انڈیا اور بھارت کی بحث کے بیچ پاکستان کا ذکر: مگر ’بھارت‘ نام کی کہانی ہے کیا؟

انڈیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقعے سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے عشائیے کے لیے بھیجے گئے دعوت نامے پر منگل کو سیاسی تنازعہ چھڑ گیا ہے

Read more

’مدٹی‘: انگلی کے برابر مگر شہد جیسے میٹھے کیلے جن کی خوشبو سے ’سارا شہر مہکتا‘ ہے

انڈیا کی جنوبی ریاست میں چھوٹی انگلی کے سائز کے کیلے اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے لیے بہت مقبول ہیں۔ ان کیلوں کو مقامی تمل زبان میں مدٹی کیلے کہا جاتا ہے۔

Read more

صدیوں پہلے استعمال ہونے والے مانع حمل کے ’تکلیف دہ‘ طریقے آج سے کتنے مختلف تھے؟

جدید انٹرا یوٹرائن ڈیوائسز یعنی ہارمونل مانع حمل طریقوں کی ایجاد سے پہلے استعمال ہونے والی زیادہ تر مصنوعات کی تاثیر بہت کم تھی اور وہ حمل کو روکنے کے بجائے اس میں وقفے کے لیے زیادہ موثر تھیں۔

Read more

کشمور: احتجاج میں یقین دہانی کے بعد ڈاکوؤں سے ہندو برادری کے یرغمالیوں کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

سندھ کے مختلف شہروں میں ضلع کشمور سے ہندو برادری کے پانچ افراد کے اغوا کے خلاف دیے جانے والے دھرنوں کے نتیجے میں تین افراد بحفاظت گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ تاہم ہندو کمیونٹی کے تین مغویوں کی بازیابی کسی پولیس آپریشن کے نتیجے میں نہیں بلکہ مقامی سرداروں کی یقین دہانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی ہے۔

Read more

بیوی، بیٹے سے ملنے جانے والے پاکستانی شہری انڈیا میں گرفتار: ’فیض کینیڈا جانے کا کہہ کر گھر سے گیا تھا‘

حیدرآباد جنوبی زون کے ڈی سی پی سائی چیتنیہ کے بیان کے مطابق 24 سالہ پاکستانی شہری فیض محمد پاسپورٹ اور ویزا جیسے کسی مستند دستاویز کے بغیر نیپال کی سرحد سے انڈیا میں داخل ہوئے تھے۔ انھیں حیدرآباد پولیس نے 31 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ حیدرآباد کے کشن باغ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

Read more

آلائی کیبل کار حادثے میں بچوں کو ریسکیو کرنے والے علی سواتی کی زپ لائن کیوں اکھاڑی گئی؟

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں حادثے کی شکار چیئر لفٹ میں پھنسے طلبا کو زپ لائن کے ذریعے ریسکیو کرنے والوں میں سے ایک زپ لائن ماہر محمد علی سواتی کی خان پور ڈیم پر موجود زپ لائن واپڈا حکام نے ’تجاوزات میں شامل ہونے کے باعث‘ اکھاڑ دی ہے۔

Read more

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘

انگلینڈ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 سالہ سارہ شریف کے دادا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ’سارا کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کی موت ایک حادثہ تھی تاہم یہ نہیں بتایا کہ یہ حادثہ کیسے ہوا‘

Read more

ہم سچ کب بولیں گے؟

چلیں مان لیا کہ ہم چاند پر نہیں پہنچ سکتے مگر چاند ہی زمین پر پٹخ ڈالنے کا زعم کیسا۔۔ ستاروں پر کمند نہیں ڈال سکتے مگر مملکت ستارہ شناسوں کے ہاتھ دینے کی ادا کیسی۔۔۔ تاروں سے اٹھکیلیاں نہیں کر سکتے مگر تارے گُم کرنے کے گُر کیسے۔۔۔ آخر ہم ایسے کیوں ہیں؟

Read more

کراچی: نجی سکول کے پرنسپل پر متعدد خواتین کے ریپ کا الزام، سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی ایک مقامی عدالت نے ریپ اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ایک ملزم کو سات روز کے جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم کراچی کے ایک نجی سکول کا پرنسپل ہے اور پولیس نے اسے پیر کے روز گرفتار کیا تھا۔

Read more

عرفی جاوید: ’سیکس سین کروانے کے لیے سیٹ پر میرے کپڑے زبردستی پھاڑ دیے گئے‘

عرفی نے بتایا کہ ’میرے والد مجھے بہت مارتے تھے، گالیاں دیتے تھے۔ مجھے اور میری بہنوں کو بہت زیادہ ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔ میرے والد بہت ’زہریلے‘ تھے۔ ہمیں مسلسل ہراساں کر رہے تھے۔ میں اصل میں زندہ رہنے کے لیے گھر سے بھاگی تھی۔‘

