ایران امریکہ کشیدگی: مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار امریکی فوجی تعینات
US Department of Defenseامریکی نے کچھ تصاویر جاری کی ہیں جن میں اُن کے مطابق یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ایران خلیجِ عمان میں تیل کے ٹینکروں پر حملوں میں ملوث ہے۔ خلیج عمان میں جمعرات کو دو تیل بردار ٹینکروں پر حملے کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار اضافی فوجی بھیج رہا ہے۔۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو
Read more





























































































