ویڈیو سکینڈل، چیئرمین نیب جاوید اقبال کے خلاف پراپیگنڈہ قرار

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے نجی چینل نیوز ون پر چیئرمین نیب کے حوالے سے نشر ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے حقائق کے منافی، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک بلیک میلرز کا گروپ ہے جس کا مقصد ادارے اور چیئرمین نیب کی ساکھ کو مجروع کرنا مقصود ہے۔ نیب کے بیان کے مطابق تمام

Read more

مودی کو سپرسٹار بنانے والے امت شاہ کون ہیں؟

‘مجھے وہ دن یاد ہے جب میں ایک نوجوان کارکن کے طور پر نارنپورہ علاقے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں کے لیے پوسٹر لگایا کرتا تھا۔ برسوں گزر گئے ہیں اور میں بہت بڑا ہو گیا ہوں لیکن یادیں اب بھی تازہ ہیں اور مجھے پتہ ہے کہ میرا سفر یہاں سے شروع ہوا تھا۔’30 مارچ کو، بی جے پی کے صدر امت شاہ نے اپنی انتخابی نامزدگی داخل کرنے سے قبل منعقدہ روڈ شو میں یہ باتیں کہی تھیں۔گجرات کے گاندھی نگر انتخابی حلقے سے لوک سبھا کے انتخابات لڑنے والے امت شاہ اس وقت کی بات کر رہے تھے جب وہ سنہ 1982 میں اے بی وی پی (بی جے پی کی طلبہ ونگ) کے نوجوان کارکن تھے۔

Read more

سرفراز احمد: ’وہاب ریاض اور عامر کی شمولیت سے بولنگ اٹیک بہتر ہوا ہے‘

چیمپئن ٹرافی میں فائنل پاکستان اور بھارت میں ہوا تھا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈ کپ سکواڈ میں آخری لمحات پر فاسٹ بولر وہاب ریاض اور محمد عامر کو شامل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اپنے بولنگ اٹیک پر مکمل اعتماد ہے اور وہ ان کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ اس ماہ کی 30 تاریخ سے انگلینڈ اور ویلز میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل دس ٹیموں

Read more

راہل گاندھی نے شکست تسلیم کر لی: ’عوام مالک ہیں، مالک نے آرڈر دیا ہے، مودی جی کو مبارک‘

کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کو اور وزیر اعظم نریندر مودی کو جیت کی مبارکباد دی ہے لیکن اپنے کارکنوں سے ہمت نہ ہارنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس محبت سے اپنے نظریے کی جیت حاصل کرے گی۔ تازہ ترین نتائج یہاں دیکھیں اب تک کے اہم نتائج میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی امیٹھی سے اپنی آبائی نشست بی جے پی کی امیدوار سمرتی ایرانی کے مقابلے میں ہار چکے ہیں۔

Read more

فرشتہ کیس میں احتجاج: پی ٹی ایم کی کارکن گلالئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد کی پولیس نے 10 سالہ بچی فرشتہ کے واقعے پر احتجاج میں شامل پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی سرگرم رکن گلالئی اسماعیل کے خلاف مختلف الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج ہونے والے اس مقدمے میں گلالئی اسماعیل پر الزام ہے کہ اُنھوں نے ’اس واقعے کی آڑ میں لوگوں کو حکومت وقت اور فوج کے خلاف بھڑکایا ہے‘۔ اس مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی

Read more

سعودی تیل کی موخر ادائیگی پر فراہمی کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو سالانہ تین ارب 20 کروڑ ڈالر مالیت کے تیل کی فراہمی یکم جولائی 2019 سے شروع ہو جائے گی۔ یہ وہ تیل ہے جس کے لیے معاہدہ گزشتہ برس اکتوبر میں وزیراعظم عمران خان کے دورۂ سعودی عرب کے دوران ہوا تھا۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان کو تین برس تک ماہانہ ساڑھے 27 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل

Read more

انڈین الیکشن 2019: ’کانگریس کو اگلے انتخابات کی تیاری شروع کر دینی چاہیے‘

انڈین نیشنل کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی جانب سے ایک ترقی پسند منشور اور اچھی انتخابی مہم چلانے کے باوجود انتخابی نتائج کے ابتدائی رجحانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ کانگریس کو مسلسل دوسرے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں شکست ہو گی۔ نچلی سطح پر کارکنان کی کمی، گاندھی خاندان پر ضرورت سے زیادہ انحصار، ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی رہنماؤں کی کمی اور دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد قائم کرنے میں ناکامی اس ہزیمت کے

Read more

انڈین انتخابات کے نتائج: کیا نریندر مودی دوبارہ وزیر اعظم دوبارہ وزارت عظمیٰ کا تاج پہننے میں کامیاب ہو جائیں گے؟

مودی کو اپنی برتری قائم رکھنے کے لیے لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 272 نشستوں پر کامیابی درکار ہے طویل اور کانٹے دار انتخابی مہم، اور پھر سات مراحل پر مشتمل انتخابات کے بعد انڈین انتخابات میں جیت کس نے حاصل کی، اس کا علم انڈین عوام کو جمعرات کو ہوگا۔ چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے انڈین انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹنگ کا عمل اتوار کو ختم ہوا اور جمع کیے گیے ووٹوں کی

Read more

اسلام آباد میں 10 سالہ بچی کے ریپ کیس کو نسلی رنگ کیوں دیا گیا؟

اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش میں دس سالہ بچی کے ریپ کے بعد قتل کیے جانے کے واقعے کو پاکستان میں بعض لوگ اس تناظر میں دیکھتے ہیں کہ اس بچی کا تعلق چونکہ ایک پشتون گھرانے سے تھا، اس لیے نہ صرف پولیس بلکہ میڈیا نے بھی اسے اہمیت نہیں دی۔ دوسری جانب پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر یہ الزام لگ رہا ہے کہ اُنھوں نے جان بوجھ اس واقعے کو نسلی تعصب کا رنگ

Read more

2019 کرکٹ ورلڈ کپ: ’یہ ورلڈ کپ آل راؤنڈرز کا ہو گا‘

آئی سی سی کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور 1975 کے عالمی کپ کے فائنل کے مین آف دا میچ کلائیو لائڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ میں آل راؤنڈرز نہایت اہم کردار ادا کریں گے۔ سابق کپتان کی رائے میں انگلینڈ میں بنی فلیٹ پچیں بیٹنگ کے لیے ساز گار ہیں جو کہ عمومی طور پر بولرز

Read more

اٹلی: تشدد کرنے والے باپ کو قتل کرنے والی لڑکی رہا

پراسیکیوٹر کے مطابق لڑکی نے یہ قدم اپنے دفاع میں اٹھایا اٹلی میں پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے باپ کو قتل کرنے والی 19 سالہ نوجوان لڑکی نے یہ فعل اپنے دفاع میں کیا۔ عدالتی حکم پر اس نوجوان لڑکی کو روم میں اس کے گھر پر نظر بند کیا گیا تھا۔ مقامی پراسیکیوٹر کے مطابق ڈیبورا نامی لڑکی معمول بن جانے والے گھریلو تشدد کے جواب میں اپنا دفاع کر رہی تھی۔ پہلے اس لڑکی پر

Read more

مہاتما گاندھی: قاتل نتھو رام گوڈسے اور ان کے ساتھی

دلی کی کناٹ پلیس کے مرینا ہوٹل کے سامنے موجود مسجد میں مغرب کی نماز شروع ہونے والی تھی۔ رمضان کا مہینہ ہے تو اذان ہوتے ساتھ ہی روزہ کھولا جائے گا۔ مرینہ ہوٹل کے ایک کمرے میں سے ایک شخص مسجد میں ہونے والی ہلچل کو دیکھ رہا ہے۔ معلوم نہیں کہ اس شخص کو پتہ ہے کہ نہیں کہ 17 جنوری 1948 کو جب دلی میں شدید ٹھنڈ پڑ رہی تھی تب اسی ہوٹل میں جسے اب ریڈیسن

Read more

چین میں بلوچ طلبہ سے حکام کی ’غیر معمولی پوچھ گچھ‘

چین کے دارالخلافہ بیجنگ اور دو اور صوبوں میں مقیم 10 بلوچ طالب علموں سے تفتیش ہوچکی ہے چین میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے رہائش پذیر چند پاکستانی بلوچ طلبہ سے حال ہی میں چینی حکام نے مبینہ طور پر بلوچستان کے بارے میں پوچھ گچھ کی ہے۔ یہ اطلاع سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی جس کے بعد سے اس پر خاصی بحث ہو رہی ہے۔ ان طلبہ کے مطابق ’تفتیش کاروں کی پوچھ