Read more

کراچی ایئرپورٹ پر امریکی مسافر طیارے کی 16 گھنٹے طویل ہائی جیکنگ جس کا اختتام 22 ہلاکتوں پر ہوا

اس جہاز کی حتمی منزل امریکہ میں نیو یارک کا شہر تھا لیکن پانچ ستمبر 1986 کو فلسطینی عسکریت پسندوں نے کراچی کے ایئر پورٹ پر اس جہاز کو 16 گھنٹے کے لیے ہائی جیک کیا جس کا خونی اختتام 22 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہوا۔ اس واقعے میں ڈیڑھ سو افراد زخمی ہوئے تھے۔

Read more

گوتم گھمبیر کے نازیبا اشارے کی وائرل ویڈیو: ’وہ پاکستانی شائقین کی جانب سے انڈیا مخالف نعروں کا جواب تھا‘

انڈیا کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Read more

سرکاری محکمے یا شوگر مِلز: پاکستان سے اضافی چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر اور کون کرتا ہے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو چکی ہے اور حکام کے مطابق ایسا رواں برس چینی کی برآمد کے باعث ہوا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر کیا جاتا ہے اور کیا حکومت کے پاس چینی کی دستیابی اور پیداوار کے حوالے سے مستند اعداد و شمار جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے؟

Read more

ایشیا کپ: میزبانی کے ’ہائبرڈ ماڈل‘ نے امیدوں نے کیسے پانی پھیرا؟

’ہائبرڈ ماڈل‘ کے تحت منعقد کیا گیا ایشیا کپ بارش کی نذر ہو رہا ہے۔ کینڈی میں ایشیا کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے کے بعد اب کولمبو میں بھی میچز کے دنوں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یعنی پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک اور میچز بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔ اسی لیے کولمبو کے وینیو کو تبدیل کرنے پر غور ہو رہا ہے۔

Read more

کراچی میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: ’حملے کے وقت باہر پولیس تعینات تھی جبکہ اندر 10 نمازی موجود تھے‘

اس عبادت کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار گارڈ کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں اور ہجوم سے لوگ نکل کر ان پر تشدد کر رہے ہیں۔

Read more

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد پُرتشدد مظاہروں پر کم از کم تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اتوار کو عراقی نژاد شخص سلوان مومیکا کی جانب سے قرآن کو نذر آتش کیا گیا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوئی۔

Read more

گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی

بطور اسرائیلی وزیر اعظم انھیں 1973 میں مصر اور شام کی قیادت میں عرب اتحاد کے خلاف یوم کپور جنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہ ایک ایسا تنازع تھا جس نے ہمیشہ کے لیے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔

Read more

ایشیا کا امیر ترین شخص 220 ارب ڈالر کی کاروباری سلطنت نوجوان بچوں کے حوالے کیوں کر رہا ہے؟

انڈیا میں ایک ایسا ہی حقیقی منصوبہ زیر عمل اور خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس میں اربوں ڈالر کی وراثت کے مستقبل کو طےکیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں نو ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ایک نو ماہ کی بچی کے پیٹ سے دوران آپریشن بچہ نکالنے والے سرجن کا کہنا ہے کہ بچی کے والدین کئی ماہ سے مختلف ڈاکٹرز کے پاس جاتے رہے تاہم مرض نایاب ہونے اور طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تشخیص نہیں ہو سکی۔

Read more

ریلیز سے قبل ہی 2 لاکھ ٹکٹوں کی فروخت، کیا شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کمائی میں ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟

بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ سات ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے اور گذشتہ روز فلم کے ٹکٹس کی بُکنگ کیا شروع ہوئی کہ کنگ خان کے فینز پورا کا پورا آڈیٹوریم بُک کروانے لگے۔

Read more

’حسن اتنی بڑی دلیل نہیں‘: زیادہ خوبصورت اور دلکش ہونا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے؟

عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف ثقافتوں میں خواتین سے ہی توقع کی جاتی ہے کہ وہ خوبصورتی کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کریں گی حالانکہ دلکشی ہمیشہ ہمارے لیے فائدہ مند نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات اس کا نقصان ہو سکتا ہے۔

Read more

وہ تین کرکٹرز جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے کھیلے

عبدالحفیظ کاردار، امیر الٰہی اور گل محمد ہیں۔ یہ تین ایسے کھلاڑی تھے جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم ان تینوں کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں گے۔

Read more

رانی پور میں گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی نوعمر بچیاں: ’بی بی کہتیں کہ مجھے ہنساؤ، ڈانس کرو، آپس میں لڑو‘

تشدد اور ظلم کا شکار صرف ننھی فاطمہ ہی نہیں بنی بلکہ بی بی سی نے رانی پور میں ایسے کئی خاندانوں سے ملاقات کی ہے، جن کی لڑکیاں حویلی میں کام کر چکی ہیں۔ ان لڑکیوں نے حویلی کی زندگی کے بارے دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

