منی پور میں مزید چھاپے اور گرفتاریاں: خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو میں موجود مرکزی ملزم کا گھر نذرِ آتش

انڈیا کی ریاست منی پور میں مئی میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان جھڑپوں کے آغاز کے بعد سے اب تک 140 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

Read more

جینڈر نیوٹرل کھلونے: ’کاش لڑکے بھی گھر گھر کھیلتے اور لڑکیاں بھی باہر نکل کر کھیل سکتیں‘

کیا آپ نے کبھی یہ سوچا ہے کہ کھیلوں، کھلونوں اور رنگوں کی یہ تقسیم کا فیصلہ کس نے، کن بنیادوں پر کیا اور اس کا بچوں کی شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

Read more

گوشت خوری طاقت کی ضامن یا کمزور سماج کی علامت: نئی سائنسی تحقیق ہمیں اس متعلق کیا بتاتی ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی نئی تحقیق گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں زیادہ اور کم گوشت والی خوراک کے فرق کی نشاندہی کرنے والی پہلی تحقیق ہے۔ کیا زیادہ گوشت کھانا صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ہے؟

Read more

آذربائیجان: ’آگ کی سرزمین‘ کہلایا جانے والا ملک جہاں آج بھی قدیم آتش گاہیں جل رہی ہیں

آذربائیجان کو تیل اور قدرتی گیس کے وسیع وسائل کے لیے ’سرزمین آتش‘ کہا جاتا ہے۔ جب معروف سیاح مارکو پولو نے 13ویں صدی میں مشرقی قفقاز کا دورہ کیا تو انھوں نے اپنی یادداشتوں میں اس خطے کے قدرتی ’تیل کے چشموں‘ کے نغمے گائے ہیں۔

Read more

سمگل شدہ ایرانی تیل سے ’پریشان‘ پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کی جنگ عوام کی جیب پر بھاری پڑ سکتی ہے؟

پیٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے بعد تیل کی کم ہوتی کھپت اور اخراجات میں اضافے کے ساتھ ساتھ سمگل شدہ سستے ایرانی تیل کی دستیابی نے ان کے کاروبار کو اتنا نقصان پہنچایا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے منافع کے مارجن میں اضافہ نہ کیا تو ان کے لیے پیٹرول بیچنے کا کام جاری رکھنا ممکن نہیں ہو گا۔

Read more

بیمار اہلیہ کو مارنے والا شوہر قتل کے الزام میں بری: ’کبھی ایسا کرنے کا نہ سوچتا، اگر میری بیوی نہ کہتی‘

76 سالہ ڈیوڈ ہنٹر پر قتل کے الزام میں مقدمہ چلا تھا کیوں کہ انھوں نے اپنی 74 سالہ اہلیہ جینس ہنٹر کو پاپھوس میں اپنے گھر میں دسمبر 2021 میں قتل کر دیا تھا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی بیوٹی پارلر پر پابندی: ’بیوٹی سیلون ہمیں دکھ چھپانے میں مدد دیتے تھے‘

افغانستان میں تقریبا 60 ہزار خواتین بیوٹی پارلر کے شعبے سے منسلک ہیں لیکن طالبان حکومت نے 24 جولائی تک تمام بیوٹی پارلر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

Read more

والدہ کی لاش کو کچرے کے پہاڑ سے نکالنے کی جدوجہد: ’پہلے بتایا گیا کہ والدہ کو لینڈ فِل سے نکالنا ناممکن ہے‘

کیمبریا کو پولیس نے بتایا تھا کہ ان کی ماں کی لاش نکالنے کے لیے لینڈ فل (کوڑے کے ڈھیر) کی تلاش ناممکن ہے تاہم حال ہی میں حکومت کی جانب سے انھیں بتایا گیا کہ یہ ممکن ہے۔

Read more

شدت پسندوں کا نشانہ بننے والے بھائی کی جگہ پولیس میں بھرتی ہونے والا چھوٹا بھائی بھی خودکش حملے میں ہلاک

آج سے تقریباً 14 برس قبل سنہ 2009 کی دہشتگردی کی لہر کے دوران طیب کے بھائی عزیز اللہ بھی پولیس کی ڈیوٹی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔ ان کی ہلاکت کے بعد جب پولیس کی جانب سے خاندان کو ان کی نوکری کی پیشکش کی گئی تو یہ محمد طیب کے حصے میں آئی۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ کے اشتہار میں شاہ رخ کا ٹرافی کے ساتھ ’رومانس‘ مگر آئی سی سی ’بابر کو بھول گیا‘

بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رُخ خان کا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے ساتھ رومانس جبکہ وکٹ لینے کے بعد شاہین آفریدی کا اپنے مخصوص انداز میں جشن۔۔۔ یہ دونوں چیزیں آئندہ ورلڈ کپ کے لیے بنائی گئی تشہیری ویڈیو میں دیکھنے کو ملتی ہیں۔

