنچ کر اسے ناکارہ بنایا تو انھیں ایسا لگا جیسے ’ایک پرانا دوست بچھڑ گیا ہے۔‘
Read moreآج کل لوگ کاغذ پر شائع ہونے والی کتابوں سے مطالعہ کرنے بجائے رفتہ رفتہ کمپیوٹر، ٹیبلیٹ، موبائل جیسے ڈیجیٹل آلات پر پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں، لیکن اس سے ہمارے ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Read moreماہرین نے یہ بھی خبردار کیا کہ مستقل ٹیٹو میں بھی ایسے کیمیکلز استعمال کیے جاتے ہیں جو گرینولوما یا شدید زخم کا باعث بن سکتے ہیں جس سے خون کے بہاؤ میں مسائل یا دیگر کئی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔
Read moreیہ وہ معصوم بچے تھے جو حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایک بے رحم زمانے کے ہاتھ لگے۔ یہ بچے سفاکانہ حالات میں ’چمنی سویپ‘ یعنی چمنیوں کی صفائی کا کام کرتے تھے، یہ ایک ایسا عمل یا کام تھا جو دنیا کے مختلف حصوں میں ایک طویل عرصے اور وسیع پیمانے پر رائج رہا۔
Read moreعمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم 12 دسمبر کو عائد کی جائے گی اور وہ صحافی جنھیں ابھی تک جیل کے اندر نہیں بلایا گیا وہ اس امید کے ساتھ 12 دسمبر کی صبح جیل کے باہر پہنچ جائیں گے کہ شائد اب کی بار جج اپنے فیصلے پر عمل کرواتے ہوئے انھیں اندر بلا لیں۔
Read moreمونا لیزا دنیا کی مشہور ترین پینٹنگز میں سے ایک ہے۔ یہ تصویر باصلاحیت مصور لیونارڈو ڈاونچی نے بنائی تھی۔ ایک فنکار ہونے کے علاوہ لیونارڈو بہت سے شعبوں میں ماہر تھے۔
Read moreگزشتہ دو صدیوں میں اسی نظریے کے نام پر امریکہ نے متعدد بار لاطینی امریکہ میں سیاسی، عسکری اور معاشی مداخلت کی اور یوں لاطینی امریکہ مکمل طور پر امریکی ریاست کے زیر اثر آ گیا۔
Read more600 سال سے ہریسہ کشمیریوں کا ناصرف محبوب پکوان ہے بلکہ سردیوں میں ایک دفاعی حربہ بھی۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال ہریسے کی طلب میں اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن خواتین اب تک کسی دکان میں جا کر مردوں کی طرح ہریسہ نہیں کھا سکتی تھیں۔
Read moreبالی وڈ سٹار رنبیر کپور کی یکم دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’اینیمل‘ یعنی جانور کو شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے بعد سال کی کامیاب ترین فلم قرار دیا جا رہا ہے لیکن سیکس اور پرتشدد مناظر سے بھرپور ہونے کے باعث اسے ناقدین اور خواتین کی جانب سے تنقید کا سامنا بھی ہے۔
Read moreبلیو زون سائنسی اصطلاح نہیں ہے لیکن اسے دنیا کے ان حصوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں بسنے والے سو سال یا اس سے بھی طویل عمر پاتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ان علاقوں میں رہنے والوں کا سو سال کی عمر تک زندہ رہنے کا امکان امریکہ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔
Read moreکوفیہ کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔ یقینا یہ ایک سادہ رومال سے بڑھ کر ہے۔ بہت سے فلسطینیوں کے لیے یہ مزاحمت اور جدوجہد کی علامت اور ایک ایسا سیاسی اور ثقافتی آلہ ہے جس کی اہمیت میں 100 سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔
Read moreنیوکلیئر فیوژن کے بارے میں آگے چل کر بات کرتے ہیں مگر پہلے نظر دوڑاتے ہیں جاپان کے زمین پر مصنوعی سورج بنانے والے اس منصوبے پر جس کا افتتاح اس جمعے کو ہوا ہے۔
Read moreمکی ماؤس کو پہلی بار والٹ ڈزنی نے اینی میٹڈ شارٹ فلم ’سٹیم بوٹ ویلی‘ میں 18 نومبر1928 کوپیش کیا۔ ڈزنی نے انڈسٹری میں اپنی تباہی سے راج کرنے تک کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا۔ ’پچھلے چند سالوں میں، ہم نے بہت سے مختلف شعبوں میں قدم رکھا ہے۔ میں صرف امید کرتا ہوں کہ ہم کبھی بھی ایک چیز کو نظر انداز نہیں کریں گےکہ بلندیوں کا تمام سفر ایک چوہے سے شروع ہوا ہے۔‘