Read more

’تسمے باندھنے کی فکر مت کرو‘: پاکستان میں اغوا اور قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل پر کیا بیتی؟

اس دن ڈینیئل کو پیر مبارک علی شاہ جیلانی سے شو بمبار کی رپورٹ کے سلسلے میں ملنا تھا۔ اسرا نے شریٹن ہوٹل فون کیا اور ان کے لیے ٹیکسی کا آرڈر دیا، لیکن اس دن ہوٹل کے قریب کوئی ٹیکسی دستیاب نہیں تھی۔

Read more

دھمکیاں، تضحیک اور گالیاں: صدر پوتن کے زیر اثر روسی سفارت کار ’کریملن کے روبوٹ‘ کیسے بنے

روسی سفارت کار ایک زمانے میں صدر پوتن کی خارجہ امور پر حکمت عملی کا اہم حصہ ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ سب کچھ بدل چکا ہے۔ لیکن اب تجزیہ کار کہتے ہیں کہ روسی سفارت کار اپنا اختیار کھو بیٹھے ہیں اور ان کا کردار محض کریملن کے جارحانہ بیانات کو دہرانے تک محدود ہو کر رہ گیا۔

Read more

وہ ’احمقانہ‘ بینک ڈکیتی جس کے بعد خود کو ضرورت سے زیادہ قابل سمجھنے کی کیفیت کی دریافت ہوئی

جنوری 1995 کے ایک دن امریکہ میں مک آرتھر وہیلر نامی شخص اور اس کے ساتھی نے ریاست پینسلوینیا کے شہر پٹس برگ کے دو بینکوں کو لوٹا تاہم اپنا منہ نہیں چھپایا کیونکہ انھیں لگا اگر وہ اپنے چہرے پر لیموں کا رس چھڑکیں گے تو وہ کیمروں کو نظر نہیں آئیں گے۔

Read more

یوٹیوب پر ’بچوں کی پرورش کی ماہر‘ اپنے بچوں پر تشدد کے الزام میں گرفتار

اپنی ویڈیوز کے ذریعے والدین کو بچوں کی پرورش کے متعلق مشورے دینے والی امریکی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ انھیں غذائی قلت کا شکار بیٹے کے گھر سے فرار ہونے کے بعد بچوں سے بدسلوکی کے الزامات کا سامنا ہے۔

Read more

منی پور کے بعد راجستھان میں دلت خاتون کے برہنہ پریڈ کے واقعے کے بعد 10 افراد گرفتار

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے قبائلی اکثریتی ضلع پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کو برہنہ حالت میں گاؤں میں گھمانے کے معاملے میں اب تک 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

’خود مجھے واٹس ایپ پر میسج آیا کہ زندگی تماشا 300 روپے میں دستیاب ہے‘

’زندگی تماشا‘ کے فلمساز اور ہدایتکار سرمت کھوسٹ نے چار اگست کو اپنی فلم انٹرنیٹ پر ریلیز کی۔ سنیما گھروں میں فلم کی ریلیز پر پابندی اور پابندی ہٹوانے کی طویل جدوجہد سے لے کر ’بڑی سکرین‘ کے لیے بنائی جانے والی فلم آن لائن ریلیز کرنے کے فیصلے تک، انھوں نے بی بی سی سے اس طویل سفر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

Read more

مہک بخاری: ٹک ٹاک، بلیک میلنگ اور دوہرے قتل کا قصہ

مہک بخاری ایک ابھرتی ہوئی ٹک ٹاک سٹار تھیں، جنھیں ان کی ماں کی خوب حمایت حاصل تھی۔ لیکن پھر ان کی زندگی میں ایک ایسا بدقسمت واقعہ پیش آیا جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ یہ قصہ دھوکہ دہی اور بلیک میلنگ سے ہوتا ہوا قتل تک جا پہنچا۔

Read more

برطانیہ، امریکہ کی گلگت بلتستان کے لیے سفری تنبیہ: سکردو اور دیگر علاقوں میں حالات کشیدہ کیوں ہوئے؟

برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ سفری انتباہ میں پاکستان کے زیرِ انتظام گلگت بلتستان کے سفر سے اجتناب کی ہدایت کی ہے جبکہ امریکہ نے شمالی علاقہ جات کے سفر کے لیے ’انتہائی احتیاط‘ برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ تاہم محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ ’حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں۔‘

Read more

انڈیا میں بڑھتی ہوئی خوراک کی قیمتیں اور برآمدات پر پابندیاں ایک عالمی مسئلہ کیوں؟

مئی 2022 میں کی جانے والی گندم پر پابندی کے بعد گشتہ مہینے انڈیا نے نان باسمتی سفید چاول کی برآمدات پر پابندی لگا دی۔ گشتہ دور میں ہی وزارت خزانہ نے برآمدات کی حوصلہ شکنی کے لیے اور مقامی ترسیل بہتر کرنے کے لیے پیاز پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی تھی۔

