خاموشیوں میں ڈوبتا معاشرہ، تنہائی، بیٹیاں اور بکھرتے رشتے

گزشتہ دنوں چند المناک واقعات نے ہمیں نہ صرف چونکایا، بلکہ روح تک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ کبھی سینئر اداکارہ عائشہ کی تنہائی میں بے بسی سے موت، کبھی نوجوان باصلاحیت لڑکی ثنا یوسف کا سفاکانہ قتل، کبھی فنکارہ حمیرا اظہر کی خاموش رخصتی، اور کبھی ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ایک معصوم بچی کی جان کا چلے جانا۔ یہ سب محض خبریں نہیں، بلکہ ایک مردہ ہوتے معاشرے کی گونجتی ہوئی آہیں ہیں۔ ہم ایک ایسے دور

Read more

موسمیاتی تبدیلی کا عالمی بحران اور پاکستان کی آزمائش

بارشیں ہمیشہ سے زمین کی زرخیزی اور فطری نظام کا حصہ رہی ہیں، لیکن جب یہی نعمت انسانی غفلت، حکومتی نا اہلی اور ناقص انفراسٹرکچر کے باعث قیامت کی صورت اختیار کر لے تو سوال اٹھتے ہیں۔ کیا ہم موسمیاتی تبدیلی کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں؟ کیا ہمارے ادارے اس بڑھتے ہوئے عالمی بحران سے نمٹنے کی اہلیت رکھتے ہیں؟ محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں 210

Read more

عائشہ خان کی رخصتی اور تنہائی کی اذیت

چند روز قبل پاکستانی اداکارہ عائشہ خان اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ ایک نامور فنکارہ، جنہوں نے کئی برسوں تک ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا، اب خاموشی سے اس جہانِ فانی کو چھوڑ گئیں۔ مگر اس رخصتی میں جو پہلو سب سے زیادہ دل کو چھو گیا، وہ تھا اُن کی آخری دنوں کی تنہائی، وہ سناٹا جو اُن کے اردگرد تھا، وہ چہرے جو نہیں آئے، وہ رشتے جو پیچھے رہ گئے۔ یہ صرف ایک

Read more

تاریخی فتح۔ قوم، فوج اور فضا کے شاہینوں کا فخر

مئی 2025 کی جنگ پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن باب بن چکی ہے، جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ یہ صرف ایک جنگ نہیں تھی، یہ ایک غیر متزلزل عزم، بے مثال قربانی اور ناقابل شکست حب الوطنی کی جیتی جاگتی تصویر تھی۔ دشمن نے سوچا تھا کہ وہ ہمیں جھکا دے گا، مگر اسے یہ معلوم نہ تھا کہ یہ قوم مٹی کی نہیں فولاد کی بنی ہے، اور اس کے محافظ وہ ہیں جنہیں آسمان بھی سلام

Read more

انہیں اف تک مت کہو

وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاھُ و َبِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَاناً​ ؕ اِمَّایَ۔ بۡلُغَنَّ عِنۡدَکَ الۡکِبَرَ اَحَدُھُمَاۤ اَوۡ کِلٰھُمَا فَلَا تَقُلْ لَّھُمَاۤ اُفٍّ و َّلَا تَنۡھَرۡھُمَا و َقُلْ لَّھُمَا قَوۡلاً کَرِیۡماً‏۔ اور فیصلہ کر دیا ہے آپ کے رب نے کہ مت عبادت کرو کسی کی سوائے اس کے اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو اگر پہنچ جائیں تمہارے پاس بڑھاپے کو ان میں سے کوئی ایک یا دونوں تو انہیں اف تک مت کہو اور نہ انہیں جھڑکو اور ان

Read more

سیاست، ریاست اور غلاظت

بدقسمتی کہیں یا موجودہ حالات کی ستم ظریفی، ایسے ملک میں آنکھ کھولی جہاں آج تک بس خوشحالی اور ترقی کے لئے صرف مسلسل جدوجہد ہی دیکھی۔ ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ اس جدوجہد میں مزید اضافہ دیکھا اور نتائج زیرو۔ وقت کے ساتھ ساتھ دنیا نے اتنی ترقی کرلی، ٹیکنالوجی کا جدید دور دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہمارے قدم اب تک ڈگمگا رہے، ہم نے چاند کیا پہنچنا یہاں تو ہم اپنے گھروں میں خیریت سے

Read more

ماواں سب دیاں سانجھیاں

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر اس دنیا میں بھیجا۔ انسان کے اشرف ہونے کا ایک اہم راز اسکے دیکھنے ،سننے کی صلاحیتوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی، اچھے برے کے درمیان تمیز کرنے کی وہ قوت و صلاحیت دی جو کسی دوسری مخلوق کو حاصل نہیں ۔ اسی عقل و شعور پر انسان کو مکلف بنایا کہ وہ اپنی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے من مانی زندگی نہ گزارے

Read more

نصاب کے برعکس کسب!

