پاکستان کی اقلیتی برادری کی سیاست میں موروثیت کے اثرات

پاکستان کے سیاسی نظام پر موروثیت کے بہت گہرے اثرات ہیں۔ با اثر خاندانوں نے ایسا سیاسی کلچر متعارف کروایا ہے جس کی وجہ سے سیاست ان کے گھر کی باندی بن کر رہ گئی ہے۔ موروثیت کی وجہ سے کسی عام شہری کا سیاست میں حصہ لینا اور پھر کامیابی حاصل کرنا اس قدر دشوار ہو گیا ہے کہ عام شہریوں پر سیاست کے دروازے بند ہوتے نظر آتے ہیں ’اور ایسا صرف اکثریتی برادری کے ساتھ نہیں ہے‘

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست اور سابق آئی جی کلیم امام کی تحقیقات

بلند بانگ دعووں ’پختہ ارادوں اور قوم کی امیدوں کے ساتھ ورلڈ کپ جیتنے کے لئے میدان میں اترنے والی ہماری قومی ٹیم بدترین کارکردگی‘ پوری ڈھٹائی اور جذبہ ایمانی کے ساتھ میدان سے باہر آ چکی ہے ’آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے ہی قوم کو یہ اندازہ ہو گیا تھا کہ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لئے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے کیونکہ اس میچ میں جس طرح کی کارکردگی دکھائی گئی تھی اس

Read more

کم عمری کی شادی اور صنفی امتیاز

نیشنل کمشن آن دی سٹیٹس آف وویمن (این سی ایس ڈبلیو) کی جانب سے پرنٹ میڈیا ’الیکٹرانک میڈیا‘ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے وابستہ صحافیوں کے لئے کم عمری کی شادی اور صنفی امتیاز کے حوالے سے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ’یہ دس روزہ تربیتی ورکشاپ سنٹر فار ایکسیلنس جرنلزم (سی ایس جے ) آئی بی اے کراچی میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان بھر سے چالیس صحافیوں نے شرکت کی ’یہ ورکشاپ اس فیلو شپ کا

Read more

بارود کے ڈھیر پر بیٹھے جڑانوالہ کے مسیحی

سانحہ جڑانوالہ کے بعد بحالی کا کام جاری ہے ’ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جلاؤ گھیراؤ سے جڑانوالہ میں 21 چرچ اور 86 گھر متاثر ہوئے ہیں جبکہ مسیحوں کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 24 چرچ اور 95 گھروں کو نقصان پہنچا ہے‘ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سانحہ کے دوسرے روز ہی چرچز کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا تھا ’جس سرعت سے یہ کام کیا گیا ہے اس نے بہت

Read more

وزیر اعلی کا علامتی دورہ اور جڑانوالہ کے مسیحی کی مایوسی

میں وہ واحد صحافی ہوں جو جڑانوالہ چرچ میں وزیر اعلی پنجاب کی مسیحوں سے ملاقات کے موقع پر موجود تھا ’اس موقع پر میں نے جو کچھ دیکھا وہ حیران کن ہی نہیں مایوس کن بھی تھا۔ سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین سے اظہار یک جہتی کے لئے وزیر اعلی پنجاب نے اتوار کے روز جڑانوالہ کا دورہ کیا‘ اس دورے کا اعلان پہلے سے ہی کیا جا چکا تھا ’دورے کا اعلان کرتے وقت وزیر اعلی نے کہا تھا

Read more

16 اگست کو جڑانوالہ کے کرسچن ٹاؤن میں کیا ہوا؟

16 اگست کی صبح فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے مسیحوں کے لئے کسی قیامت سے کم ثابت نہیں ہوئی۔ 14 اگست کو بھرپور انداز میں یوم آزادی منانے کر 15 اگست کی شام سکون سے اپنے گھروں میں سونے والے مسیحوں کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ 16 اگست کی صبح ان سے ان کا گھر بار، جمع پونجی، چین سکون سب کچھ چھن جائے گا۔ 16 اگست کی صبح جڑانوالہ کے کرسچن ٹاؤن کے مسیحی اپنے گھروں میں

Read more

ڈونگ اے گیلی سے ڈونگا گلی تک۔ تنگ نظری اور تعصب سے بھرا سفر

کرسچن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (سی جے اے پی) مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر سال صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کرتی ہے۔ امسال سی جے اے پی کی جانب سے پرفضا مقام ”ڈونگا گلی“ میں چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پاکستان بھر سے مسیحی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی، مجھے گزشتہ سال بھی تربیتی ورکشاپ میں شرکت کا موقع

