23 مارچ۔ یومِ جمہوریہ سے یومِ قرار دادِ پاکستان تک

پہلا پاکستانی دستور 29 فروری 1956 کو منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو اسے نافذ العمل کیا گیا۔ غالباً مسلسل نو سال تک محنت کرنے کے بعد دستور ساز اسمبلی تھک چکی تھی اس لئے اس نے 23 مارچ کو ’یوم جمہوریہ‘ قرار دیتے ہوئے ہر سال چھٹی منانے کا اعلان کر دیا۔ اس دستور کے اہم نکات کچھ یوں تھے۔

Read more

ہم سب کی پی ایس ایل ٹیمیں میدان میں آتی ہیں

مشہور صحافی نجم سیٹھی کے کرکٹ ٹورنامنٹ پی ایس ایل کا میچ دیکھنے ’ہم سب‘ کے مدبرین اکٹھے ہوئے۔ سب مدبر اس ٹورنامنٹ کی بے مثال کامیابی سے نہایت متاثر تھے۔ وسی بابا نے نشاندہی کی کہ ’ہم سب‘ والے بھی صحافی ہیں۔ پہلے پہل تو ’ہم سب‘ والوں کو یقین نہیں آیا کہ ان کا شمار صحافیوں میں ہوتا ہے مگر جب وسی بابا نے فیس بک پر کئی کمنٹ نکال کر دکھائے جن میں ’ہم سب‘ والوں کو

Read more

میڈیا منڈی کے تازہ بھاؤ

معتبر ترین ویب سائٹ رینکنگ لسٹ بنانے والی ایمیزن کمپنی کی الیکسا انڈیکس کے مطابق میڈیا منڈی میں اس ماہ کے دوران بہت حد تک استحکام رہا ہے۔ اردو اخبارات میں ایکسپریس بدستور 15 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے اور جنگ دوسرے پر۔ ”ہم سب“ اپنی روش برقرار رکھتے ہوئے اپنی رینکنگ میں اضافہ کر رہا ہے۔ اس کا پاکستان میں رینک بڑھ کر 143 ہو چکا ہے اور اس کا گلوبل رینک 20682 ہے۔ 6 جنوری 2016

Read more

ایک دن میں ایک لاکھ ویو – شکریہ پاکستان

  مورخہ 18 ستمبر 2016 کو ”ہم سب“ نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں ایک لاکھ ویو حاصل کیے ہیں۔ ”ہم سب“ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ  شکریہ پاکستان۔ لکھتے رہو، پڑھتے رہو، سوچتے رہو، اور کسی فکری کنویں کے قیدی مت بنو۔ جمود موت ہے اور حرکت میں زندگی ہے، افراد کی بھی اور قوموں کی بھی۔ حریت فکر اور آزاد تخیل کی پرواز جاری رکھو۔ شکریہ پاکستان

Read more