الیکشن امیدواروں کے قتل کا منصوبہ بنانیوالے 2 دہشتگرد گرفتار؛ ایم کیو ایم لندن ساؤتھ افریقا سے تعلق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے ایم کیو ایم لندن ساؤتھ افریقا نیٹ ورک کے 2 دہشت گرد وں کو گرفتار کیا ہے، گرفتار دہشت گرد مخالف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم بلال لودھی اور ارشاد نے الیکشن 2018 میں مخالف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو ٹارگٹ کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی ہے، ایم کیو ایم لندن ساؤتھ افریقا کی

Read more

جماعت اسلامی کے انتخابی جلسےکا اسٹیج گرگیا، سراج الحق سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر موجود تھے

مہمند ایجنسی میں جماعت اسلامی کے انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرگیا ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق حادثے میں محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق سراج الحق ، سینیٹر مشتاق احمد سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر موجود تھے ،تاہم تمام افراد محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق اسٹیج گنجائش سے زیادہ افراد کی موجودگی کی وجہ سے گرا ،تاہم چند لمحوں کے بعد لوگ دوبارہ کھڑے ہوگئے ۔ جلسہ منتظمین کی جانب سے اسٹیج شادی ہال کے دوران کھانے

Read more

جب جھانوی کپور نے سری دیوی کو بُری ماں قرار دیا

سری دیوی نہیں چاہتی تھیں کہ ان کی بیٹی فلموں میں کیریئربنائے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ماضی میں دئیے گئے انٹرویو کے مطابق ان کی بیٹی جھانوی کپور نےانہیں بری ماں کا خطاب دیتے ہوئے ان سے تین دن تک بات نہیں کی تھی۔ بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی اداکاری کے دیوانے بڑوں کےساتھ بچے بھی تھے۔ ان کی بیٹی جھانوی کپور بھی بچپن سے اپنی والدہ کی اداکاری کی دیوانی ہیں۔ ایک بھارتی ویب سائٹ

Read more

ریحام خان کی کتاب میں شاہ رخ خان سے متعلق اہم انکشاف

ریحام خان نےاپنی کتاب میں عمران خان کے علاوہ شاہ رخ خان کی زندگی کے بھی راز کھولے ہیں ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان اور اپنی نجی زندگی سمیت بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق بھی اہم انکشافات کیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اپنے متنازع مواد کے باعث  اشاعت سےقبل ہی میڈیا سمیت تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی تاہم جب

Read more

وقار یونس کے دل میں اتنی دیر سے پاکستانیوں کی محبت کیوں جاگی؟

انسان کو سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے،قوم کو غیر تعلیم یافتہ کہنا چھوڑ دیں ’’تبدیلی‘‘ آتے دیکھ کروقار یونس نے لہجہ بدل لیا سابق کپتان نے2سال پرانے انٹرویوکی بنیاد پرچیئرمین پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2سال قبل برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں نجم سیٹھی نے ٹیم سلیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ملک میں ٹیلنٹ ختم ہونے کے حوالے سے شاہد آفریدی نے درست ہی کہا ہے ،مسئلہ

Read more

اڈیالہ جیل کی فضائی نگرانی، نواز شریف اور مریم کو احتیاط کا مشورہ

نوازشریف اور مریم کی سیکیورٹی کے لیے 6،6اہلکار مقرر، عدالتی فیصلے پرخاص تاثرکااظہارنہیں کیا ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعدسنٹرل جیل اڈیالہ میں قید سابق وزیراعظم  نواز شریف کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور دیگر انتظامی امورکیلیے تعینات سپرنٹنڈنٹ کی سربراہی میں محکمہ جیل کی ٹیم کوکمرہ الاٹ کردیا گیا ہے یہ کمرہ اسی کمپاؤنڈ میں ہے جہاں نوازشریف کوبطور قیدی رکھا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے،انہیں کھانا اور دیگر

Read more

اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے وکیل خواجہ حارث کو بھی ملنے سے روک دیا گیا

نیب ٹرائل منتقلی کی درخواست کے فیصلے تک احتساب عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، وکیل خواجہ حارث  نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے نیب ٹرائل منتقلی کی درخواست کے فیصلے تک احتساب عدالت میں پیش نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے موکل سے ملنے نہیں جارہا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جج محمد بشیر سے کہا کہ آپ ان ریفرنسز

Read more

عمران خان کوغلط فہمی ہے کہ وہ وزیراعظم بن جائیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری

کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غلط فہمی ہے کہ وہ سازش سے وزیراعظم بن جائیں گے۔ لالہ موسیٰ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست سے شاید کچھ فائدہ ملے لیکن عوام کو نقصان ہوگا،  پنجاب کی سیاست میں نظریاتی بحران ہے اس کے لیے پیپلز پارٹی

Read more

ائیر ہوسٹس کی خود کشی کا معمہ پیچیدہ ہو گیا

بھارتی دارلحکومت کے پوش علاقے پانچشیل پارک میں ایک غیر ملکی ائیرلائن کی ائرہوسٹس ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ کی بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئی۔آنجہانی ائیرہوسٹس کے والدین کا کہنا ہے کہ اسے شوہر نے قتل کیا لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ ائیرہوسٹس کے موبائل فون سے شوہر کو بھیجا گیا آخری میسج اس کے برعکس کہانی بیان کر رہا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق 39 سالہ انیسیہ باترہ بھارتی فوج کے ایک

Read more

اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو شاید میں زندہ نہیں ہوں گی؛ دبئی کی شہزادی شیخہ لطیفہ کا مبینہ آخری ویڈیو پیغام

یہ ساڑھے چار ماہ قبل کی بات ہے کہ جب دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ لطیفہ بن محمد المکتوم کے متحدہ عرب امارات سے فرار ہو جانے کی خبر سامنے آئی۔ ناز و نعم میں پرورش پانے والی اس شہزادی نے شاہی زندگی کی پابندیوں سے بغاوت کر دی تھی لیکن آزادی کی اس کوشش کے بعد اب یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے

Read more

نواز شریف کے سیاسی مخالفین کا بے زبان جانور پہ نام لکھ کر شدید ترین تشدد؛ سوشل میڈیا پہ وائرل ویڈیو

 ملک میں عام انتخابات کا دور دورہ ہے اور ہر طرف گہما گہمی نظر آ رہی ہے۔ سیاستدان اپنے کارکنوں کیساتھ انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور اس مقصد کیلئے نت نئے طریقے بھی اپنائے جا رہے ہیں تاہم کراچی میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے نے سب کا دل دہلا دیا ہے۔ کراچی میں ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے ایک گدھے پر مخالف سیاسی جماعت کے لیڈر کا نام لکھا اور پھر اسے بدترین تشدد کا نشانہ

Read more

عرفان خان اب کیسے نظر آتے ہیں؟ تازہ ترین تصویر

 کینسر کے موذی مرض میں مبتلاء بالی وڈ اداکار عرفان خان کے مداحوں نے کئی ماہ سے ان کی صورت نہیں دیکھی۔ نیورو اینڈوکرائن کینسر کے خلاف لڑنے والے اس اداکار کی ایک تصویر اب لمبے عرصے بعد سامنے آئی ہے، مگر کچھ ایسے حال میں کہ دیکھ کر ان کے مداحوں کے دل ضرور دکھی ہو جائیں گے۔ عرفان خان نے لمبے عرصے بعد اپنی یہ تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی ہے جس میں وہ