Read more

امریکی تاریخ کی سب سے خطرناک گلی جہاں اکثر خون گرا نظر آتا تھا

نیویارک کے چائنہ ٹاؤن میں ایک خاص گلی ہے جہاں آج تو رنگ برنگے ریسٹورانٹ اور بار موجود ہیں لیکن سو سال قبل یہ گلی امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ خطرناک گلی سمجھی جاتی تھی جہاں خون کا کھیل ہر آئے روز کھیلا جاتا تھا۔

Read more

مدھیہ پردیش کے سرکاری کاغذات میں مردہ قرار دیے گئے لوگ:’وہ مجھ سے میرے زندہ ہونے کا ثبوت مانگ رہے تھے‘

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں شیو پوری ضلع کے کھوگھر گاؤں کے رہائشی اشوک جاٹو اپنے گھر میں ہر طرح کا کام کرتے نظر آئیں گے، لیکن سرکاری دستاویزات کے مطابق وہ مر چکے ہیں۔

Read more

مسافروں کو ’نماز کے لیے وقت‘ دینے پر نوکری سے نکالے گئے بس کنڈکٹر کی موت حادثہ یا خودکشی؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے بریلی ڈپو کے ایک بس کنڈکٹر کا مبینہ طور پر دو شخص کو نماز پڑھنے کا وقت دینے کے لیے بس روکنے پر کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا جبکہ سوموار کی شب مین پوری کے کوسما ریلوے سٹیشن کے قریب ان کی لاش ملی ہے۔

Read more

مشن آدتیہ کی اُڑان: خلا میں انڈیا کا بڑھتا اثر و رسوخ اور نجی خلائی کمپنیوں کے ساتھ شراکت

چاند پر چندیان تھری کی کامیاب لینڈنگ کے بعد انڈیا میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو نے اب سورج کے مطالعے کے لیے شری ہریکوٹا کے ستیش دھون خلائی مرکز سے ایک سولر مشن ’آدتیہ -ایل ون‘ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کہکشاں میں خلائی جستجو کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انڈیا: کینڈی میں بارش کے امکان میں کمی، پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کینڈی کے نواحی علاقے پالیکیلے کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور تاحال یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر ہوسکتی ہے۔

Read more

چین کے ’کیوٹ‘ سفیر جو کبھی سفارتکاری تو کبھی ناراضی ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں

پانڈا چین کی پہچان اور تانگ خاندان کے دور سے سفارتی تعلقات کی علامت ہے اور اس سے جڑی سفارت کاری باقاعدہ ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کہلاتی ہے اور چین اپنی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کو چھپاتا بھی نہیں۔

Read more

’جدھر سے گزرتا ہوں کوہلی، کوہلی ہوتا ہے‘: میلبورن کے چھکوں کے بعد کوہلی اور حارث کی ملاقات

ویڈیو میں ورات کوہلی اور حارث رؤف کی ملاقات دکھائی گئی ہے جس میں حارث بات کا آغاز کچھ یوں کرتے ہیں کہ ’جدھر سے گزرتا ہوں کوہلی، کوہلی ہوتا ہے۔‘

Read more

’کوئی بھی خبر آپ کی آخری خبر ہو سکتی ہے‘ کشمیر میں صحافیوں کے خلاف انڈیا کا کریک ڈاؤن

صحافیوں کا کہنا ہے کہ انڈین حکومت علیحدگی پسند تحریکوں اور عسکریت پسند گروہوں سے متعلق رپورٹنگ کو بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے، بلکہ سکیورٹی فورسز یا انتظامیہ کی تنقیدی کوریج، یہاں تک کہ روزمرہ کے شہری مسائل پر بھی قدغن لگانے کے اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کہیں کرکٹ تشنہ لب نہ رہ جائے!‘

کچھ ایسی چاشنی ہے اس مقابلے میں کہ خبر کھلتے ہی میلہ لُٹ جاتا ہے، گھنٹے بھر میں ہی پورے کے پورے وینیوز بِک جاتے ہیں اور ذرا سی کوتاہی برتنے والے ہاتھ مَلتے رہ جاتے ہیں۔

Read more

چاقو کے 38 وار کر کے گرل فرینڈ کو قتل کرنے والا مجرم جیل سے فرار، گرفتاری میں مدد پر 10 ہزار ڈالر کا انعام

امریکی ریاست پینسلوینیا میں پولیس ایک ہفتے قبل قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے برازیلی شہری ڈانیلو کیولکانٹے کو تلاش کر رہی ہے جو جیل سے فرار ہو گیا ہے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کے دور میں پیدا ہونے والی چھ ملازمتیں کون سی ہیں اور انھیں حاصل کیسے کیا جا سکتا ہے؟

