ساہیوال: ایئر کنڈیشن خراب ہونے سے ہسپتال میں آٹھ نومولود بچے ہلاک
صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سرکاری طورپر تصدیق کی گئی ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی رات میں چند گھنٹوں کے اندر آٹھ نومولود بچے ہلاک ہوئے ہیں۔ جس میں کم از کم تین نومولود بچے اس وقت موت کے منہ میں چلے گے تھے جب انتہائی حساس نرسری وارڈ کا ایئر کنڈیشن خراب تھا۔ تاہم موقع پر موجود کچھ والدین کا دعوی تھا کہ یہ تعداد اس سے زیادہ ہے۔ عبدالجباراور محمد مسعود
Read more






























































