Read more

حسن علی دنیا کو حیران کرنے کے لیے پھر تیار

دو سال قبل جب پاکستانی کرکٹ ٹیم نے چیمپیئنز ٹرافی جیت کر دنیا کو حیران کیا تھا تو اس میں حسن علی نے بھی کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ حسن علی چیمپیئنز ٹرافی کے دوران بولنگ میں اپنی غیر معمولی کارکردگی کی وجہ سے مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے تھے۔ حسن علی کی یہ کارکردگی انھیں آئی سی سی کی جانب سے ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ دیے جانے کا سبب بھی بنی تھی۔ تاہم انگلینڈ کے خلاف

Read more

مین بُکر انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی عرب مصنفہ جوخہ الحارثی

جوخہ نے انعام کی رقم اپنی مترجم کے ساتھ بانٹی عمان سے تعلق رکھنے والی جوخہ الحارثی مین بکر انٹرنیشنل ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی عرب مصنفہ بن گئی ہے۔ ان کا ناول ’سیلیسٹیل باڈیز‘ تین بہنوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی کی کہانی ہے جو سماجی تبدیلیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ مقابلے کے ججز کے مطابق اس میں کہانی بھرپور، مائل کرنے والی اور شاعرانہ انداز میں بیان کی گئی ہے۔ جوخہ الحارثی اپنے انعام کی رقم اپنے

Read more

بڈگام میں ہیلی کاپٹر کی تباہی پر انڈین افسر فارغ

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انڈین فضائیہ نے غلطی سے اپنے ہی میزائل سے اس ہیلی کاپٹر کو مار گرایا تھا انڈین ائیر فورس نے سری نگر ائیر بیس کے ائیر آفسر کمانڈنگ یعنی اے او سی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انھیں سری نگر کے پاس 27 فروری کو ایم آئی 17 کے حادثے کے معاملے میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ اس معاملے میں انکوائری ابھی جاری ہے اور ابھی تک حتمی رپورٹ جاری نہیں

Read more

انڈیا الیکشن: ووٹنگ کی الیکٹرونک مشینوں کا گتنی کے کمرے تک کا سفر دھاندلی سے کتنا محفوظ؟

اس بار ہر مشین سے ایک پرنٹر منسلک کیا گیا تھا جس سے الیکٹرانک مشین کے ساتھ ساتھ ہر ووٹ کاغذ کی ایک پرچی پر بھی درج ہوا انڈیا میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی مدد سے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی سے قبل ان مشینوں پر اپوزیشن جماعتوں کا عدم اعتماد بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ حزب اختلاف کی سبھی جماعتوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کے آغاز پر پہلے پانچ مشینوں پر کاغذ

Read more

چین: عسکری مقاصد کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال، کیا مستقبل کی جنگ میں چین کا پلڑا بھاری ہوگا؟

بلو فِش اے ٹو ڈرون کی نمائش نومبر میں ایئر شو چائنا کے موقع پر کی گئی تھی ایشیا کی تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت چین نے قومی سلامتی کے مفادات کو فروغ دینے کے لیے اپنی نظریں فوجی ٹیکنالوجی میں مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفشل انٹیلجنس (اے آئی) کے استعمال پر مرکوز کر رکھی ہیں۔ چین میں آرٹیفشل انٹیلجنس کے فروغ کے لیے مخصوص اکیڈمی کی ایک دستاویز کے مطابق ’مصنوعی ذہانت سے لیس ہتھیار نہ صرف مستقبل میں ہونے

Read more

درست تحریر کے لیے راہنما اصول

درست تحریر خبر کے اعلیٰ معیار کے لیے نہایت ضروری ہے۔ وہ کیا ایسی باتیں ہیں جو زبان کے لکھنے میں مد نظر رکھنا ضروری ہیں۔

پہلی ضرورت:
ہمیشہ جو کچھ لکھیں اسے کم سے کم ایک بار ضرور پڑھ لیں۔ جب آپ لکھنے بیٹھتے ہیں تو آپ کا خیال، آپ کے قلم یا کی بورڈ پر انگلیوں کی رفتار سے زیادہ تیز چلتا ہے۔ انگلیاں جب خیال کے ساتھ دوڑ لگاتی ہیں تو غلطیاں کرجاتی ہیں۔ ان میں صرف زبان کی غلطیاں نہیں ہوتیں بلکہ فیکٹس کی غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ اپنے لکھے ہوئے کو دوبارہ پڑھ لیں توان غلطیوں کو خود ہی ٹھیک کرلیں گی/ کرلیں گے۔
ایک مثال دیکھیے جس میں ایک چھوٹی سی غلطی ہے جو سکرپٹ کو دوسری بار پڑھنے سے دور کی جاسکتی تھی:

Read more

انڈیا الیکشن: پانی کا سنگین مسئلہ جسے سیاست دان نظر انداز کر رہے ہیں

دنیا کی کُل آبادی میں سے 18 فیصد سے زائد لوگ انڈیا میں مقیم ہیں، لیکن یہاں تازہ پانی کے صرف چار فیصد ذخائر موجود ہیں انڈیا کے انتخابات میں ووٹنگ کا مرحلہ اب اختتام پذیر ہو چکا ہے اور نتائج آنے میں بھی ایک دن بچا ہے البتہ اس بار ملک میں پانی کے سنگین مسئلے اور آبی وسائل کو درپیش بحران کو ان انتخابات میں اہم مسئلے کے طور پر ضرورت سے کم اہمیت ملی ہے۔ حکمراں جماعت

Read more

انڈین الیکشن 2019 کے نتائج

1 1 اپریل سے 19 مئی کے درمیان انڈین عوام نے لوک سبھا کی 542 نشستوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔ سات مراحل میں ہونے والے انتخابات کے لیے 90 کروڑ افراد ووٹ دینے کے اہل تھے۔ 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی کے بعد معلوم ہو گا کہ موجودہ حکمران بی جے پی اپنی اکثریت برقرار رکھ پاتی ہے یا انڈین نیشنل کانگریس اور اس کے اتحادی 2014 کے مقابلے میں اس مرتبہ بازی جیتتے ہیں۔ چند ریاستوں

Read more

’شمالی کوریا کی خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور‘

لندن کی ایک غیر سرکاری سماجی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کو چین میں جسم فروشی کے لیے مجبور کیا جاتا ہے۔ کوریا فیوچر انیشیٹو نامی اس تنظیم کے مطابق ان میں اکثر خواتین کو اغوا کر کے جسم فروشی کے لیے فروخت کر دیا جاتا ہے یا چینی مردوں سے شادی کے لیے مجبور کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ تنظیموں کے لیے اس کاروبار کی سالانہ

Read more

پاکستان امریکی ڈالر سے جان چھڑا بھی سکتا ہے یا نہیں

12 مئی 2019 کو پاکستانی حکومت کے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ چھ ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر اتفاقِ رائے ہوا تو اُس وقت ملک میں ایک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 141 روپے تھی۔ تاہم گذشتہ ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ 141 سے پہلے 148 روپے پر گیا جبکہ 21 مئی کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 152 روپے میں مل رہا تھا۔ دس

Read more

ممبئی کی جھونپڑ پٹی کے بچوں کو بہتر مستقبل کا خواب دکھانے والا مسیحا

صہیب اب ممبئی کی مالونی نامی بستی میں ایک کمیونٹی سینٹر چلاتے ہیں ’میرے حصے میں جو آیا وہ صرف اس لیے کہ میں کہیں اور پیدا ہوا، اور ان بچوں کے حصے میں وہ سب اس لیے نہیں آیا کیوں کہ یہ جھگیوں میں پیدا ہوئے ہیں۔ لیکن کیا اس وجہ سے ان کی زنگی کے تمام راستے بند ہو جانے چاہییں۔’ یہ سوال ہے صہیب بیگ کا جو آسائشوں بھری زندگی گزارنے کے لیے خود کو ایک مجرم

Read more

غیرمحفوظ سرنج یا منتقلیِ خون:رتوڈیرو میں ایچ آئی وی کیسے پھیلا

علاقے میں منشیات کے عادی افراد اور سیکس ورکرز میں وائرس کی موجودگی تو پہلے ہی تھی لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ عام آبادی میں یہ وائرس سامنے آیا ہے لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو تقریباً دو لاکھ افراد پر مشتمل ہے جس کے تحصیل ہسپتال میں ان دنوں خواتین اور بچوں کا ہجوم رہتا ہے۔ یہاں آنے والی شمیم (فرضی نام) اور ان کے تین سالہ بیٹے کی زندگی ایک ٹیسٹ کے بعد بدل سی گئی ہے۔ علاقے

