پہلے والدہ کنوارپن ٹیسٹ کے لیے لے گئیں، پھر شادی کے بعد ساس کو بیڈ شیٹ دکھا کر میرے کنوارے ہونے کا ثبوت دیا

برطانیہ میں کنوار پن کی جانچ کرنا غیر قانونی ہے تاہم فرح کی 18 سال کی عمر میں نہ صرف زبردستی شادی کی گئی بلکہ ان کو اپنے کنوارپن کو ثابت کرنے کے لیے ٹیسٹ کے مرحلے سے بھی گزارا گیا۔

Read more

یوکرین جنگ: روسی ووڈکا شراب خانوں سےغائب، یوکرینی ووڈکا کی مانگ میں اضافہ

مغربی ممالک میں روسی شراب ووڈکا ہمیشہ سے مقبول رہی ہے، لیکن حالیہ جنگ کے بعد روسی ووڈکا کے بائیکاٹ کے بعد اب مغرب میں یوکرینی ووڈکا کی بِکری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

کیا 80 سالہ جو بائیڈن کی عمر ان کے دوبارہ امریکی صدر بننے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہے؟

کہاوت ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا اور 80 سالہ بوڑھے جو بائیڈن کے لیے یہ ایک مسئلہ ہو سکتا ہے۔ کیا امریکی صدر ووٹروں کو قائل کر سکتے ہیں کہ ان کی زیادہ عمر کوئی بڑی بات نہیں ہے۔

Read more

یو یو ہنی سنگھ: ایک میوزک سٹار کا کامیابی سے گمنامی تک کا سفر اور اب دوبارہ واپسی کی بازگشت

یو یو ہنی سنگھ۔ یہ نام اُس فنکار کا ہے جو سورج کی طرح چمکا لیکن پھر اس پر برسوں تک گرہن لگا رہا۔ لیکن اب یہ ‘دیسی فنکار’ ایک بار پھر سے اپنی تابناکی پھیلانے کے لیے تیار ہے۔

Read more

ڈی موناٹائزیشن کیا ہے اور پانچ ہزار کا نوٹ ختم کرنے سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آ سکتی ہے؟

پاکستان کا موجودہ معاشی بحران سنبھلنے کا نام نہیں لے رہا اور آئے روز بڑھتی مہنگائی اور ہر چند سال بعد سامنے آنے معاشی اعشاریوں کی تنزلی کے بعد اس مسئلے کا ایک حل ’ڈی مانٹائزیشن‘ کو قرار دیا گیا ہے۔ لیکن کیا یہ پاکستانی معیشت میں مفید ثابت ہو سکے گی؟

Read more

پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟

پاکستان میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا ہے اور انھیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں۔

Read more

دنیا کی ’سب سے ذہین خاتون‘ جنھوں نے پیچیدہ پہیلی کا آسان حل بتا کر ریاضی دانوں کو بھی حیران کیا

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے 1985 سے 1989 تک ذہانت کے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سکور کرنے والی خاتون کے طور پر ان کا نام درج کیا۔ اسی لیے ان کو دنیا کی سب سے ذہین خاتون کے طور پر جانا جاتا ہے۔

Read more

سوڈان میں پھنسے پاکستانی: ’جب ہماری فیکڑی میں گولیاں گرنا شروع ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ اب یہاں رُکنا مناسب نہیں‘

سوڈان کے مختلف شہروں میں روزگار کے سلسلے میں مقیم پاکستانی بڑھتی خانہ جنگی کے باعث اب یہ ملک چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ درجنوں پاکستانیوں پر مشتمل دو قافلے پورٹ سوڈان پہنچ چکے ہیں جہاں سے انھیں بحری جہاز کے ذریعے سعودی عرب تک پہنچایا جائے گا۔ اس رپورٹ میں پڑھیے کہ یہ پاکستانی اب کن حالات میں ہیں اور سوڈان میں ان پر کیا بیتی؟

Read more

موبائل فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں اور اسے ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟

تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہمارے موبائل فون ٹوائلٹ میں لگے سنک سے زیادہ گندے ہو سکتے ہیں۔ یہ جانے بغیر کہ ہمارے فون پر کتنے جراثیم ہیں ہم بچوں کو وہی فون کھیلنے کے لیے دے دیتے ہیں جبکہ ہم اپنے فون کا استعمال کھانا کھاتے ہوئے بھی کرتے ہیں۔

Read more

’پیسے تو نہیں آئے، بیٹی کی لاش گھر آ گئی‘: کیا پاکستان کی معاشی صورتحال فلاحی اداروں کی کمر توڑ رہی ہے؟

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کے باعث جہاں ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو گزر بسر اور دو وقت کے کھانے کے لیے فلاحی اداروں کی جانب دیکھ رہے ہیں تو وہیں ان اداروں کو ملنے والے عطیات اتنے نہیں ہیں کہ وہ روز بروز بڑھتی مہنگائی کے باعث نئے آنے والوں کا بوجھ سہار سکیں۔ ایسے میں اہم سوال یہ ہے کہ کیا فلاحی ادارے موجودہ معاشی صورتحال میں قائم رہ پائیں گے؟

Read more

آسٹریلیا آمد پر امریکی خاتون کے سامان سے سونے کا پستول برآمد

آسٹریلیا بارڈر فورس کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں ایئر پورٹ پر ان خاتون کے سامان کا سکین دیکھا جا سکتا ہے جس میں بیگ میں موجود پستول نظر آ رہا ہے۔ ایک اور تصویر میں بیگ کھولے جانے کے بعد پستول دیکھا جا سکتا ہے۔

Read more

حیدرآباد میں خاتون کا ریپ: ’پنڈت نے کہا کہ وہ کالا علم جانتا ہے، اس نے تنہا مندر میں بلایا اور میرا ریپ کر دیا‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک 35 سالہ خاتون نے ایک مندر کے پنڈت پر اسے ریپ کرنے کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

Read more

خرطوم سے ہزاروں لوگ ہجرت پر مجبور: ’جب میزائل ہمارے گھر سے ٹکرایا تو ہمیں لگا کہ اب ہمیں یہاں سے جانا ہی ہوگا‘

سوڈان کے دسیوں ہزار لوگ ملک میں بڑھتے ہوئے تشدد سے نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں اور وہ چاڈ، مصر اور جنوبی سوڈان جیسے پڑوسی ممالک میں حفاظت کی تلاش میں پہنچ رہے ہیں۔ میڈیکل کی 21 سالہ طالبہ نون عبدالباسط ابراہیم ان میں سے ایک ہیں۔

Read more

کینیڈا جانے والے تارکین وطن: ’جو سلوک، سکیورٹی اور تحفظ یہاں ملا، وہ شاندار ہے‘

دو سرحدوں پر مختلف تجربہ ہی دونوں ممالک کی امیگریشن پالیسی میں فرق واضح کرتا ہے اور یہی فرق بہت سے لوگوں کو امریکہ کا خواب دیکھنے کے بجائے کینیڈا کا خواب اپنانے میں مدد دے رہا ہے۔

Read more

سوات دھماکہ: ’جو آخری لاش نکالی اس کا صرف ہاتھ ملا، باقی دھڑ کا کچھ پتا نہیں تھا‘

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر افراتفری کا عالم تھا۔ ایک ریسکیو اہلکار نے بتایا کہ ’میں نے سب سے پہلے جس زخمی کو اٹھایا اس کے ہاتھ پاؤں کا کچھ پتا نہیں تھا اور ہمارے اٹھاتے اور گاڑی تک پہنچاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا۔‘

Read more

’سونے کے زیورات کی ہو بہو نقل تیار کرتی ہوں تاکہ لوگوں پر مالی بوجھ نہ پڑے‘

بہت سے لوگ جو سونے کے زیورات خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے وہ اب آرٹیفیشل جیولری استمعال کر رہے ہیں۔ جیولری آرٹسٹ خدیجہ کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل زیورات کے کاروبار میں اس قدر اضافہ ’تین سال میں پہلی بار دیکھا ہے۔‘

Read more

سینکڑوں جانیں بچانے والے’بائیک ایمبولینس دادا‘: ’رات بھر بھٹکتا رہا لیکن ایمبولینس نہ ملی اور ماں کی موت ہو گئی‘