Read more

پاکستانی الیکشنز سے پہلے واٹس ایپ کا اہم فیصلہ

ہمارے ہاں افواہوں اور جھوٹی خبروں کا بازار یوں تو ہمیشہ گرم رہتا ہے لیکن الیکشن سے قبل جعلسازی کے اس دھندے میں ایسی تیزی دیکھنے میں آتی ہے کہ خدا کی پناہ۔سیاسی جماعتوں کے رہنما ہوں یا اہم اداروں کے سربراہ و افسران، ہر کسی کے بارے میں جھوٹی خبروں کی بھرمار نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا اور خصوصاً واٹس ایپ کے ذریعے ایسے میسج بہت بڑے پیمانے پر فارورڈ کئے جاتے ہیں جن کا کوئی سر پیر نہیں

Read more

چینیوں کی عربی زبان میں دلچسپی اچانک بڑٖھنے کیوں لگی؟

 چین اور عرب ممالک کے تعلقات میں ماضی کے برعکس اب غیر معمولی گرمجوشی دیکھنے میں آرہی ہے۔ یہ گرمجوشی صرف حکومتی سطح پر ہی نہیں ہے بلکہ اس کے اثرات عوامی سطح پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں۔ اس کی ایک دلچسپ مثال چین میں عربی زبان کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت ہے۔ گلف نیوز کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات دیگر عرب ممالک کے ساتھ چین

Read more

گاڑی جیسا جہاز جسے آپ کہیں بھی لے جاسکتے ہیں

ہوائی جہازوں کی دنیا میں ایک نئی اور انوکھی انٹری ہونے والی ہے جسے سائنس فکشن سے تعلق رکھنے والی کوئی حیرت انگیز ایجاد کہا جائے تو غلط نا ہو گا۔ روایتی ہوائی جہاز اور جدید ترین ڈرون کا ملغوبہ یہ ایک مائیکرو طیارہ ہے جسے جیمز بانڈ 007کی مشہور کارتیار کرنے والی کمپنی آسٹن مارٹن بنا رہی ہے۔ یہ طیارہ تین افراد کو لے کر تقریباً دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتار پر تقریباً تین سو میل تک

Read more

برف کی رنگت اور چند حیرت انگیز انکشافات

برف کے ان دو ٹکڑوں کو دیکھئے۔ ان میں سے ایک کی رنگت سفید اور دوسرے کی شفاف ہے، حالانکہ بنے تو دونوں ہی پانی سے ہیں۔ تو پھر ایسا کیوں کہ ایک سفید اور دوسرا شفاف ہے؟ دراصل یہ فرق اس بات پر منحصر ہے کہ جس پانی سے یہ برف کے ٹکڑے بنے ہیں وہ ابلا ہوا تھا یا نہیں۔ اگر آپ پانی کو ابال کر برف بنائیں گے تو یہ شفاف ہو گی، وگرنہ اس کی رنگت

Read more

الیکشن میں مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی کھلی کوشش پر تشویش ہے؛ حقوق انسانی کمیشن پاکستان

حقوق انسانی کمیشن نے انتخابی عمل میں مخصوص سیاستدانوں پر یکطرفہ اور انتقامی کارروائیوں اورمیڈیا پر دبائو کے حربوں سے رائے عامہ پر اثر انداز ہونے کے واقعات سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کردیا۔ پیر کو کمیشن کے وفد نے اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضاسے ملاقات میں تحفظات پیش کردئیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ انہیں بھی بعض شکایات ملی تھیں جن کا ازالہ کردیاگیا ہے تاہم انتخابات میں مداخلت کے کچھ الزامات میں

Read more

پرویز خٹک کا ڈرگ ٹیسٹ کروایا جائے، پیپلز پارٹی کا چیف جسٹس سے مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے چیف جسٹس پاکستان سے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا ڈرگ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کردیا،دوسری جانب پیپلز پارٹی سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی بدزبانی نے سیاست کو گدلا کر دیا ،الیکشن کمیشن سیاسی مخالفین کیلئے عمران خان اور پرویز خٹک کی غلیظ زبان کا نوٹس لے،عمران خان نے عوام اور پرویز خٹک نے قوم کی مائوں کو گالی دی ہے۔

Read more

انرجی ڈرنک کا سستا متبادل جو کسی قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے

  ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ نڈھال اور نحیف جسم کو توانائی کی فراہمی کےلیے ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ چینی ملا گھریلو مشروب بہترین حل ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیٹرا پیک جوس، کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے مقابلے میں گھر میں تیار کردہ مشروب جس میں ایک گلاس پانی میں ایک چمچہ چینی ملائی جائے تو وہ زیادہ مفید ہے۔ ٹیٹرا پیک ڈرنکس صحت کےلیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں اور جیب پر بھی بھاری ثابت

Read more

کراچی میں فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں، پریس کانفرنس اچانک روک دی

ناخوشگوار صورتحال کی وجہ سے فاروق ستار کو اپنی پریس کانفرنس روکنی پڑگئی ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار پر خواتین برس پڑیں اور سیاست چمکانے کا الزام لگادیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کراچی میں سرکاری مارٹن کوارٹرز کے دورے پر پہنچے اور مکینوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ کیا۔  فاروق ستار نے اس موقع پر پریس کانفرنس بھی کی جس کے دوران بعض خواتین نے شور شرابا کرنا شروع کردیا اور ایم کیو ایم

Read more

متحدہ عرب امارات نے مخصوص عمر سے کم افراد کی ویزا فیس معاف کردی

فیس معاف کرنے کا یہ قانون ہر سال 15 جولائی سے 15 ستمبر تک لاگو ہوگا، کابینہ کا فیصلہ  متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لیے 18 سال سے کم عمر بچوں کی ویزا فیس معاف کردی۔ متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے موسم گرما سے بھرپور لطف لینے کے لیے خوش خبری کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر افراد کو ویزا فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ  قرار دے دیا۔ یو اے ای

Read more

نگراں حکومت کی توجہ امن و امان کے بجائے سیاسی قائدین کی گرفتاری پر ہے، رضا ربانی

کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ لینے کی کھلی اجازت جبکہ پیپلزپارٹی کی قیادت کو روکا جارہا ہے، رہنما پی پی پی پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے نگراں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکام امن و امان کی مخدوش صورتحال پر خاموش ہیں اور ساری توجہ سیاسی قائدین کی گرفتاری پر ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ  آئین کے تخت ریاست کی ذمے داری

Read more

جب سلمان خان نے سب کے سامنے جھانوی کپور کو ڈانس کرنے کیلیے کہہ کر شرمندہ کر دیا

جھانوی کپور کی پہلی فلم ’دھڑک‘ 20 جولائی کو ریلیز ہورہی ہے۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے نوجوان اداکارہ جھانوی کپور کو سب کے سامنے ڈانس کراکر شرمندہ کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی انجہانی اداکارہ سری دیوی اور معروف ہدایتکار بونی کپور کی بیٹی جھانوی کپور نے سلمان خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ’ وہ اکثر اپنے والد اور والدہ کے ہمراہ فلم کے سیٹ پر جایا کرتی تھیں لیکن جب میں

Read more

برطانوی اسکولوں میں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کی جگہ دوبارہ بلیک بورڈ اور چاک متعارف

برطانیہ میں ایک طویل سروے کے بعد کئی اسکولوں میں روایتی بلیک بورڈ کی واپسی شروع برطانیہ کے کئی اسکولوں میں ٹیبلٹ، الیکٹرانک وائٹ بورڈ اور لیپ ٹاپ کی جگہ دوبارہ روایتی بلیک بورڈ اور چاک کا طریقہ متعارف کرایا گیا ہے۔ ایک مطالعے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ انٹر ایکٹو الیکٹرانک بورڈز اور ٹیبلٹ کی جگہ اگر روایتی تختہ سیاہ اور چاک سے پڑھایا جائے تو اس کے بہتر نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ ایک برطانوی این جی او