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: میچز دو سو ملکوں میں دیکھے جائیں گے

انگلینڈ اور ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ کے مقابلے دنیا کے دو سو ملکوں اور خطوں میں ٹی وی، ریڈیو اور ڈیجٹل پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کیے جانے کے علاوہ اس بار پہلی مرتبہ انڈیا، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں سیمنیا گھروں میں بھی دکھائیں جائیں گے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی طرف سے منگل کو ورلڈ کپ کے مقابلوں کو دنیا کے کونے کونے تک براہ راست نشر کرنے کے

Read more

کانز فیسٹول: خواجہ سراؤں کی زندگی پر مبنی پاکستانی فلم ’رانی‘ کی نمائش

فرانس کے شہر کانز میں جاری فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ’کانز فلم فیسٹول‘ میں پاکستانی خواجہ سراؤں کی زندگی پر بننے والی مختصر دورانیے کی فلم ’رانی‘ کی 20 سے 25 مئی تک نمائش جاری ہے۔ فلم کی کہانی کراچی کی سڑکوں پر کھلونے فروخت کرنے والے ایک خواجہ سرا کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جو بھیک مانگنے اور جسم فرووشی کے بجائے کھلونے بیچ کر باعزت طریقے سے روزگار کمانے کو ترجیح دیتا ہے۔ ساتھ

Read more

امریکہ ایران کشیدگی، کسی دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گے: حسن روحانی

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام بھی صدر ٹرمپ کے اقدامات کی حمایت نہیں کرتے ہیں خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ ایران کی جانب یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کی قیادت چاہے تو وہ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے

Read more

وویک اوبرائے اور معافی سے ان کا رشتہ

بالی وڈ سٹار وویک اوبرائے اور معافی کا تعلق بہت پرانا ہے۔ ایک زمانے تک وہ اداکار سلمان خان سے معافی مانگتے رہے اور اب انھوں نے اپنے ایک متنازع ٹویٹ کے لیے معافی مانگی ہے۔ انڈیا میں پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے پر جاری ایگزٹ پول کے بعد ایک میم منظر عام پر آیا جس میں ایگزٹ پول اور حقیقت میں فرق کو دکھایا گیا تھا۔ وویک نے اسے ٹویٹ کیا کیا کہ وہ چار جانب سے گھر گئے۔

Read more

انڈیا کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی: ‘میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، میں ویسے بھی مارا جاؤں گا’

اپنے قتل سے کچھ ہی دیر پہلے امریکی صدر جان ایف کینڈی نے کہا تھا کہ اگر کوئی امریکہ کے صدر کو مارنا چاہتا ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہوگی بشرطیکہ کہ قاتل یہ طے کر لے کے انھیں مارنے کے بدلے وہ اپنی زندگی قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔’اگر ایسا ہو جاتا ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت مجھے نہیں بچا سکتی’۔اکیس مئی 1991 کی رات دس بجکر اکیس منٹ پر تمل ناڈو کے علاقے شری پیرمبدور میں کچھ ایسا ہی ہوا۔تیس سال کی ایک عورت صندل کا ایک ہار لیکر انڈیا کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جانب بڑھی اور جیسے ہی وہ ان کے پیر چھونے کے لیے جھکی ایک زوردار دھماکہ ہوا۔

Read more

کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کے جلوے

Huw Evans picture agency 45 سالہ ایشوریہ رائے ہر سال باقاعدگی سے اس فیسٹیول میں شریک ہوتی ہیں۔ اس فیسٹیول کا آغاز پندرہ مئی کو ہوا ہے۔ ایشوریہ فلم ‘اے ہڈن لائف‘ کی سکریننگ کے لیے پہنچی ہیں۔ پرینکا چوپڑہ بھی اپنے شوہر نک جونز کے ساتھ نظر آئیں۔ ملکہ شیراوت کئی سال سے کانز فلم فیسٹیول کا حصہ ہیں۔ ٹی وی اداکارہ حنا خان جو آجکل سٹار پلس کے ٹی وی سیریل ’کسوٹی زندگی کی‘ میں کمولیکا کے کردار

Read more

حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں ڈرون حملہ

یمن میں حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران میں ایئرپورٹ پر اسلحے کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے المصیرہ ٹی وی کی ویب سائٹ پر منگل کی صبح شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اِس حملے میں ’کے ٹو قصیف ایئرکرافٹ’ کا استعمال کیا گیا ہے۔ حوثیوں کے مطابق اِس حملے کے بعد وہاں آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اِس حملے کی تصدیق

Read more

مریم نواز: ببانگِ دہل کہتی ہوں کہ بیانیہ ایک ہی ہے ’ووٹ کو عزت دو‘

پیر کو مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کے اچھے مستقبل کی ضمانت ہے اور اِس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جو آئین کی روح سے متصادم ہو۔‘ انھوں نے یہ بات ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جس میں اُن سے پوچھا گیا کہ بیانیہ نواز شریف کا چلے گا یا شہباز شریف کا۔ ان کے مطابق ’بیانیہ ایک ہی ہے لیکن

Read more

کوہلی کے لیے انڈیا کو تیسرا ورلڈ کپ جتوانا کتنا مشکل؟

پانچ جون سنہ 2019 وہ تاریخ ہے جس دن انڈین ٹیم کرکٹ ورلڈ کپ کے اپنے سفر کا آغاز کرے گی۔ انڈین ٹیم اپنا پہلا میچ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔ انڈین ٹیم کے پرستاروں کو ٹرافی کے سوا کوئی دوسری چیز خوش نہیں کر سکتی۔ ٹیم پر ان کے بھروسے اور فتح کے لیے ان کی بے قراری کی وجہ بھی ہے اور وہ وجہ وراٹ کوہلی ہے۔ ‘وراٹ کوہلی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں شعبوں

Read more

بی بی سی کی پہلی ٹی وی نیوز کاسٹر نین ونٹن کی راہ میں کیا مشکلات تھیں؟

بی بی سی ٹیلی ویژن کی پہلی خاتون نیوز کاسٹر نینسی وگینٹن کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی عمر 93 برس تھی۔ نینسی وگینٹن نے جو نین ونٹن کے نام سے جانی جاتی تھیں، 20 جون 1960 کو بی بی سی کی پہلی خاتون نیوز ریڈر بنیں۔ ونٹن نے ٹی وی پر خبریں پڑھنے سے پہلے جرنلزم کے شعبے میں کافی تجربہ حاصل کر رکھا تھا۔ انھوں نے ٹی وی اور ریڈیو پر کام کیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد

Read more

’دیسی دماغ ولیمے کی فوٹو سے زیادہ سوچنے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘

پاکستانی سیاست میں بھونچال لانے والی افطاری نے جہاں بہت سارے نئے موضوعات پر بحث کو جنم دیا وہیں ایک پرانی اور دہائیوں سے چلنے والی ’عورت سے نفرت‘ پر مبنی بحث ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرم ہے۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستانی ٹیم کی ِکٹ کی رونمائی، ماضی کے مقابلے میں یہ کِٹ کیسی ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کِٹ کی رونمائی کر دی ہے۔ کرکٹ کا سامان بنانے والی مقامی کمپنی اے جے سپورٹس کی بنائی ہوئی کِٹ میں گہرا سبز رنگ سب سے زیادہ نمایاں ہے۔ اس کِٹ کی شرٹ کے درمیان میں سبز رنگ کے مختلف شیڈز ہیں جن میں سفید رنگ سے پاکستان لکھا ہوا ہے۔ شرٹ کے دائیں جانب کرکٹ بورڈ کا لوگو اور بائیں

Read more

سردار علی محمد خان مہر کا سیاسی سفر

پاکستان میں محکمہ انسداد منشیات کے وفاقی وزیر اور سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ سردار علی محمد خان مہر انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 52 برس تھی۔ انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ علی محمد مہر ضلع گھوٹکی میں واقع اپنے آبائی قصبے خانگڑھ میں موجود تھے، جہاں منگل کی صبح انھیں دل کی تکلیف ہوئی اور وہ جانبر نہ ہوسکے۔ علی محمد مہر کی پیدائش 12 جنوری 1967 میں ہوئی، انھوں نے صادق