دھولا باڑی گاؤں کے کریم الحق اپنی موٹر سائیکل کو ایمبولینس کی طرح استعمال کر رہے ہیں۔ وہ گزشتہ 25 برس سے آس پاس کے تقر یباً 20 دیہات کے مریضوں کو مفت ہسپتال پہنچاتے رہے ہیں۔

Read more

انڈین ریسلرز کا بی جے پی رہنما پر جنسی ہراسانی کا الزام: ’ہم محفوظ نہیں تو دوسری لڑکیوں کا کیا ہو گا؟‘

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ دو روز قبل سات خواتین ریسلرز نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف پارلیمنٹ سٹریٹ تھانے میں شکایت درج کروائی تھی لیکن ان کی ایف آئی آر تک درج نہیں کی جا رہی۔

Read more

’جیتا ہوا میچ ہار گئے‘: نیوزی لینڈ کی پاکستان کو آخری میچ میں چھ وکٹوں سے شکست، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

اگر شاداب وہ کیچ پکڑ لیتے تو شاید میچ اور سیریز کا نتیجہ مختلف ہوتا اور یہ رات مارک چیپمین کے بجائے محمد رضوان کے نام ہوتی۔

Read more

برطانیہ: ساجد حسین کا محبت کا جھانسہ دے کر تین عورتوں سے لاکھوں پاؤنڈ ہتھیانےکا اعتراف

برطانیہ میں ایک شخص نے تین خواتین کے ساتھ دھوکہ سے دو لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ کی رقم ہتھیانے کا جرم قبول کیا ہے۔ 45 سالہ سجاد حسین کی سزا کا اعلان جولائی میں ہوگا۔

Read more

متنازعہ آپریشن ’بے بی لفٹ‘ جس کے ذریعے امریکہ نے ہزاروں ویت نامی بچوں کو نکالا

جب امریکی فضائیہ کی کرنل ریجینا اونے نے سی-5 کارگو طیارے میں دھماکے کی آواز سنی تو انھیں فورا ہی احساس ہوا کہ ان کے پاس سینکڑوں بچوں کو حفاظت سے اتارنے کے لیے صرف چند سیکنڈ ہی ہیں۔ اونے پہلی خاتون ہیں جنھیں فریکچر ہونے کے باوجود کئی بچوں کو بچانے کے کے لیے ‘بہادری اور بے لوث کاموں’ کے لیے ایئر فورس سے چینی ایوارڈ ملا۔ انھوں نے بی بی سی منڈو کو بتایا: ‘ہمیں معلوم تھا کہ

Read more

مائیکل شوماکر کا مصنوعی انٹرویو شائع کرنے پر جرمن میگزین کی معذرت

فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپیئن کا انٹرویو پبلش کرنے والے جرمن میگزین کے ایڈیٹر کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
میگزین ایڈیٹر نے ان کا یہ انٹرویو مصنوعی ذہانت کے ذ ریعے تیار کر کے شائع کیا تھا۔ ان کے اس عمل پر میگزین کے پبلشر نے فارمولا ون لیجنڈ کے خاندان سے اپنے اس عمل پر معافی مانگ لی ہے۔
سات بار کے عالمی چیمپیئن رہنے والے مائیکل شوماکر دسمبر 2013 میں اسکیئنگ کے ایک حادثے کا شکار ہوئے تھے جس میں ان کے سر پر شدید چوٹ آئی تھی

Read more

ریشم اور سونے کے شامیانے،عالیشان دعوتیں اور کھیل تماشے: مغل اور عثمانی حکمران عید کیسے مناتے تھے؟

شاہ جہاں نے 1628 سے 1658 تک حکومت کی۔ عید الفطر کی شاندار تقریبات کے لیے مشہور تھے۔ محل میں دعوت کئی دنوں تک جاری رہتی، شاہ جہاں عید کے دن اپنے بہترین لباس زیب تن کرتے تھے۔ ملکہ ممتاز محل بھی عید جیسے خاص مواقع پر بہترین ریشم اور سونے کے دھاگے والے لباس پہنتی تھیں۔

