جناح ہاؤس
وطن عزیز میں ہونے والی حالیہ بدامنی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی رائے دینا مناسب نہیں سمجھا کیونکہ اس کی وجہ ایک سیاستدان تھا اور موجودہ سیاست جمہوریت کے نام پہ ایک دھبہ ہے۔ بہرحال حال جب حالات کچھ سنبھل رہے ہیں تو معروف شخصیات کے مختلف بیانئے سامنے آف رہے ہیں۔ ایک صاحب نے لکھا کہ کورکمانڈر ہاوٴس کو جناح ہاوٴس کا درجہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس بات پہ کوئی بھی شخص جسے تاریخ
Read more







