کیا سیاسی جماعت طبقہ کی نمائندہ ہوتی ہے؟

اس حقیقت تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کہ ہمارا سماج معاشی، سیاسی اور سماجی طور پر کس طرح تقسیم ہے۔ ہر پارٹی اپنے طبقہ کے مفادات کے لیے کام کرتی ہے۔ ہمیں اپنے سماج پر عمیق گہرائیوں سے نظر ڈالنا ہو گی۔ تو ہم اس نتیجہ پر پہنچے گے کہ ہمارا سماج معاشی اور طبقاتی طور پر تقسیم ہے۔ کام کی نوعیت اور انکم کے حوالے سے ہمارا سماج تین حصوں میں واضح طور پر تقسیم ہے۔ پہلا کام

Read more

انسانی سماج کی تاریخ   آخری قسط

سرمایہ داری:۔ اب کارخانہ دار نے خود کو آرگنائز کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ اس نے اپنی تنظیمیں بنائی۔ جن کے پلیٹ فارم پر سر جوڑ کر اس پر سوچ بچار شروع کر دی کہ دولت ہمارے پاس زیادہ ہے۔ اس بادشاہی نظام میں جہاں اقتدار نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ بادشاہ کا بیٹا کل بادشاہ ہی ہو گا۔ اس نظام میں ان کے لئے کوئی گنجائش موجود نہیں کہ وہ بھی اقتدار کا حصہ بنے۔

Read more

انسانی سماج کی تاریخ: قسط 3

جاگیردارانہ عہد :۔ انسان ہاتھ کی مدد سے زمین ہموار کرتا تھا۔ لیکن جب انسان نے ہل بنا لیا تو اس نے پہلے یہ ہل انسان کی اپنی طاقت سے ہی چلایا۔ بعد میں اس کام کے لئے جانور ( بیل، گھوڑا، اونٹ یا گدھا) کو سدا لیا گیا۔ اب ہل اس کی مدد سے چلایا جانے لگا۔ مندرجہ بالا ایک جانور میں اوسطاً چالیس آدمیوں کی طاقت موجود ہوتی ہے۔ وہ کام جو چالیس آدمی کرتے تھے۔ اب ایک

Read more

2 انسانی سماج کی تاریخ :قسط

غلام دارانہ عہد :۔ جب انسان میدانی علاقوں میں آباد ہو گیا تو اس کو نئے مسائل کا سامنا ہونے لگا۔ اس کی خوراک میں خاصہ اضافہ ہو گیا تھا۔ اب اضافی خوراک جو اناج کی مد میں تھی۔ اس کو محفوظ کرنے کا طریقہ بھی سیکھا جا چکا تھا۔ ایک ہی وقت میں سارے انسان پہاڑی علاقوں سے آ کر میدانوں میں آباد نہیں ہوئے تھے۔ بلکہ بڑی تعداد پہاڑوں پر اسی طرح رہ رہی تھی۔ اب جو لوگ

Read more

انسانی سماج کی تاریخ:  قسط نمبر 1

آج کے انسانی سماج کو جاننے کے لئے سماج کی تاریخ سے واقفیت لازم ہے۔ آثار قدیمہ کے ماہرین اور سماجی علوم کے علماء کی تحقیق نے ثابت کیا ہے۔ زمین پر انسان تقریباً دو لاکھ سالوں سے موجود ہے۔ سماجی علماء نے انسانی سماج کی تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا ہے 1۔ قدیم اشتراکی عہد :۔ کاربن ڈیٹڈ کے علم سے ثابت ہوا ہے کہ ایک وقت تھا جب انسان خالی ہاتھ تھا۔ اس کا شعور بہت

Read more

اسیران گیارہ مئی کو غیر مشروط رہا کرو

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی گیارہ مئی لانگ مارچ کی کال جو مکمل طور پر پر امن تھی۔ لیکن میرپور ڈویژن میں نو مئی کو صبح چار بجے پولیس کی بھاری نفری نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کی فیملی کو زد و کوب کیا، بعض جگہوں پر خواتین اور بچوں پر تشدد کیا۔ درجنوں قائدین کو بغیر کسی جرم کے مختلف تھانوں اور جیلوں میں نظر بند کر دیا۔ اس

Read more

فرض کی ادائیگی پر شکریہ کا کلچر ختم کرو

روڈ جو عوام کے ٹیکسوں سے بنتی ہے اور اس کو مزدور تیار کرتے ہیں۔ کبھی مجھے اتفاق نہیں ہوا کہ کوئی ایم ایل اے، وزیر یا وزیر اعظم روڈ بنا رہا ہو مزدوروں کے ساتھ کام کر رہا ہو۔ پھر بھی لوگوں سے سنا ہے کہ فلاں وزیر نے یہ سڑک بنائی ہے۔ اگر کسی شہری نے کسی وزیر کو واقعہ ہی کسی سڑک پر کام کرتے دیکھا ہو تو میری رہنمائی کریں تاکہ میرا یہ ابہام دور ہو

Read more

آزاد کشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک اور خود ساختہ ہیرو

آزاد کشمیر میں جاری تحریک جو فری بجلی کے حصول، آٹے اور دیگر اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی کی بحالی، حکمرانوں کی مراعات کے خاتمے اور آزاد کشمیر میں نیشنل گریڈ اسٹیشن کے قیام کے لئے جاری ہے۔ جو آج آزاد کشمیر کے ہر شہر، ہر گاؤں بلکہ ہر گلی اور محلے تک پھیل چکی ہے۔ تقریباً ستر فیصد سے زائد شہریوں نے پچھلے دو ماہ سے بجلی بلوں کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ حکومت آزاد

Read more

دو ہی سیاسی نظریات ہیں.