Read more

درجۂ حرارت اگر یونہی بڑھتا رہا تو لندن اور نیویارک کا کیا ہوگا

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ گرین لینڈ اور آرکٹک میں برف کے پگھلنے سے دنیا بھر میں سطح سمندر اندازوں سے کہیں زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے۔ ایک عرصے سے یہ خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ دنیا بھر میں سطح سمندر میں سنہ 2100 تک زیادہ سے زیادہ ایک میٹر کا اضافہ ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کی رائے پر مبنی تازہ تحقیق کے مطابق اس میں دگنا اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس تحقیق کے مصنف کا کہنا

Read more

نوّے کی دہائی کا متنوع میامی

اسّی کی دہائی کے آخر اور نوے کی دہائی کے اوائل میں جب میامی کا ساحلی شہر مالیاتی مسائل اور جرائم کی اونچی شرح کے ایک دور سے نکل رہا تھا تو اس وقت علاقے کی متنوع اور لذتیاتی ثقافت کو ایک نئی فوٹو کتاب میں عکس بند کیا گیا ہے۔ فوٹوگرافر اور فلم ساز بیری لوئس نے اسّی کی دہائی کے آخر میں لندن سے متواتر جنوبی فلوریڈا میں میامی آنا شروع کر دیا اور یہاں پر وہ لوگوں

Read more

اسلام آباد میں دس سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل

وفاقی دارالحکومت کے علاقے علی پور فراش میں نامعلوم افراد نے ایک دس سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کو دس سالہ بچی کی لاش ایک ویران جگہ سے ملی ہے۔ مقتولہ بچی مقامی سکول میں دوسری جماعت کی طالبہ تھی۔ گذشتہ دو ماہ کے دوران وفاقی دارالحکومت میں یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں ایک کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے بارہ کہو کے علاقے میں

Read more

جنید خان کا ’کڑوا سچ‘ اور پاکستان کا ورلڈ کپ سکواڈ

پاکستانی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پیر کو انگلینڈ اور ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی کرکٹ سکواڈ کا اعلان کیا۔ اس سکواڈ میں سے ایسے تین نام غائب تھے جنھیں تقریباً ایک ماہ قبل ابتدائی سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا اور ان میں سے ایک نام فاسٹ بولر جنید خان کا بھی تھا۔ یہ بھی پڑھیے! عامر، وہاب اور آصف علی کی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی

Read more

آپ زمین کے تحفظ کے لیے کائی، کیکٹس کھانے کو تیار ہیں؟

اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں اور اپنے سیارے کو بھی بچانا چاہتے ہیں تو کیا آپ اس مقصد کے لیے کائی کی ڈش، کیکٹس اور قدیمی اناج کھانے کو تیار ہیں؟ عالمی سطح پر ہم صرف تین قسم کے اناج پر انحصار کرتے ہیں جو کہ چاول، مکئی اور گندم ہیں۔ انسانی خوراک میں موجود پودوں سے حاصل کی گئی 60 فیصد کیلوریز صرف انھی تین اناجوں سے آتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لوگوں کو کافی کیلوریز

Read more

بڑھتی ہوئی شرح سود کا مطلب کیا ہے؟

فی الحال یہ معلوم ہوتا ہے کہ ادھار چکانے کے لیے ادھار لینے والا یہ سلسلہ آنے والے وقتوں میں بھی برقرار رہے گا بینک دولتِ پاکستان (سٹیٹ بینک) کی طرف سے ملک میں شرحِ سود میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو یہ شرح ڈیڑھ فیصد کے اضافے کے ساتھ 12.25 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ جنوری 2018 میں یہ شرح 6 فیصد تھی۔ جولائی 2018 میں جب پاکستان میں عام انتخابات ہوئے تب بھی یہ شرح

Read more

لکھنؤ کا ہیپی ہوم: بھکاریوں کے لیے زندگی کی نئی شروعات کا موقع

انڈیا کی 22 ریاستوں میں بھیک مانگنا غیر قانونی ہے اور بھکاریوں کو پولیس گرفتار کر لیتی ہے مایا پانچ ماہ کی حاملہ تھیں جب ایک رات ایک گاڑی انھیں روندتے ہوئے گزر گئی۔ تب سے وہ ایک ہاتھ اور ایک پاؤں سے معذور ہیں۔ تین برس قبل حکومت کی جانب سے ایک وہیل چیئر ملی تھی۔ اس کے بعد کسی نے مڑ کر نہیں ہوچھا کہ وہ یا ان کی بچی کس حالت میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے

Read more

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کا احتجاج: ’مریض بے چارہ کیا کرسکتا ہے لڑ تو نہیں سکتا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں اور حکومت کے درمیان چھ روز سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو کئی قسم کے مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور کے دو بڑے تدریسی طبی مراکز خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں کی طرف سے ہڑتال کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس دوران صرف ایمر جنسی سروسز فراہم کی جارہی ہے جبکہ دیگر

Read more

حوثی باغیوں کی تردید: ’مکہ شہر پر میزائل حملہ کرنے کی کوشش نہیں کی‘

یاد رہے کہ یمن میں جاری جنگ کے ایک فریق حوثی باغیوں کو مبینہ طور پر ایران کی مالی اور دفاعی سرپرستی حاصل ہے۔ (فائل فوٹو) حوثی باغیوں نے پیر کو سعودی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ انھوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تہران اور امریکہ کے درمیان شدید کشیدگی کے دوران سعودی سرکاری ٹی وی العربیہ نے پیر

Read more

کشمیر: ’تشدد کا استعمال انڈین ریاست کی پالیسی کا حصہ ہے‘

کشمیر میں گزشتہ 30 برس سے علحیدگی کی تحریک جاری ہے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور سکیورٹی فورسز گزشتہ 30 سال سے مبینہ طور پر علیحدگی کی تحریک کو دبانے کے لیے ہزاروں کشمیریوں پر جسمانی اور ذہنی اذیت پہنچانے کے تمام حربے استعمال کرتی رہی ہیں جن میں ‘واٹر بورڈنگ’ اور جسم کے نازک اعضا پر کرنٹ لگانا شامل ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے یہ رپورٹ ‘ٹارچر: انڈین سٹیٹ انسٹرومنٹ آف کنٹرول ان انڈین ایڈمنسٹرڈ

Read more

ہواوے کے اینڈروئڈ فونز پر اب گوگل کی بعض سروسز نہیں چلیں گی

ہواوے کے نئے ڈیزائن والے سمارٹ فونز پر گوگل کی بعض ایپس نہیں چلیں گے گوگل نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے لیے اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم کے بعض اپ ڈیٹس بند کر دیے ہیں۔ اس طرح ہواوے کے نئے ڈیزائن والے سمارٹ فونز پر گوگل کی بعض ایپس نہیں چلیں گی، جو کمپنی کے لیے ایک دھچکہ ہے۔ خیال رہے کہ یہ اقدامات امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ہواوے کو ان کمپنیوں کی فہرست میں ڈالے جانے کے بعد

Read more

مریم نواز: ’ببانگِ دہل کہتی ہوں کہ بیانیہ ایک ہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو‘

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ ببانگ دہل کہتی ہیں کہ ’بیانیہ ایک ہی ہے اور وہ یہ کہ ووٹ کو عزت دو۔’ پیر کو مسلم لیگ ن کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کے اچھے مستقبل کی ضمانت ہے اور اِس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جو آئین کی روح سے متصادم ہو۔‘ انھوں نے یہ بات ایک سوال

Read more

نائجیریا کا وہ لڑکا جسے نابینا بھکاریوں کو راستہ دکھانے کے لیے اغوا کیا گیا

سیمیول عبدالرحیم سات سال کے تھے جب انھیں شمالی نائجیریا کے شہر کانو سے اغوا کر لیا گیا تھا، انھیں وہ دن بالکل یاد نہیں جب انھیں اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے والد کی چار بیویاں اور 17 بچے تھے اس طرح وہ ایک بڑے کنبے کا حصہ تھے لیکن اس دن سیمیول اپنی آیا کے ساتھ تھے۔ ان کے گھر والوں کو یہ بتایا گیا کہ وہ باہر سائیکل چلانے گئے ہیں۔ لیکن پھر وہ انھیں دوبارہ چھ

Read more

نواز شریف کی طبّی بنیادوں پر العزیزیہ ریفرینس میں سزا معطل کرنے کی دوبارہ درخواست

حزب مخالف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے ملنے والی سات سال قید کی سزا کی معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو گزشتہ سال دسمبر میں سات برس قید کی سزا سنائی تھی۔ نامہ نگار شہزاد ملک

