مسجد نبوی میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کو سخت سزا
اس واقعے پر جتنا بھی افسوس اور دکھ کیا جائے کم ہے، بلاشبہ مسجد نبوی کی توہین ناقابل معافی واقعہ ہے۔ یہ پاکستانی محنت کش جنہیں توہین مسجد کے جرم میں سزائیں ہوئی ہیں، اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے پردیس کاٹ رہے تھے۔ روزگار بھی گیا، قید کی سزا بھی ہوئی، جرمانہ بھی ہوا، ساری زندگی کے لئے دوبارہ سعودیہ میں داخلے پر بھی پابندی، اور پیچھے خاندان معاشی طور پر بھی رل گئے اور رہتی زندگی تک بدنامی
Read more