Read moreمشرقی افریقہ کے صحرا میں زیرِ زمین سرنگوں میں اپنی کالونیاں تعمیر کرنے والے گنجے چھچھوندر اپنی منفرد خصوصیات کی وجہ سے طویل زندگی اور کینسر کے خلاف مدافعت کے راز کی نئی راہ دکھا سکتے ہیں۔
Read moreانڈیا کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں چار ریاستوں میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں دو بڑی ریاستوں راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو تازہ رجحانات کے مطابق واضح سبقت حاصل ہے۔
Read moreگلگت بلتستان کے ضلع چالاس میں سنیچر کی شام ایک مسافر بس پر فائرنگ میں زخمی ہونے والے عینی شاہد سفیر علی بتاتے ہیں کہ ’ہمیں ایسا لگا جیسے فائرنگ کرنے والے سب لوگوں کو قتل کر کے چھوڑیں گے۔‘
Read moreپس ثابت ہوا کہ کوئی شے قائم ہے تو وہ الہ دین کا چراغ ہے۔ سیدھا رگڑو تو ہر ہر دروازہ کھلتا چلا جاتا ہے۔ چراغ الٹا رگڑا جائے تو دوڑتے اونٹ پر بیٹھے آدم کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreہنری کسنجر نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کو مقامی نقطہ نظر سے دیکھنے کے بجائے اسے امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کشیدگی کے نقطہ نظر سے دیکھنا شروع کیا۔
Read more10 برس قبل رفعت زرتاج نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کے تمام اعضا عطیہ کر دیے جائیں۔ گردوں کے ٹرانسپلانٹ کے منتظر 29 سالہ احسن آپریشن تھیٹر کی طرف جاتے ہوئے یہی سوچ رہے تھے کہ ’کوئی مرتے ہوئے مجھے نئی زندگی دے گیا ہے۔‘
Read moreاسرائیل نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس پر شدید فضائی حملے کیے ہیں اور رہائشیوں نے اسے اب تک کی سب سے بھاری بمباری قرار دیا ہے۔ ادھر ترک صدر اردوغان نے مذاکرات ختم ہونے پر کہا کہ ’بدقسمتی سے ہم نے اسرائیل کے سمجھوتہ نہ کرنے والے رویے کی وجہ سے (جنگ بندی کا) موقع کھو دیا۔‘
Read moreفرانس کے داراحکومت پیرس کے مرکزی حصے میں چاقو اور ہتھوڑے سے ہونے والے ایک حملے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔
Read moreصومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں رہنے والے عالمِ دین شیخ محمد عبد اللہِ نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی 114 سورتیں اپنے ہاتھ سے سات بار لکھی ہیں۔
Read moreصحافیوں کو اس بات کا بھی یقین تھا کہ کیونکہ عدالت نے اپنے گذشتہ حکم نامے میں جیل کے اندر قائم کی گئی عدالت کو اوپن کورٹ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ جس کی بھی خواہش ہو تو وہ جیل کے اندر آکر اس عدالتی کارروائی کو دیکھ سکتا ہے اس لیے اب انھیں اندر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
Read moreجب بھی ماحول کے تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلی کی بات کی جاتی ہے تو زیادہ توجہ کی وجہ سے ہونے والی انسانی نقصان پر ہوتی ہے لیکن جنگلی حیات کو بھی اس سے اتنا ہے خطرہ ہے۔
Read moreورلڈ اکنامک فورم میں کسنجر کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے مشرف نے اتنے ادب اور احترام کے ساتھ ان کی کمر پر ہاتھ رکھا اور آنکھوں میں ایسی چمک ہے، جیسے خاندان کا بھولا بسرا بزرگ مل گیا ہو۔ محمد حنیف کا کالم۔
Read moreآئرلینڈ کا پہلا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجے جانے کے بعد محققین کو اب دیگر نوجوان سائنس دانوں سے بھی امید بندھ چلی ہے کہ وہ اس کامیابی سے متاثر ہو کر اِس فیلڈ میں سامنے آئیں گے۔
