مابعد جدیدیت ایک فلسفیانہ و ادبی تحریک یا کوئی سازشی نظریات کا مرکب

کوئی آپ کے خلاف ادبی، تنقیدی محاذ پر، دنیا میں یا سائنس کی دنیا میں جادو کا چراغ لئے، پتھر کا سرمہ بنائے، اور مردہ جانوروں کی ہڈیاں لئے ٹونہ نہیں کر رہا یا سازشیں کرنے پر توجہ مرکوز نہیں ہے۔ کیا خیال کو، سوچ کو، فکر کو، کسی تعصب سے آزاد کرنے کے عمل کی اجازت نہیں ہونی چاہیے؟ کیا ہر چیز کے لیے ضروری ہے کہ اسے حلق سے آواز نکال کر صیہونی سازش، مغربی یلغار کا نام

Read more

مثالی ٹیچر کی پہچان

میں اکثر سوچتا ہوں کہ کہ میں کیوں سوچتا ہوں، میں لوگوں سے ملتا ہوں، جانتا ہوں، مجھے گفتگو کرنے کا شوق ہے، میں اجنبیوں سے بھی گفتگو کرتا ہوں، مجھے نئے لوگوں سے ملنا بھی پسند ہے اور میں پہل بھی کرتا ہوں، لیکن کبھی کبھار اندر سے آواز آتی ہے کہ شاید یہ بہتر نہیں ہے، یا شاید گفتگو کرنا ہی نہیں چاہیے بہرحال مجھے یہ آواز مسلسل یاد دہانی کرواتی ہے کہ اپنا سکون اپنے اندر ہی

Read more

ہم حادثہ ہیں، پر انتشار سے خالی نہیں

تمہاری زندگی ایک حادثاتی پیدائش کا نتیجہ ہے، یہ بات سنتے ہی تم حیران ہو گے۔ اگر تم غور کرو تو لاکھوں تولیدی خلیات کی دوڑ میں صرف تم ہی کیوں کامیاب ہوئے؟ یہی کامیابی تمہارے وجود کی بنیاد بنتی ہے۔ تو اس پر اترانا کیسا؟ فخر کیسا؟ یا اسے تحفہ سمجھنا بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔ کیا تمہاری پیدائش کے عمل میں کوئی قدرتی منصوبہ بندی تھی یا محض حیاتیاتی عمل؟ کیا اس پیدائش سے قبل تمہارا کوئی وجود

Read more

کیا مجھے موت سے خوف آتا ہے؟

یہ سوال مجھ سے ابھی کچھ دیر پہلے کسی نے ان۔ باکس میں پوچھا، میں لمحے بھر کو خاموش رہا۔ پھر گہری سانس لی اور کہا ”نہیں، مجھے موت سے نہیں ڈر لگتا۔ مگر موت کے تکلیف دہ عمل سے، مہینوں بسترِ علالت پر پڑے رہنے سے، اسپتال کے ناقابلِ برداشت بِلوں سے، اور بے بسی کی اس کیفیت سے خوف محسوس ہوتا ہے، جہاں زندگی اور موت کے درمیان انسان محض ایک تصویر بن کر رہ جاتا ہے۔“ اچانک

Read more

نیچرلزم ادبی تحریک کو سمجھنے کی مختصر کوشش

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں مچھروں کی 3,500 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں؟ 200 کے قریب مچھر انسانی خون پینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مچھر اور جراثیم مسلسل نئی مزاحمت پیدا کر رہے ہیں، یہاں تک کہ بیکٹیریا اور وائرس وقت کے ساتھ اپنے جینیاتی قوانین اپنی نئی نسل میں منتقل کر دیتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ دوائیوں کے خلاف مزاحمت پیدا کر لیتے ہیں۔ نتیجتاً، ہر سال لاکھوں انسان اور جانور ملیریا، ڈینگی، یا

Read more

تعصب اور جانبداری، انسانی ترقی کے دشمن

کیا ہم متعصب ہیں؟ آپ میں سے ہر شخص اس کا انکار کرے گا لیکن یہ جواب اتنا آسان نہیں ہے۔ تعصب اور جانبداری وہ ذہنی حالتیں ہیں جو انسانی شعور اور فکر کو محدود کر دیتی ہیں، یہ باہمی دشمنی کو فروغ دیتی ہیں اور دو طرفہ تفریق کی نظر میں افراد کو بانٹتی ہیں۔ یہ وہ رویے ہیں جو فرد کو حقیقت کی بجائے اپنی پسندیدہ یا موروثی رائے پر قائم رکھتے ہیں جسے لاجک میں confirmation bias

Read more

انسانی سوچ پر جکڑ اور پہرے

ڈینس ڈیڈرو ( 1713۔ 1784 ) ایک مشہور فرانسیسی فلسفی، مصنف، اور روشن خیالی کے نمایاں مفکرین میں سے ایک تھے۔ وہ Encyclopedie کے بانیوں میں شامل تھے، جو ایک ایسا ادبی اور سائنسی منصوبہ تھا جس نے عقلی سوچ کو فروغ دیا اور مذہبی اجارہ داری کو چیلنج کیا۔ ڈیڈرو نے آزاد خیالی، سائنسی تحقیق، اور انسان کی فکری آزادی پر زور دیا۔ ان کے خیالات چرچ کے روایتی نظریات کے خلاف تھے، جس کی وجہ سے انہیں شدید