Read more

منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کی ویڈیو اور ہجوم کے ہاتھوں گینگ ریپ کے واقعات کیا ظاہر کرتے ہیں؟

منی پور کے فسادات کے دوران ایک پریشان کن ویڈیو میں ایک مشتعل ہجوم دو خواتین کو برہنہ کر کے ان پر جنسی تشدد کرتا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پُرتشدد واقعات اور نسلی فسادات میں سب سے بڑی قیمت کس کو چکانی پڑتی ہے۔

Read more

کیا مصنوعی ذہانت ’مقدس صحیفوں‘ اور نئے مذہبی فرقوں کو جنم دے سکتی ہے؟

رومانیہ کے تھیالوجی کے ماہر ماریئس دوروبانچو نے روایتی سائیکو تھراپسٹ یا مذہبی شخصیات کے بجائے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس میں روحانی تسکین حاصل کرنے کے لیے کچھ لوگوں کے رجحان پر تحقیق کی ہے۔ ایمسٹرڈیم کی وریجی یونیورسٹی کے محقق ماریئس دوروبانچو نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسے افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد کا مشاہدہ کیا ہے جو اپنے روزمرہ کے روحانی معاملات میں چیٹ جی پی ٹی جیسے آلات سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Read more

پاکستانی خاتون سلمیٰ جو 38 برس کی شادی شدہ زندگی کے بعد بھی ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں

22 سال کی عمر میں اپنی خالہ کے گھر بیاہے جانے کے بعد انڈیا آنے والی سلمیٰ کی عمر اب 63 برس ہے مگر گذشتہ 38 سال سے وہ باضابطہ طور پر ’انڈیا کی بہو‘ قرار دیے جانے کی منتظر ہیں۔

Read more

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم: ’میں خوش ہوں کہ میری بیٹی کی آواز سنی گئی‘

واضح رہے کہ سنہ 2019 میں اولیویا کارابیلو کی ٹانگ اس وقت شید جھلس گئی، جب میکڈونلڈ کا بہت گرم چکن میک نگٹ ’ڈرائیو تھرو‘ لائن میں ان کی ٹانگ پر گر گیا تھا۔

Read more

امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش

امریکہ میں لاٹری حکام نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی رات پاور بال جیک پاٹ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر جیتنے والا لاٹری ٹکٹ فروخت کر دیا گیا ہے اور اسے لاس اینجلس میں لاس پالمیٹس منی مارکیٹ میں خرید بھی لیا گیا ہے۔

Read more

مصنوعی ذہانت مردہ اداکاروں کو کیسے ’زندہ‘ کر رہی ہے؟

امریکی فلمی ستارے جیمز ڈین ہیں جو 1955 میں صرف تین فلموں میں کام کرنے کے بعد ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے لیکن لیکن موت کی سات دہائیوں بعد ڈین کا نام ایک نئی فلم بیک ٹو ایڈن میں کام کرنے والے اداکاروں کی فہرست میں شائع ہوا ہے۔ وہ نئی فلم میں کیسے اداکاری کرنے جا رہے ہیں؟

Read more

منی پور: ہجوم کے سامنے خواتین کے کپڑے اتارنے، جنسی تشدد کی ویڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں

انڈیا کی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کے کپڑے اتارنے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس نے انڈیا کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

Read more

کیا انڈیا 2030 تک دنیا میں ڈرون صنعت کا مرکز بن سکتا ہے؟

انڈیا کی ڈرونز کی صلاحیت، چاہے وہ مقامی سطح پر تیار کیے جانے والا ہو یا درآمد کیا گیا ہوا ہو، بنیادی طور پر کم اور درمیانی اونچائی تک جانے والے ڈرونز تک محدود ہے۔ اور بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت والے جدید ڈرونز کے لیے انڈیا کو دوسرے ممالک پر انحصار کرنا پڑتا ہے

Read more

سیکس آفینڈر رجسٹری: کیا یہ نظام پاکستان میں بچوں کے ساتھ ریپ اور جنسی جرائم روک سکتا ہے؟

اس نظام میں بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث افراد کو ’سیکس آفینڈرز‘ کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے، پھر اس علاقے کے لوگوں کو خبردار رہنے کا کہا جاتا ہے۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بچوں کو ریپ کا نشانہ بنانے والوں میں اجنبیوں کے ساتھ ساتھ رشتہ دار اور ہمسائے بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

Read more

’میرا مندر میری مرضی‘: کراچی کے قدیم ہندو مندر پر تنازع کی مکمل کہانی

ماری ماتا مندر وسطی کراچی میں واقع ہے۔ سولجر بازار کہلانے والے اس گنجان آباد علاقے میں جائیداد کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئی ہیں۔ اس مندر کے آس پاس مدراسی اور گجراتی برادریاں رہتی ہیں۔ان برادریوں کا کہنا ہے کہ مندر ان کی ملکیت ہے۔ جبکہ ہندو برادی کی ریکھا کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ اس جگہ کی مالک ہیں۔