Read more

7 دن تک جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر موت سے لڑنے والی خاتون

سیاح خاتون سات دن قبل ساحلی علاقے سے لاپتہ ہوگئی تھیں امریکا میں مونٹیری کاؤنٹی کے ساحلی علاقے کی چوٹی سے کار سمیت گر جانے والی پورٹ لینڈ  کی 23 سالہ خاتون کا ایک ہفتے بعد سراغ لگا لیا گیا سات روز تک خاتون نے اپنی جیپ کے ریڈی ایٹر کا پانی پی کر توانائی بحال رکھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر پورٹ لینڈ کی 23 سالہ خاتون انجیلا ہرنانڈیز ایک ہفتے قبل کیلی فورنیا کے ساحلی

Read more

مجھے اندازہ نہیں تھا میرا خاوند ایسا ہوس پرست نکلے گا

شمالی آئرلینڈ میں ایک لڑکی کو اپنے شوہر پر شک تھا کہ وہ اس سے بے وفائی کر رہا ہے، کیونکہ وہ ہمہ وقت اپنے فون سے چمٹا رہتا تھا۔ ایک روز اس کا فون لڑکی کے ہاتھ لگ گیااور اس نے ایسی ہولناک چیز دیکھ کہ اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور اس نے فوراً پولیس بلا لی۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق 21سالہ مولی کلارک نے اپنے 26سالہ شوہر رچرڈ کوپر کا فون دیکھا تو

Read more

ہمارے سکول کے ٹیچر اور سکول کا مالک لڑکیوں کے ساتھ تعلقات استوار کرکے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے ہیں

ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کی رپورٹ کے مطابق جلال پور جٹاں کے ایک پرائیویٹ کالج کی ایک 17سالہ طالبہ نے کہا ہے کہ ’’ہمارے سکول کے مرد ٹیچر اور سکول کا مالک لڑکیوں کے ساتھ تعلقات استوار کرکے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے ہیں اور پھر انہیں بلیک میل کرتے اور دھمکیاں دیتے ہیں کہ اگر ان کا کہا نہ مانا تو ان کی ویڈیوز لیک کر دیں گے۔‘‘ لڑکی لکھتی ہے کہ ’’پورے کالج کا سٹاف اس چیز سے

Read more

حالیہ بم دھماکوں کے بعد گلوکار سلمان احمد کے ٹوئیٹ پر لوگوں کا سخت ردعمل

ملک میں کافی عرصے بعد دہشت گردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے اور چند دنوں میں 200سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں  تمام بڑی شخصیات نے دہشت گردی کی ان خوفناک وارداتوں پر اظہار افسوس کیا اور ان کی مذمت کی۔ ایسے میں گلوکار سلمان احمد بھی سامنے آئے اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔ گلوکار نے ایک ٹویٹ اپنے معروف گانے

Read more

پی ٹی آئی کی خاتون راہنما مائیک کے سامنے بات نہ کرسکیں

پی ٹی آئی کارکنوں اور قیادت کی جانب سے ’ پرچی‘ والے سیاستدانوں کا بھرپور مذاق اڑایا جاتا ہے اور اس مذاق کا سب سے زیادہ نشانہ سابق وزیر اعظم نواز شریف بنتے ہیں لیکن ذرا اس خاتون کو بھی ملاحظہ کریں جو تحریک انصاف کی پی پی 123 سے امیدوار ہیں لیکن میڈیا کو پرچی کے باوجود اپنا بیان نہیں دے سکیں اور ایک پرائمری کلاس کے بچے کی طرح سبق پڑھتی ہوئی نظر آئیں ۔ مخدومہ سیدہ سونیا

Read more

ریحام خان کا پرویز خٹک کی بدزبانی پر سخت ردعمل

تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے کارکنان کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا اور پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کی جانب سے اچانک مخالف جماعتوں کے کارکنوں کے بارے میں تضحیک آمیز اور شرمناک بیانات سامنے آناشروع ہو گئے ،پہلے عمران خان نے لیگی کارکنوں کو گدھا قرار دیا تو اب پرویز خٹک نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے بارے میں انتہائی شرمناک بات کہہ دی جس پر ریحام خان بھی بھڑک اٹھیں ۔ مائیکرو بلاگنگ

Read more

شہزادہ چارلس اور ولیم نے صدر ٹرمپ کو ملنے سے انکار کیوں کیا؟

برطانیہ کے شاہی خاندان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ اس بات کا عملی مظاہرہ امریکی صدر کے حالیہ دورہ ء برطانیہ کے دوران دیکھنے میں آیاجب شہزادہ چارلس اور ان کے صاحبزادے شہزادہ ولیم نے ٹرمپ سے ملنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار ’سنڈے ٹائمز‘ کے مطابق شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم کے انکار کے بعد ملکہ برطانیہ کو امریکی صدر سے اکیلے ہی ملاقات کرنا پڑی ۔اخبارکے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا

Read more

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی

نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7 اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے  نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرائی گئی اپیلوں میں احتساب عدالت کے جج اور نیب کو فریق بنایا گیا

Read more

بلڈ پریشر کی ادویات استعمال کرنے والے مریض کینسر کا شکار ہونے لگے؛ بڑی دواساز کمپنیاں پابندی کا شکار

ڈاکٹر اور مریض وال سارٹن کا استعمال فوری طور پر ترک کردیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ملک میں بلڈ پریشر کی ادویات استعمال کرنے والے مریضوں کے کینسر میں مبتلا ہونے کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 9 کمپنیوں کی بلڈپریشر کی ادویات کی فروخت پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔  ترجمان ڈریپ کے مطابق وال سارٹن نامی گولی میں کینسر کو باعث بننے والے کیمیکلز موجود ہیں، ڈاکٹر اور مریض متعلقہ گولی کا استعمال فوری طور پر ترک

Read more

ایک کتے کی 49 کلوننگ کاپیاں؛ سائنسدانوں کا نظام فطرت سے ٹکراؤ

ابتدا میں ’مریکل ملی‘ نامی کتے کی 10 کلون شدہ کاپی بنانے کا ارادہ کیا گیا تھا تاہم اب تعداد 49 تک جا پہنچی ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ کلوننگ شدہ کتے ’مریکل ملی‘ کو 49 کلون کاپی بننے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے متنازع ریسرچ ادارے سوآم بائیوٹیک 2006ء سے کتوں کی کلوننگ کر رہا ہے تاہم گزشتہ برس اگست سے اس ادارے نے

Read more

ہارون بلور پر حملے میں طالبان نہیں ہمارے اپنے ملوث ہیں؛ غلام احمد بلور

ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں کہ ہارون بلور کے قتل میں طالبان ملوث نہیں، غلام احمد بلور اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ہے جس کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔ پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے میں شہید ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور نے ایکسپریس نیوز سے

Read more

بلاول کا شکریہ، جلد ملک گیر یوم سیاہ کی کال دوں گا؛ شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پولیس کے مظالم و زیادتیوں پر شدید غم و غصہ ہے تاہم قانون جلد حرکت میں آئے گا اور زیادتیاں کرنے والوں کو سزا ملے گی، کارکنوں پر تشدد کرنیوالوں کو کٹہرے میں کھڑا کرینگے، عام لوگوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی ، دہشت گردی کی دفعات بھی لگادی گئیں، جلد ملک گیر یوم سیاہ کی کال دوں گا، پورے ملک میں ہمارے انتخابی جلسوں اور دفاتر میں

