حمل کی تصدیق کے چار ہزار سال پرانے طریقے کون سے تھے؟
آج کل یہ معلوم کرنے کے لیے کہ کوئی خاتون حاملہ ہے یا نہیں، ایک سادہ سا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ یہ ہوم کٹس پہلی بار 1960 میں مارکیٹ میں آئی تھیں جو پیشاب میں موجود ایک ہارمون کو شناخت کر کے بتا دیتی ہیں کہ خاتون حاملہ ہیں یا نہیں۔
Read more



























