Read more

نیلسن منڈیلا کی ایک انڈین نژاد خاتون سے محبت میں دل ٹوٹنے کی کہانی

نیلسن منڈیلا بڑھاپے میں بھی دنیا بھر کی خواتین کو اپنی طرف متوجہ کرتے رہے لیکن ایک خاتون ایسی بھی تھیں جنھوں نے نیلسن منڈیلا کی جانب سے شادی کی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔ اس انڈین نژاد خاتون کا نام امینہ چچالیہ تھا۔

Read more

گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی عمدہ فیلڈنگ اور بابر اعظم کی کپتانی کے چرچے

سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے جانی والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تین وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنا لیے ہیں۔

Read more

کیا آپ کی پسندیدہ چکن تھائی واقعی مرغی کی ران ہوتی ہے؟

دنیا بھر میں مختلف پکوانوں کے کئی نام ہیں اور کچھ نام دنیا بھر میں ایک سے ہیں اور یہ سب ہماری پکوانوں سے متعلق مشترک لغت سے اخذ کیے گئے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں ان میں سے بہت پکوانوں کے اور خصوصاً جانوروں یا حشرات سے متعلق پکوانوں کے نام ایسے ہیں جن کا جانوروں کی حیاتیاتی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

Read more

امریکی فوجی شمالی کوریا کی تحویل میں: ’وہ زور سے ہنسا اور شمالی کوریا کی طرف بھاگنے لگا‘

جنوبی کوریا کی سرحد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود امریکی فوج کا ایک سپاہی شمالی کوریا داخل ہوگیا ہے جسے اطلاعات کے مطابق کم جونگ ان کی زیرِ انتظام ریاست نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

Read more

اعظم خان کا سائفر پر’اقبالی‘ بیان: وفاقی حکومت کا عمران خان کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا اعلان

وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے بدھ کے روز پریس کانفرس میں کہا کہ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر سے متعلق اپنا بیان مجسٹریٹ کے سامنے ریکارڈ کروایا، جس میں انھوں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے سیاسی مقاصد کے لیے سائفر کا ڈرامہ رچایا تھا۔

Read more

ریکھا بائی: ’میری ماں ایک طوائف تھیں اور انھیں اس پر کوئی شرمندگی نہ تھی‘

1962 کا سال تھا۔ انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی تنازعے پر جنگ چل رہی تھی اور انڈین حکومت نے قومی ایمرجنسی رائج کر دی تھی۔ ڈرا دینے والے سائرن کا بجنا اور پورا دن بجلی نہ ہونا روزانہ کا معمول بن گیا تھا۔ مستقبل کے متعلق لوگ کافی پریشان تھے لیکن یہ ریکھا بائی کو منظور نہیں تھا کہ خوف ان کی تقدیر کا فیصلہ کرے۔

Read more

’انڈیا‘، ’بھارت‘ یا ’ہندوستان‘؟ مودی کے خلاف اپوزیشن اتحاد کے نئے نام پر پرانی بحث چھڑ گئی

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں انڈیا بمقابلہ بھارت کوئی نئی بحث نہیں ہے لیکن گذشتہ دنوں حکمراں جماعت بی جے پی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے خلاف ایک نئے محاذ نے اس مباحثے کو نیا موڑ دے دیا ہے۔

Read more

ٹک ٹاک: عمران خان کا موازنہ جنت مرزا سے کیوں ہو رہا ہے؟

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے نئے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر دو سے کم دنوں میں قریب 30 لاکھ سے زیادہ فالوورز کو ان کی جماعت تحریک انصاف نے ان کی مقبولیت کا ثبوت قرار دیا ہے۔ تاہم ہر کوئی اس دعوے سے متفق نہیں۔ خیال ہے کہ عمران خان انتخابی مہم کے لیے ٹک ٹاک بھی استعمال کریں گے۔

Read more

کراچی کا مشہور ’پراٹھا رول‘ جس کا جنم ایک گاہک کی جلدی بازی کے نتیجے میں ہوا

ایک پراٹھے میں لپٹے ہوئے مزیدار چٹنی کے ساتھ بھنے ہوئے گوشت کے چھوٹے ٹکڑے جن کو پراٹھا رول کہا جاتا ہے، پاکستان میں عام شہریوں کے لیے ویسے ہی ہیں جیسے امریکی عوام کے لیے ہاٹ ڈاگ۔

Read more

وہ ملک جہاں نوکری سے ’تنگ‘ نوجوان ’فل ٹائم اولاد‘ بننے کو ترجیح دے رہے ہیں

جولی ان نوجوانوں میں سے ہیں جو اپنے آپ کو ’فل ٹائم اولاد‘ کہتے ہیں۔ یہ اپنے گھر کے پر سکون ماحول کی طرف لوٹ رہے ہیں کیونکہ وہ اپنی مصروف ملازمت سے وقفہ لینا چاہتے ہیں یا انھیں ملازمت نہیں مل رہی۔

