لاہور کے نالے سے برآمد ہونے والے شناختی کارڈوں کے بارے میں نادرا کاموقف
نادرا نے شفیق آباد سے ملنے والے شناختی کارڈ کی تحقیقات شروع کردی ہیں. الیکشن سے ایک روز قبل لاہور میں بند نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ عام انتخابات سے ایک روز قبل لاہور کے حلقہ این اے 125 شفیق آباد میں بند نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں، معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شناختی کارڈ تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔ نادرا نے
Read more



































































































