خود کو ”با اختیار“ دکھانے کے لئے ڈٹے ہوئے ہمارے وزیراعظم
نواز شریف صاحب ”سزا یافتہ مجرم“ ہوتے ہوئے بھی جس انداز میں بیرون ملک روانہ ہوئے اس نے تحریک انصاف کی بیس کو یقینا بوکھلادیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان صاحب بھی اس کے باعث یہ سوچنے کو مجبور ہوئے کہ ”اصل فیصلے“ شاید کہیں اور ہورہے ہیں۔ وقت آگیا ہے کہ چند اقدامات کے ذریعے وہ خلقِ خدا کو یہ پیغام دیں کہ وزیرا عظم ہی وطن عزیز میں ریاستی طاقت کا اصل مرکز ومحور ہوا کرتا ہے۔ آئین میں صراحت سے ”چیف ایگزیکٹو ’قرار دیا منصب ہے۔
Read more