Read more

’اگر اسرافیل نا پہنچتا تو میں عزرائیل کے ساتھ کہیں جا چُکا ہوتا‘

کوہ پیمائی کی دوران فراسٹ بائٹ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جس کی وجہ سے انسانی جلد اور اس کے نیچے موجود خون کی نالیاں منفی درجہ حرارت کی وجہ سے جمنا شروع ہو جاتی ہیں اور یہ عمل انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ڈاکٹر آصف کے دونوں ہاتھوں کی اُنگلیاں، اُن کی ناک اور دونوں پاؤں فراسٹ بائٹ کی وجہ سے متاثر ہوئے۔

Read more

’جوڑ توڑ کے ماہر‘ پرویز خٹک خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کا ووٹ توڑ پائیں گے؟

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سابق وزیر اعلی پرویز خٹک کی جانب سے گزشتہ روز ایک نئی سیاسی جماعت، جسے تحریک انصاف پارلیمینٹیریئن کا نام دیا گیا ہے، کے قیام کے فوری بعد متعدد اراکین کی جانب سے ایسے اعلانات سامنے آئے جن میں اس جماعت سے وابستگی کی تردید کی گئی۔

Read more

میکڈونلڈ کے ملازمین کے دعوے: ’مرد مینیجر یہ شرط لگاتے کہ نئی ملازمہ کے ساتھ کون سو سکتا ہے‘

پانچ ماہ کے عرصے میں بی بی سی میکڈونلڈز کے ملازمین سے ان کے وہاں کام کرنے کے تجربات کے بارے میں پوچھنے می کامیاب ہوئی۔ جن ملازمین سے بی بی سی نے بات کی تو انھوں نے 100 سے زیادہ سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے، جن میں 31 جنسی زیادتی اور 78 الزامات ہراسانی سے متعلق تھے۔

Read more

سعود شکیل کی ڈبل سنچری: ’11 سالہ بلے باز کی دلیری دیکھ کر کہہ دیا تھا کہ یہ پاکستان کے لیے کھیلے گا‘

سعود وہ پہلے پاکستانی بلے باز ہیں جنھوں نے سری لنکا میں ڈبل سنچری بنائی ہے۔ ان کے ٹیسٹ کریئر کا بہترین آغاز ہوا ہے اور وہ اب تک ہر ٹیسٹ میچ میں کم از کم ایک اننگز میں تو نصف سنچری یا اس سے زیادہ رنز سکور کر چکے ہیں۔ فی الحال ان کی بیٹنگ اوسط 98.5 کی ہے۔

Read more

ببی سٹاک ہوم: تارکین وطن کو ہوٹل نما بحری جہاز میں ٹھہرانے کا نیا برطانوی منصوبہ کیا ہے؟

یہ حکومت کے ایک اہم منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت برطانوی زمین تک رسائی حاصل کرنے والے تارکین وطن کی کشتیوں کے خطرناک اور جان لیوا سفر کی روک تھام مقصود ہے۔

Read more

نیو یارک کی تاریخی ’ریڈیو گلی‘ جسے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تعمیر کے لیے ختم کر دیا گیا

اس جگہ کو ’ریڈیو گلی‘ کہا جاتا تھا اور اسے نیویارک کا پہلا ’ٹیکنالوجی سے آراستہ علاقہ‘ سمجھا جاتا تھا، جس کی وجہ یہاں ریڈیو، ٹیلی ویژن، گھریلو برقی آلات اور ان کے پرزوں کی فروخت کے لیے بڑی تعداد میں موجود کمپنیاں اور دکانیں تھیں۔

Read more

ڈیجیٹل کی بجائے پرانی مردم شماری کے تحت الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ تکنیکی معاملہ ہے یا سیاسی مداخلت؟

یہاں سوال یہ ہے کہ نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد میں کس نوع کی سیاسی و تکنیکی پیچیدگیاں ہیں کہ حکومت اس کے نتائج شائع نہیں کرنا چاہتی۔ مزید براں سیاسی مداخلت کا عمل دخل زیادہ ہے یا تکنیکی نوعیت کے مسائل زیادہ آڑے آ رہے ہیں؟

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: سکوت کی صدا!

سوال یہ ہے کہ انتخابات سے قبل لیول پلیئنگ فیلڈ یا ایک سا ماحول کیونکر میسر آ سکتے ہیں؟ بھلا نام لینے پر پابندی لگانے سے کبھی ذہن کھرچے جا سکتے ہیں۔ تصویر پر پابندی تشہیر کے لیے از خود کافی ہے، سمجھانے والوں کو یہ سمجھ کیسے آئے گی۔

Read more

والد کا فرنیچر کا کاروبارسنبھالنے والی بیٹیاں:’ہم جب کوئی نئی مشین لاتے ہیں تو ابو پوچھتے ہیں یہ کیسے چلاؤ گی‘

