ایرانی حکومت کی سیکس ٹیپ سکینڈل سے لاتعلقی مگر مذہبی امور کی وزارت کا عہدیدار معطل
ایران میں ایک سیکس ٹیپ سکینڈل منظر عام پر آنے کے وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے ایک مقامی ڈائریکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے اس اہلکار کے مبینہ رویے کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔
Read more




































































