ایران میں لاپتہ افراد: ’مجھے نہیں پتا میرے والد کہاں ہیں، شاید ان کے متعلق کوئی اچھی خبر ملے‘
ابراہیم کے اہل خانہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ ایران میں حکام کو بھی دی ہے۔ لیکن پولیس اور عدلیہ نے بغیر تحقیقات کیے ان کے مقدمات بند کر دیے ہیں۔
Read more

































