Read more

سوڈان میں جاری جھڑپوں میں روز بروز شدت: پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کا انخلا جاری

متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے لیے آپریشنز کیے ہیں۔ سعودی عرب نے بحری جہاز کے ذریعے 150 افراد کا سوڈان سے انخلا ممکن بنایا۔ اس ریسکیو آپریشن میں متعدد پاکستانیوں کو بھی ریسکیو کیا گیا تاہم ان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Read more

دُھوپ چہرے پرجھریوں، چھائیوں اور فائن لائنز کی وجہ: جِلد کو بوڑھا ہونے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟

ماہرین کے مطابق جہاں صبح کے وقت سورج کی نرم کرنوں سے وٹامن ڈی ملتا ہے وہیں صبح 11 بجے سے دوپہر تین بجے تک کی دھوپ میں بغیر کسی حفاظتی تدبیر کے باہر نکلنا جلد کے لیےکافی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

Read more

کینیڈا میں ڈکیتی کی بڑی واردات لیکن یہ پہلی ڈکیتی تو نہیں ہے

کینیڈا کی پولیس رواں ہفتے ٹورنٹو ہوائی اڈے سے ڈیڑھ کرور امریکی ڈالر سے زیادہ کی مالیت کے قیمتی دھات اور دیگر قیمتی سامان کی چوری کے متعلق جانچ کر رہی ہے۔ یہ ڈکیتی ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتیوں میں سے ایک بتائی جا رہی ہے۔

Read more

’ڈبروگڑھ جیل‘ کی خصوصیات کیا ہیں جہاں خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو رکھا جائے گا؟

‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ اور خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کو گرفتار کر کے شمال مشرقی ریاست آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں لایا جا رہا ہے۔

Read more

’پی ٹی وی فلکس‘: سرکاری ٹی وی کے ’سنہری دور‘ کا احاطہ کرتی ایپ مگر اس میں جنریشن زی کے لیے کیا ہے؟

’تنہائیاں‘ کا ’قباچہ‘ ہو یا جمشید انصاری کا ڈائیلاگ ’چقو ہے میرے پاس۔۔۔‘ ’دھوپ کنارے‘ کی ڈاکٹر زویا ہوں یا ’کسوٹی‘ کے سوال و جواب۔۔۔ یہ پی ٹی وی کے سنہری دور کی یادیں ہیں۔ اور کیا آپ کو بِل بتوڑی کا تعارفی ڈائیلاگ یاد ہے؟ اگر آپ کا جواب نہیں میں ہے تو اس مسئلے کا حل بھی آ گیا ہے۔

Read more

انگریزوں کو چکمہ دینے کے لیے بھگت سنگھ کی اہلیہ بننے والی درگا بھابھی کون تھیں؟

ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کے دوران جب ‘پنجاب کیسری’ کہلانے والے لالہ لاجپت رائے سائمن کمیشن کی مخالفت کے دوران لاٹھی چارج میں ہلاک ہوئے تو 10 دسمبر سنہ 1928 کو لاہور میں انقلابیوں کا اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت درگا دیوی نے کی۔

Read more

وسیم اکرم سپورٹس کی دنیا میں سب کو کھا گئے اب ایکٹنگ کی دنیا میں بھی سب کو کھا جائیں گے: فواد خان

فواد خان کی نئی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ آ رہی ہے۔ جو بقول ان کے ایک کامیڈی فلم ہے۔ یہ سیاست کے موضوع پر طنزیہ فلم ہے۔ جس میں وسیم اکرم پہلی بار بطور اداکار جلوہ گر ہوں گے۔

Read more

سوڈان میں لڑائی: خرطوم کی ’خوف زدہ‘ سڑکوں پر کیا ہو رہا ہے؟

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں جاری شدید لڑائی نے لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہیں اور شہر چھوڑ کر پناہ کی تلاش میں جانے والے لوگوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

دبئی کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دوسرے ملکوں سے آئے مزدوروں کی دنیا کیسی ہے؟

اودھن بینسن دو سال قبل شمالی آئرلینڈ سے دبئی منتقل ہوئے تھے۔
اس سال رمضان کے مہینے میں وہ تارکینِ وطن کے کیمپوں میں رہنے والے مسلمان مزدورں کے لیے افطار کا کھانا تقسیم کرتے رہے۔