Read moreاٹلی کے شہر بولوگنا میں قرون وسطیٰ کا ایک ٹاور یا مینار ہے جو پیسا کے مشہور خمیدہ مینار کی طرح ہے اور اپنے جھکاؤ کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔
Read more’اگر اسرائیل نے جنوب میں شمالی غزہ جتنے عام شہری مارے تو امریکی صدر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اسرائیل کی حمایت جاری رکھی جائے یا نہیں‘
Read moreبرطانیہ میں تیار ہونے والی ’ولکن ٹونٹی ٹونٹی‘ 2029 میں دنیا کی سب سے طاقتور لیزر بن جائے گی۔ یہ ایسی روشنی پیدا کرے گی جو سورج کی سب سے شدید روشنی کے مقابلے میں اربوں کھربوں گنا زیادہ روشن ہو گی۔ اس کی ایک بار نکلنے والی روشنی پوری دنیا میں پیدا ہونے والی توانائی سے چھ گنا زیادہ توانائی پیدا کرے گی لیکن یہ ایک سیکنڈ کے ٹریلین حصے سے بھی کم تک باقی رہے گی۔
Read moreاگر آپ سیاح ہیں تو آپ کے لیے یہ جاننا دلچسپی کا باعث ہوگا کہ کون سا شہر گزارے کے لیے سستا ہے اور کون سا شہر انتہائی مہنگا ہے۔
Read moreبی بی سی کی ایک تحقیق میں پتا لگایا گیا ہے کہ کس طرح دلال اور انسانی سمگلر معصوم لڑکیوں کو دوسرے ممالک سے انڈیا لا کر سیکس ورکر بناتے ہیں اور ان پر تشدد کرتے ہیں۔
Read moreایک طرف نواز شریف ان مقدمات میں، جنھیں ان کی جماعت ’سیاسی انتقام‘ قرار دیتی رہی ہے، ریلیف حاصل کر رہے ہیں تو دوسری طرف عمران خان ایسے ہی ’سیاسی بنیادوں پر قائم‘ سمجھے جانے والے مقدمات میں ٹرائل بھگت رہے ہیں اور جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ نواز شریف کی ’خاموش مصلحت‘ کا نتیجہ ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز سلمان بٹ، کامران اکمل اور راؤ افتخار انجم کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹس کے طور پر مقرر کیا ہے مگر یہ فیصلہ تنقید کی زد میں آیا ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق کمیشن نے گذشتہ تین ماہ میں ملک بھر کے حلقوں کا از سر نو جائزہ لیا اور پھر تجاویز اور شکایات کے جائزے کے بعد نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جمعرات 29 نومبر 2023 کو جاری کر دی۔
Read moreاگر آپ ایک مقبول بالی وڈ اداکارہ ہیں تو آپ جہاں بھی جائیں گی آپ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں گی۔ کبھی کبھار اداکارہ دیا مرزا لوگوں کی توجہ کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔
Read moreتاریخ میں پہلی مرتبہ یوگینڈا نے آئندہ برس منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے اور اس میں ایک پاکستانی نژاد کھلاڑی کا انتہائی اہم کردار ہے جنھیں پاکستان سے مایوس ہو کر یوگینڈا کا رخ کرنا پڑا تھا۔
Read moreچار سال قبل چین سے شروع ہونے والے کورونا وبا کے کیسز آہستہ آہستہ پوری دنیا میں پھیل گئے اور لاکھوں لوگ اس مہلک بیماری کا شکار ہو گئے تھے۔ اب چین کے شمالی علاقے میں بچوں میں نمونیا کی خبریں تشویش کا باعث بن گئی ہیں۔
Read moreاگر آپ کا کوئی پرانہ گوگل اکاؤنٹ ہے جسے آپ نے کئی سالوں سے نہیں چلایا تو ممکن ہے کہ وہ بہت جلد حذف ہوجائے۔
Read moreانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ہندو طالب علم نے ایک متنازع ویڈیو شیئر کی جس کے بعد کیمپس میں کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے سخت وارننگ جاری کی ہے۔
Read moreاسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد جیل حکام نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی اور انھیں اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا۔
Read moreعام انتخابات کی مناسبت سے اب تک قومی دھارے کی جن دو بڑی جماعتوں کے رہنمائوں نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا ان میں نوازلیگ اور پیپلز پارٹی کی رہنما شامل تھے لیکن نوازلیگ کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کی قیادت نے کوئٹہ کی سیاسی ماحول کو گرما دیا۔