چاروں بہنیں بازار سے لکڑی خریدنے سے لے کر فرنیچر کی ڈیلوری تک ہر کام خود کرتی ہیں۔ اس کام میں آغاز میں ان کی رہنمائی ان کے بیمار والد نے کی، مگر اب یہ اس کام میں ماہر ہو گئیں ہیں۔ ایک گھر میں چھوٹا سا شروع ہونے والا کاروبار آج ان بہنوں کی پہچان بن گیا ہے۔

Read more

90 یا 60 دن: پاکستان میں اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کب ہوں گے؟

پاکستان میں سب کی نظریں آنے والے الیکشن پر ہیں لیکن اس کے متعلق ابھی بھی کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر سکے گی یا نہیں اور یہ کہ الیکشن کب ہوں گے؟ ان تمام سوالوں کے جواب کے لیے بی بی سی اردو نے آئینی ماہر اور پاکستان میں الیکشن کی نگرانی کرنے والے غیرسرکاری ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے ترجمان مدثر رضوی سے بات کی۔

Read more

شادی ہال میں میڈیا سے چھپ کر بننے والی سیاسی جماعت: ’تصویر بنانے پر بھی صحافی حراست میں‘

یہ تقریب ایک شادی ہال میں ہو رہی تھی اور وہاں صحافی موجود تھے جنھیں بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ آپ لوگ یہاں سے چلے جائیں کیونکہ کسی کو تصویر یا ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہے۔

Read more

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی تجویز، کیا ’پیک آورز‘ بھی بڑھیں گے؟

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے گذشتہ چند روز کے دوران متعدد خبریں رپورٹ کی گئی ہیں جس کے بعد سے اکثر افراد اپنے بجلی کے بلوں کو لے کر فکرمند دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی ’لٹیری دلہن‘ جن پر شادیاں کر کے زیور اور نقدی چرانے کا الزام ہے

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بذگام میں پولیس کے سربراہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہاں ایک ایسی عورت کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ مختلف لوگوں سے شادیاں رچا کہ انھیں لوٹ لیتی ہے۔

Read more

آسٹریلوی ملاح جو دو ماہ تک سمندر میں کچی مچھلی کھا کر اور بارش کا پانی پی کر زندہ رہے

سڈنی سے تعلق رکھنے والی 51 سالہ ٹم شیڈوک اپنے کتے بیلا کے ہمراہ اپریل میں میکسیکو سے فرنچ پولینیشیا کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن چند ہفتوں کے بعد ان کی کشتی کو ایک سمندری طوفان کے باعث نقصان پہنچا تھا۔

Read more

ممبئی، ساحل سمندر اور ’رِم جھم گِرے ساون‘: انڈیا میں گانے کی وائرل ویڈیو کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

حال ہی میں شیلیش اور وندنا انعامدار کی ممبئی کی بارش میں بھیگنے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ’رم جھم گرے ساون‘ گانے کی وائرل ویڈیو کے پیچھے کیا کہانی ہے؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے اس جوڑے سے خصوصی بات کی۔

Read more

کیا ترکی کی ابتر ہوتی معاشی صورتحال صدر اردوغان کو مغرب کی جانب دیکھنے پر مجبور کر رہی ہے؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے رواں ہفتے مغرب کے ساتھ تعلقات میں گرمجوشی لانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ترک صدر اس سیاسی حکمت عملی کے تحت ملک کے طویل اور بگڑتے معاشی بحران کے حل کی تلاش میں ہیں۔

Read more

شمالی علاقوں کے رہائشی سیاحوں سے نالاں: ’مفت پھل دیں گے لیکن درختوں کو نقصان نہ پہنچائیں‘

پاکستان کے شمالی علاقوں گلگت بلتستان اور سکردو سے مقامی افراد اور سیاحوں نے بھی ایسی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن میں بعض سیاحوں کو نہ صرف پھلدار درختوں کے ساتھ جُھولتے اور ان سے پھل توڑتے دیکھا گیا بلکہ اُن کے ہاتھوں میں پھلوں سے لدی درختوں کی ٹھنیاں بھی تھیں۔

Read more

ٹرانسپیرنٹ چوہا کینسر کی دوائیوں کے ٹیسٹ کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟

امید کی جا رہی ہے کہ سکیننگ کا ایک نیا طریقہ جس میں چوہے کو دیکھا جا سکتا ہے، کینسر کی دوائیوں کے ٹیسٹ کرنے کے طریقہ کار کو بہتر بنا سکتا ہے جس سے ان ٹیومرز کا پتہ لگانے میں مدد ملے گی جو سائز میں بہت چھوٹے ہونے کی وجہ سے سکین میں نظر نہیں آتے تھے۔

Read more

گال ٹیسٹ کا پہلا روز: شاہین 100 وکٹیں حاصل کرنے والے 19ویں پاکستانی بالر بن گئے

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 100ویں وکٹ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ میچ کے پہلے سیشن میں تین وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کو گال ٹیسٹ کے پہلے دن بہترین آغاز فراہم کیا ہے۔

Read more

روہنگیا پناہ گزینوں کا میانمار واپسی سے انکار: ’بہتر ہے ہمیں مار کر ہماری لاشیں واپس بھیج دیں‘

بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں پر دباؤ ہے کہ وہ واپس میانمار چلے جائیں کیونکہ تیسری بار ان کی وطن واپسی کی منصوبہ بندی کی کوشش کی گئی ہے

Read more

پیٹر پارکر کی جگہ پوِتر پربھاکر: سپائیڈر مین کا انڈین ورژن دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہا ہے

یہ انڈین سپرمین سکرین پر دھوتی، سونے کی آستین اور کالے بالوں کے ساتھ لہراتا ہے اور کثیر الثقافتی دنیا کے اپنے ناظرین کو تہذیب کے سبق دیتا ہے۔

Read more

کیرالہ کا ہم جنس پرست جوڑا: ’جب ڈاکٹر ہمارے رشتے کو نہیں سمجھ سکے تو دوسرے کیسے سمجھیں گے؟‘

عدالت کی جانب سے ایک ساتھ رہنے کی اجازت ملنے کے بعد عفیفہ اور سمیہ نے چند ماہ ہی ایک ساتھ گزارے تھے کہ عفیفہ کے اہلخانہ اور رشتہ دار عفیفہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

Read more

عالمی ریکارڈ بنانے کے بخار میں مبتلا ملک جس کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ نے بھی ہاتھ جوڑ لیے

آج کل نائجیریا میں عوام پر نت نئے اور انوکھے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا جنون سوار ہے۔ اور وہاں اتنے جلدی اور تیزی نے نت نئے اور انوکھے ورلڈ ریکارڈز بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں کہ ان کا حساب رکھنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اور اسی مشکل کا سامنا گینیز ورلڈ ریکارڈ کے ادارے کو بھی ہے۔

Read more

اربوں ڈالر کی تجارت سمیت وہ عوامل جن کے باعث انڈین وزیرِ اعظم بار بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کرتے ہیں

سنیچر کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے بات چیت کے بعد انھوں نے انڈین روپے اور متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم میں تجارت کا اعلان کیا ہے۔

Read more

اندرا گاندھی اور واجپئی: ’اگر پاکستان کے ساتھ جنگ مزید کچھ دن جاری رہتی تو پاکستانی فوج کی کمر ٹوٹ جاتی۔۔۔‘

انڈیا میں ایمرجنسی کے بعد سنہ 1977 میں ہونے والے انتخابات میں جب اٹل بہاری واجپائی کے دوست اپّا گھٹاٹے نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ مرارجی دیسائی کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگیں گے؟

Read more

سری لنکا کے مسلمان ڈاکٹر جن پر چار ہزار بدھ مت خواتین کی نس بندی کا ’جھوٹا الزام‘ لگایا گیا

ڈاکٹر شفیع کے خلاف پولیس کے مطابق 800 خواتین نے شکایات درج کروائیں لیکن 27 جون 2019 کو سری لنکا کے کرمنل انوسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ انھیں ایسے کسی خفیہ نس بندی کے عمل کے شواہد نہیں ملے۔

Read more

قبائلی اضلاع میں خصوصی بچوں کے سکول: ’سن سکتا ہوں نہ بول سکتا ہوں لیکن پڑھ لکھ کر ڈاکٹر بنوں گا‘

محکمہ سماجی بہبود کے پاس خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع، جنھیں پہلے قبائلی علاقہ یا فاٹا کہا جاتا تھا، میں 24 ہزار سے زائد خصوصی افراد رجسٹرڈ ہیں۔

Read more

چندریان تھری: انڈیا ہمیشہ سری ہری کوٹا سے ہی راکٹ کیوں لانچ کرتا ہے؟

ملک میں خلائی تحقیق سے متعلق مختلف مراکز ہیں، جن میں ترویندرم میں سیٹلائٹ مینوفیکچرنگ سینٹر بھی شامل ہے۔ تاہم، ہر بار یہ سوال اٹھتا ہے کہ اسرو آندھرا پردیش کے نیلور ضلع کے سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے سیٹلائٹ کیوں لانچ کرتا ہے۔

Read more

اسپارٹیم: ڈائٹ مشروب میں استعمال ہونے والا سویٹنر جو ممکنہ طور پر کینسر کا باعث بنتا ہے

چینی سے 200 گنا میٹھا سویٹنر اسپارٹیم ڈائٹ کوک، ٹوتھ پیسٹ اور کھانسی روکنے والی گولیوں میں استعمال ہوتا ہے مگر عالمی ادارۂ صحت کے مطابق یہ ممکنہ طور پر کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

سگریٹ نوشوں کو شرمندہ کرنے کے لیے انھیں گھوریں: ہانگ کانگ کے وزیر صحت کا مشورہ

ہانگ کانگ کے وزیر صحت نے کہا ’جب عوام کسی کو ایسے مقامات پر تمباکو نوشی کرتے دیکھیں جہاں منع ہے اور وہاں قانون نافذ کرنے والا کوئی بھی افسر فوری طور پر سامنے نہ ہو تو ہم تمباکو نوشی کرنے والوں کو گھور سکتے ہیں