Read more

کیا ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکہ برطانیہ کو نیچا دکھانے کے لیے جان بوجھ کر پروٹوکول کی خلاف ورزی کی؟

 امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنے اکھڑ پن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں، جس کا برطانیہ کے دورے میں انہوں نے ایسا مظاہرہ کیا ہے کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ صدر ٹرمپ گزشتہ روز اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ برطانیہ پہنچے جہاں ملکہ برطانیہ نے ونڈسرکیسل میں ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے تمام ادب آداب کی دھجیاں بکھیر دیں اور ملکہ برطانیہ کے ساتھ ایسی حرکت کر دی جو آج تک کسی

Read more

ہاتھیوں کو گھر سے کئی سو میل دور مالک کی موت کا علم کیسے ہوا؟

برطانیہ میں ایک میاں بیوی نے کئی سالوں سے 21ہاتھی پال رکھتے تھے۔ پھر ایک روز اس آدمی کی موت واقع ہو گئی جس پر ہاتھیوں نے ایسا کام شروع کر دیا کہ جیسے انہیں اپنے مالک کی موت کا علم ہو گیا ہو۔ میل آن لائن کے مطابق فرینکوئس میلبی اینتھر نامی خاتون نے بتایا ہے کہ ہم نے 1999ء میں یہ ہاتھی گود لیے تھے۔ اپنا سب کچھ بیچ کر یہ وسیع و عریض رقبہ خریدا اور اس

Read more

موسم بہار میں صبح کا وقت اور حمل ٹھہرنے کا تعلق

حصول اولاد کے متمنی جوڑوں کو حمل ٹھہرنے میں مشکلات کے باعث بہت پریشانی اور مایوسی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگرچہ اس مسئلے کے اسباب کئی طرح کے ہوسکتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے موزوں وقت کا انتخاب کر کے حمل ٹھہرنے کا امکان کئی گنا بڑھایا جا سکتا ہے۔ میل آئن لائن کے مطابق حال ہی میں کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے

Read more

قید سے باہر آنے کے بعد پرنس ولید بن طلال کے خیالات میں ڈرامائی تبدیلی

گزشتہ سال نومبر میں سعودی حکومت نے درجنوں شہزادوں، وزراء اور مالدار کاروباری شخصیات کو گرفتار کر لیا تھا۔ تین ماہ سے زائد عرصے تک یہ افراد قید میں رہے اور مبینہ طور پر ان میں سے بعض کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ بالآخر اربوں ڈالر دے کر ان میں سے بیش تر رہا ہو گئے۔ مہینوں قید رہنے اور پھر اربوں ڈالر دے کر رہائی پانے والوں میں مشہور ترین سعودی بزنس میں ولید بن طلال کا

Read more

بوئنگ جہازوں میں غیر تصدیق شدہ پرزوں کے استعمال کا خوفناک انکشاف

 یہ بات عام سننے میں آتی ہے کہ چین میں دنیا کی ہر چیز کی نقل تیار کی جاتی ہے مگر شاید کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا کہ ان جعلی اشیاء میں ہوائی جہازوں کے وہ پرزے اور آلات بھی شامل ہیں کہ جن کا تعلق براہ راست انسانی جانوں کے تحفظ اور سلامتی سے ہوتا ہے۔ یہ خوفناک انکشاف حال ہی میں سامنے آیا ہے جس کے مطابق ایک چینی سپلائر کمپنی غیر مصدقہ مٹیریل سے

Read more

یاسر نواز اور ندا یاسر کے چند تفریحی لمحات

 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مقبول ترین جوڑوں میں شمار ہونے والے اداکارہ ندا یاسر اور اُن کے شوہر اداکار یاسر نواز آج کل اپنے تین بچوں کے ساتھ سوٹزر لینڈ میں چھٹیاں منا رہے ہیں۔ ویب سائٹ parhloکے مطابق سوٹزرلینڈ کے دلکش پہاڑوں اور فطری حسن سے مالا مال نظاروں کے درمیان اس جوڑے نے اپنی متعدد تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جنہیں بے پناہ پسند کیا جا رہا ہے۔ ایک تصویر میں ندا اور یاسر خوبصورت پہاڑی

Read more

خواتین اصل میں کن چیزوں سے متاثر ہوتی ہیں؟

آج کے نوجوان میں یہ ثاثر عام پایا جاتا ہے کہ جنس مخالف کو متاثر کرنے کیلئے مہنگی گاڑی ، جدید فیشن اور مستحکم مالی حیثیت ہی بنیادی اہمیت کی چیزیں ہیں۔ نہیں ، حقیقت میں ایسا نہیں ہے، بلکہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی مثبت شخصیت اور شریفانہ انداز جنس مخالف کو اپنی جانب مائل کرنے میں اصل کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کا اندازہ ویب سائٹ parhloپر خواتین کی آراء پر مشتمل ایک رپورٹ سے کیا

Read more

ہمیں معاف کر دیں، آپ ہماری باجی ہیں؛ آمنہ الیاس نے بے ہودہ اشارے کرنے والوں سے معافی کیسے منگوائی؟

پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے 3 نوجوان لڑکوں کی ٹصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ مذکورہ لڑکوں نے انہیں راہ چلتے ہوئے سڑک پر ہراساں کیا۔ اپنی پوسٹ میں آمنہ بابر نے بتایا تھا کہ مذکورہ لڑکے ان کا پیچھا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں نازیبا اشارے بھی کرتے رہے اور اس دوران آمنہ کی والدہ بھی ان کے ساتھ تھیں۔آمنہ نے مزید بتایا کہ یہ لوگ دن کی روشنی میں

Read more

سات منٹ تک میرا دل بند رہا لیکن جسم سے باہر ہو کے بھی میں سب کچھ دیکھ رہا تھا

برطانیہ کی مشہور رائل شیکسپئیر کمپنی کے لئے کام کرنے والے اداکار شوگریوال اپنی زندگی کے ایک حیرتناک باب کا احوال بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’’میں اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک فرانسیسی ریستوران میں کھانا کھا رہا تھا اور خود کو بہت ہی خوش محسوس کر رہا تھا۔ گھر واپسی پر اچانک میری طبیعت بوجھل ہونے لگی۔ اچانک مجھے شدید ٹھنڈک کا احساس ہونے لگا، اور یہ آخری چیز تھی جو مجھے یاد ہے۔ اس کے بعد دنیا

Read more

مریم نواز شریف کا جیل سے پہلا خط

نازونعم میں پلی ہوئی اور انتہائی شاہانہ زندگی گزارنے والی تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جو اڈیالہ جیل میں اسیری کے حوالے سے اپنی سیاسی زندگی کا ایک نیا باب شروع کررہی ہیں ، انہوں نے جیل میں کسی قسم کی مراعات یا بہتر سہولیات لینے سے انکار کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی زندگی کی پہلی اسیری کے دوران انہوں نے جیل کی کوٹھری سے ایک خط تحریر کیا ہے جسے اُن

Read more

سانحہ مستونگ اور عمران خان کے جلسوں پر بختاور بھٹو کے سوالات

آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ صرف طالبان خان کے جلسوں کیلئے حالات محفوظ اور سازگار کیوں ہیں، بلاول بھٹو کو جلسے نہیں کرنے دیئے جارہے، افسوس کہ مستونگ میں ایک سو سے زائد لوگ مارے گئے لیکن قومی سطح پر کوئی آہ و بکا سنائی نہیں دی۔ بختاور بھٹو نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان طالبان کے ترجمان ہیں، کے پی کے میں مدارس

