دہلی جل رہا ہے

دہلی سرکار جہاں سیکولر بھارت کی بات کرتی ہے وہیں پر مسلمانوں پر مظالم ڈھانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتی۔ دہلی جل رہا ہے، وہاں کسی ایک مذہب کے پیروکار نہیں بلکہ پوری انسانیت جل رہی ہے۔ وہاں عام آدمی جل رہا ہے۔ وہ عام آدمی جس نے انتہا پسند جماعت کو چھوڑ کر…

Read more

کشمیریوں کو اپنی جنگ خود لڑنے دو!

یوم یکجہتی کشمیر ہر سال 5 فروری کو منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں۔ پچھلے ستر سالوں سے ہم…

Read more

انصاف چاہیے؟ چیمبر میں آجاؤ

سخت سردی کے موسم میں سکول کے صحن میں دھوپ میں بیٹھے بچوں کو ایک سفید داڑھی والا ماسٹر اسلامیات کا سبق پڑھا رہا تھا۔ چالیس بچوں کی کلاس میں ایک میں بھی تھا جو اس وقت ماسٹر جی کی باتیں سننے میں مصروف تھا۔ قیامت کے دن حساب کتاب کیسا ہوگا کے موضوع پر…

Read more

JNU پر حملہ کیوں ہوا؟

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علموں پر حملے نے بھارتی حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ اتوار کی شب سینکڑوں نقاب پوش لڑکے اور لڑکیاں ہاتھوں میں لوہے کے راڈ پکڑے زبردستی یونیورسٹی میں داخل ہوتے ہیں، بوائز اور گرلز ہاسٹل میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کرتے ہیں اور طالب علموں کے نام…

Read more

رانا ثناء اللہ کو ضمانت کیوں ملی؟

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی ضمانت کے معاملے پر ن لیگی حلقوں میں خوشی جبکہ حکومتی حلقوں میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ میڈیا میں پی ٹی آئی وزراء کے ماضی کے بیانات اب ایسا لگتا ہے جیسے ان کے گلے کی ہڈی بن کر سامنے…

Read more

ملائشیا سمٹ۔ عمران خان کی شرکت پر عالمی سازش

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملائشیا میں کوالالمپور سمٹ میں شرکت کرنے سے انکار کیا جس سے بہت سے خدشات نے جنم لیا۔ بلاشبہ عمران خان نے ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا لیکن اسے تاریخ کا سب سے بڑا ”یوٹرن“ اگر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ یوٹرن کیسے؟ اس…

Read more

الیکشن اخراجات۔ کرپشن کی بنیاد

پاکستان کی تاریخ میں بار الیکشن ایک تجارت کا درجہ رکھتا ہے۔ پیسے کے بل بوتے پر تاجر (وکلاء) حضرات اپنے امیدوار بناتے ہیں اور اسی پیسے کے بل بوتے پر جب یہ امیدوار الیکشن میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو عہدے دار بن جاتے ہیں۔ الیکشن جیتنے کے بعد تجارت کا عملی مظاہرہ کیا جاتا…

Read more

منیب اور مغیث کے قاتلوں کی سزا میں نرمی کیوں ہوئی؟

تین سو لوگوں کا ہجوم ہے۔ دو پولیس اہلکار جن کے ایک ہاتھ میں سرکاری رائفل ہے جبکہ دوسرے ہاتھ سے زمین پر پڑے خون میں لت پت دو لڑکوں کو الٹا کرکے دیکھتے ہیں کہ زندہ ہیں یا مرگئے ہیں۔ اتنے میں پیچھے سے ہاتھ میں ڈنڈے لیے بارہ کے قریب لوگ آگے آتے…

Read more

ہم جنگ کے لیے تیار ہیں

اب ہم کسی بھی قوم کی ترقی اور خوشحالی کی مثال ڈھونڈنے نکلتے ہیں تو بد قسمتی سے وہ ملک پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہوتا ہے۔ دشمن ملک ہونے کے باوجود جب ہم ان کی ترقی اور تعلیمی میدان میں کمندوں پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ…

Read more

وزیر اعظم کو بدبو نہیں آ رہی

ایک عورت کی شادی ایک ایسی بستی میں ہوجاتی ہے جہاں مچھلی کا کاروبار کیا جاتا تھا۔ مچھلی کے کاروبار کی وجہ سے اس بستی میں ہر وقت مچھلی کی بدبو پھیلی رہتی تھی۔ پہلے دنوں میں اسے بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، چند دن ہی گزرے تھے کہ اسے بدبو آنا ختم ہوگئی…

Read more