Read more

کہانی کے اختتام پر ادبی جھڑپ

سال تھا 1913، جب جارج برنارڈ شاہ کا مشہور ڈرامہ Pygmalion پہلی بار تھیٹر پر پیش کیا گیا۔ یہ کہانی پروفیسر ہنری ہیگنز کی ہے، جو ایک ماہر لسانیات ہیں اور ایک عام پھول بیچنے والی لڑکی، الیزا ڈولیٹل، کو اعلیٰ طبقے کی خاتون بنانے کا چیلنج قبول کرتے ہیں۔ ڈرامے میں زبان، طبقاتی تفریق، اور انسانی عزتِ نفس جیسے گہرے موضوعات کو نہایت ہنر مندی سے پیش کیا گیا۔ شاہ نے اختتام میں دکھایا کہ الیزا اپنی آزادی کا

Read more

ذہنی مریضوں کے ساتھ ماضی میں کیسا برتاؤ کیا جاتا تھا؟

ماضی میں نفسیاتی یا ذہنی مریضوں کے علاج کے طریقے اکثر سخت اور غیر سائنسی تھے، کیونکہ اُس دور میں ذہنی بیماریوں کی وجوہات اور علاج کے بارے میں بہت کم علم تھا۔ قدیم زمانوں میں، ذہنی مریضوں کو اکثر شیطانی قوتوں یا بدروحوں کا شکار سمجھا جاتا تھا، اور ان کا علاج مذہبی رسومات، دعاؤں، اور جادو ٹونے سے کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ان مریضوں کو زنجیروں میں باندھ کر قید کیا جاتا، یا دور دراز مقامات

Read more

اورویلین /Orwellian

جارج اورویل شدید کمیونسٹ مخالف تھے، ان کی یہ رائے سپین میں جاری خانہ جنگی اور روس میں موجود فاشسٹ کمیونسٹ حکمران جماعت کو پھلتے پھولتے دیکھ کر قائم ہوئی۔ ڈرامہ نگاری میں اگر برنارڈ شا کو پروپیگنڈا مواد لکھنے والا ڈرامہ نگار کہا جائے تو ناول نگاری میں طنز و تنقید کے نشتر برساتے جوناتھن سوئفٹ کے بعد ہمیں جارج اورویل نظر آتے ہیں۔ جارج اورویل نے اپنا ناول Animal Farm 1943 میں لکھنا شروع کیا، 1944 کی جنگ

Read more

قدیم یونانی مذہب کی ابتداء اور اختتام

یونانی مذہب کے ابتدا کی کہانیاں بہت قدیم اور حیرت انگیز ہیں، ان کہانیوں کے آغاز کی صحیح تاریخ کا تعین کرنا مشکل ہے، لیکن محققین کا اندازہ ہے کہ یہ تقریباً 3000 سے 1200 قبل مسیح کے دوران تشکیل پانا شروع ہوئیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب ابتدائی یونانی تہذیبیں، جیسے مائینوئن (Minoan) اور مائسینیئن (Mycenaean) تہذیبیں، فروغ پا رہی تھیں۔ یہ کہانی اُس وقت کی ہے جب انسانی شعور قدرت کی طاقتوں کو سمجھنے اور وضاحت

Read more

روشن خیالی کے دو علمبرداروں روسو اور والٹیئر کے درمیان فکری اور ادبی تصادم

گزشتہ تحریر میں آپ کو بتایا گیا تھا کہ کیسے روسو کو اپنے انفرادی فیصلے کی وجہ سے ہَزِیمَت اٹھانا پڑی، اور معمولی ذکر کیا گیا تھا کہ والٹئر نے کیسے روسو کی عملی اور نجی زندگی کے تضاد پر کھُل کر تنقید کی۔ والٹئر اور ژاں ژاک روسو کے درمیان فکری اختلافات نہایت گہرے اور شدید تھے۔ اگرچہ دونوں فلاسفرز کا تعلق روشن خیالی کے دور سے تھا اور دونوں معاشرتی اصلاحات کے حامی تھے، مگر ان کے نظریات

Read more

مشہور فلسفی روسو کی زندگی کے حیران کن پہلو

آپ سب نے مشہور مفکر ژاں ژاک روُسّو کے متعلق ضرور سنا ہو گا۔ روشن خیالی کی نوید سنانے والے، فرانسیسی انقلاب کے بانی سمجھے جانے والے اور 18 ویں صدی کے مشہور فلسفی ژاں ژاک روُسّو کی زندگی میں ایک ایسا افسوسناک پہلو بھی تھا جس نے اُن کی زندگی اور شخصیت پر سوالات اُٹھائے۔ روسو، جو اپنے نظریات اور خیالات سے معاشرتی تبدیلیاں لانے کے خواہاں تھے، نے بچوں کی تعلیم اور تربیت پر بے پناہ زور دیا

Read more