پروفیسر میتھلڈ پاویس کہتے ہیں کہ ’میں ان فنکاروں کے ساتھ بھی کام کرتا ہوں جو مصنوعی ذہانت کی وجہ سے آنے والے انقلاب میں حصہ لینا چاہتے ہیں، لیکن اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ وہ جو اثاثے میز پر لاتے ہیں، ان کی آوازوں کی ریکارڈنگ، ان کی پرفارمنس، کا غلط استعمال نہیں کیا جائے گا۔‘

Read more

ایشیا کپ 2023: پاکستان اور انڈیا کے کرکٹ میچ کا ناختم ہونے والا سحر

کھیل میں جیت یا ہار کو کسی ملک کے سیاسی نظام، ادبی ورثے یا ان کے ڈیموں کی مضبوطی پر تبصرے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا لیکن انڈیا اور پاکستان کے معاملے میں ایسا ہی ہے۔

Read more

پیٹرول کی اصل قیمت کیا ہے اور حکومت عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 228.59 روپے فی لیٹر ہے۔ فی لیٹر پیٹرول پر عوام کی جانب سے دیے جانے والے لگ بھگ 77 روپے کے ٹیکس کون کون سے مد میں وصول کیے جاتے ہیں اور ایک ایسے ملک میں جہاں شہریوں کی قوت خرید انتہائی کم ہے ایسے ٹیکسوں کو کیوں نافذ کیا گیا ہے؟

Read more

فجٹنگ: بے وجہ ٹانگ ہلانے کی عادت آپ کے لیے فائدہ مند بھی ہوسکتی ہے

یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس کا مطلب بے چینی اور ذہنی تناؤ ہے تاہم ایپسن فاؤنڈیشن کے صدر اور میو کلینک میں طب کے پروفیسر جیمز لیوائن کہتے ہیں کہ یہ جسم کے کسی مخصوص حصے کی تال پر مبنی حرکت ہے جسے آپ کا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔

Read more

لندن میں 70 برسوں سےانڈینز کا پسندیدہ ’انڈیا کلب‘ جو بالآخر بند ہو رہا ہے

یہ جگہ کوئی بہت غیر معمولی نہیں ہے۔ اگر آپ کو اس کی تلاش نہیں تو عین ممکن ہے آپ کو یہ نظر ہی نہ آئے۔ اس کے باوجود 70 سال سے زیادہ عرصے سے لندن میں رہنے والے بہت سے انڈینز کو اس کی تلاش رہی ہے اور وہ یہاں شناسا چہروں اور مرغوب ذائقے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

Read more

برآمد، سمگلنگ یا سٹے بازی: چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں چینی کی قیمت میں گذشتہ کئی مہینوں سے اضافہ جاری ہے اور صرف آٹھ مہینوں میں یہ قیمت 180 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ مگر کیا اس بحران کی وجہ برآمد کرنے کا فیصلہ، ذخیرہ اندوزی، سٹے بازی اور سمگلنگ ہیں؟

Read more

کیا مصنوعی ذہانت والا نگرانی کا نظام پشاور کی سکیورٹی بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو گا؟

پشاور پولیس کا صوبے کی تاریخ کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیمرہ سرویلینس سسٹم جو حال ہی میں نصب کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر نگرانی کا یہ نظام فی الوقت صرف شہر کے ریڈ زون تک ہی محدود ہے جس کا دائرہ کار بعدازاں باقی علاقوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔

Read more

ارشد ندیم: ’پریکٹس کے لیے صرف ایک معیاری جیولن تھا۔۔۔‘

ارشد نے میڈل راؤنڈ میں اپنی چھ تھروز کے بارے میں انتہائی سادگی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے تو پوری کوشش کی لیکن تھرو نکلی ہی نہیں اور اس بات کی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ شاید ہماری قسمت میں نہیں تھا گولڈ۔‘

Read more

صدر پاکستان کا اپنی تنخواہ بڑھانے کا مطالبہ: ’چیف جسٹس کی بڑھی ہے تو صدر مملکت کی بھی بڑھنی چاہیے‘

پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایک خط میں وزارت خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی تنخواہ بڑھائی جائے، اس کی توجیح پیش کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق صدر پاکستان کی تنخواہ ملک کے چیف جسٹس کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہونی چاہیے۔

Read more

کینیڈا: ٹرک سے گرنے والی 50 لاکھ شہد کی مکھیوں نے علاقے میں افراتفری مچا دی

اس واقعے میں اُن کے مطابق ہوا یہ کہ ’سب بچ گئے مگر ہاں چند شہد کی مکھیاں زخمی ضرور ہوئیں، لیکن اب وہ اس ریسکیو آپریشن کے بعد اپنے مطلوبہ سرد مقام تک محفوظ پہنچ جائیں گی۔‘

Read more

ڈالر کی اڑان، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی: کیا پاکستان کے معاشی بحران کو سیاسی استحکام کی ضرروت ہے؟