Read more

زرداری وزارت عظمیٰ کےامیدوار ہونگے؛ بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مخلوط حکومت کی صورت میں آصف علی زرداری کو پیپلز پارٹی کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنانے کا اعلان کر دیا۔ جیو نیوز کے پرو گرام جرگہ میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو اتحادی حکومت چلانے کا وسیع تجربہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ مستونگ پر انتخابی سرگرمیاں معطل کرنے اور مالا کنڈ کا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب

Read more

نواز شریف کو سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا

نواز شریف کے صاحب زادے حسین نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا ، بنیادی حقوق روکنا تشدد ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسین نواز نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو رات کو سونے کے لیے بستر نہیں دیا گیا، غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا جس کی عرصۂ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی ۔ حسین نواز نے کہا کہ اس

Read more

عمران خان پر دہشتگرد حملے کا خطرہ

سربراہ تحریک انصاف عمران کی فیصل آباد آمدکےموقع پر تین تنظیموں کی جانب سےدہشت گردانہ کارروائی کاخدشہ ظاہر کیا گیاہے۔ ایس ایس پی کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ریجنل فیصل آباد کی جانب سے سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کومراسلہ بھجوایاگیا کہ آ ج دھوبی گھاٹ میں تحریک انصاف کےجلسہ میں چیئرمین عمران خان کی آمد متوقع ہے،عمران خان کو ٹارگٹ کرنے کیلئےکالعدم القاعدہ برصغیر، تنظیم حرکت الانصاراور کالعدم جے یو اے نےمنصوبہ بنایاہواہے،ان کی فیصل آباد آمد پر دہشت گردانہ کارروائی کونظرانداز

Read more

مجھے ماں باپ کے ساتھ رہنے کا کوئی تجربہ نہیں ہے؛ سنجے دت کی بیٹی کا اعتراف

سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپنے والد سے متعلق دل کی باتیں کیں ۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے کہا ہے کہ ان کا بالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔  بالی ووڈ میں بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی پہلی بیٹی تریشالا دت سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے والد کی تصاویر شیئر

Read more

نواز شریف کو لندن سے بلا کر پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا؛ اعتزاز احسن

شہباز شریف اور لیگی قیادت نے نواز شریف کو دھوکا دیا، رہنما پی پی پی پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور لیگی قیادت نے نواز شریف کو دھوکا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے نواز شریف اور مریم کی واپسی پر ناکام شو کو اپنوں کی سازش قرار دے دیا۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ شہباز شریف اور لیگی قیادت نے نواز شریف، مریم نواز کو دھوکہ

Read more

پانچ ہزار سال پہلے مرنے والے انسان نے آخری بار کھایا کیا تھا؟

آئس مین کی برف تلے قدرتی طور حنوط شدہ لاش 1991 میں دریافت ہوئی تھی۔ یورپ کی قدیم ترین ممی ’اوٹزی‘ کی آخری خوراک کیا تھی؟ سائنس دانوں نے تحقیق کرتے کرتے یہ بھی معلوم کرلیا اور بتایا ہے کہ ممی کی آخری خوراک جنگلی بکری کا گوشت تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1991ء میں برف تلے دریافت ہونے والی 5 ہزار 3 سو سال قدیم لاش کا معائنہ کرنے والے سائنس دانوں نے اُس زمانے کی خوراک اور طرز زندگی

Read more

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بیان کر دی

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر کہا ہے کہ یہ خبر ان کے لئے دکھ کا باعث ہے جس سے مجھے تکلیف ہو ئی،اللہ کسی دشمن کو بھی جیل نہ دکھائے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل کے قریب واقع ایک علاقے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ سے 34 سال کا تعلق ہے،ہم 12 سے 14 افراد نے

Read more

گدھی کا دودھ بچے کی صحت کے لیے مفید ہے؛ مارننگ شو میں غذائی ماہر کا بیان

مارننگ شوز کو دیکھنے والے ناظرین میں سب سے بڑی تعداد ان عورتوں کی ہوتی ہے جو بچوں کو اسکول اور شوہروں کو دفتر بھیجنے کے بعد چاۓ کا کپ لے کر ٹی وی کے سامنے بیٹھ جاتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان شوز میں کھانے پکانے ، میک اپ فیشن اور ٹوٹکے سب سے زیادہ دکھاۓ جاتے ہیں۔ معروف رانی آنٹی بھی جو کہ ایک غذائی ماہر ہیں وقتا فوقتا مختلف چینلز پر آکر خواتین کو نہ صرف

Read more

مولانا طارق مسعود عورت اور چرس کا موازنہ کرتے ہیں

معروف مذہبی مبلغ جناب طارق مسعود نے اس تاریخی خطاب میں عورت اور چرس میں موازنہ کرتے ہوئے فرمایا کہ چرس کا نشہ عورت کے نشے سے ہلکا ہوتا ہے کیوں کہ عورت کو اللہ تعالی نے خاص طور پر مرد کے لیۓ تخلیق کیا ہے اسی وجہ سے اس کا نشہ چرس سے بہت زیادہ ہوتا ہے۔ مولانا کا اس حوالے سے یہ بھی کہنا تھا کہ ہم چرس استعمال کرنے کی اجازت تو اپنے بچوں کو نہیں دیتے مگر

Read more

انسٹاگرام پر بلیوٹک کے حصول کی درخواست ہر ایک کے لیے ممکن

انسٹاگرام میں اب تک ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول کافی مشکل تھا کیونکہ اس کا طریقہ کار واضح نہیں تھا اور صرف اہم شخصیات، برانڈز اور سیلیبرٹیز کو ہی بلیوٹک دیا جاتا تھا۔ تاہم اب فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے ہر ایک کے لیے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کے حصول کو آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں انسٹاگرام نے آسٹریلیا سمیت چند ممالک میں آزمائشی طور پر ایک فیچر متعارف کرایا ہے۔انسٹاگرام اب اسکائپ کو سخت ٹکر

Read more

ایک ارب 10 کروڑ سال پرانا قدیم ترین رنگ دریافت

فوسلز ہمیں کسی پودے اور جانور کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہ کتنے لاکھ سال پہلے زمین پر زندہ تھے، ان کا حجم کیا تھا، جسمانی ساخت کیسی تھی اور بھی بہت کچھ، مگر ایک چیز نہیں معلوم ہوتی کہ اس مخلوق کا رنگ کیا تھا۔کیا ٹی ریکس ڈائنا سور سبز رنگ کا تھا، ایسا کہنا اس لیے مشکل ہے کیونکہ نامیاتی قدرتی رنگت (جو کسی چیز کو مخصوص رنگ دیتی ہے) وقت کے ساتھ ختم ہونے لگتا ہے۔مگر

Read more

خوبصورت لڑکیوں کو فوکس کرنے کی بجائے میچ پر دھیان دیں، فیفا کی براڈ کاسٹرز کو تنبیہ

فٹبال ورلڈ کپ میں حیران کن طور پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات نے سب کو حیران کردیا۔انسانی رویوں سے متعلق ماہر نے تصدیق کی کہ عالمی کپ 2018 کے دوران نسلی تعصب سے زیادہ جنسی تعصب زیادہ بڑا مسئلہ رہا اور اس کے کئی واقعات سامنے آئے۔ورلڈ کپ کے دوران روس کی سڑکوں پر فینز کی جانب سے خواتین رپورٹرز اور برڈ کاسٹرز کو ہراساں کیا گیا۔اور فیفا کو مختلف مستند ذرائع سے جنسی ہراسگی