زمانہ طالب علمی میں جیسے ہی ہم نویں اور دسویں جماعت میں پہنچتے ہیں تو ہمیں ہمارے مستقبل کی فکر شروع ہوجاتی ہے۔ سب کے الگ الگ شوق اور ارمان ہوتے ہیں، کوئی ڈاکٹر بننا چاہتا ہے تو کوئی انجنئیر، کوئی وکالت کرنا چاہتا تو کوئی سرکاری ملازمت کا خواہاں ہوتا ہے۔ کوئی پولیس تو کوئی پائلٹ یا آرمی افسر اور کچھ میرے جیسے صحافی بننے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ اور پھر اپنی خواہشات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے

Read more

واقعہ 9 مئی اور پارٹی گئی!

پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نا ایسا سنا نا دیکھا گیا کہ ایک شخص کو توڑنے کے چکر میں پارٹی تو پارٹی کیا ملک ہی توڑ دیا۔ ارے بھئی ایسا بھی کیا ڈر ایک شخص سے کہ اس کے پیچھے ملک کا آئین و قانون، اس کی بقا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔ مارچ 2022 سے شروع ہونے والا آئینی بحران روز بروز زور پکڑتا گیا۔ ایک شخص کی سیاست ختم کرتے کرتے ملک کو ہی ختم کر

Read more

ڈپریشن ایک کیفیت کا نام ہے

نجی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال 2022 میں خودکشی کرنے والے افراد میں سے اکثریت یعنی 82 فی صد کی عمریں 15 سے 30 سال کے درمیان ہیں۔ 58 فی صد خواتین نے اپنی جان لی جن میں 55 فی صد شادی شدہ تھیں۔ 28 فیصد متاثرہ افراد نے خود کو گولی سے اڑا دیا جن میں 85 فی صد شرح لڑکوں کی ہے۔ مرنے والوں میں سے باقی نے زہر کھا کر

Read more

مری کے لئے سب مرے جا رہے ہیں!

پاکستان کے پہاڑی علاقوں کو اکثر جنت کی وادیوں سے تشبہ دی جاتی ہے۔ ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت اور دلکش مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ بالخصوص سرد موسم میں میدانی علاقوں سے لوگ ان خوبصورت وادیوں کو برف کی چادر اوڑھے دیکھنے دور دراز علاقوں سے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ ویسے تو خیبر پختونخوا سارا کا سارا ہی کسی سویٹزرلینڈ سے کم نہیں چونکہ بیشتر تفریحی مقامات کچھ دور ہیں تو سب سے قریب اور جس کی رسائی

Read more

پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین 16 دن دسمبر سے ہم نے کیا سیکھا

16دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جس میں دو الم ناک واقعات پیش آئے۔ 16 دسمبر 1971 سقوط ڈھاکہ کا واقعہ جس روز پاکستان کے مشرقی بازو کی علیحدگی ہوئی اور پھر ٹھیک تینتالیس برس بعد 16 دسمبر 2014 کو سینکڑوں معصوم زندگیاں لقمہ اجل بن گئیں اور سینکڑوں گھروں میں صف ماتم بچھ گیا جب آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردوں نے اس درندگی کا مظاہرہ کیا جس پر انسانیت تاحیات شرمندہ رہے گی ۔

Read more

27 اکتوبر 1947 کشمیر کا یوم سیاہ

جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ 70 سالوں سے بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں، آزادی کی جدوجہد میں شامل ہیں، انہیں بدترین قسم کی بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے۔ انہوں نے بڑی جرات کے ساتھ بھارتی محکومی اور مظالم کا مقابلہ کیا ہے اور نئی دہلی انہیں ڈرانے دھمکانے میں ناکام رہی ہے۔ 27 اکتوبر 1947 کو جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے اترنے سے عوام کے دکھوں کا آغاز ہوا۔ اس لیے دنیا

