ورلڈ کپ کی یادیں: جب انڈیا نے صرف 183 رنز بنا کر کرکٹ کی تاریخ بدل ڈالی
ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ایک انگلش ناقد نے لکھا تھا کہ انڈین ٹیم اتنی کمزور ہے کہ اسے ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لینا چاہیے۔
Read moreٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے ایک انگلش ناقد نے لکھا تھا کہ انڈین ٹیم اتنی کمزور ہے کہ اسے ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لینا چاہیے۔
Read moreملازمین کے لیے یہ گرانٹ یا کریڈٹ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ’کئی ممالک میں، یہ اخراجات بھی ٹیکس سے پاک ہیں اور آجر اور ملازم دونوں کے لیے خالص فائدہ تنخواہ پر انکریمینٹ سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔‘
Read moreاس حادثے میں ہلاک ہونے والے امریکی شہری کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ گوگل یہ دکھانے میں ناکام رہا کہ پل نو سال پہلے گر گیا تھا اور اب اُس مقام سے گزرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔
Read moreملک کے شمال میں کاراکاس کے جنوب مغرب میں تقریباً 140 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع توکورون جیل کئی برسوں سے وینزویلا کے سب سے بڑے منظم اور لاطینی امریکہ میں سب سے طاقتور جرائم پیشہ گروہ ٹیرن ڈی آرگوا کی کارروائیوں کا مرکز رہی ہے۔
Read moreگیارہویں صدی کے بعد سے جب اسلامی جنگجو اڑتی ریت سے بچنے کے لیے اپنے چہروں پر نقاب اوڑھے صحرائے صحارا کے اٹلس پہاڑوں سے گزرے اور موجودہ مراکش میں ایک سلطنت قائم کی تو یہ شہر اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔
Read moreاسلام آباد پولیس حال ہی میں ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت سکول اور کالجز کے تعلیمی اوقات کے دوران عوامی مقامات اور پارکوں میں سکول یونیفارم میں آوارہ پھرنے والے طلبا کو ان کے متعلقہ سکولز اور کالجز میں پہنچایا جاتا ہے۔
Read moreاحمد آباد تھانے میں شکایت درج کرائی گئی ہے کہ کشمیرالدین سمیت کل 13 افراد کو دھوکہ دیا گیا اور ملزمان 22 لاکھ 40 ہزار روپے لے کر فرار ہوگئے۔
Read moreسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ’ہم روزانہ کی بنیاد پر تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق معاملات میں قریب آ رہے ہیں، پہلی مرتبہ یہ ایک حقیقت لگ رہی ہے، ہم دیکھیں گے یہ معاملہ کہاں جاتا ہے۔
Read moreخوبصورت لگنا کسے پسند نہیں۔۔۔ لیکن اگر خوبصورت لگنے کے لیے آپ کو مختلف قسم کے پروسیجرز یا پھر سرجری کروانا پڑیں تو کیا آپ کراوئیں گے؟
Read moreایک اندازے کے مطابق تقریبا دس لاکھ شامی پناہ گزین بغیر اجازت کے کام کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ انھیں سماجی تحفظ تک رسائی حاصل نہیں ہے اور انھیں اکثر مقرّر کردہ کم از کم اجرت سے کم تنخواہ دی جاتی ہے۔
Read moreپاکستان میں ووٹ ڈالنے کے اہل افراد میں لگ بھگ 45 فیصد نوجوان ہیں، یہ نوجوان کسی ایسی سیاسی پارٹی سے اپنے مستقبل کی امیدیں کیونکر وابستہ کریں گے جس کے قائد، چیئرمین یا شریک چیئرمین 70 سال سے زیادہ کے بزرگ ہیں؟ بڑھاپا دماغ کو کس طرح متاثر کرتا ہے اور سیاسی قیادت کرنے کے لیے ’حدِ عمر‘ کتنی ہونی چاہیے؟