Read more

عامر، وہاب اور آصف علی کی ورلڈ کپ سکواڈ میں واپسی

محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ تھے لیکن بیماری کی وجہ سے نہیں کھیل پائے تھے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ میں تین تبدیلیاں کرتے ہوئے فہیم اشرف، جنید خان اور عابد علی کو ڈراپ کر کے محمد عامر، وہاب ریاض اور آصف علی کو پندرہ رکنی سکواڈ میں شامل کرل یا ہے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کے اعلان کی آخری تاریخ 23اپریل رکھی

Read more

’ورلڈ کپ میں آپ کو مختلف فخر زمان نظرآئے گا‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے کریئر کا بام عروج انڈیا کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں سینچری اور پھر زمبابوے کے خلاف ڈبل سینچری تھی لیکن اس کے بعد جیسے یہ طوفان تھم سا گیا تھا۔ فخر زمان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ یہ خاموشی زیادہ دیر نہیں رہ سکتی اور وہ اپنی جارحانہ بیٹنگ سے دوبارہ طوفان برپا کرنے کے لیے خاصے پرجوش ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں بھی فخر زمان ایک

Read more

پاکستانی کرکٹر آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی وفات پا گئیں

PCBآصف علی کی بیٹی میں کینسر کی تشخیص رواں اس وقت ہوئی تھی جب آصف پی ایس ایل کھیل رہے تھے پاکستانی کرکٹر آصف علی کی کینسر کے مرض میں مبتلا بیٹی امریکہ میں دورانِ علاج وفات پا گئی ہیں۔ دو سالہ نور فاطمہ کا کینسر چوتھی سٹیج پر تھا اور انھیں گزشتہ ماہ علاج کے لیے امریکہ منتقل کیا گیا تھا۔ نور فاطمہ کے کینسر کے بارے میں خبریں رواں برس پاکستان سپر لیگ کے دوران سامنے آئی تھیں

Read more

پاکستانی کرکٹر آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی وفات پا گئیں

PCBآصف علی کی بیٹی میں کینسر کی تشخیص رواں اس وقت ہوئی تھی جب آصف پی ایس ایل کھیل رہے تھے پاکستانی کرکٹر آصف علی کی کینسر کے مرض میں مبتلا بیٹی امریکہ میں دورانِ علاج وفات پا گئی ہیں۔ دو سالہ نور فاطمہ کا کینسر چوتھی سٹیج پر تھا اور انھیں گزشتہ ماہ علاج کے لیے امریکہ منتقل کیا گیا تھا۔ نور فاطمہ کے کینسر کے بارے میں خبریں رواں برس پاکستان سپر لیگ کے دوران سامنے آئی تھیں

Read more

راولپنڈی میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون پر ’صلح کے لیے دباؤ‘

راولپنڈی میں پولیس نے 22 سالہ خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد کا جسمانی ریمانڈ تو حاصل کر لیا ہے تاہم متاثرہ خاتون کے خاندان کا کہنا ہے کہ ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اجتماعی جنسی زیادتی کا یہ مبینہ واقعہ 15 مئی کو پیش آیا تھا اور متاثرہ خاتون کے مطابق وہ راولپنڈی میں ایک ہوسٹل میں مقیم تھیں اور

Read more

انڈیا الیکشن: کیا بی جے پی کے دعوے سچ ثابت ہوں گے؟

مودی اور امت شاہ کی جوڑی کو انڈیا میں بہت اہمیت حاصل ہے انڈیا کے پارلیمانی انتخابات میں 19 مئی کو ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہیں ملکی ذرائع ابلاغ نے اپنے اپنے ایگزٹ پولز جاری کر دیے ہیں۔ اگر یہ ایگزٹ پول حقیقت میں تبدیل ہوتے ہیں تو پھر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحاد یعنی این ڈی اے دوبارہ اقتدار میں واپس آ سکتا ہے۔ ان ایگزٹ پولز کے مطابق این

Read more

کیکڑا ون: تیل و گیس کے ذخائر نہ ملنا ’مکمل ناکامی نہیں‘

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے قریب گہرے سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر نہیں مل سکے ہیں اور کیکڑا ون سائٹ پر ڈرلنگ کا کام بند کر دیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ کیکڑا ون کے مقام پر 5500 میٹر سے زیادہ گہرائی تک ڈرلنگ کی گئی تاہم گیس یا تیل کے ذخائر نہیں

Read more

ٹرمپ: جنگ ہوئی تو نتیجہ ’ایران کا خاتمہ‘ ہو گا

صدر ٹرمپ اس سے قبل ایران سے جنگ کے امکانات کو رد کرتے رہے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور ’اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو یہ باقاعدہ طور پر ایران کا خاتمہ ہو گا۔‘ امریکی صدر

Read more

حزب اختلاف کی جماعتوں کا عید کے بعد احتجاج کے متعلق لائحہ عمل بنانے کا اعلان

پاکستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے دی گئی افطار دعوت میں شرکت کی جس میں بلاول بھٹو کے بقول ملک کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد تمام جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی جس میں بتایا گیا آج کی ملاقات کا مقصد پاکستانی عوام کو درپیش مشکلات پر غور و فکر کرنا تھا۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد افطار ڈنر

Read more

گیم آف تھرونز کون جیتے گا؟ چند پیش گوئیاں

جورج آر آر مارٹن کی کتابوں پر مبنی ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز آخر کون جیتے گا؟2011 میں شروع ہونے کے بعد سے اس شو کے واقعات ویسٹروس کے براعظم پر راج کرنے سے متعلق رہے ہیں۔اب آخر کار جب امریکہ میں اتوار کی شب کو آخری قسط نشر ہو گی تو آئرن تھرون کی اس خون خوار جنگ کا فاتح معلوم ہو جائے گا۔تو تلوار اور جادو کی داستان کیسے اختتام پر پہنچے گی؟شو کے مداح ہفتوں سے سوشل میڈیا پر اپنی پیش گوئیاں کر رہے ہیں۔ ہمارے خیال سے یہ ممکن نتائج ہو سکتے ہیں:

Read more

چاند پر پہلے انسانی قدم کو پچاس برس مکمل ہو گئے

اپولو 11 کی چاند پر اترنے کی 50 سالہ سالگرہ کے موقع پر بی بی سی نے ’تھرٹین منٹس ٹو مون‘ یعنی چاند تک پہنچنے میں 13 منٹ نام کی ایک خصوصی پوڈکاسٹ نشر کی۔ اس پوڈکاسٹ میں چاند پر اترنے کے آخری مراحل کی اور اس لمحے تک پہنچنے سے پہلے کے اہم مہینوں کے بارے میں تفصیلات ہیں۔ پوڈکاسٹ کے میزبان کیون فونگ نے بشمول اپولو کے چند حیات خلابازوں کے منفرد کرداروں سے اپنی ملاقاتوں کو یاد کرتے

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: پاکستان کے سامنے کرو یا مرو کی حالت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ لیڈز میں شروع ہو رہا جس میں پاکستان کے لیے اپنی ساکھ بچانے کا آخری موقع ہے وہیں انگلینڈ کلین سویپ کی کوشش کرے گا۔ ابھی تک جتنے میچز ہوئے ہیں ان میں پاکستان کو شکست کا سامنا رہا ہے۔ پچز میں بولروں کے لیے کوئی مدد نہیں ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ دونوں ٹیمیں ہر بار 300 رنز سے زیادہ سکور کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ 2019: کیا پاکستان کی بولنگ اب بھی سب سے موثر ہے، اعدادوشمار کیا بتاتے ہیں؟

کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے والا ہے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کے شعبے میں تشویش کا سامنا ہے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے قبل پاکستان آج اپنے آخری ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کے مدمقابل ہو گا۔ ایک طرف جہاں ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے ممالک اپنی ٹیموں کو حتمی شکل دے رہی ہیں وہیں سیریز میں پاکستان ٹیم کی اب تک کی کارکردگی نے بولنگ کے حوالے سے بے شمار سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پاکستانی

Read more

قدیم چین: علمِ ریاضی، شہنشاہ اور 121 عورتوں سے ہم بستری

وقت کو ماپنا ہو یا سمندروں میں جہازرانی کے لیے راستے تلاش کرنا، قدیم تہذیبوں میں ان سب کا انحصار ریاضی پر ہی تھا۔انسانی تہذیب میں ریاضی کی ترقی کا قدیم مصر، یونان اور میسوپوٹیمیا (آج کے عراق) میں آغاز ہوا، مگر ان تہذیبوں کے زوال کے بعد ریاضی کی ترقی مغرب میں ہی رُک گئی۔مشرق میں اگرچہ ریاضی کا استعمال اور تحقیق ایک نئ بلندی تک جا پہنچی۔

