خرافات خرد: فکر کی جدلیات
پاکستان کی موجودہ فکری صورتحال کا ایک طائرانہ جائزہ یہاں فکری مکالمے کا کم اور مجادلے و مناظرے کا منظر زیادہ پیش کرتا ہے۔ اس صورتحال کو تشکیل دینے میں کوئی ایک سوچ یا مکتبہ فکر کے لوگ شامل نہیں بلکہ مختلف مکاتب فکر کے سے وابستہ لوگوں کی استردادی سوچ ہے۔ چونکہ پاکستان کے لوگوں کا ذہنی مزاج یہاں کے ایک خاص سماجی و ذہنی ماحول میں تشکیل پایا ہے، اس لئے نظریاتی لیبلز سے اوپر اٹھ کر جائزہ
Read more
