بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ فوجی یا پائلٹ!
ہمارے بچپن میں جب بھی کسی بچے سے سوال کیا جاتا کہ ”بڑے ہو کر کیا بنو گے“ تو دو حصوں پر مشتمل ایک ہی جواب آتا۔ ”فوجی یا پائلٹ“ ۔ جو بچہ پائلٹ کہتا اس سے اگر مزید پوچھ لیا جاتا کہ کون سا پائلٹ۔ وہ جو پی آئی اے کا مسافروں والا جہاز اڑاتا ہے یا جنگی جہاز اڑانے والا پائلٹ۔ فوراً جواب آتا جنگی جہاز والا پائلٹ۔ اس موضوع پر آگے بڑھنے سے پہلے ایک ضمنی سی
Read more