Read more

قائد ہم شرمندہ ہیں یہ نوجوان ذہنی طور پر پسماندہ ہیں

زیادتی زیادتی زیادتی، سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا یا پھر اخبارات کہیں بھی کسی ایک بھی دن آپ ایسی کسی خبر سے محروم نہیں ہوتے جہاں زیادتی سے متعلق کوئی خبر نا ہو۔ جوان لڑکی سے زیادتی، بچوں کے سامنے ان کی ماں سے زیادتی، بھائی کی بہن کے ساتھ زیادتی، سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی، درس گاہ میں استاد کی شاگرد کے ساتھ زیادتی، ہاسٹل میں معصوم بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی، موٹروے پر مدد کے لئے پکارنے والی

Read more

کیا کینسر صرف 60 روپے کا ہے؟

پاکستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ 1 لاکھ 60 ہزار ہر سال زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 60 فیصد سگریٹ نوشی نوعمری میں شروع کی جاتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ پاکستان میں دنیا بھر کے مقابلے میں سستے ترین سگریٹس کی دستیابی ہے جس سے نہ صرف نوجوان اس لت کا شکار ہوتے ہیں بلکہ کچھ کیسز میں سگریٹ نوشی شروع کرنے کی عمر 6 سال ہے۔

Read more

شادی چاہے پہلی ہو یا دوسری شریعت کو مت بھولیں

کچھ روز قبل دوسری شادی پر لکھی گئی تحریر پر جہاں بہت سے لوگ میری رائے سے متفق ہوئے وہی بہت لوگوں نے کئی اعتراضات بھی اٹھائے، کچھ کو لگا کہ میں نے یک طرفہ صرف مرد حضرات کو غلط ثابت کرنے کے لئے ایک فیمنیسٹ کی حیثیت سے تحریر لکھی۔ آج اس تحریر سے جڑی ایک اور تحریر کا مقصد ان تمام غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ یہ وہ موضوع

Read more

قیامت تو گزر چکی بس جہنم تک پہنچنا باقی ہے

افسوس صد افسوس۔ ۔ ۔ اسکول میں ریپ، دفتر میں ریپ، مدرسے میں ریپ، گلیوں میں ریپ، ستر سالہ سے ریپ، سات سالہ سے ریپ، زندہ سے ریپ، قبروں سے نکال کے میتوں سے ریپ، مساجد کے حجروں میں بچوں سے ریپ، رات کو ریپ، دن دیہاڑے ریپ، خواجہ سراہوں سے ریپ، دو بچوں کی ماں سے ریپ۔ سوچو پوری زندگی وہ بیٹا بیٹی کس اذیت سے گزریں گے؟ وہ ماں کس اذیت سے گزرے گی؟ آپ کہیں بھی محفوظ

Read more

نئے دور کا صحافت نامہ

اگرچہ گریجویشن میں مخصوص مضامین کی وجہ سے میرے پاس آپشن میں صرف صحافت میں جانا ہی لکھا تھا اس لیے پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں داخلہ لے لیا اگرچہ مجھے اس وقت تک اس میں کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ یہ صحافت میرا مستقبل بنتی گئی۔ اور یوں 2009 میں میں نے باقاعدہ طور پر صحافت کو پڑھنا اور جاننا شروع کیا، اگرچہ اس سے قبل اخبار میں کام کرنے کا بھی

Read more

پہلے تولو پھر بولو!

چھوٹے ہوتے بارہا کتابوں میں یہ ضرب المثل پڑھتے آئے ہیں کہ ”پہلے تولو پھر بولو“ تب اس کی سمجھ نہیں آتی تھی کہ بولتے وقت بھی بندا بھلا کیا تولے اور کیا بولے، یہ مشکل اردو بھی مشکل سے ہی سمجھ آتی تھی۔ لیکن خیر اب جب بڑے ہوئے تو وہ تمام ضرب الامثال کو اپنی عملی زندگی میں ہوتے دیکھا تو صرف مطلب ہی نہیں ان کا مقصد بھی باخوبی سمجھ میں آیا۔ ہمارے بڑے بزرگ بھی کہا

Read more

لڑنا ہے یا ڈرنا ہے، اس وبا کا کیا کرنا ہے!

ڈرنا نہیں ہمیں لڑنا ہے اس وبا کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑنا ہے یہ سن سن کے کان پک گئے لیکن اب جا کر اس کا مطلب سمجھ میں آیا جب سچ میں ہماری عوام اس وبا کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی۔ اور ایسے پیچھے پڑی کے اسے تن من دھن کے ساتھ لگا کر گھوم رہی ہے۔ ارے بھئی ڈرنا نہیں کا مطلب یہ نہیں تھا کہ اسے سریس ہی نہیں لینا، وبا کو وبا سمجھو

Read more

حالتِ جنگ، کرونا اور ملکی معیشت سے لڑنا!

اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔ درحقیقت یہ کروناوائرس ہے کیا؟ اگرچہ اس کی علامات کے مطابق یہ بخار سے شروع ہوتا ہے پھر خشک کھانسی آتی ہے۔ ایک ہفتے بعد سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق انفیکشن کے لاحق ہونے سے لے کر علامات ظاہر ہونے تک کا عرصہ 14 دنوں پر محیط ہے۔ لیکن کچھ محققین کا کہنا

Read more

مجرہ بند کرو

یہ وہ مجرہ ہے جو ہمارے معاشرے کے دو ٹکے کے اصولوں اور روایتوں کی وجہ سے غریب اور مڈل کلاس کے لوگ اپنی بیٹیوں سے کرواتے ہیں، چاہے پھر وہ ان پڑھ ہوں یا پڑھی لکھی یا پھر چاہے گھریلو لڑکیاں ہو یا چاہیے نوکری کرنے والی بظاہر با اختیار لڑکیاں سب ہی اس مجرے کی نظر پیش کی جاتے ہیں۔ یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں پر چند پیسے دے کر بیٹوں کی نیلامی کی جاتی ہے۔ ہم نے

Read more

حوا کی بیٹیاں اور دندناتے بھیڑیے

بدقسمتی تو دیکھیں ہماری ریاست مدینہ کی بات کرنے والوں کے اس ملک میں حوا کی بیٹیوں سے ریاست مدینہ سے پہلے دورجہالت سے بھی بدتر سلوک حالیہ دنوں میں کیا جارہا ہے۔ آئے روز معصوم پھول اتنی بے دردی سے مسل دیے جاتے ہیں کہ سوچ کر بھی انسان کی روح کانپ اٹھے۔ انتہائی افسوس کے ساتھ اب ہماری بچیاں اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں رہیں۔ درندگی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ بچیاں اپنے باپ، بھائی،

Read more

وردی والے شرپسند اور ان کی جنگ

11 دسمبر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی کے مریضوں کے لیے ستمگر بن کر گزرا۔ جہاں ڈاکٹروں کے روپ میں مسیحاؤں پر شیطان صفت کالے کوٹ والوں نے حملہ کیا، جس کی زد میں وہاں موجود سینکڑوں مریض بھی آئے۔ نا وکلاء برادری کا کچھ گیا نا ڈاکٹروں نے کچھ کھویا نقصان ہوا تو ان مظلوم جانوں کا جو اس ستم ظریفی کی اصل حقیقت سے بھی آشنا نہیں تھے۔ جی بالکل یہاں بات ہو رہی ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان

Read more

میزائل ہمارے سروں سے گزرا: کابل میں امن کے سفیر

کابل کے ایک اور چار روزہ دورے میں طالبان کی جانب سے قندوز شہر پر قبضے سے متعلق خبر گردش کرتی رہی جبکہ حالات سے بخوبی اندازہ کچھ اس وقت ہوا جب ایک میزائل عین ہمارے سروں پر گزرا اور کچھ لمحوں بعد فضا میں دھماکے کی زور دار آواز گونجی، تب میں کابل میں تھی۔ افغان امن عمل کے حوالے سے سفارتی سطح پر کوششیں تو میڈیا کی زبان اور آنکھ کے ذریعے آپ تک پہنچ ہی رہی ہوتی

Read more

افغانستان میں امن کے سفیروں کا پرامن دورہ

افغان باقی! کہسار باقی! سوویت یونین کی افغانستان میں در اندازی کے بعد سے طالبان کا منظم ہونا اور افغانستان میں خانہ جنگی کی فضا کا قائم ہونا تو تقریبا ہر شخص جانتا ہے لیکن پاکستان کی جانب سے 40 لاکھ سے زائد افغانیوں کو اپنے ملک میں پناہ دینا، اور کم از کم 2 دہائیوں تک افغانیوں کو اپنے بھائیوں کی طرح اپنے ملک میں رکھنا اور ان پر اس حد تک اعتبار کرنا کہ ان کی اولادوں کو

Read more

آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سے

غالب نے بہت پہلے کہا تھا سایہ کی طرح ساتھ پھریں سرو و صنوبر تو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سے اے وائے اگر معرض اظہار میں آوے اس تحریر کو ان دو اشعار کی تفصیل سمجھیے لیکن نثر میں احوال واقعی پڑھنے سے پہلے ایک شعر قابل اجمیری کا سن لیجئے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا اس کائنات میں کچھ بھی خود سے

Read more