جمعرات کے دن روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک اور اضافے کے بعد جب سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان نظر آیا تو ایک جانب جہاں سیاسی غیر یقینی کو مورد الزام ٹھہرایا گیا وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ کیا سیاسی عدم استحکام کا خاتمہ معاشی تنزلی کی رفتار کو روکنے میں کامیاب ہو سکے گا۔

Read more

ترشیلا گرونگ: نیپالی گلوکارہ جنھیں ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب سے ایک رات پہلے ملی نغمہ گانے سے روک دیا گیا

نیپالی گلوکار ترشیلا گرونگ نے اس پاکستان میں ملنے والے ردعمل اور بحث کو ’غیر متوقع‘ قرار دیا وہ کہتی کہ ہر منٹ فالورز بڑھ رہے ہیں۔ مجھے یہ سب ناقابل یقین لگتا ہے۔ میں اسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی۔‘

Read more

یوکرین میں اندھا دھند برسنے والے کامیکازی ڈرون: ’وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور نشانہ بنا رہے ہیں‘

کامیکازی ڈرون درستگی کے ساتھ اہداف سے ٹکرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اپنے ہدف پر جا کر پھٹتے ہیں۔ سپیکر نے مزید کہا کہ ’انھوں نے ہمیں اوپر سے دیکھا اور پھر حملہ کرنے کی کوشش کی۔ انھوں نے ہمیں دیکھ لیا ہے اور اب وہ ہمیں ڈھونڈ رہے ہیں اور ہمیں نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس لیے ہمیں تیزی سے واپس جانا چاہیے۔‘

Read more

50 لاکھ ڈالر، جعلی سونے کی اینٹوں اور اسلحے سے بھرے جہاز کا معمہ جس کا کوئی دعویدار نہیں

کچھ حلقوں میں یہ نظریہ پیش کیا جا رہا ہے کہ مصر میں اعلیٰ فوجی حکام اور تاجر، صدر سیسی کی حکومت کے گرنے کے خوف سے، اپنی رقم ملک سے باہر نکالنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
اگرچہ اس پراسرار کیس سے متعلق ہر چیز کی طرح، کوئی بھی اس بات کا یقین نہیں کر سکتا کہ اس سب میں سچائی کتنی ہے۔

Read more

کشمیر میں منشیات کی لت: ’والدین کی طرف سے تحفے میں دی گئی گاڑی بھی بیچ دی‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں لاکھوں زندگیاں منشیات کی لت سے تباہ ہو رہی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اسی وجہ سے ایک سال کے دوران ہر 12 منٹ بعد ایک مریض ہسپتال جاتا ہے۔

Read more

کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟

گذشتہ چھ ماہ چین کی معیشت کے لیے بری خبریں لے کر آئے ہیں: چین کو سست ترقی، نوجوانوں میں بے روزگاری کی ریکارڈ سطح، کم غیر ملکی سرمایہ کاری، کمزور برآمدات اور کرنسی، اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے بحران کا سامنا ہے۔

Read more

دفاتر میں بددل ملازمین کی تعداد اور ’کم سے کم کام‘ کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

ملازمین کی ایک بڑی تعداد ایسی نوکریوں میں خود کو پھنسا ہوا محسوس کرتی ہے جس کے بارے میں وہ زیادہ پرجوش نہیں ہیں۔ دراصل وہ کوئی نیا کام کرنا چاہتے ہیں لیکن جب ایسا نہیں ہو پاتا تو وہ مایوسی اور پھنسا ہوا محسوس کرتے ہیں۔

Read more

’40 ہزار کا بل، ہمیں تو کوئی اتنا ادھار بھی نہیں دے گا‘: حکومت بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے میں ناکام کیوں؟

ملک بھر میں بجلی کے زیادہ بلوں کے خلاف تقریباً ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور نگراں حکومت کے ریلیف دینے کے اعلان کے باوجود اب تک کوئی لائحہ عمل سامنے نہ آنے کی کیا وجوہات ہیں؟ اور کیا حکومت بجلی کے بلوں میں کمی لانے میں کامیاب ہو گی؟

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اب اس میں نیپالی بیٹنگ کا کیا قصور؟‘

قدیم ادب میں جہاں جہاں بھی ملتان کے کچھ خواص بیان کئے گئے ہیں، سبھی میں ’گرمی‘ قدرِ مشترک ہے۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں بھی اگرچہ میدان کے اندر کا کھیل گرم جذبات سے تشنہ ہی رہا مگر ملتان کی گرمی نے بہرحال اپنا رنگ ضرور جمایا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

پاکستان میں بجلی کے بلوں سے تنگ افراد کے لیے سورج امید کی کرن، مگر اس پر کتنا خرچہ آتا ہے؟

تو اگر واپڈا سے آنے والی بجلی مہنگی ہے تو اس کا متبادل کیا ہو سکتا ہے؟ فی الحال سولر پینلز ہی اس کا سب سے موزوں حل دکھائی دیتے ہیں لیکن کیا یہ عام آدمی کے پہنچ میں بھی ہیں؟