Read more

انڈین بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر ’جاسوسی‘ کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز

انڈیا کے ایک سرکردہ نیوز پورٹل ’دی پرنٹ‘ کے مطابق بحریہ کے ان سابق اہلکاروں پر الزام ہے کہ انھوں نے اطالوی ساخت کی جدید ترین آبدوزیں خریدنے سے متعلق قطر کے خفیہ پروگرام کی تفصیلات اسرائیل کو فراہم کی ہیں۔

Read more

والدہ کے قتل کے 18 سال بعد ملنے والی ڈائری جس سے پتا چلا ’میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی‘

برطانیہ اور ویلز میں ریپ کے نتیجے میں پیدا ہونے بچوں کو جلد ہی جرائم کے متاثرین کے طور پر تسلیم کیا جائے گا۔ اس آرٹیکل میں کچھ ایسے افراد نے اپنی کہانیاں شئیر کی ہیں جن کی ماؤں کا ریپ کیا گیا تھا۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ماضی کو اپنے حال پر اثرانداز نہیں ہونے دیں گے۔

Read more

’منی بیک گارنٹی‘ میں بینک مینیجر کا کردار ادا کرنے والے وسیم اکرم کیا ’فلموں کا سلطان‘ ثابت ہو پائیں گے؟

پاکستان میں ایک عرصہ بعد عید الفطر پر آٹھ فلموں کی نمائش کی جا رہی ہیں۔ان فلموں میں سے چھ قومی اور دو بین الاقوامی فلمیں شامل ہیں۔

Read more

آئینی مدت کے خاتمے کے بعد پنجاب، خیبرپختونخوا میں نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان کے آئین میں اس بات کا ذکر نہیں کیا گیا کہ اگر کوئی نگراں حکومت مقررہ مدت میں انتحابات کا انعقاد کروانے میں ناکام رہے تو ایسی نگران حکومت حکومت کی میعاد میں اضافے کا کیا قانونی جواز ہو گا جبکہ کوئی ایسی عدالتی نظیر بھی نہیں جس میں اس حوالے سے کوئی ڈائریکشن موجود ہو۔ تو ایسے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی نگراں حکومتوں کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

’مائیں آ کر کہتی ہیں کہ بیٹی کا رشتہ آ رہا ہے، بس جلدی سے اس کا رنگ گورا کر دیں‘

پاکستان میں گوری رنگت کے جنون میں بازار میں موجود رنگ گورا کرنے والی سستی کریموں سے بات کافی آگے نکل چکی ہے۔ اب رنگت کی تبدیلی کے لیے انجیکشنز، لائٹننگ لیزرز، پی آر پی اور اس جیسے کئی علاج اور طریقے استعمال کیے جاتے ہیں۔ جن کی افادیت پر امریکہ سمیت مختلف ممالک میں سوال بھی اٹھائے گئے ہیں اور ان کے استعمال پر متنبہ بھی کیا ہے۔

Read more

عدالتی حکم امتناعی کے باوجود عدالتی اصلاحات کا قانون نافذ: سپریم کورٹ اور پارلیمان کی کشمکش کہاں تھمے گی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روکنے کے سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور بنچوں کی تشکیل کے اختیارات کو محدود کرنے سے متعلق بل جمعے کو قانون بن گیا ہے۔ سپریم کورٹ اور پارلیمان کے درمیان یہ رسا کشی کب تک چلے گی؟

Read more

سیربین: گورے رنگ کا جنون کیوں؟

پاکستان میں، انڈیا میں، گورا ہونے کے ابسیشن کی آخر وجہ کیا ہے؟ وقت کے ساتھ، اوئیرنس کے ساتھ، اور مختلف کیمپینز کے باوجود یہ جنون کم ہونے کی جگہ مزید گہرا کیوں ہوتا جا رہا ہے۔۔ اور اگر یہ پریانکا چوپڑا اور آمنا الیاس جیسی خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے تو ایک عام لڑکی کی سٹرگل کیا ہوتی ہوگی۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