Read more

پاکستان بھر کے حکیموں کا چیف جسٹس سے اہم مطالبہ

 طب یونانی 5000 سال قدیم اور سائنٹفک اور ملک کا مقبول ترین طریقہ علاج ہے ، پوری دنیا میں بیماریوں سے محفوظ رہنے اور لاعلاج بیماریوں سے نجات کے لیے اسی طریقہ علاج کو فروغ دینے پر توجہ دی جارہی ہے لہٰذا کوالیفائیڈ معالجین کے مطب سیل کرنے کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان طبی کانفرنس کے رہنماؤں پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ،پروفیسر حکیم سید فیاض ، حکیم محمد افضل میو، حکیم امجد وحید بھٹی

Read more

شہباز شریف کا وزیر اعلی پنجاب بننا مشکل ہو گیا: سہیل وڑائچ

سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہاہے کہ ریاستی پالیسی کو دیکھتے ہوئے نہیں لگتا کہ شہباز شریف کو اب وزیراعلیٰ پنجاب بننے دیا جائے گا۔ نگراں حکومت نے ن لیگ کی ریلی روکنے کیلئے بہت غلط حکمت عملی اختیار کی۔ ن لیگ کا نواز شریف کے استقبال کیلئے ریلی کی صورت جانے کا فیصلہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے تھا، جب ریاست کے خلاف مزاحمتی سیاست کی جائے تو بڑا ہجوم اکٹھا نہیں کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں کنٹینرز

Read more

کون ائیرپورٹ پہنچ سکا ، کون نہ پہنچ سکا؟ ن لیگی قیادت کی صورتحال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف اور صاحبزادی مریم نواز کی لندن سے پاکستان آمد کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر ان کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے زبردست جوش وجذبے کا مظاہرہ کیا اور کئی مقامات پر انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹوں کو توڑ کر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ، اس دوران رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو سابقایم پی ایز سمیت کئی لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کو

Read more

نواز شریف کی گرفتاری سے خوشی نہیں ہوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی گرفتاری سے خوشی نہیں ہوئی۔ سیاسی اور عوامی نمائندوں کو ایسے کام نہیں کرنا چاہئیں جس کا انجام جیل ہو۔ 1964ء سے سیاستدانوں کی پے در پے گرفتاریاں دیکھ رہا ہوں۔ شہباز شریف کے پاس قائدانہ صلاحیت نہیں ہے۔ ان کی طرف سے کوئی مزاحمتی تحریک دیکھنے کو نہیں ملتی۔ مارشل لاء دور میں ہم نے سب سے پہلے لاٹھی اور پتھر کھائے۔خواجہ سعد رفیق اور ایاز

Read more

2013ء میں عمران خان کی انتخابی مہم کا 66فیصد خرچ کس نے اٹھایا تھا؟

ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے عمران خان کی نجی زندگی کے انتہائی اہم راز افشاء کر دیئے ہیں۔ ایسے ہی ایک راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے ریحام خان نے لکھا ہے کہ2013ء کے انتخابات میں عمران خان کی انتخابی مہم کا 66فیصد خرچ عارف نقوی نے اٹھایا تھا۔ وہ لکھتی ہیں کہ ’’ہم دبئی میں تھے اور مجھے عارف نقوی کے گھر میں ہونے والی پارٹی خواتین کی ایک میٹنگ میں

Read more

استانی کی ایک بات کو دل پہ لے کر شاگرد نے چھیاسٹھ سال ناخن نہیں کاٹے؛ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ

شریدھر چلال کے ناخنوں کی مجموعی لمبائی 29 فٹ اور 10 انچ سے زیادہ تھی۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) نیویارک: دو روز قبل بھارتی شخص شریدھر چلال نے 66 برس تک جن ناخنوں کو بہت احتیاط سے بڑھایا تھا اب انہیں صرف چند لمحوں میں کاٹ کر نیویارک میں واقع ایک میوزیم میں رکھوادیا ہے۔ شریدھر کا تعلق بھارتی شہر پونا سے ہے اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ 66 برس کے دوران انہوں نے بڑی محنت سے اپنے بائیں

Read more

جب سنی لیون کو اپنا اصلی نام بتانا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو بائیو گرافی پر مبنی ویب سیریز میں اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘ بتانا مہنگا پڑگیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ بھی کرچکی ہیں جب کہ گزشہ ہفتے ہی ان کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز ’’کرن جیت کور(دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیون)‘‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا لیکن ان کی ویب سیریز

Read more

جانسن بے بی پاؤڈر بنانے والوں کو 4.7 ارب کا جرمانہ؛ پاؤڈر خواتین میں اووری کے کینسر کا باعث بنا

بچوں کے ٹالکم پاؤڈر سے خواتین میں اووری کے کینسر کی شکایات موصول ہوئی تھیں۔ امریکی عدالت نے نومولود بچوں کے لیے کاسمیٹک پروڈکٹس بنانے والی معروف کمپنی جانسن اینڈ جانس کو خواتین میں رحم کے کینسر کا سبب بننے پر 4.7 ارب ڈالر ہرجانہ عائد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے  کے مطابق امریکی ریاست میسئوری کی عدالت 22 خواتین کی شکایت پر معروف کاسمیٹک کمپنی پر ابتدائی طور پر 550 ملین ڈالر ہرجانہ عائد کیا ہے جب کہ نقصان کے ازالے

Read more

مستونگ خود کش حملے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 197ہو گئی، 150 زخمی

 بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 197افراد شہید جب کہ 150 افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑ کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 197افراد شہید جب کہ 150 افراد زخمی ہوگئے، سراج رئیسانی کو شدید زخمی حالت

Read more

میں نے روحانی لوگوں سے رہنمائی مانگی جس سے میں اور زیادہ کنفیوز ہو گیا ہوں؛ میں پاگل ہو رہا ہوں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب میں عمران خان کے ایک موبائل کا بھی تذکرہ ہے جس پر ماضی میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں نے کافی تنقید کی۔ اس موبائل کے حوالے سے ریحام خان نے اپنی کتاب میں تذکرہ کرتے لکھا کہ ایک رات پہلے میری عمران خان سے بہت لڑائی ہوئی اور اگلی صبح میں باتھ روم میں کھڑی تھی، وہ باہر آئے اور کہا کہ گزشتہ رات جو ہوا، اس

Read more

شاہ عبداللہ کی وفات پہ عمران خان نے پنجابی میں کیا کہا؟

ریحام خان نے اپنی کتاب میں دیگر تہلکہ خیز انکشافات کے ساتھ ساتھ سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ کی موت پر عمران خان کا خوفناک بیان بھی منکشف کر دیا ہے۔وہ لکھتی ہیں کہ ’’ہم سعودی عرب میں تھے۔ ایک صبح ہم سو کر اٹھے تو خبر آگئی کہ شاہ عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔اس پر عمران خان کہنے لگے کہ ’اچھا ہے، ان سارے حرام زادوں کو قتل ہو جانا چاہیے۔‘ وہ پنجابی میں بولتے جا رہے تھے ’خدا

Read more

ہارون بلور شہید کی اہلیہ کا شوہر کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے شہید رہنما ہارون بلور کی اہلیہ نے پی کے 78 پشاور سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر بلور شہید کے بیٹے بیرسٹر ہارون بلور  الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ کارنر میٹنگ میں خودکش حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے تھے۔ ہارون بلور شہید خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے 78 پشاور سے  اے این پی کے امیدوار تھے جن کی شہادت کے بعد اس حلقے

Read more

لاہور ہائیکورٹ کا گرفتار لیگی کارکنان کو 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کو دوپہر 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔  لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس انوار الحق نے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست کی سماعت کی تو عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب کلیم امام اور ہوم سیکرٹری پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران جسٹس انوار الحق نے استفسار کیا کہ ‘کیا آپ کے پاس ان افراد کی کوئی لسٹ