Read moreپانچ اکتوبر سے 19 نومبر تک انڈیا میں ہونے والے اس ورلڈ کپ کا کرکٹ فینز کو بے چینی سے انتظار ہے اور یہی وجہ ہے کہ جیسے ہی آئی سی سی نے آفیشل ترانہ ریلیز کیا تو شایقین کرکٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔
Read moreاعجاز بلوچ کی تشدد زدہ لاش 16 ستمبر کو ایک اور شخص امیربخش زہری کی لاش کے ساتھ ضلع خضدار سے برآمد ہوئی تھی۔
Read moreلینا لطفیاوتی پر 16,245 ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا، جس کی عدم ادائیگی کی صورت میں ان کی سزا میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی جائے گی۔
Read moreمنی پورمیں خوف کی فضا واضح ہے جو اس وقت پیدا ہوئی تھی جب ’میتی‘ اور اقلیتی ’کوکی برادری‘ کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ اس دوران بہیمانہ قتل اور خواتین کے خلاف جنسی جرائم بھی ہوئے۔ اب تک تقریباً 200 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Read moreیہ سیباکیوٹ سیکلورزنگ پیننسیفلائٹس مرض ہے کیا، کیا اس کا کوئی علاج ممکن ہے اور کیا کوئی انسان واقعی دکھ کی کیفیت، جدائی کے احساس یا نفسیاتی صدمے سے مر سکتا ہے؟
Read moreایک اہم بات یہ بھی ہے کہ 11 سال کی عمر کے بعد بچوں میں سیکس کے بارے میں سیکھنے کی قدرتی جبلت پیدا ہوتی ہے۔
Read moreیہ معاملہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کا ہے جہاں ایک دولہن کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے مقامی پولیس نے سرینگر سے جنوب کی طرف 35 کلومیٹر دُور اونتی پورہ قصبے سے فیاض احمد ڈار اور ان کے والد محمد شعبان ڈار کو گرفتار کر لیا۔
Read moreانڈیا کی عالمی معاشی اہمیت اپنی جگہ لیکن برطانیہ، آسٹریلیا جیسے ممالک میں سکھوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے ایسے تنازعات کے سیاسی نتائج بھی مرتب ہوتے ہیں۔ ماضی میں روس، یران اور سعودی عرب پر ماورائے عدالت قتل کا الزام لگا تو مغربی ممالک نے کھل کر تنقید کی۔ اس بار معاملہ مختلف کیوں ہے؟
Read moreہر قسم کے سانپ کے زہر کا تریاق یا توڑ موجود ہے ضرورت صرف اتنی ہے کہ جس شخص کو سانپ کاٹ لے اس کو وقت ضائع کیے بغیر ہسپتال پہنچایا جائے جہاں اسے یہ تریاق دیا جا سکے۔
Read moreآذربائیجان نے ناگورنو قرہباغ کے متنازع خطے میں ’انسداد دہشت گردی‘ کے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے حملہ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک کہ آرمینیائی علیحدگی پسند ہتھیار نہیں ڈال دیتے۔
آذربائیجان نے ’آرمینائی فوج کے غیر قانونی دستوں‘ کو ہتھیار ڈالنے اور اپنی غیر ’قانونی حکومت‘ ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
یہ کہانی ہے ایک امریکی خاتون سیریل کلر نینی ڈوس کی جنھوں نے 1920 اور 1954 کے درمیان تقریباً 12 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تھا۔
Read moreانتخابات قریب ہیں اور آپ نے اہم فیصلے کرنا ہیں لہٰذا سب ذمہ داری اگلے تیرہ ماہ میں آپ کے کندھوں پر رہے گی۔ کیا کریں قاضی صاحب! آپ ایک ہیں اور مقدمات کی طرح اُمیدیں ہزاروں۔۔۔ اُمید ہے اب انصاف کی راہ میں سموسہ نہیں آئے گا
Read moreایک دن وہ اس گھر سے نکلیں جہاں وہ ہمایوں نگر میں اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی تھیں اور پھر کبھی واپس نہیں آئیں۔ وہ اپنا فون بھی گھر چھوڑ گئی تھیں۔
Read moreمیوزیم کے ڈائریکٹر لاس اینڈرسن نے 2021 میں بی بی سی کے نیوز ڈے پروگرام کو بتایا کہ ’ان کے ان فن پاروں نے نہ صرف مجھے بلکہ میرے میوزیم کے کارکنوں کو بھی پہلے تو ہلا کر رکھ دیا اور ہم ان ’آرٹ پیسز‘ کو دیکھ کر حیران رہ گئے مگر پھر ہم سب ہنس پڑے کیونکہ یہ واقعی بہت مضحکہ خیز تھا۔‘
