اویس لغاری کا الیکشن کے حوالے سے سنگین الزام
مسلم لیگ ن کے رہنما سردار اویس لغاری نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے حلقہ پی پی 292 کی دوبارہ گنتی کے دوران تین پولنگ اسٹیشنز کے تھیلے غائب ہوگئے۔ اپنے بیان میں سردار اویس لغاری نے الزام عائد کیا کہ دوبارہ گنتی میں جان بوجھ کرتھیلےغائب کر دیےگئےہیں، الیکشن کمیشن تین پولنگ اسٹیشنز 61 , 62 اور 66 کے تھیلے غائب ہونے کا نوٹس لے۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وہ پی پی 292 سے 200
Read more



































































