Read more

پرندوں کا انتقام: اینٹی برڈ سپائکس کو اپنے تحفظ کے لیے استعمال کرتے پرندے

دنیا بھر کے شہروں میں، اینٹی برڈ سپائکس کو پرندوں سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم، اب کچھ سمجھدار پرندے اس ہتھیار کو الٹا اپنے ہی فائدے کے لیے استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

انڈونیشیا کا ’ریوینج پورن کیس‘ جس میں ملزم کو تاریخی سزا دی گئی

انڈونیشیا میں ریوینج پورن کے ایک مقدمے میں ملزم کو چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے تاہم متاثرہ خاندان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئےاس سزا کو ناکافی قرار دیا ہے۔

Read more

مسلم لیگ ن کا آئندہ انتخابات میں پنجاب میں سیاسی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیسا ثابت ہو گا؟

موجودہ سیاسی صورتحال میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور دوست ممالک سے پیسے ملنے کے بعد مسلم لیگ ن کو انتخابی اعتماد فراہم ہوا ہے یا وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تناؤ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کا فائدہ حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

Read more

افریقی ممالک میں ایڈز: ’ہمیشہ جنسی ساتھیوں سے کنڈوم پہننے کو کہتی ہوں لیکن اکثر وہ انکار کر دیتے ہیں‘

اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر دنیا میں صحت سے متعلق اہم منصوبوں کو مکمل مالی ماونت حاصل ہو جائے تو دنیا میں سنہ 2030 تک ایڈز کے خاتمہ ہو سکتا ہے۔

Read more

’اگر ان کی بھینس دودھ اور مرغی انڈے نہ دے تو اس کا الزام بھی مسلمانوں پر لگائیں گے‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے سبزیوں کی قیمت کے لیے میاں برادری یا مسلسمانوں کو ذمہ دار ٹھہریا تو اسدالدین اویسی نے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا

Read more

ایٹم بم بنا کر ’جہانوں کے غارت گر‘ کہلانے والے اوپنہائمر کا فخر پچھتاوے میں کیسے بدلا؟

یہ 16 جولائی 1945 کو صبح سویرے کا وقت تھا۔ رابرٹ اوپنہائمر کنٹرول بنکر میں اس لمحے کے منتظر تھے جو دنیا بدلنے والا تھا۔ نیو میکسیکو کے صحرا میں قریب 10 کلو میٹر دور دنیا کے پہلے ایٹم بم کی آزمائش چل رہی تھی جسے ’ٹرینیٹی‘ کا نام دیا گیا۔

Read more

نوجوانوں میں مقبول انرجی ڈرنکس کتنی نقصان دہ ہوسکتی ہیں؟

انرجی ڈرنکس عام کاربونیٹڈ مشروب نہیں ہوتے بلکہ ان میں کئی سٹریمولنٹ ہوتے ہیں جو ہمیں مشروب پیتے ہی توانا محسوس کرواتے ہیں، جیسے کیفین، چینی، وٹامن، منرل، کیرنٹائین، ٹورائن اور امائینو ایسڈز۔

Read more

اسلام آباد کے ٹریل تھری پر خاتون کا مبینہ ریپ: ’شور مچانے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی‘

پولیس کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ انھیں ایک شخص نے محکمہ تعلیم میں نوکری کے جھانسے سے اسلام آباد بلایا اور جمعرات کی دوپہر قریب تین بجے جنگل میں گن پوائنٹ پر ریپ کیا اور اس کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔

Read more

ومبلڈن: ٹینِس میں لباس کے سخت قواعد کا 146 برس پرانا تنازع

اپنی تاریخ میں پہلی بار ومبلڈن میں ٹینِس کے مقابلوں کے دوران انتظامیہ نے اپنے ڈریس کوڈ میں نرمی کی ہے۔ یہ قواعد اتنے سخت کیوں ہیں؟ ایلی وائلٹ براملی اس موضوع پر ایک نظر ڈالتی ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’امن‘ کے حکومتی دعوے پر کشمیری خود کیا کہتے ہیں؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کی حمایت میں سپریم کورٹ میں ایک نیا حلف نامہ داخل کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ’5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد، امن اور خوشحالی کا دور شروع ہوا ہے۔ علاقے میں حالات معمول پر ہیں اور روزانہ کی ہڑتالیں اور پتھراؤ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے۔‘

Read more

باپ جس نے اپنی جان دے کر تین سالہ بیٹے کو ڈوبنے سے بچایا

انگلینڈ میں ایک باپ نے تین سالہ بیٹے کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے اپنی جان دے دی۔ ڈیوڈ کی پارٹنر کیٹی جہاں اس واقعہ پر انتہائئ غمزدہ ہیں وہیں وہ اس فلاحی ادارے کے لیے فنڈ جمع کر رہی ہیں جس نے اس حادثے کے بعد امدادی کام میں مدد کی۔

