سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش: بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر
کرکٹ ورلڈ کپ 2019 می آج برسٹل کے میدان میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ فی الحال بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہے۔ سری لنکا نے اس ورلڈ کپ میں اب تک تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے ایک جیتائ ایک ہارا اور پاسکتان کے ساتھ اس کا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔ بنگلہ دیش نے بھی تین میچ کھیلے ہیں جس میں سے اسے دو میش شکست ہوئی اور
Read more































































































