باہمی تحریری تجربہ
تحریر ہماری ایکٹوٹی ہے، یا پھر کتھارسس یا تخلیق، کبھی ایسا سوچا ہے کہ ایک ہی تحریر دو مختلف الخیال افراد یا دو افراد کی مجموعی سوچ کی تخلیق ہو؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ اک ایسی تحریر لکھی جائے، جس میں شراکت ہو اور اس شراکت کے باوجود اس تحریر کی انفرادیت کے فریم ورک کو توڑنا مشکل ہو جائے؟ یہ تحریر بیک وقت دو افراد کے خیالات جذبات و احساسات کی ترجمانی ہو؟ کسی بھی تحریر کا بنیادی
Read more