Read moreسفینا نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے ایک ہسپتال میں ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ سفینا نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسے ’ایک معجزہ‘ قرار دیا۔
Read moreحکومت پاکستان کی جانب سے جب یکم نومبر سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان آمدورفت کے لیے پاسپورٹ کی شرط کا اعلان کیا گیا تو چمن کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں، تاجر اور مزدور تنظیموں نے اس کی مخالفت کی اور اب 21 اکتوبر سے یہاں دھرنا جاری ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ چمن کے عوام اس اقدام کو اپنے روزگار پر حملہ کیوں قرار دے رہے ہیں؟
Read moreبی بی سی کی تحقیقات میں یہ سامنے آیا ہے کہ گیس فلیئرنگ کی وجہ سے فضا میں ہونے والی زہریلی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جانوں کو اس سے کہیں زیادہ خطرے میں ڈال رہے ہیں جس کا پہلے خدشہ تھا۔
Read moreانڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، عہدیداروں نے بتایا کہ بیوی نے پہلے اپنے شوہر کے رویے کے بارے میں جہاز کے عملے کو شکایت لگائی۔ انھوں نے کہا کہ اُن کے میاں انھیں دھمکی دے رہے تھے اور انھوں نے اپنے شوہر کو پرسکون کرنے کے لئے عملے کی مدد بھی حاصل کی مگر کوئی فائدہ نہیں ہوا جس پر جہاز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
Read moreمحققین نے ایک ایسا ’کامل‘ نظام شمسی دریافت کیا ہے جو کسی بڑے تصادم کے نتیجے میں وجود میں نہیں آیا تھا۔ ہمارے نظام شمسی میں تمام سیارے الگ الگ حجم کے ہیں مگر یہاں سب سیارے ایک ہی سائز کے ہیں۔
Read moreجب نوے روز کے اندر انتخابات کے کیس کو نمٹایا گیا تو چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے انتباہ کیا کہ اگر الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کیے گئے تو ایسا کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کے مُرتکب ہوں گے مگر اس انتباہ، الیکشن کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کی انتخابی تیاریوں کے باوجود تاخیر کی افواہیں جنم لے چکی ہیں، لیکن ایسا کیوں ہے؟
Read moreگذشتہ صدی کے دوران دنیا بھر میں ہونے والے بڑے واقعات میں کسنجر ایک اہم کرادر رہے۔ بہت سے لوگوں کی نفرت اور غصے کے باوجود بھی وہ امریکی مفادات کے دفاع کے بارے میں کبھی معذرت خواہ نہیں رہے۔
Read moreاسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی قطر کی ثالثی ہی کے باعث ممکن ہو پائی تھی۔ تاہم یہ پہلا ایسا موقع نہیں ہے کہ قطر کسی بڑے تنازع میں ثالث بن کر اُبھرا ہے۔ مشرق وسطیٰ کا یہ چھوٹا سا ملک گذشتہ دو عشروں سے ایشا اور افریقہ میں ہونے والے تنازعات میں ثالث کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔
Read more’سماجی طور پر اندام نہانی کے بیرونی حصے (ولوا) سے متعلق بات کرنے میں شرم محسوس کی جاتی ہے اور اس کا ذکر آتے ہی ہر جانب ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس عضو کے بارے میں ہم غلط اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں۔‘
Read moreبالی ووڈ کے فنکاروں کی پارٹی کی تصاویر ہمیشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آتی ہیں۔ پاپارازی کے کیمرے ان ستاروں کی تصاویر لینے کے لیے ہمہ وقت بے تاب رہتے ہیں۔ اب ان کے کیمروں پر سب سے زیادہ کثرت سے آنے والا چہرہ اوری ہے. وہ پارٹی میں شاید کسی مشہور شخصیت کی تصویر لینا بھول جائیں مگراوری کو نہیں بھولتے۔