Read more

ڈیجیٹل مردم شماری میں نظر آنے والی واضح بے ضابطگیاں

ادارہ شماریات کی جانب سے پانچ بار توسیع کے بعد بالآخر مردم شماری کا کام ختم کر دیا گیا ہے ۔ ساتویں مردم شماری (جسے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا نام بھی دیا گیا ہے ) کا آغاز یکم مارچ سے ہوا تھا۔ شیڈول کے مطابق مردم شماری کا عمل ایک ماہ میں مکمل کیا جانا تھا جس میں پہلی بار 10 اپریل پھر 15 اپریل اس کے بعد 20 اپریل جبکہ چوتھی بار 30 اپریل تک توسیع کی گئی

Read more

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری اور شکوک و شبہات

ادارہ شماریات کی جانب سے ڈیجیٹل طریقے سے مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مردم شماری کا باقاعدہ آغاز یکم مارچ سے ہوا تاہم اس سے قبل 20 فروری کو خود کار طریقے سے اندراج کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ خود کار طریقے سے اندراج کا سلسلہ 28 فروری تک جاری رہنا تھا۔ تاہم بعد ازاں اس وقت بڑھا دیا گیا تھا اور خود کار طریقہ سے اندراج کے لئے آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی تھی۔ مردم

Read more

اقلیتوں سے کیے گئے وعدے: ادارہ برائے سماجی انصاف کی تحقیقاتی رپورٹ

انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کی جانب سے جو وعدے وعید کیے جاتے ہیں انتخابات کے بعد ان کو شاذ و نادر ہی یاد رکھا جاتا ہے ’سیاسی جماعتیں کی طرح شہریوں کو بھی یاد نہیں رہتا کہ انتخابات سے قبل ان سے جو وعدے کیے گئے تھے ان میں سے کتنے پورے کیے گئے ہیں یہی وجہ ہے کہ اگلے الیکشن کے موقع پر یہ سیاسی جماعتیں نئے نعرے اور نئے وعدے لے کر آجاتی ہے اور بھولی بھالی

Read more

سرکاری مردم شماری اور اقلیتوں کے تحفظات

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غیر مسلم پاکستانیوں ( اقلیتوں ) کی آبادی میں اضافے کے بجائے کمی ہوئی ہے 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق غیر مسلم پاکستانیوں ( مذہبی اقلیتوں ) کی آبادی 1998 کی نسبت 3.37 فیصد سے کم ہو کر 2017 میں 3.52 فیصد رہ گئی ہے مجموعی طور پر 19 سالوں میں اقلیتوں کی آبادی میں 0.21 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ 1998 سے 2017 تک مجموعی آبادی میں 56.92 فیصد کے

Read more

خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم میں اضافہ

خواتین کے خلاف غیرت کے نام پر ہونے والے جرائم میں چند سالوں کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ بادی النظر میں حکومتی سطح پر جو اقدامات کیے جا رہے ہیں ان کے نتیجے میں ان جرائم میں کمی ہونا چاہیے تھی۔ مگر صورتحال اس کے برعکس ہے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی مختلف تنظیموں کے مطابق پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل و غارت، جنسی جرائم اور تشدد ایک خاموش وبا کی طرح پھیلتا جا رہا ہے۔

Read more

پنجاب کی تعلیمی پالیسی اور اقلیتی طلبا کے تحفظات

پنجاب میں تعلیمی اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی اسمبلی ’گورنر پنجاب اور وزیر تعلیم پنجاب کی جانب سے 2020۔ 21 کے دوران بہت سے تعلیمی اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں جن کے بارے میں کہا تو یہ گیا ہے کہ یہ اصلاحات طلباء کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور جدید طریقہ تعلیم کو متعارف کروانے کے لئے کی جا رہی ہیں مگر اقلیتی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان تمام اصلاحات کا تعلق مذہب سے ہے اور ان

Read more

وفاقی دارالحکومت کے اندر پتھر کے دور میں رہنے والے لوگ

کیا آپ 21 ویں صدی میں پتھر کے دور میں رہنے کا تصور کر سکتے ہیں؟ ہرگز نہیں مگر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ایسی آبادی ہے جہاں پر لوگ پتھر کے دور میں جی رہے ہیں۔ اس آبادی میں بجلی ’پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات نہیں ہیں۔ شہر اقتدار کے اندر واقع اس آبادی کا نام ”رمشا“ کالونی ہے کہنے کو تو اسے مسیحوں کی کچی آبادی کہا جاتا ہے مگر سی ڈی اے کے کاغذات

Read more

نرس کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ اور غیر مسلم ملازمین کی تشویش

چند روز قبل 28 ( جنوری کو) سوشل میڈیا پر کچھ کلپس وائرل ہوئے تھے جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہسپتال کے بنچ پر بیٹھی ایک خاتون پر دیگر خواتین جوتوں ’تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کر رہی ہیں۔ اس سے مطالبہ کیا جا رہا کہ وہ لکھ کر دے کہ آئندہ کوئی توہین آمیز بات نہیں کرے گی‘ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا نام تبیتا گل ہے جس کا تعلق کرسچن کیمونٹی سے ہے اور