Read more

ہیو گرانٹ کے ساتھ تصاویر دیکھنے کے بعد جمائما کو طلاق دی

عمران خان اور جمائما کی طلاق کے متعلق ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ ’’عمران خان نے اپنے ’پیر‘ کے کہنے پر جمائما کو طلاق دی۔ عمران خان نے مجھے ایک بار بتایا کہ ’جمائما خان شادی کے آخری مہینوں میں بہت زیادہ خوداعتماد ہو گئی تھی۔ ہم کچھ عرصے سے الگ رہ رہے تھے، وہ لندن میں رہتی تھی اور میں بنی گالہ میں۔ وہ طلاق سے قبل شادی کو آخری موقع دینے کے لیے بنی گالہ

Read more

ہارون بلور کی جان کو خطرہ نہیں تھا، وہ چائے کی دعوت پر گئے تھے؛ نگران وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ اعظم خان کا کہنا ہے کہ ہارون بلور کی جان کو خطرہ نہیں تھا، وہ چائے کی دعوت پر یکہ توت گئے تھے جہاں خود کش حملہ ہوا اور 22 افراد شہید ہوگئے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا ۔ نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے ہارون بلور کی شہادت کے واقعے سے ایوان کو آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ اعظم خان نے اجلاس کو بتایا کہ ہارون بلور کی جان کو خطرہ نہیں تھا،

Read more

ڈیم چندہ اکٹھا کرنے سے نہیں بنتے؛ احسن اقبال

 چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈ قائم کیا ہے جس میں معروف شخصیات کے علاوہ عام پاکستانی بھی فنڈ جمع کرا رہے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاحسن اقبال نے اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”دیامربھاشا ڈیم کی لاگت 14 بلین ڈالر ہے جس میں سے 7

Read more

ریحام خان تمہیں دیکھ کر مجھے ایک افغانی مزدور یاد آ جاتا ہے

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب ”ریحام خان“ آن لائن فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے اور ایک مرتبہ پھر اس سے متعلق خبروں اور تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان کیساتھ شادی کے بعد گزرے وقت سے متعلق تفصیل سے لکھا ہے اوران پر منشیات استعمال کرنے کے علاوہ ہم جنسی پرستی اور خواتین کیساتھ ناجائز تعلقات جیسے

Read more

جتنا دیکھا اس سے بہت کم بتایا اور یہ سب کچھ ثابت کر سکتی ہوں؛ ریحام خان کا انٹرویو

جیو کے پروگرام ’’آپس کی بات‘‘ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ آپ کو جیسے نظر آتا ہے یا کسی اور کو جیسے نظر آتا ہے مجھے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، میں نے کتاب لکھی ہے جس نیت سے لکھی ہے مجھے پتا ہے، میں نے جس intention سے بھی لکھی ہے اور جو motivation بھی رہی ہے وہ

Read more

ائیرپورٹ روانگی سے قبل مریم نواز اپنے بچوں سے ملتے ہوئے رو پڑیں؛ چند تصاویر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کیلئے ہیتھرو ائیرپورٹ روانہ ہوئے تو عزیز و اقارب سے ملتے وقت سب کی آنکھیں اشکبار نظر آئیں جبکہ ان کی لمحات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھ کر سب کی آنکھیں نم ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف اپنے بچوں سے ملتے وقت آبدیدہ ہو گئیں اور ذرائع کا

Read more

جنید صفدر کی گرفتاری پہ مریم نواز کا ردعمل؛ ٹوئٹر بیان میں وجہ بتا دی

میٹروپولیٹن پولیس نے ایوین فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر کھڑے پاکستانی کیساتھ جھگڑا کرنے پر مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر، ان کے دوست اور حسین نواز کے بیٹے ذکریا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ایک شخص کو مکا مارنے کے جرم میں تینوں کو گرفتار کر کے چیئرنگ کراس پولیس سٹیشن منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور الزام ثابت ہونے پر تینوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا مگر اس پاکستانی نے

Read more

کھیلوں کی دنیا کی معروف پاکستانی جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی

پاکستان کے انٹر نیشنل اسکواش کھلاڑی فرحان زمان اور ویمن انٹرنیشنل کھلاڑی سعدیہ گل نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ کراچی میں انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والے پشاور کے فرحان زمان اور بنوں کی سعدیہ گل کی نکاح کی تقریب میں عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ تقریب میں دونوں کھلاڑیوں نے اپنے ہاتھ میں اسکواش ریکٹ پکڑ کر تصاویر بھی بنوائیں۔ سابق عالمی چیمپئن قمر زمان کے بھتیجے فخر زمان نے کہا کہ مجھے سعدیہ پسند تھیں، ان

Read more

اکرم درانی (سابق وزیر اعلی) کے قافلے پر بم حملہ، درانی محفوظ ، تین افراد جاں بحق

جمیعت علماء اسلام کے امیدوار برائے اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہواہے جس میں 16 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدار اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں ۔نجی ٹی وی سماء نیوز کےمطابق حملے میں تین افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کے

Read more

عمران خان کا سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے؛ مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے سیاسی کارکنوں کو گدھا کہنا قابل مذمت ہے۔ عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن اپنے لیڈر کی غیر اخلاقی گفتگو سے دور رہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی تقریروں سے ان کی سیاسی اور اخلاقی تربیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، پی ٹی آئی کے

Read more

منی لانڈرنگ کی رقم کا کتنا حصہ اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں گیا؟

ملک کے سب سے بڑی منی لانڈرنگ کے تفتیش کاروں نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ اس غیر قانونی رقم کا بڑا حصہ خیال کیا جاتا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی قریبی شخصیت اویس مظفر ٹپی کے اکائونٹ میں چلی گئی جوآجکل دبئی میں مقیم ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے عدالتی کارروائی کے دوران میسرز زرداری گروپ آف کمپنیز کی خفیہ بینک اسٹیٹمنٹ حوالے کی۔ ایف آئی اے کے ایک سینئر افسر

Read more

بیس بوڑھے مریضوں کی موت آسان بنانے کے لیے انہیں زہردینے والی قاتل نرس گرفتار کیسے ہوئی؟

جاپان میں قریب المرگ 20 مریضوں کو زہر دینے والی ایک نرس کو گرفتار کرلیا گیا، نرس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریضوں کو آسان موت دینے کے لیے ایسا کیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو کے ایک اسپتال میں 31 سالہ نرس ’ایومی کوبوکی‘ کو پولیس نے گزشتہ ہفتے گرفتار کیا ہے جس پر  مریضوں کو زہر دینے کا الزام ہے۔ نرس کے کردار پر سوالیہ نشان اس وقت پیدا ہوا جب جون میں چار معمر

Read more

بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے؛ اداکارہ تاپسی پنوں کا اعتراف

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوں رشی کپور کے ساتھ فلم ’’ملک‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔ فلم میں تاپسی ایک وکیل کا کردار ادا کررہی ہیں جو اپنے مسلمان موکل پر سے غداری کا مقدمہ ختم کروانے کی جنگ لڑیں گی کیونکہ انہیں یقین ہے کہ ان کے کلائنٹ کو مسلمان ہونے کی وجہ

Read more

کیا سی ایس ایس کے ٹاپر کو کپتان بنا سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں آرمڈ فورسزکے کوٹے سے متعلق کیس میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا 1991 کا آفس میمورنڈم طلب کرلیا۔ وزارت دفاع، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور ایف پی ایس سی کے نمائندے پیش ہوئے۔ عدالت نے استفسارکیا کہ آفس میمورنڈم کے علاوہ آرمڈ فورسزکے کوٹے کیلیے کوئی آئینی منظوری ہے؟ جواب میں بتایا گیاکہ اس کے علاوہ کوئی منظوری نہیں۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیے کہ یہ