Read more

انڈین انتخابات: آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری، نتیجے کا بے چینی سے انتظار

ووٹرز قطار میں اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں آج ملک کی آٹھ ریاستوں کے 59 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ آج کی ووٹنگ کے ساتھ دو مہینے سے جاری 543 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل ہوجائیں گے اور ووٹوں کی گنتی 23 مئی یعنی جمعرات کی صبح شروع ہوگی۔ آخری مرحلے میں اتر پردیش کی 13، پنجاب کی 13، مدھیہ پردیش کی آٹھ، بہار کی آٹھ، بنگال کی

Read more

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شواسنیگر پر جنوبی افریقہ میں ایک تقریب کے دوران حملہ

شوانیگر کا کہنا تھا کہ توجہ اب ایتھیلٹس کی طرف کر دیں جنوبی افریقہ میں خود پر ہونے والے ایک حملے کے بعد اداکار آرنلڈ شوانیگر نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ فکر کی کوئی بات نہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار پر پشت سے حملہ کیا گیا۔ 71 سالہ شواسنیگر جو کیلیفورنیا کے سابق گورنر بھی رہ چکے ہیں ایک تقریب کے دوران اپنے مداحوں سے بات چیت کر رہے تھے کہ ایک شخص

Read more

آسٹریلیا میں حکمران اتحاد کی فتح، لیبر پارٹی نے شکست تسلیم کر لی

آسٹریلیا میں ہر تین سال بعد ایلیکشن ہوتے ہیں تاہم ملک کے مشکل سیاسی حالات کے پیش نظر 2007 کے بعد سے اب تک کوئی بھی وزیر اعظم اپنے عہدے کی مدت پوری نہیں کرپایا۔ آسٹریلیا میں وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انھوں نے ان کی اتحادی حکومت کو ایک بار پھر منتخب کیا۔ آسٹریلوی الیکشن میں سکاٹ موریسن کی پارٹی اور ان کے اتحادیوں کی فتح ایک غیر یقینی نتیجے کے طور

Read more

شہزادی ڈیانا کی موت: ’ماں کی موت کا درد جیسا کوئی درد نہیں‘‘

شہزادہ ویلیم کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی موت ان کے لیے ایسی تکلیف تھی جو اس سے پہلے کبھی انھوں نے محسوس نہیں کی تھی (فائل فوٹو) ڈیوک آف کیمبرج شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ شہزادی ڈیانا کی موت ان کے لیے ایسی تکلیف تھی جو اس سے پہلے کبھی انھوں نے محسوس نہیں کی تھی۔ شہزادہ ویلیم نے ان جذبات کا اظہار نفسیاتی صحت سے متعلق بی بی سی ٹی وی کی

Read more

ڈامینیک بریزیل: ‘پھر کبھی باکسنگ گلوز نہیں پہنے گا’

دونوں باکسرز کے درمیان بیانات کی جنگ اس وقت سنگین ہوگئی جب گزشتہ ہفتے وائلڈر نے یہ کہا کہ وہ اپنے باکسنگ ریکاڈ میں ایک موت اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی باکسر ڈومینیک بریزیل نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ان کے حریف ڈیونٹے وائلڈر پھر کبھی باکسنگ گلوز نہ پہن سکیں۔ ڈبلیو بی سی ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن ڈیونٹے وائلڈر آج 18 مئی کو اپنے ہم وطن باکسر ڈومینیک بریزیل کے ساتھ

Read more

صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے حق میں نہیں: نیویارک ٹائمز

اامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے پینٹاگون کو بتایا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کے حامی نہیں ہیں جس کے بعد اعلی امریکی سفارت کار ایران کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے قائم مقام وزیرِ دفاع پیٹرک شیناہین سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے۔ اخبار نے امریکی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ وزیرِ خارجہ

Read more

صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے حق میں نہیں: نیویارک ٹائمز

Reuters </figure>&#1575;&#1575;&#1605;&#1585;&#1740;&#1705;&#1740; &#1575;&#1582;&#1576;&#1575;&#1585; &#1606;&#1740;&#1608; &#1740;&#1575;&#1585;&#1705; &#1657;&#1575;&#1574;&#1605;&#1586; &#1705;&#1575; &#1705;&#1729;&#1606;&#1575; &#1729;&#1746; &#1705;&#1729; &#1589;&#1583;&#1585; &#1657;&#1585;&#1605;&#1662; &#1606;&#1746; &#1662;&#1740;&#1606;&#1657;&#1575;&#1711;&#1608;&#1606; &#1705;&#1608; &#1576;&#1578;&#1575;&#1740;&#1575; &#1729;&#1746; &#1705;&#1729; &#1608;&#1729; &#1575;&#1740;&#1585;&#1575;&#1606; &#1705;&#1746; &#1587;&#1575;&#1578;&#1726; &#1580;&#1606;&#1711; &#1705;&#1746; &#1581;&#1575;&#1605;&#1740; &#1606;&#1729;&#1740;&#1722; &#1729;&#1740;&#1722; &#1580;&#1587; &#1705;&#1746; &#1576;&#1593;&#1583; &#1575;&#1593;&#1604;&#1740; &#1575;&#1605;&#1585;&#1740;&#1705;&#1740; &#1587;&#1601;&#1575;&#1585;&#1578; &#1705;&#1575;&#1585; &#1575;&#1740;&#1585;&#1575;&#1606; &#1705;&#1746; &#1587;&#1575;&#1578;&#1726; &#1705;&#1588;&#1740;&#1583;&#1711;&#1740; &#1705;&#1608; &#1705;&#1605; &#1705;&#1585;&#1606;&#1746; &#1705;&#1746; &#1585;&#1575;&#1587;&#1578;&#1746; &#1672;&#1726;&#1608;&#1606;&#1672; &#1585;&#1729;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے قائم مقام وزیرِ دفاع پیٹرک شیناہین سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے۔ اخبار نے امریکی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ وزیرِ

Read more

نیپال کا اردو دان، قتیل شفائی اور عیسیٰ خیلوی کا فین

ہم مقامی میٹرو اسٹیشن سے باہر نکلے تو درجۂ حرارت منفی پانچ ڈگری تھا۔ انمول سرخ رنگ کی ٹی شرٹ اور جیکٹ پہنے، اپنی سرخ ہی رنگ کی ڈاج کاروان گاڑی میں ہمارے منتظر تھے۔ گاڑی میں پاکستانی غزل گائیک سلمان علوی، ڈی وی ڈی کے ذریعے ناصر کاظمی کی غزل ‘اجنبی شہر کے اجنبی راستے’ سے ہمیں محظوظ کر رہے تھے۔ کینیڈا کا سرخ اور سفید جھنڈا بھی پس منظر میں اپنی بہار دکھا رہا تھا۔ موجودہ دور میں

Read more

نومولود بچہ کھیت میں زندہ دفن، کتے نے بچا لیا

شمالی تھائی لینڈ میں ایک کتے نے ایک نومولود بچے کی جان اس وقت بچا لی جب بچے کو مبینہ طور پر اس کی نوجوان ماں نے زندہ دفن کر دیا تھا۔ اس بچے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کی 15 سالہ ماں نے اپنے والدین سے حمل چھپانے کے لیے ایسا کیا۔ بان نونگ خام گاؤں میں پنگ پونگ نامی کتا کھیت میں ایک مقام پر بھونک رہا تھا اور کھودنے کی کوشش کر رہا

Read more

آج ساری دنیا میں عمر خیام کیوں چھائے ہوئے ہیں؟

آج جب ٹوئٹر پر عمر خیام کو ٹرینڈ کرتے دیکھا تو حیرت کی انتہا نہ رہی۔ استعجاب میں تجسس کا رنگ غالب آیا تو پتہ چلا کہ گوگل ڈوڈل نے آج یعنی 18 مئی بروز سنيچرکو معروف عالم، فلسفی اور شاعر ابوالفتح عمر خیام بن ابراہیم نیشاپوری کو عالمی سطح پر ان کے 971 ویں یوم پیدائش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ عمر خیام کا اصل میدان علم ہیت یا علم نجوم، ریاضی اور فلسفہ رہا لیکن ان کی