Read moreایک بار پھر ہم اس موڑ پر آ گئے ہیں کہ ورلڈ کپ سر پر ہے اور پاکستان ٹیم غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں ان آپشنز پر جو اس وقت پاکستان کے پاس ہیں۔
Read moreاسرو نے وکرم اور پراگیان کی حرکات اور ان سے حاصل کردہ معلومات اور تصاویر کے بارے میں باقاعدگی سے اطلاعات دی ہیں جنھوں نے ایک جانب انڈیا کے شہریوں کو اس مشن سے آگاہ رکھا ہے تو وہیں دوسری جانب بہت سے لوگ ان دریافتوں کی سائنسی اہمیت کے بارے میں سوال کر رہے ہیں۔
Read moreوہ 18 جون سنہ 2023 کی ایک عام سی اتوار کی شام تھی۔ دنیا بھر میں اور سوشل میڈیا پر ‘فاردز ڈے’ منایا جا رہا تھا جبکہ کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے سرے قصبے میں گرودوارہ نانک صاحب میں شام کی پرارتھنا (عبادت) کے لیے معمول کے مطابق عقیدت مند جمع تھے کہ اچانک پارکنگ کے حصے سے فائرنگ کی آواز آنا شروع ہو گئی۔
Read moreمایا خان نے اداکاری کے علاوہ مارننگ شو کی میزبان کی حیثیت سے بہت شہرت حاصل کی۔ اب ایک طویل وقفے کے بعد وہ دوبارہ ڈرامہ انڈسٹری میں واپس لوٹی ہیں۔ سب سے خاص بات کی ظاہری شخصیت میں تبدیلی ہے۔
Read moreکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ خالصتان حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس معاملے میں ملک بدر کیے گئے انڈین سفارتکار پون کمار کینیڈا میں انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ تھے۔
Read moreتامل ناڈو کے شیوا گنگا ضلع میں نو سال قبل سیوریج ٹینک سے لاپتہ شخص کی کھوپڑی کی دریافت نے ہلچل مچائی تھی۔ ابھی اس پر ہنگامہ تھما نہیں تھا کہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ایک خاتون کو اس قتل کا قصوروار ٹھہرا دیا۔
Read moreپاکستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ فل کورٹ کی عدالتی کارروائی ٹی وی پر نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں وکلا اور اٹارنی جنرل کے دلائل کے دوران ججز سوالوں کی بوچھاڑ کرتے رہے اور چیف جسٹس جونیئر وکلا کو سوال نوٹ کرنے کا کہتے رہے۔
Read moreتہران آمد پر فٹبال سٹار رونالڈو کو نہ ایرانی حکام بلکہ فینز کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے پُرتپاک استقبال دیا گیا۔ مگر بعض مبصرین نے اسے ایران کی صورتحال کو ’وائٹ واش‘ کرنے کے مترادف قرار دیا۔
Read moreناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے ممکنہ دور دراز کے ایک سیارے پر زندگی کی نشانی کے عارضی شواہد دریافت کر لیے ہیں۔
Read moreتاہم اسی دوران ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ (ایچ ای سی) کے ملازمین جنھوں نے اسرو کے لیے کئی اہم کام کیے، اپنی 18 ماہ کی بقایا تنخواہ کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔
Read moreامریکی افواج نے اپنی عوام سے گرنے والے ایف 35 لڑاکا تیارہ کی تلاش میں مدد مانگ لی ہے۔ طیارے کے پائلیٹ نے گرنے سے پہلے اس سے ایجیکٹ کر لیا تھا۔
Read moreکیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کہ کسی نے آپ کو بتایا ہو کہ انھوں نے ایک نیلی گاڑی لی ہے اور اس کے بعد سے آپ کو ہر طرف اسی رنگ کی گاڑیاں نظر آنا شروع ہو جاتی ہیں؟