Read more

سیاست میں ایجنسیوں کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے، پیپلزپارٹی

سینیٹ کی ہول کمیٹی کو چاہئے کہ وہ چیف الیکشن کمشنر کو طلب کرے  پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کو انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے اور ہمارے لوگوں کی زبردستی وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں جب کہ نیب کو صرف دو جماعتیں نظر آ رہی ہیں تیسری جماعت نظر نہیں آتی۔ پیپلزپارٹی کے وفد نے  شیری رحمان کی قیادت میں چیف الیکشن کمیشنر سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ شیری رحمان

Read more

نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ ابوظہبی پہنچ گئے

نواز شریف اور مریم نواز آج شام پونے سات بجے لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے ابوظہبی پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز

Read more

آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟ ہم نے تو حکم جاری نہیں کیا؛ چیف جسٹس

جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں کیوں ڈالا؟دونوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم ہم نے تو نہیں دیا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی،سابق صدر آصف علی زرداری کے وکلا فاروق ایچ نائیک، سردار لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن عدالت میں پیش

Read more

جب ریحام خان پر لندن کے ایک بار میں برہنہ ڈانس کرنے کے الزامات لگائے گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے انتہائی تہلکہ خیز انکشاف کیے ہیں۔ وہ لکھتی ہیں کہ شادی سے پہلے ہی پی ٹی آئی کے لوگوں نے میرے متعلق عمران خان کے کان بھرنے شروع کر دیئے تھے اور مجھ پر سنگین الزامات عائد کر رہے تھے۔ شادی کے روز بھی عمران خان اور میں، مجھ پر لگائے جانے والے الزامات کے متعلق ٹیکسٹ میسجز کے

Read more

جمائما سے شادی کی پہلی رات میں روتے روتے سو گیا

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب بالآخر منظرعام پر آ گئی ہے جس میں انہوں نے انتہائی تہلکہ خیز انکشاف کیے ہیں۔عمران خان کی جمائما خان سے شادی اور سہاگ رات کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے ریحام خان لکھتی ہیں کہ ’’ایک روز عمران بہت خوشگوار موڈ میں تھا۔ وہ مجھ سے میرے متعلق بھی شکوے کر رہا تھا اور شاید میری ہمدردی لینے کے لیے اپنے ماضی سے بھی ایسے قصے سنا رہا

Read more

ملالہ کی زندگی پر بنی فلم ’گل مکئی‘

  بالی ووڈفلم انڈسٹری ’دنیا کی کم عمر امن نوبل انعام حاصل کرنے والی پاکستانی طلبہ ملالہ یوسف زئی‘ کی زندگی پر فلم بنارہی ہے جس میں ملالہ کی زندگی میں رونما ہونے والے کئی اہم پہلوئوں کو منظر عام پر لایا جائے گا۔ فلم کے ہدایت کار ’امجد خان‘ کا کہنا ہے کہ جب وہ ملالہ پر تحقیق کر رہے تھے تو انہیں سب سے زیادہ حیران ملالہ کی ’ہمت اور پر اعتمادی‘ نے کیا۔ انہوں نے مزید بتایا

Read more

پشاور: سابق ایم این اے کا ترجمان فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کا ترجمان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں بورڈ بازار کے قریب ناصر باغ روڈ پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کا ترجمان جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے،جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں زخمی کو طبی امداد دی جارہی

Read more

نوازشریف کی سزا پر شہباز اورحمزہ مجھے دعائیں دیتےہیں کہ شکریہ خاں صا حب اب تو ہماری باری آ گئی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ بی بی مریم اوربےبی بلاول بھی باری کیلئےتیارہیں،چوراعظم آرہاہےاورکہتاہےاستقبال کرو، قانون کی بالا دستی سےصلاحیتیں جنم لیتی ہیں، موروثی سیاست دان قوم کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں،پہلے والدین لوٹتے ہیں اور پھر انکےبچےتیارہو جا تےہیں۔زرداری اور نواز شریف نے دس سالوں میں ملک پر قرضہ چھ ہزار اب روپے تھا اسے 27ہزارارب روپے تک پہنچا دیا یہ قرضہ عوام کو ٹیکسوں کے ذریعے مہنگائی کی صورت میں ادا کر نا پڑے گا، راؤ انوار

Read more

لاہور پولیس نے مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگا دیئے

لاہور میں لیگی کارکنوں کو ائیرپورٹ کی جانب جانے سے روکنے کے لیے پولیس نے کنٹینرز مختلف شاہراوں پر کھڑے کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو لیگی قائد نواز شریف اور مریم نواز لندن سے لاہور واپس آرہے ہیں ، اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ کارکنوں کو استقبال سے روکنے کے لیے پولیس نے نئی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے کارکنوں کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دوسری جانب مختلف شاہراوں پر کنٹینرز

Read more

یہ بے غیرتی ہے! معروف ماڈل صبا ممتاز کی تصویر پہ سوشل میڈیا ردعمل

مشہور پاکستانی ماڈل مصباح ممتاز کی دلکش تصاویر آپ آئے روز دیکھتے ہوں گے لیکن گزشتہ روز انہوں نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کر دی کہ جسے دیکھ کر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنا توازن ہی کھو بیٹھے ہیں۔ ویب سائٹ parhloکے مطابق مصباح ممتاز کی یہ تصویر فوٹوگرافر عمر بن نصار نے بنائی جس کے لیے جے سٹائل سٹوڈیو کے ایرک فین نے میک اپ و سٹائلنگ خدمات فراہم کیں۔ اس تصویر

Read more

ثنا بچہ اور ریحام خان میں بڑی لڑائی کا خدشہ

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اپنی کتاب مارکیٹ میں لانے کے اعلان کے بعد سے مخالفین کی تنقید کی زد میں ہیں اور ان پر یہ الزام بھی عائد ہوتا ہے کہ کتاب لکھوانے کے لیے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے انہیں پیسے دئیے ۔اب ایک بار پھر اس ہی الزام کے باعث معروف اینکر پرسن ثنا بچہ اور ریحام خان آمنے سامنے آگئیں جس کے بعد دونوں کے درمیا ن

Read more

استعمال شدہ کنڈوم سے بلیک میلنگ

تاوان طلب کرنے کے لئے گولی پستول کا استعمال تو آپ نے سنا ہو گا لیکن استعمال شدہ کنڈوم کے زور پر تاوان نکلوانے کا واقعہ آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا۔ بھارتی شہر بھوپال میں ایسا ایک آدھ نہیں بلکہ درجنوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔ وہ تو اچھا ہوا کہ بالآخر یہ انوکھی واردات کرنے والا گروہ پکڑا گیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھوپال شہر میں کئی ماہ سے ایک ایسا گروہ سرگرم تھا جو

Read more

معروف شاپنگ ویب سائٹ دراز کا نیا سکینڈل

 پاکستان میں ای کامرس انڈسٹری میں گزشتہ چند سالوں کے دوران بہت ترقی ہوئی ہے اور آن لائن شاپنگ کے رجحان میں بے حد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایک جانب لاکھوں پاکستانی اس سہولت سے فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں تو اس کیساتھ ہی اشیاءکی کوالٹی کے حوالے سے بھی کئی خدشات سے جنم لیا ہے۔ عموماً یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کامرس انڈسٹری میں معروف ویب سائٹس سے اشیاءخریدنا محفوظ ہے اور کوالٹی بھی بہترین ہوتی

Read more

ریحام خان کی کتاب آ گئی

ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ پی

Read more