رپورٹر: فرحت جاوید

فِلمِنگ: زبیر صلاحالدین، نعمان مسرور

پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، غضنفر حیدر، عمر آفریدی

Read more

’غریبوں کی کہاں عید ہوتی ہے، ہم راشن نہیں لے سکے نئے جوتے اور کپڑے تو دور کی بات ہے‘

عید پر نئے جوتے پہننا اور نئے کپڑے بنوانا بہت سے پاکستانیوں کے لیے ایک خواب ہی رہ گیا ہے اور اس کی بنیادی وجہ وہ ہوش اڑانے والی مہنگائی ہے جس نے متوسط اور اس سے نچلے طبقے کے لیے جینا شدید مشکل بنا دیا ہے۔

Read more

عمران خان اور مریم نواز سے بلاول بھٹو تک سب کے ٹوئٹر بلیو ٹِک ختم: ’ایلون مسک آپ کے بغیر دنیا کتنی حسین تھی‘

سوشل میڈیا کمپنی نے جمعرات کو ہزاروں اکاؤنٹس سے لیگیسی ویریفائیڈ بلیو ٹک ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایلون کمپنی کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔

Read more

الیکٹیبلز، نئے چہرے اور وزارت اعلیٰ کے ممکنہ امیدوار: کیا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم میں وعدے پورے کیے؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا اور بہت سے بڑے نام خواہش کے باوجود اس فہرست کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے کن علاقوں میں روایتی سیاستدانوں کو ترجیح دی گئی، کہاں نئے چہرے متعارف کروائے گئے اور کامیابی کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کون ہو سکتے ہیں؟

Read more

’فیس بُک ریپسٹ‘: وہ شاطر مجرم جو اپنی موت کا ڈرامہ رچا کر جیل سے فرار ہوا

تھیبو کئی ناموں سے جانے جاتے تھے اور ان کی شخصیت ایسی تھی کہ وہ جو چاہتے تھے، حاصل کر لیتے تھے۔ لیکن اس شخصیت کے پیچھے ایک شاطر اور خطرناک مجرمانہ ذہن تھا۔

Read more

اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے گزارنے والی بلجیت کور: ’کیمپ فور کی روشنی دیکھ کر میں رات بھر خود کو گھسیٹی رہی‘

اناپورنا کے ڈیتھ زون میں 27 گھنٹے سے زائد گزارنے والی بلجیت کور کو کئی حلقوں کی جانب سے ’مردہ‘ قرار دیا جا چکا تھا کیوںکہ اس خطرناک چوٹی پر کھو جانے والوں کے زندہ بچ نکلنے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ ایک باہمت کوہ پیما کی موت کو چکما دے کر بچ نکلنے کی کہانی۔

Read more

سپیس ایکس سٹارشپ: دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ جو پرواز کے فوراً بعد ہی تباہ ہو گیا

اڑان بھرنے کے ایک منٹ کے دوران ہی یہ واضح ہو گیا تھا کہ چیزیں منصوبے کے مطابق نہیں چل رہیں، راکٹ کے نچلے حصے پر موجود 33 انجنوں میں سے چھ بند ہو چکے تھے یا ان میں شعلے بھڑک چکے تھے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ سیکٹر میں فوجی گاڑی پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

انڈین فوج کا کہنا ہے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی کے قریب پونچھ سیکٹر کے علاقے بھمبر گلی میں مسلح شدت پسندوں نے فوج کی ایک گاڑی پر حملہ کر کے پانچ فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

ہم شکل دوست کی شناخت چرانے اور زہریلا کیک کھلا کر مارنے کی کوشش پر خاتون کو 21 سال قید کی سزا

سپریم کورٹ کے جج نے انھیں ’انتہائی خطرناک خاتون‘ کے طور پر بیان کیا جس نے اپنی ہی ایک دوست کو شکار کرنے کے لیے ’شیطانی‘ منصوبہ تیار کیا تھا۔

Read more

’یہ ڈبیٹنگ کلب نہیں عدالت ہے‘: سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت کا احوال