Read more’میں اس ہیجانی کیفیت کو کنٹرول نہیں سکی، یہ ایک نشہ سا تھا۔ جب بھی میرا فون بجتا یا اس کی طرف سے کوئی پیغام آتا، میری پوری دنیا روشن ہو جاتی۔‘ کیسے دھوکہ باز لوگوں کو رومانوی تعلق میں پھنسا کر انھیں لوٹتے ہیں۔
Read moreایک ایسے موقع پر جب کئی مغربی ممالک نے کابل میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے تھے، چین نے اپنا سفارت خانہ کھلا رکھا۔ چینی سفارت خانے کا کابل میں موجود ہونا طالبان کے حوالے سے ملک کی پالیسی میں تبدیلی کی علامت تھا۔
Read moreپاکستان میں رہنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ مخصوص قبرستانوں میں ان کی قبریں غیر محفوظ ہیں اور مشترکہ قبرستانوں میں بھی تدفین کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔
Read moreاتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر انڈیا آٹھویں بار چیمپیئن بنی جس میں انڈین بولر محمد سراج کی ایسی نمایا کار کردگی رہی کہ لوگ اس میچ کو سری لنکا بمقابلہ انڈیا کے بجائے سری لنکا بمقابلہ محمد سراج کہہ رہے ہیں۔
Read moreہیریسن بتاتے ہیں کہ انھوں نے صرف ایک چھوٹی سی نکر پہن رکھی تھی اور انھیں یاد ہے کہ مچھلیاں جہاز ڈوبنے کے دوران لگنے والے ان کے جسمانی زخموں کو چاٹتی تھیں۔
Read moreگذشتہ ہفتے انڈیا میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران پر نریندر مودی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ طور پر گرما گرم بات چیت ہوئی جس کے بعد کینیڈا نے انڈیا کے ساتھ باہمی تجارتی معاہدے پر پہلے سے جاری بات چیت کا عمل معطل کر دیا ہے۔ کیا سکھ علیحدگی پسند تحریک ’خالصتان‘ کی وجہ سے انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں؟
Read moreقاضی فائز عیسیٰ کا اب تک کا ریکارڈ شاندار رہا۔ مگر اب وہ عین پلِ صراط کے اوپر کھڑے ہیں اور انصاف کا سورج سوا نیزے پر ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم
Read moreمحمد سراج مگر وہ چکا چوند نہیں دیکھ پاتے جو بمراہ کو نصیب ہوتی ہے۔ بطور میڈیم پیس سیمر، ان کا کردار عموماً اپنی نپی تلی لینتھ سے، دوسرے کنارے سے حملہ آور بمراہ کی تائید کرنا ہوتا ہے۔ مگر یہاں سراج بمراہ سے سبقت لے گئے اور سری لنکن بلے باز سر پیٹتے رہ گئے۔
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کے دوران ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کی موجودگی بحث کا موضوع بنی جسے بعض لوگ ایک نئی روایت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
Read moreفوجی اہلکار گاڑیوں میں بیٹھے ڈرائیوروں اور مسافروں کو ماسک دے رہے تھے۔ دوسری سمت میں چلنے والی گاڑیوں میں لوگوں نے انھیں پہلے سے پہن رکھا تھا۔ اس کی وجہ جلد ہی واضح ہو گئی۔
Read moreکھانا بنانے کی اپنی نئی کتاب میں مصنفہ روتا کاہتے کہتی ہیں کہ صرف چھ مسالحوں کے استعمال سے کوئی بھی انڈین پکوانوں میں مہارت حاصل کر سکتا ہے۔ ان میں مونگ کی دال اور کُرکُرے آلوؤں کا مسالحہ دار سالن بھی شامل ہیں۔
Read moreایک ایسی سیاسی جماعت جس کے رہنماؤں کی اکثریت پارٹی یا عہدہ چھوڑ چکی ہے، جس کے بانی اور چیئرمین عمران خان سمیت متعدد رہنما جیل میں ہیں اور ایک بڑی تعداد روپوش ہے، اس وقت چل کیسے رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں میں صورتحال تبدیل نہیں ہوتی تو اس کی انتخابات کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟
Read moreماریا کے پاس اس سفر کے لیے اور کوئی راستہ نہیں۔ وہ روزانہ لفٹ مانگنے پر مجبور ہیں جسے لاطینی امریکہ میں ’ہچ ہائیکنگ‘ کہا جاتا ہے۔
Read moreانڈیا میں حکمراں جماعت بی جے پی سے آنے والے انتخابات میں مقابلہ کرنے کے لیے بنے بڑے حزب اختلاف کے اتحاد ‘انڈیا’ نے غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے 14 ٹی وی اینکرز کی فہرست جاری کی ہے اور کہا ہے کہ ان اینکروں کے پروگراموں میں ان کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔
Read moreایک زمانے میں انٹارکٹیکا کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ ’گلوبل وارمنگ‘ یا دنیا کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت اس پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ لیکن اب یہ تصور ناصرف بدل رہا ہے بلکہ انٹارکٹیکا میں ایک نیا خطرہ جنم لے رہا ہے۔
Read moreامریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے پہلی مرتبہ ایک ایسے افسر کی شناخت ظاہر کی ہے جنھوں نے سنہ 1980 میں ایران سے امریکی سفارتکاروں کے ڈرامائی ریسکیو میں انتہائی اہم کردار ادا کیا تھا۔
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔
Read moreحال ہی میں خبر سامنے آئی کہ وہ چھوٹا ہتھیار جسے شیواجی نے سنہ 1659 میں استعمال کیا تھا، نومبر میں لندن سے انڈیا واپس لایا جائے گا۔ لوہے سے بنے ’واگھ ناخ‘ کی شکل شیر کے پنجے جیسی ہے۔ یہ ہتھیار شیواجی نے بیجاپور سلطنت کے جنرل افضل خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔
Read moreپاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسلام آباد آمد کے بعد کا عرصہ سکینڈلز سے بھرپور رہا۔ اولسن کو غیر ازدواجی تعلقات، نہ ظاہر کیے جانے والے ہیروں کے تحائف، جھوٹ کا سہارا لینے اور غیرقانونی ’لابنگ‘ جیسے الزامات کا سامنا ہے۔
Read moreایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری خانہ جنگی کے دوران شام کے جیلوں میں ہزاروں افراد ’غائب‘ ہو چکے ہیں۔ ان کے خاندانوں کو مایوس کن صورتحال میں چھوڑ دیا گیا ہے، وہ اپنے پیاروں کے بارے میں کسی بھی معلومات کے لیے لوگوں، حکومت اور سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی رقم ادا کرنے پر مجبور ہیں۔ اکثریت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔
Read moreایک اعلیٰ امریکی سفارت کار نے چین کے وزیر دفاع لی شانگفو کے منظر عام سے غائب ہونے کے بارے میں سوال اٹھایا ہے۔ چین کے وزیر دفاع لی شانگفو دو ہفتوں سے عوام کے سامنے نہیں آئے اور انھوں نے کئی اہم میٹنگز میں شرکت بھی نہیں کی ہے۔
Read moreانڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں رہنے والے قبائل کے لوگ، جو سینکڑوں سالوں سے نیلگیرس میں آباد ہیں، اب گذشتہ کچھ برسوں سے اپنے گرد موجود تھوڈر بھینسوں کو لاحق معدومیت کے خطرے سے پریشان ہیں۔
Read moreڈاکٹروں کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال کی صورت میں جسم میں اس کے خلاف مزاحمت کا خدشہ بڑھ جاتا ہے جسے ’اینٹی مائیکروبیل رزسٹنس‘ کہتے ہیں۔
Read more16 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی بطور جیف جسٹس مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے۔ ان کے دور میں متعدد اہم سیاسی اور آئینی مقدمات عدالت میں آئے اور ان کے کیے گئے فیصلوں پر کافی تنقید ہوئی اور یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کی سربراہی میں ججز کے دمیان تقسیم رہی۔