Read moreامریکہ نے کہا ہے کہ نیو یارک میں اس کے ایک شہری اور علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کا منصوبہ ناکام بنایا گیا ہے۔ گرفتار انڈین شہری نکھل گپتا عرف ’نِک‘ پر الزام ہے کہ انھوں نے اس قتل کے لیے ایک ہٹ مین (کرایے کے قاتل) کو ایک لاکھ امریکی ڈالر میں بھرتی کرنے کی کوشش کی تھی۔
Read moreپاکستان کے مشہور صحافی اور اینکر پرسن وسیم بادامی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم (سابق ٹوئٹر) پر فالو کرنے والے صارف اس وقت حیران ہوئے جب ان کے اکاؤنٹ سے عجیب و غریب ٹویٹس سامنے آنا شروع ہو گئیں۔ لیکن جلد ہی یہ بات واضح ہو گئی کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔
Read moreبیرسٹر گوہر کی نامزدگی کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ سینیئر رہنماؤں کے ہوتے ہوئے سیاست کے میدان میں کم معروف پارٹی رہنما کو اتنا بڑا عہدہ کس حکمت عملی کے تحت تفویض کیا گیا؟ اور عمران خان کے اس فیصلے کا تحریک انصاف کی اندرونی سیاست پر کیا اثر پڑے گا؟
Read moreسماعت ختم ہونے کے بعد وزیر داخلہ سے جب ایک صحافی نے یہ پوچھا کہ یہ 22 طلبا کہاں سے بازیاب ہوئے تو وزیر داخلہ نے جواب دینے کی بجائے یہ کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ ایک نجی ٹی وی پر ٹاک شو کرتے ہیں۔
Read moreپکانے کے لیے گیس کے حصول کے لیے یہاں سینکڑوں افراد لمبی قطار میں موجود ہیں کئی لوگ انتظار میں تھک کر حیس کے سلینڈرز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہاں کی فضا میں تناؤ ہے اور لوگ تھکن سے بےحال ہو گئے ہیں۔
Read moreسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی اور انٹرا پارٹی الیکشنز سے دستبرداری کے فیصلے نے گذشتہ چند روز سے اس حوالے سے موجود ابہام کو دور کر دیا ہے۔ اس فیصلے کی وجوہات کیا ہیں اور یہ عام کارکن کے لیے کس حد قابل قبول ہو گا؟
Read moreایک تین فٹ چوڑے پائپ کو ملبے کے درمیان سے گزار کر ان مزدوروں کو سٹریچر پر لٹا کر انھیں اندر سے باہر کی طرف کھینچ کر نکالا گیا۔
Read moreپاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان کو پی ٹی آئی کا نگران چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے پارٹی چیئرمین کی نامزدگی کے اس اچانک فیصلے کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ اس عہدے پر ’وائلڈ کارڈ انٹری‘ کرنے والے بیرسٹر گوہر علی خان ہیں کون؟
Read moreپکڑوا شادی ایک ایسی شادی ہے جس میں شادی کے قابل لڑکے کو اغوا کر کے اس کی زبردستی شادی کر دی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اس قسم کی شادی پر فلمیں اور ٹی وی سیریل بھی بن چکے ہیں۔
Read moreاندازوں کے مطابق دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے ایک لڑکی کی شادی 18 سال کی عمر تک ہو جاتی ہے۔ جن ممالک میں کم عمری میں شادی کے خلاف قوانین ہیں وہاں بھی کئی بار ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا لیکن افریقہ کے ملک ملاوی میں اس رجحان میں تبدیلی کے آثار نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
Read moreسویڈن میں گپ شپ کرنا غیر ضروری سمجھا جاتا ہے۔ کیونکہ وہاں کے لوگوں کے خیال میں گفتگو کو صرف حقیقی اور معنی خیز معلومات کے تبادلے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Read moreاب اگر آمنہ کی کامیابی کی بات کی جائے تو وہ کئی بین الاقومی مواقعوں پر اپنی بیماری کو لے کر بات کر چکی ہیں اور لوگوں میں شعور اور آگاہی پھیلنے کا کام کر رہی ہیں، کیونکہ اُنھیں لگتا ہے کہ کہ جو سہولتیں انھیں ملیں اور جیسے اُن کے والدین نے اُن کی مدد کی اعتماد دیا ویسا بہت سے لوگوں کو میسر نہیں۔ اسی وجہ سے آمنہ ان لوگوں کی آواز بن رہی ہیں۔
Read more