سیاسی جماعتوں کی نمائندگی کرنے والوں نے روسٹم پر آکر دو منٹ سے زیادہ بات نہیں کی اور اس موقف کو دھرایا کہ سیاسی تلخیوں کو کم کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزاکرات ضروری ہیں اور حکومت میں شامل جماعتوں نے اس معاملے میں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔

Read more

’جیتے جی بیٹا لاپتہ ہو جائے تو عید کیسی‘: بلوچستان سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے فزیوتھراپسٹ فیاض لغاری کون ہیں؟

فیاض لاشاری کا تعلق بلوچستان کے ضلع قلات سے ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم قلات سے حاصل کی اور اس کے بعد یونیورسٹی آف بلوچستان سے فزیوتھراپی کی ڈگری لی۔

Read more

’شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید ہفتے کو ہو گی‘: چاند سے متعلق ’مفتی اعظم‘ کی لیکڈ ویڈیو پر کشمیر میں تنازع

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان اور عید کا چاند دہائیوں سے حکومت اور عوام کے بیچ کشمکش کا باعث رہا ہے۔ لیکن رواں برس چاند نظر آنے یا نہ آنے سے متعلق کشمیر کے ’مفتی اعظم‘ ناصر الاسلام کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد اس تنازع نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا۔ کشمیر میں بدھ کو وائرل ہونے والی ویڈیو میں مفتی اعظم اعلان کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ ’شوال کا

Read more

سعودی عرب اور ایران کے معاہدے پر ’پریشان‘ اسرائیل کن ممالک سے قربت بڑھانے پر مجبور ہو رہا ہے؟

ایران اور سعودی عرب کے درمیان اس پیش رفت نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ان کوششوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے جن کے تحت وہ خطے میں ایران کو سفارتی طور پر تنہا کرنا چاہتے تھے۔

Read more

برفباری، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سیاحتی مقامات ناقابل رسائی: ’ڈر لگ رہا ہے کہ عید شاہراہ قراقرم پر گزرے گئی‘

پاکستان میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ شمالی علاقہ جات سمیت پاکستان کے دیگر علاقوں میں گذشتہ تین روز سے جاری ہے جس کے باعث ناصرف عید گھر میں منانے کے لیے جانے والے سڑکوں پر پھنس چکے ہیں بلکہ انتظامیہ عید کے موقع پر سیاحوں کو ناران، وادیِ کمراٹ، گلگت جیسے علاقوں کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کر رہی ہے۔

Read more

مذہبی فرقے اور امریکی حکام کے درمیان ہونے والا تصادم جس کا اختتام 86 اموات اور ایک عمارت کے راکھ بن جانے پر ہوا

یہ 30 سال قبل پیش آنے والے واقعے کا المناک انجام تھا جس کے نتیجے میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک چھوٹی سی مذہبی کمیونٹی کے ہیڈکوارٹر کا 51 دن کا محاصرہ ختم ہوا۔

Read more

2023 میں انڈیا کی آبادی چین سے زیادہ ہو جائے گی، اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ رواں برس انڈیا دنیا میں سب سے آبادی والا ملک بن جائے گا۔ نومبر میں عالمی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کر گئی تھی جس میں انڈیا اور چین کی آبادی کا تناسب ایک تہائی ہے۔

Read more

انڈیا میں ایپل کا پہلا ریٹیل سٹور: ’ممبئی میں توانائی، تخلیقی صلاحیت اور جذبہ ناقابل یقین ہے۔‘

ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹِم کُک نے انڈیا کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں کمپنی کے پہلے ریٹیل سٹور کا افتتاح کیا ہے جو ملک میں پہلا ایسا سٹور ہو گا۔

Read more

پاکستان میں ’الیکشن کا سوال‘: کیا سیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہی اس بحران کا حل ہے؟

پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ ’الیکشن کا سوال‘ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے میں سراج الحق اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جہاں مذاکرات کی راہ اختیار کرنے کی بات کی جا رہی ہے وہیں سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کو ’گنجائش نکالنے‘ کا کہا ہے۔

Read more

’ہم افغانستان میں موجود رہیں گے‘: اقوامِ متحدہ نے افغانستان سے ’مئی میں مکمل انخلا‘ کی خبر کی تردید کر دی