Read more

کیا سوڈان بیرونی عناصر کا ایک اور اکھاڑا بن رہا ہے؟

سوڈان میں خواتین کی بڑی تعداد مظاہروں میں شریک ہے آٹھ سال پہلے مشرق وسطیٰ میں اٹھنے والی عوامی بیداری کی لہر ’عرب سپرنگ‘ کے بعد خطے میں بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئیں۔ ’عرب سپرنگ‘ کے بعد آنے والی کچھ تبدیلیاں تو وقتی ثابت ہوئیں اور مصر جیسے ممالک اب اسی مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں سے تبدیلی کا عمل شروع ہوا تھا۔ لیکن عرب سپرنگ سے متاثر ہونے والےممالک میں شام بھی شامل ہے جہاں ہونے والی تباہی

Read more

اوکاڑہ میں مسیحی قبروں کی بےحرمتی ‘شرپسند عناصر کی شرارت’؟

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں مسیحی برادری کے قبرستان میں قبروں کی بے حرمتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 10 میں واقع سینٹ اینتھونی چرچ سے ملحقہ مسیحی قبرستان میں قبروں پر نصب صلیب توڑے گئے ہیں۔ یہ واقعہ رواں ماہ کی 11 اور 12 تاریخ کی درمیانی شب پیش آیا تھا۔ سینٹ اینتھونی چرچ کے پادری فادر جیمز نے بی بی سی کو بتایا کہ ’اس قبرستان میں 20 سے

Read more

صحافی شاہ زیب جیلانی کے خلاف ناکافی شواہد کی بنا پر مقدمہ خارج

کراچی کی ایک عدالت نے سینیئر صحافی شاہ زیب جیلانی پر پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف تبصرہ کرنے کے الزام میں قائم مقدمہ ناکافی شواہد کی بنا پر خارج کر دیا ہے۔ سنیچر کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ کو ’سی کلاس‘ قرار دیا جس کا مطلب ہے کہ ایف آئی آر میں درج الزامات کمزور ہیں اور مقدمہ قابل سماعت نہیں ہے۔ اس سے قبل چھ اپریل کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف

Read more

کیا ’ہوموفوبیا‘ کا علاج ممکن ہے؟

امریکہ 45 سال قبل ہم جنس پرستی کو دماغی امراض کی فہرست سے نکال چکا ہے سائنس ایک عرصے تک اس خیال کو ترک کرتی رہی ہے کہ کسی انسان کے جنسی رجحانات کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ بہت سے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ جو چیز بیماری نہیں اس کا ’علاج‘ بھی ممکن نہیں۔ سنہ 1973 میں امریکہ نے ہم جنس پرستی کو دماغی بیماری کے زمرے سے باہر نکال دیا تھا۔ جبکہ عالمی ادارہ صحت نے سنہ

Read more

محمد طاہر خان: پولیس کانسٹیبل سے پی ایچ ڈی بننے تک کا سفر

محمد طاہر خان خیبر پختونخوا پولیس میں اکیس سالوں سے گریڈ سات کے کانسٹیبل ہیں پولیس کانسٹیبل کی تعلیم کے بارے میں سوچیں تو یہی خیال آتا ہے کہ بیشتر سپاہی میٹرک یا انٹرمیڈیٹ پاس ہوں گے لیکن پشاور میں ایک ایسے بھی کانسٹیبل ہیں جن کی بائوانفارمیٹکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل ہونے والی ہے اور ان کے سات مقالے بین الاقوامی ریسرچ جنرلز میں چھپ چکے ہیں ۔ محمد طاہر خان خیبر پختونخوا پولیس میں 21

Read more

گرمپی کیٹ: انٹرنیٹ کی مقبول ’ناراض بلی‘ چل بسی

اِس کی موت پیشاب کی نالی کے انفیکشن اور اس میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی انٹرنیٹ پر اپنے ناراض تیور کی وجہ سے معروف ’گرمپی کیٹ‘ یا ناراض بلی کی مالکن کے مطابق منگل کے روز صرف سات سال کی عمر میں ان کی پالتو بلی چل بسی۔ گرمپی کیٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق اِس کی موت پیشاب کی نالی کے انفیکشن اور اس میں پیش آنے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی۔ امریکی ریاست

Read more

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی پریس کانفرنس: ’مگر میں چپ رہوں گا‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی انڈیا میں پہلی بار بہت کچھ کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں رہے لیکن گذشتہ روز انھوں نے وزیر اعظم کی حيثیت سے واقعی پہلی بار ایک پریس کانفرنس کی۔ اس پریس کانفرنس کی انتہائی خاص بات یہ رہی کہ انھوں نے کسی صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا۔ بلکہ جو سوالات ان سے کیے گئے اس کا جواب بی جے پی کے صدر امت شاہ نے دیے اور انھوں نے یہ بھی کہا

Read more

انڈین وزیر اعظم نریدنر مودی کی پہلی پریس کانفرنس: ‘مگر میں چپ رہوں گا’

EPA </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1705;&#1746; &#1608;&#1586;&#1740;&#1585; &#1575;&#1593;&#1592;&#1605; &#1606;&#1585;&#1740;&#1606;&#1583;&#1585; &#1605;&#1608;&#1583;&#1740; &#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1605;&#1740;&#1722; &#1662;&#1729;&#1604;&#1740; &#1576;&#1575;&#1585; &#1576;&#1729;&#1578; &#1705;&#1670;&#1726; &#1705;&#1585;&#1606;&#1746; &#1705;&#1575; &#1583;&#1593;&#1608;&#1740;&#1648; &#1705;&#1585;&#1578;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722; &#1585;&#1729;&#1746; &#1604;&#1740;&#1705;&#1606; &#1711;&#1584;&#1588;&#1578;&#1729; &#1585;&#1608;&#1586; &#1575;&#1606;&#1726;&#1608;&#1722; &#1606;&#1746; &#1608;&#1586;&#1740;&#1585; &#1575;&#1593;&#1592;&#1605; &#1705;&#1740; &#1581;&#1610;&#1579;&#1740;&#1578; &#1587;&#1746; &#1608;&#1575;&#1602;&#1593;&#1740; &#1662;&#1729;&#1604;&#1740; &#1576;&#1575;&#1585; &#1575;&#1740;&#1705; &#1662;&#1585;&#1740;&#1587; &#1705;&#1575;&#1606;&#1601;&#1585;&#1606;&#1587; &#1705;&#1740;&#1748; اس پریس کانفرنس کی انتہائی خاص بات یہ رہی کہ انھوں نے کسی صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا۔ بلکہ جو سوالات ان سے کیے گئے اس کا جواب بی جے پی کے صدر امت شاہ نے دیے اور انھوں نے یہ بھی

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’لیکن سرفراز احمد برا مان گئے‘

وکٹ بے جان ہے، گیند نیا ہے، بلے باز جمے ہوئے ہیں، نو وکٹیں باقی ہیں، مطلوبہ رن ریٹ چھ سے بھی کم ہے۔ فیلڈنگ ٹیم کے اعصاب شکست کے سائے سے خائف ہیں کہ اچانک ایک وکٹ گرتی ہے اورایک امید پیدا ہوتی ہے۔ اگلے اوور میں ایک نہایت دلیرانہ فیصلہ سامنے آتا ہے۔ اس آف سپنر کو گیند دیا جاتا ہے جس نے پورے میچ میں اب تک بولنگ نہیں کی۔ ایسے فیصلے بہت مشکل ہوتے ہیں۔ بہت

Read more

قمرالزمان کائرہ کا جواں سال بیٹا ٹریفک حادثے میں ہلاک

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ کا نوجوان بیٹا ٹریفک کے حادثے میں جان بحق ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب وسطی کے صدر قمر الزمان کو اپنے جواں سال بیٹے کی ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے کی خبر اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ملی۔ قمر الزمان پریس کانفرنس ختم کر کے فوراً لالہ موسی روانہ ہو گئے۔ قمر الزمان کا بیٹا اسامہ قمر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھا اور ان کا انتقال لالہ موسیٰ

Read more

چینی کمپنی ہواوے، روبوٹ کا بازو اور ہیروں کا شیشہ

ہواوے دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپیوٹر نیٹ ورکس کو ’غیر ملکی مخالفین‘ سے بچانے کے لیے ایک قومی ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے، لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد صرف ایک کمپنی کو نشانہ بنانا ہے۔ ہواوے کو موبائل فون بنانے کے لیے پہچانا جاتا ہے اور حال ہی میں ایپل کے بعد یہ دنیا کی دوسرے سب سے بڑے سپلائیر بن گئے