Read more

مفتی عبدالقوی معصوم نہیں، ”انتہائی معصوم‘‘ ہیں

نشتر ہسپتال ملتان کے عقب میں نشتر روڈ پر پرانی طرز کے کچھ کوارٹرز ہیں جن کے مالک مفتی عبدالقوی تھے۔ یہ سال 2003 کا واقعہ ہے۔ میں ملتان میں ایک قومی روزنامے میں بطور رپورٹر فرائض سرانجام دے رہا تھا ایک روز اطلاع موصول ہوئی کہ ان کوارٹرز میں جھگڑا ہو رہا ہے۔ میں فوٹو گرافر کے ہمراہ موقع پر پہنچا تو معلوم ہوا کہ کوارٹرز کی رہائشی خاتون نے ایک شخص کو کمرے میں بند کر رکھا ہے

Read more

کیا سویپرز واقعی ہی سپر ہیروز ہیں؟

”اگر آپ مہینے میں ایک بار یہ خبر دے دیتے ہیں کہ صفائی کرنے والوں کو بروقت تنخواہ نہیں مل سکی ہے تو یہ مت سمجھیں کہ آپ نے کوئی بڑا کام کیا ہے بڑا کام تب ہوگا جب آپ سویپرز کو معاشرے میں باوقار مقام دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے اور باوقار مقام یہ ہے کہ لوگ سویپرز کو دیکھ کر ان سے نفرت کرنے کے بجائے یہ کہیں کہ“ Sweepers are super heroes” یہ وہ

Read more

کیا آئین پاکستان ہمیں مذہبی آزادیاں دیتا ہے؟

چند روز قبل مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کے حوالے سے ایک تربیتی ورکشاپ میں شرکت کا موقع ملا۔ اس ورکشاپ کا اہتمام ادارہ برائے سماجی انصاف (سنٹر فار سوشل جسٹس) نے کیا تھا۔ اگرچہ ورکشاپ میں زیر بحث موضوع انتہائی ثقیل اور کسی حد تک خشک بھی تھا مگر چونکہ ورکشاپ کا انعقاد اسلام آباد جسے پرفضا مقام پر تھری سٹار ہوٹل میں کیا گیا تھا اس لئے موضوع کی خشکی پر ماحول کی خنکی غالب رہی جس سے

Read more

کرسچین میرج ایکٹ، غیر ضروری بحث اور گلے کی ہڈی

اسے حکومت کی حکمت عملی سمجھ لیں یا پھر چالاکی کہ کابینہ کے اجلاس میں کرسچین میرج اینڈ ڈائیورس ایکٹ 2019 خاموشی سے منظور کر وا لیا گیا کیونکہ اس بات کا قوی امکان تھا کہ اگر منظوری سے قبل اس ایکٹ کا مسودہ مارکیٹ میں آگیا تو اس پر رد عمل آسکتا ہے جس کے نتیجے میں معاملہ کھٹائی میں پڑ سکتاہے۔ کابینہ سے ایکٹ کی منظوری تک تو حکومت کی حکمت عملی کامیاب رہی ہے مگر اب اسے

Read more

”بوٹا مسیح“ سے جان چھڑانے پر پی ٹی آئی حکومت کا شکریہ

میں کام کاج کے بعد شام کے وقت جب گھر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ میری بیوی برہنہ حالت میں ”بوٹا مسیح“ کے ساتھ لیٹی ہوئی تھی۔ مجھے دیکھتے ہی بوٹا مسیح بھاگ کھڑا ہو ا۔ میں نے اس کا پیچھا کیا تو وہ گلی میں سے بھاگتا ہوا مین روڈ کی طرف چلا گیا اور غائب ہوگیا۔ جب بوٹا مسیح بھاگ رہا تھا تو میرے کچھ رشتہ داروں نے بھی اسے دیکھا ضرورت پڑنے پر وہ اس کی

Read more

پاکستان کا خواب علامہ اقبال نے نہیں لارڈ ویلزلی نے دیکھا

جس طر ح مطالعہ پاکستان کے مطابق اب تک سب جنگیں مسلمانوں نے ہی جیتی ہیں اس طرح قیام پاکستان کے حوالے سے تمام تر جدوجہد کو مسلمانوں سے منسوب کردیا گیا ہے اور جو تحریک 1800 ء میں شروع ہو گئی تھی اسے 1906 تک محدود کردیا گیاہے۔ نصابی کتابوں میں یہی پڑھایا جا رہا ہے کہ پاکستان کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا جس کی تعبیر محمد علی جناح کی سربراہی میں مسلمانوں کی بھرپور جدوجہد اور

Read more