Read more

انڈیا کا خلائی مشن چاند کے قطب جنوبی پر سلفر سمیت کیا کچھ ڈھونڈ پایا ہے؟

پرگیان روور کا چاند کے قطب جنوبی پر پہلا ہفتہ بہت مصروف گزرا ہے۔ بڑے گڑھوں سے بچتے بچاتے اس نے چاند کی سطح پر سلفر اور دیگر دھاتوں کی موجودگی کا پتا لگایا ہے جبکہ اس کی جانب سے چاند پر درجہ حرارت کی پیمائش کے نتائج نے سائنسدانوں کو بھی حیران کیا ہے۔ پرگیان چاند پر اب تک کیا کچھ ڈھونڈ پایا ہے؟

Read more

خشک سالی اور نہر پانامہ میں پھنسے تجارتی جہاز: پانامہ کی متبادل نکاراگوا نہر تعمیر کیوں نہ ہو پائی؟

حالیہ خشک سالی کے باعث پانامہ نہر میں پانی کم ہونے کے باعث بڑی تعداد میں تجارتی بحری جہاز اس سے گزرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس صورتحال کے باعث یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ بحر اوقیانوس اور بحرالکاہل کے درمیان متبادل تجارتی راستے کی ضرورت کیوں ہے؟

Read more

اصل برگر تصویر میں دکھائے گئے برگر سے چھوٹا ہونے پر برگر کنگ کو مقدمے کا سامنا

ایک امریکی جج نے فیصلہ دیا ہے کہ برگر کنگ کو اس بارے میں مقدمے کا سامنا کرنا ہوگا جس میں یہ الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنے مینو پر اپنے وھوپر برگر کو حقیقت سے بڑا دکھاتا ہے۔

Read more

چین کے نئے نقشے میں انڈیا کے بعض حصے شامل کرنے پر شدید ردعمل: ’چین ہمیں سوئی چبھونے کا کوئی موقع بھی جانے نہیں دیتا‘

انڈیا نے چین کے جاری کردہ نئے نقشے میں اروناچل پردیش اور اکسائی چن کے کچھ حصوں کو شامل کرنے پر سفارتی طور پر احتجاج درج کرایا ہے۔

Read more

بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’بھائی اور بھتیجے کی گمشدگی کا غم اتنا ہے کہ اب ہمیں خوشی یاد نہیں‘

لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار مسنگ بلوچ پرسنز کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں سے سنہ 2000 کے بعد سے ریاستی اداروں نے ہزاروں بلوچوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا تاہم ریاستی ادارے لاپتہ افراد کے مسئلے کو ریاست اور اس کے اداروں کے خلاف ایک بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیتے ہیں۔

Read more

10 سالہ سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘

برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات میں اب تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ 10 سالہ سارہ شریف کی موت کی حتمی وجہ کیا تھی تاہم سرے کی عدالت میں بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر سارہ شریف کی موت قدرتی نہیں تھی۔

Read more

انڈین وزیراعظم کو 30 سال سے راکھی پہنانے والی پاکستانی ’بہن‘: ’مودی کے لیے میری تمام دعائیں قبول ہوئی ہیں‘

قمر تب سے ہر سال مودی کو راکھی باندھتی ہیں، یہاں تک کہ کووڈ کے دوران جب آمدورفت مشکل تھی تو وہ ڈاک کے ذریعے وزیراعظم مودی کو راکھی بھیجتی تھیں۔

Read more

یہ ورلڈ کپ کی ڈریس ریہرسل ہو سکتی ہے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر یہ پیس اٹیک اس ٹرافی تک پہنچنا چاہتا ہے تو اس کا حتمی امتحان انڈین بیٹنگ لائن ہو گی جو بلاشبہ اس ایونٹ کا بہترین بیٹنگ یونٹ ہے اور چھ بار کا چیمپیئن ہونے کے ساتھ ساتھ ون ڈے فارمیٹ میں ابھی بھی ایشیا کا چیمپیئن ہی ہے۔

Read more

گیتیکا سریواستو: انڈیا کی پہلی خاتون آفیسر جو پاکستانی سفارتخانے میں ’چارج ڈی افیئر‘ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی

انڈیا نے انڈین فارن سروس 2005 کی آفیسر گیتیکا سریواستو کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کی چارج ڈی افیئرز تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تقسیم ہند کے بعد یہ پہلی بار ہے جب انڈیا نے پاکستان میں اپنے ہائی کمیشن کی سربراہی کسی خاتون کے سپرد کی ہے گیتیکا سریواستو پاکستان میں تعینات اپنے ہم منصب ڈاکٹر ایم سریش کمار کی جگہ لیں گی۔ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات محدود ہیں

Read more

سکول میں مسلم بچے کو پیٹنے پر ٹیچر کے خلاف کارروائی کی بجائے صحافی کے خلاف مقدمہ درج