ہم اکثر ٹاک شوز اور ٹی وی پروگراموں میں سنتے ہیں یا اخبارات میں پڑھتے ہیں کہ فلاں شخص بڑا نظریاتی تھا. انھوں نے کبھی نظریات پر سمجھتا نہیں کیا. ساری عمر نظریات کے لیے قربانیاں دی وغیرہ وغیرہ. ہم ریاست جموں کشمیر میں پائے جانے والے مختلف سیاسی نظریات پر نظر ڈالتے ہیں. ان میں ایک نظر یہ خودمختار کشمیر ہے اس کی روح سے84471مربع میل پر مشتمل ریاست جموں کشمیر کو ایک ریاست کا درجہ دے دیا جائے.

Read more

تنظیمی رومانس سے باہر آئیں حقیقت پسند بنے

جب تک ہم سماجی علوم پر دسترس حاصل نہیں کریں گے اور صرف تصوراتی سوچوں میں کھوئے رہے گے۔ ہم کسی سطح کی کامیابی حاصل نہیں کر پائے گے ذاتی اور نہ ہی سیاسی یا معاشی۔ اگر ہم وطن کی آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پھر سب سے پہلے اپنی ذات کا گلہ دبا دو پھر عمیق گہرائیوں سے سماجی علوم، فلسفہ اور تاریخ کا علم حاصل کرو۔ اپنے ہر عمل کو خود احتسابی سے گزارو۔ چاہے ذاتی ہے

Read more

کیا ہندوستان میں ترقی انگریز کی مرہون منت ہے

ہم روزمرہ زندگی میں سنتے ہیں کہ اگر انگریز نہ آتا تو ہم آج بھی پتھر کے دور میں رہ رہے ہوتے۔ آج بھی بادشاہت قائم ہوتی۔ ہماری معیشت زرعی، سیاست بادشاہت اور ہماری مصنوعات گھریلو دستکاری پر تیار ہو رہی ہوتی۔ انگریز نے آ کر ہندوستانی سماج میں جدت لائی، یہاں نئی ثقافت روشناس کروائی۔ اگر ہم سولہویں اور سترویں صدی کے یورپ اور ہندوستان پر نظر ڈالتے ہیں تو دونوں علاقے سیاسی، معاشی اور سماجی طور پر ایک

Read more

یونان کشتی: حادثہ یا المیہ

آج ہمارے نوجوان باعزت روزگار نہ ہونے کی وجہ سے قانونی اور غیر قانونی طریقے سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ حالانکہ ہر شہری کو باعزت روزگار مہیا کرنا ریاست اور حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ لیکن ہماری یونیورسٹیاں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سکیل لیبر پیدا کر رہی ہیں۔ جن کو باعزت روزگار مہیا کرنے میں ریاست اور حکومتیں بری طرح ناکام ہیں۔ جبکہ دوسری طرف ان سکیل لیبر جو لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔ جو اپنے

Read more

موجودہ سیاسی و معاشی حالات میں عالمی سامراج کا کردار

پچھلے 75 سالوں سے ٹی وی، ریڈیو، سوشل میڈیا اور اخبارات میں ایک جیسی سرخیاں دیکھنے اور سننے میں آ رہی ہیں۔ *ملکی معاشی حالات انتہائی نازک حالات سے گزر رہے ہیں۔ *بیرونی امداد کی اشد ضرورت ہے۔ *تجارتی خسارہ پہلے سے بڑھ گیا ہے اس کی سابقہ حکومت ذمہ دار ہے۔ * آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم نہ کی گئی تو مزید قرضہ ملنا نا ممکن ہے۔ * مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ * اس سال پہاڑوں

Read more

بائیس کروڑ کا دکھ محسوس کرنے والی قوت ناگزیر ہے

میں آپ پر واضح کرتا چلو کہ مجھے پاکستان کی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی پارٹیوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ لیکن تاریخ اور فلسفہ کا طالب علم ہونے کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں۔ اگر ہم تحریک انصاف کی تین سالہ حکومت پر نظر ڈالے تو پاکستان کی تاریخ کا ستر فیصد قرضہ اس حکومت نے لیا اور ترقیاتی کاموں پر نظر ڈالیں تو صفر ہیں۔ پھر جن شرائط پر قرضے لئے گئے ان پر بھی عمل نہیں

Read more