عاطف میاں کا تنازع: ’پاکستانی حکومت نے مذہبی تعصب کو لاگو کیا‘
حکومت کی جانب سے عقیدے کی بنیاد پر قومی اقتصادی کونسل کے رکن عاطف میاں سے استعفیٰ لیے جانے کے بعد اسی کونسل کے دو اراکین احتجاجاً مستعفی ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے پر دنیا بھر سے تنقیدی بیانات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ ماہر معاشیات عمران رسول نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’اداس دل کے ساتھ میں نے آج ای اے سی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جن حالات میں عاطف سے مستعفی ہونے کو کہا
Read more

































































