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے مظفر نگر کے ایک سکول کی وائرل ویڈیو میں بچے کی پٹائی کرانے والی خاتون ٹیچر کے خلاف کوئی کارروائی ابھی تک ہوئی یا نہیں اس بابت قطیعت کے ساتھ تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن اس معاملے میں آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیک کرنے والے صحافی محمد زبیر کے خلاف پروٹیکشن آف چلڈرن ایکٹ (پوسکو) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

Read more

گل میر جمالی: بلوچستان کے لوک فنکار جنھوں نے تباہ شدہ ’پنجرہ پل‘ کی جانب منفرد انداز میں توجہ دلوائی

بلوچستان کے لوک فنکارگل میرجمالی کے کوئٹہ اورسندھ کے درمیان شاہراہ پرپنجرہ پل سے متعلق گائے گانے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارکاکڑنے اس پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ گل میر جمالی کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں جب میراوہاں سے گزرہواتولوگوں کو جس تکلیف میں دیکھا ان کو الفاظ میں بیان تونہیں کیا جاسکتا ہے لیکن میں نے شاعری کے زریعے ان کو اجاگرکرنے کی کوشش کی

Read more

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں

اسے انڈین گلوکارہ شریا گوشال اور عرب گلوکار سعد لمجرد نے گایا ہے۔ عرب اور انڈین زبانوں کے خوبصورت امتراج ہی کی وجہ سے شاید اسے عالمی سطح پر اتنی پذیرائی مل رہی ہے۔

Read more

داسو مظاہرے: ’ہمارا بھی تھوڑا خیال رکھا جائے،جب کوئی ہماری با ت نہیں سُنے گا تو ہم کیا کریں؟‘

’مہذب دنیا میں اب کوئی بھی تعمیراتی مقاصد کے لیے دھماکہ خیز مواد استعمال نہیں کرتا، اس کے استعمال پر دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں پابندی ہے۔ ایسا صرف پاکستان اور ترقی پزیر ممالک میں کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔‘

Read more

طب کی تاریخ کا انوکھا واقعہ: آپریشن کے ذریعے خاتون کے دماغ سے تین انچ کا زندہ کیڑا نکال دیا گیا

آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں گزشتہ سال یہ کیس اس وقت سامنے آیا جب ایک خاتون کے دماغ کے متاثرہ حصے سے دھاگہ نما کیڑا آپریشن کے بعد نکالا گیا تھا۔

Read more

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل: کیا چیئرمین تحریک انصاف فوری طور پر رہا ہو سکیں گے؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو درپیش قانونی چیلنجز ابھی بھی موجود ہیں کیوں کہ متعدد مقدمات میں ان کی ضمانت پہلی ہی خارج ہو چکی ہے۔

Read more

’حادثہ‘ اور سیالکوٹ موٹروے ریپ کیس: کیا ڈرامے کی کہانی واقعی اس ریپ کیس پر مبنی ہے؟

ڈرامہ سیریل کی موٹروے کیس سے مماثلت کی بِنا پر سوال کیا جارہا ہے کہ یہ کہانی لکھنے اور نشر کرنے سے پہلے متاثرہ خاتون سے پیشگی اجازت کیوں نہ لی گئی؟

Read more

’اونلی فینز‘: پورن کی متنازع آن لائن سلطنت کے ارب پتی مالک لیونڈ راڈونسکی کون ہیں؟

اپنی پورن ویب سائٹ کے برخلاف لیونڈ راڈونسکی اپنی نجی زندگی کو لوگوں سے کافی چھپا کر رکھتے ہیں۔۔۔ انھوں نے گذشتہ سال 432 ملین ڈالر کمائے جبکہ رواں سال مجموعی آمدن پر ٹیکس کی ادائیگی سے قبل ان کی کمپنی کا منافع 525 ملین ڈالر رہا۔

Read more

سعودی عرب اربوں ڈالر خرچ کر کے فٹبال کی بڑی طاقت کیوں بننا چاہتا ہے؟

دنیا میں تیل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک کھیلوں کی دنیا میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے جس میں سعودی پرو لیگ کا چہرہ بدلنے کے علاوہ فارمولا ون اور ایل آئی وی گولف شامل ہیں۔ چند ناقدین سعودی عرب کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کی وجہ سے اس عمل کو ’سپورٹس واشنگ‘ کا نام دے رہے ہیں تاکہ دنیا کی توجہ اصل معاملات سے ہٹائی جا سکے۔

Read more

پاکستان کا سرحدی گاؤں جہاں کی خاص برفی انڈین فوجی بھی کھاتے ہیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع ورکنگ باونڈی کے قریب باگڑیاں مقام نامی ایک گاؤں میں میٹھائی کی ایک ایسی دکان ہے جہاں پر گاہک کو ایک وقت میں ’ایک کلو گرام‘ سے زیادہ میٹھائی نہیں ملتی۔

Read more