اقوام متحدہ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے کہ اگر افغان خواتین کو تعلیم حاصل کرنے یا کام کرنے کی اجازت دینے سے متعلق طالبان کو رضامند کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوئیں تو اقوام متحدہ افغانستان سے مکمل انخلا کا ارادہ رکھتا ہے۔

Read more

جنرل البرہان اور جنرل حمیدتی: دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو اس نہج پر لا کھڑا کیا

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور ملک کے بہت سے دوسرے حصوں میں خانہ جنگی کے بعد زندگی نے اچانک بد سے بد تر قسم کا انتہائی ڈرامائی موڑ لے لیا ہے۔

Read more

ارجن تندولکر کی آئی پی ایل میں پہلی وکٹ: ’جو باپ نہ کر سکا وہ بیٹے نے کر دیا‘

آئی پی ایل کا 16واں سیزن اپنے عروج پر ہے اور پانچ بار چیمپیئن رہنے والی ٹیم ممبئی انڈینز نے ابتدائی دو میچوں میں شکست کے بعد گذشتہ شب جیت کی ہیٹرک بنائی ہے تاہم اس میچ کی سب سے یادگار بات اس کی آخری گیند بنی جس پر ارجن تندولکر نے آئی پی ایل میں اپنی پہلی وکٹ حاصل کی۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان امن ہمیشہ کی طرح بہت دور ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔ یہاں ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کس قسم کے خطرات سے دوچار ہے مگر سامنے موجود مصیبت کو دور کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ نہیں ہے۔

Read more

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

’لندن میں قانون کے طلبا کو ٹیوشن پڑھاتی تھی، زندگی میں میں نے بہت محنت کی ہے اور 18 سال کی عمر کے بعد کبھی والدین سے پیسے نہیں لیے۔‘

Read more

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

’یہ تھوڑا عجیب تھا یعنی سٹیڈیم سے قرآن کا ملنا۔ اور جب مجھے وہ قرآن کا نسخہ ملا تو وہ تھوڑا گرد آلود تھا۔ اس نسخے کو دیکھتے ہی میرے اندر ایک احساس پیدا ہوا کہ میں اسے اٹھاؤں اور اسے صاف کروں۔‘

Read more

چہرے پرانڈین پرچم کا ٹیٹو، رضاکار نے خاتون کو گولڈن ٹمپل میں داخل ہونےسےروک دیا ’یہ انڈیا نہیں یہ پنجاب ہے‘

کیا یہ انڈیا نہیں ہے؟ اس پر سیوادار کہتا ہے کہ” یہ انڈیا نہیں یہ پنجاب ہے ” انڈیا کے شہر امرتسر میں واقع سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹمپل میں ایک خاتون کو مندر کے ایک رضاکار نے اندر جانے سے روک دیا کیونکہ وہ چہرے پر انڈیا کے قومی پرچم کا ٹیٹو لگائے ہوئے تھیں۔ مندر کی انتظامیہ نے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے لیے معذرت کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی اس واقع

Read more

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

میکسیکو میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 110,000 سے زیادہ لاپتہ افراد ہیں۔ اس ملک میں کچھ ایسے بھی معاملے سامنے آئے ہیں جن کا خاتمہ خوش کن رہا ہے اور یہی چيز گمشدگی کا عذاب جھیلنے والے خاندانوں کے لیے امید کی ایک چھوٹی سی کرن کی نمائندگی کرتی ہے کہ شاید ایک دن وہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔ ایسا ہی کچھ لورینا رامیریز کے ساتھ ہوا جنھوں نے تقریبا چھ ماہ قبل 27 سال سے لاپتہ

Read more

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا

امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ایئر نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو ایف بی آئی نے طنزیہ ویب سائٹ ‘رینٹ اے ہٹ مین’ پر مبینہ طور پر اجرتی قاتل بننے کی درخواست دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق 21 سالہ جوسیا ارنیسٹو گارسیا نے کہا کہ انہیں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے رقم کی ضرورت ہے۔ یہ سائٹ اصل میں 2005 میں سائبر سیکیورٹی اسٹارٹ اپ کی تشہیر کے لیے قائم کی گئی

Read more