Read more

پے پیل کو پاکستان لانے کا طریقہ یہ ہے

پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی کمپنی پے پیل نے پاکستان میں اپنی سروسز دینے سے معذوری کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سے مصنوعات باہر بھجوائی تو جاتی ہیں لیکن یہاں اب تک انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ہی پیسے وصول کرنے کی سہولت موجود نہیں۔ پے پیل دراصل ایسی ہی ایک کمپنی ہے جو دنیا بھر میں سالہاسال سے یہ سروسز فراہم کر رہی ہے۔ اگرچہ سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کی جانب سے اس کی مزید تفصیلات

Read more

ترکی تجارتی مراعات ختم کرنے کے امریکی فیصلے ہر عمل شروع

گذشتہ برس ترکی نے 1.9 بلین ڈالرز مالیت کی اشیا امریکہ درآمد کیں تھیں امریکہ نے ترکی کو دی جانے والی تجارتی مراعات ختم کر دی ہیں۔ ان تجارتی مراعات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیے گیے فیصلے کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ امریکہ کی جانب سے اس اقدام کا فیصلہ مارچ میں کیا گیا تھا جس کے مطابق ترکی کی امریکہ برآمد کی جانے والی چند مصنوعات عائد تجارتی ڈیوٹی سے مستشنیٰ نہیں ہو گیں۔

Read more

کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کرنے جا رہا ہے؟

امریکہ نے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم کو خطے میں بھیجا ہے کیا امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟ دو طرح کے بیانیے چل رہے ہیں۔ پہلا بیانیہ یہ ہے کہ ایران سے کسی بھلے کی توقع نہ کریں۔ امریکی جنگی تیاریاں ایران کی جانب سے خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کی اطلاعات کے ردعمل میں جواب کے لیے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ خطے میں امریکی مفادات کو ایرانی خطرے کا تو ذکر

Read more

اسامہ بن لادن: القاعدہ کی نئی لیڈر شپ کہاں ہے؟

اسامہ بن لادن کی ہلاکت پر پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرے ہوئے آٹھ سال پہلے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو امریکی فوجیوں نے ایبٹ آباد میں ہلاک کیا تھا۔ جس تنظیم کے وہ سربراہ تھے اسے دنیا کی سب سے خطرناک تنظیم قرار دیا جاتا تھا اور کہا جاتا ہے اس کے ساتھ ہزاروں جنگجو منسلک تھے۔ یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ اس کے پاس ٹھوس مالی ذرائع بھی تھے۔ لیکن تنظیم کے سربراہ کی موت

Read more

جمیل نقش: عورت، پرندے، گھوڑے اور حروف

’دوبارہ بھی آئیں‘ کہاں، کب، کیسے؟ یہ سارے سوال میں جمیل نقش سے پوچھنا چاہتا تھا مگر اس کا موقع ہی نہ ملا کیونکہ 16 مئی کو مجھے معلوم ہوا کہ جمیل نقش اس حقیقت سے کسی اور جانب جا چکے ہیں۔ ایک آرٹسٹ کی وفات اس کی زندگی کا ایک چھوٹا سا واقعہ ہوتا ہے کیونکہ اس کا کام زندہ رہتا ہے (اگر وہ زندہ رہنے والا ہو)۔ اس لحاظ سے جمیل نقش کی زندگی ابھی بھی جاری ہے۔

Read more

انگلینڈ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

امام الحق سے پاکستان کو ایک مرتبہ پھر ایک بڑی اننگز کی امید ہے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ جمعے کو ناٹنگھم میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی ہے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ پاکستان کی جانب سے تیسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے امام الحق اور فخر زمان اننگز کا آغاز کریں

Read more

انڈیا میں انتخابات: گاندھی کے قاتل پر متنازع بیان کے بعد ’مودی کو اب پرگیا کا ساتھ چھوڑ دینا چاہیے‘

انڈیا میں ان دنوں انتخابات کی گہما گہمی عروج پر ہے اور اس دوران آئے روز کسی نہ کسی پارٹی سے کوئی رہنما ایسا بیان داغ دیتا ہے جس پر تنازع کھڑا ہو جاتا ہے۔ حالیہ تنازعے کی زد میں آئی ہیں بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر اور فی الحال تمام توپوں کا رخ ان کی طرف ہی ہے۔ گذشتہ روز پرگیا سنگھ ٹھاکر نے انڈین تحریکِ آزادی کے رہنما موہن داس گاندھی کے

Read more

ورلڈ کپ: فاتح ٹیم کو چالیس لاکھ ڈالر انعام

ورلڈ کپ ٹرافی جیتنے والوں کو بڑی رقم بطور انعام دی جائے گی انگلینڈ اور ویلز کے میدانوں پر تیس مئی سے شروع ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے مقابلوں میں فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو چالیس لاکھ ڈالر جب کے دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو بیس لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی جائے گی۔ کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے بدلتے رنگ 2019 کرکٹ ورلڈ کپ سکواڈ: عامر آؤٹ، حسنین ان ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم

Read more

#Batman: کیا رابرٹ پیٹنسن اب دنیا کے سب سے مشہور سپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے؟

لوگوں کو یقین نہیں آ رہا کہ ’ٹوائی لائٹ‘ جیسی رومانوی فلم کے اداکار رابرٹ پیٹنسن کا نام ڈی سی کامکس کے سب سے مشہور سپر ہیرو ’بیٹ مین‘ کے کردار کے لیے تجویز کیا جا رہا ہے آج کل سپر ہیروز کی کہانیوں پر مبنی فلمیں بہت مقبول ہو رہی ہیں اور ہالی وڈ کے تقریباً ہر اداکار کی کوشش ہے کہ وہ کسی نہ کسی کامک بک فرینچائز کے ساتھ منسلک ہو جائیں۔ لیکن کامک بکس کے مداح

Read more

دولتِ اسلامیہ: خواتین دہشت گردوں کا ہتھیار کیوں بنتی ہیں؟

PAشمیمہ بیگم کو ‘دولت اسلامیہ کی پوسٹر گرل’ کے طور پر پہچانا جاتا ہے جب بھی کوئی خاتون دہشت گردی کی وجہ سے خبروں میں آتی ہیں، تو یا تو ان کو متاثرین کی نظر سے دیکھا جاتا ہے، یا اس لڑائی میں ان کو حامیوں کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن دوسری طرف ایسی خواتین کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جنھوں نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں حصہ لیا یا ان کی حمایت کی۔ تاہم

Read more

سہیل نقشبندی کے کارٹون: کیا کشمیر میں ’مزاحمتی آرٹ‘ کو سینسر کیا جا رہا ہے؟

SUHAIL NAQSHBANDIکشمیریوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک ہوتا ہے۔۔ یا تو اجتماعی قید یا اجتماعی قتل انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے کارٹونِسٹ سہیل نقشبندی انگریزی زبان کے کشمیری روزنامے ’گریٹر کشمیر‘ کے ساتھ کئی برسوں سے منسلک تھے۔ انھوں نے حال ہی میں اخبار سے یہ کہہ کر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا کہ اخبار پر اور ان پر کچھ موضوعات کو کور نہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھتا ہی جا رہا تھا، خاص طور

Read more

ہیروئن کے ہاتھ میں شراب کی بوتل کی جگہ گلدستہ۔۔۔

انڈین سینسر بورڈ نے ایک بار پھر ایک اہم کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ہفتے اجے دیو گن اور راکل پریت کی فلم ’دے دے پیار دے‘ ریلیز ہوئی ہے ظاہر ہے ریلیز سے پہلے فلم سینسر بورڈ کے ہتھے چڑھنے کی رسم بھی ادا کی جاتی ہے۔ اس بار سینسر بورڈ نے جسے اب کچھ لوگ سنسکاری بورڈ بھی کہتے ہیں فلم کے ایک گانے میں فلم کی ہیروئن راکل پریت کے ہاتھوں میں شراب کی بوتل کی جگہ

Read more

ڈالر اور روپے کے درمیان آج کل کیا چل رہا ہے؟

جیسے ہی آپ کو محسوس ہو کہ ایندھن اور خوراک کی قیمتیں بڑھی ہیں تو سمجھ جائیے کے روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہوئی ہے (فائل فوٹو) روپے کی قدر گر گئی ہے اور ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔ اکثر اوقات ان باتوں کا اندازہ آپ کو اُس وقت ہوتا ہے جب آپ گاڑی میں ایندھن ڈلوانے کسی پیٹرول پمپ یا گیس اسٹیشن پہنچتے ہیں، یا پھر اشیائے خورد و نوش کی خریداری کے لیے کسی کریانہ

Read more