Read more

کیا ہالی وڈ کی ’ڈبل ہڑتال‘ کے پیچھے مصنوعی ذہانت کا خوف چھپا ہے؟

ہالی وڈ اداکاروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ بھی سکرین رائٹرز کی اس ہڑتال کا حصہ بننے جا رہے ہیں جو 60 برسوں میں پہلی بار دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری کو وقتی طور پر مفلوج کر سکتی ہے۔

Read more

شناخت میں غلطی پر نوجوان کا قتل: ’میرے پاس دنیا کے لیے نفرت کے سوا کچھ نہیں بچا‘

برطانیہ کی ایک مقامی عدالت نے رونان کے قتل کے اس مقدمے میں شکمن گل اور پربجیت ویڈھاسا کو سزا سنا دی ہے۔ پربجیت ویڈھاسا کم از کم 18 سال قید جبکہ شکمن گل کو 16 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

Read more

منی پور میں نسلی فسادات: یورپی پارلیمان میں قراردار منظور ہونے پر انڈیا ناراض

انڈیا نے یورپین پارلیمنٹ میں منی پور کا مسئلہ اٹھائے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف اور سامراجی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔

Read more

چندریان تھری: انڈیا چاند کے تاریک کونے میں اپنا مشن کیوں بھیج رہا ہے؟

مشرقی انڈیا سے آج دوپہر دو بجے ایک راکٹ اربوں لوگوں کے خواب اور ایک روور کے ساتھ چاند کا سفر شروع کرے گا۔ اگر یہ روور کامیابی سے چاند کے جنوبی قطب تک پہنچ گیا تو انڈیا دنیا کا پہلا ملک ہو گا جو یہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی متنازع تاریخ: جب 15 برس کے نوجوان پر بھی ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا

انڈیا اور پاکستان دونوں کے آرمی ایکٹ برٹش انڈین آرمی ایکٹ 1911 کے مطابق تشکیل دیے گئے لیکن انڈیا میں اس قانون کو سویلینز پر مقدمہ چلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا جبکہ پاکستان میں حالات مختلف رہے۔

Read more

سیما حیدر: ’اگر وہ پاکستانی ہے بھی تو اس میں پاکستانی ہندوؤں کا کیا قصور ہے‘

پاکستان کے صوبے سندھ کے شمالی اضلاع میں پولیس نے ہندو کمیونٹی کی عبادت گاہوں اور بستیوں کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی جانب سے سیما رند کی واپسی کے لیے دی گئی دھمکیوں کے بعد یہ حفاظتی انتظام کیے گئے ہیں۔

Read more

وہ کمپنی جس نے کسٹمر سروس کے 90 فیصد انسانی عملے کو مصنوعی ذہانت سےبدل دیا

انڈیا کی ایک کمپنی کے سربراہ نے اپنے عملے کی بڑی تعداد کر فارغ کر کے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹ کا استعمال شروع کر دیا ہے اس فیصلے پر ان پر کافی تنقید ہو رہی ہے۔

Read more

سمارٹ واچ جو پارکنسنز کی علامات کی قبل از وقت پیش گوئی کر سکتی ہے

برطانیہ میں کارڈف یونیورسٹی کے ڈیمنشیا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تقریباً ایک لاکھ چار ہزار ایسے افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا ہے جو سمارٹ واچ پہنتے ہیں۔

Read more

انڈیا کا غریب ترین گاؤں جہاں نمک، ہلدی اور برتن خریدنا بھی لوگوں کے لیے ایک خواب ہے

عام گھریلو خواتین کی طرح تو نہیں، لیکن اپنے خاندان کی روزمرہ ضروریات کے لیے بجری کی بھی اپنی چھوٹی چھوٹی خواہشات ہیں، جنھیں سن کر ہمارے ساتھ آنے والے پٹواری یوگیش دھاکرے کی آنکھیں نم ہو گئیں۔
بجری نے اپنی خواہشات کی ایک مختصر فہرست سنائی ’مجھے نمک، مرچ، ہلدی، مصالحہ، دال، پان، برتن، برتن، پلیٹ، کپڑے، تیل، مصالحہ، کچھ نہیں چاہیے۔‘

Read more

10 سیکنڈ کی جنسی ہراسانی کو جرم قرار نہ دینے کے فیصلے پر احتجاج: ’جب ہراساں کیا جا رہا ہو تو سیکنڈ کون گنتا ہے‘

طالبہ کے مطابق وہ سکول کی سیڑھیاں چڑھ رہی تھی کہ ان کو اچانک احساس ہوا کہ کسی نے ان کا پاجامہ نیچے کھسکا کر ان کے زیر جامہ کو کھینچا اور کولہوں پر چٹکی کاٹی۔

Read more

’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے مؤقف پر اٹھتے نئے سوالات

بی بی سی نے ایسے نئے شواہد کا سراغ لگایا ہے جو یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں یونانی کوسٹ گارڈ کے موقف کو مزید مشکوک بناتے ہیں۔

Read more