Read moreانڈین فوج اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں گڑول کے جنگلات کے پہاڑوں میں قدرتی غار میں چھپے شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون کا استعمال کر رہی ہے۔
Read moreمجھے اس پرانی فلم کا ڈراپ سین یاد ہے کہ میاں صاحب کا باؤنسر زمین پر پڑا تھا، لارڈ نذیر پتا نہیں کہاں تھے، لیکن بغیر وردی والوں کا ایک دستہ میاں صاحب کو لے کر ایک جہاز کی طرف جا رہا تھا جو پہلے ہی رن وے پر انتظار کر رہا تھا۔
Read moreمہنگائی اور آئے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے تنگ پاکستانی عوام کو صبح کے وقت جب یہ خبر ملی تو انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے غم اور غصے کا اظہار کیا۔
Read moreالفدیل نہ کہا کہ ’جب ہمارا سکول دوبارہ تعمیر ہو جائے گا اور اس میں تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع ہو جائیں گی تو ہم ان 32 بچوں کو یاد کریں گہ اور اُن کی کہانیاں سب کو سُنائیں گے۔‘
Read moreایٹلی نے اب تک صرف پانچ فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں۔ اس کے باوجود وہ اس وقت انڈیا کے سب سے مقبول فلم ڈائریکٹر بن چکے ہیں۔ لوگ اس کے بارے میں کافی بات کر رہے ہیں۔
Read moreگذشتہ ہفتے پاکستان اور دنیا بھر میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟ بی بی سی اردو کے ہفتہ وار کوئز کے ذریعے اپنی یادداشت کا امتحان لیجیے۔
Read moreانڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کا شہر ’کوٹہ‘ ملک کے ’کوچنگ کیپیٹل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا شہر ہے جہاں ہزاروں نوجوان طلبا میڈیکل اور انجینیئرنگ کالجز کے داخلہ امتحانات کی تیاری کے لیے پورے ملک سے آتے ہیں۔ لیکن طلبا میں خودکشی کے بڑھتے واقعات نے اس شہر میں اب ایک عجیب صورتحال پیدا کر دی ہے۔
Read moreنیویارک میں سوتھبیز کی جانب سے ایک نیلامی میں شہزادی ڈیانا کا سویٹر، جس میں سفید بھیڑوں کی قطاروں کے درمیان ایک کالی بھیڑ موجود ہے، 1.14 ملین ڈالر میں فروخت ہوا ہے۔
Read moreانڈیا میں جی 20 کانفرنس کے لیے مودی حکومت کی طرف سے نکالے گئے میگزین میں مغل شہنشاہ اکبر کا تعارف کرواتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کی جمہوری سوچ دوسروں سے مختلف تھی اور وہ اپنے وقت سے بہت آگے تھے۔
Read moreامریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے سینکڑوں یو ایف او دیکھے جانے کی اطلاعات کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ ان ’غیر واضح مظاہر‘ کے پیچھے کسی خلائی مخلوق کا ہاتھ ہے۔ تاہم خلائی ادارہ بھی اس امکان کو مسترد نہیں کر سکا۔
Read moreکم جونگ ان نے امریکہ کی جانب سے حال ہی میں کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت پر مذاکرات کی پیشکش کا جواب نہیں دیا لیکن انھوں نے اپنی بھرپور کوشش سے ثابت کیا کہ وہ ایک بڑا خطرہ ہیں اور جوہری ہتھیاروں کو بڑھانے میں مصروف رہے ہیں۔
Read moreسپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت عوامی عہدے رکھنے والوں کے خلاف نیب کے مقدمات کی واپسی اور نیب کے پاس پچاس کروڑ روپے سے کم کے مقدمات کی تفتیش نہ کرنے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔
Read moreلیبیا کے شہر درنہ میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کے مختلف اندازے ہیں۔ اقوام متحدہ میں لیبیا کے سفارت کار کا کہنا ہے کہ چھ ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ ہزاروں لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں ہلال احمر کے اہلکار کے مطابق تقریباً دس ہزار افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ درنہ کے میئر نے خبردار کیا ہے سیلاب سے 20 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
Read moreزیاد نے اپنے ساتھی فلم میکر نادر صدیقی کے ساتھ بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم کی کہانی سندھ کے تین ذہنی معذور بچوں پر مشتمل ہے، جو سپورٹس اور ایتھلیٹکس کے زریعے نہ صرف خود کو تبدیل کرتے ہیں بلکہ اپنے خاندان اور معاشرے کی سوچ کو بھی بدلتے ہیں۔
Read moreیہ تین خواتین کی خوفناک کہانی ہے جو مہاراشٹر میں سب سے سفاک سیریل کلر بن جاتی ہیں۔ وہ بھکاریوں کے بچوں کو چراتی تھیں اور چوری کرنے کے لیے بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتی تھیں۔ انھوں نے پھر ان میں سے اکثر بچوں کو جان سے ہی مار ڈالا۔ پڑھیے انھوں نے یہ سب کیسے کیا؟
Read moreیہ طیارہ کم وقت میں چھوٹی جگہوں پر فوج اور ہتھیاروں کی رسد پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس میں انڈیا میں بنے الیکٹرانک وارفیر سسٹم نصب کیے جا رہے ہیں۔ اس طیارے کو اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ کسی جنگی مشن میں بہت نیچے پرواز کر سکے۔
Read moreجس شام کا آغاز خوف اور احتیاط کے تال میل سے ہوا، وہ پہلے عبداللہ شفیق کے تحمل میں بدلی اور پھر رضوان کی استقامت سے افتخار کی جارحیت تک بہت کچھ ایسا ہوا کہ گماں کا ممکن بعید از قیاس نہ رہا مگر بابر اعظم یہاں خود اپنی ہی مدد نہ کر پائے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreلاہور قلندرز کو کئی مرتبہ آخری اوور میں ہاری ہوئی بازی جتانے والے زمان خان ایشیا کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کے لیے ویسے ہی نتائج حاصل نہ کر سکے اور سری لنکا نے دو وکٹوں سے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ سے آؤٹ کر دیا۔
Read moreمہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان میں کچھ لوگ آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا ہر کسی کے لیے ایسا کرنا ممکن بھی ہے؟ مہنگائی کے اس بحران کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
Read moreمنشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ سمجھے جانے والے میکسیکو کے ایل چاپو گوزمین کی اہلیہ کو ایک امریکی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جن کو منشیات سمگلنگ کا اعتراف کرنے پر نومبر 2021 میں قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ تاہم بعد میں ان کی سزا کو کم کر دیا گیا تھا۔
Read moreپاکستان کی قومی ایئرلائن کے پاس موجود لگ بھگ آدھے جہاز اس وقت پرواز کے قابل نہیں ہیں اور انھیں دوبارہ فعال کرنے کے لیے جو پیسے درکار ہیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو ان پیسوں کا بندوبست کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Read moreآٹھ ستمبر کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے راولا کوٹ شہر میں محمد ریاض نامی شخص کو قتل کیا گیا۔ پانچ دن بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح شدت پسندوں نے انڈین فوج کے ایک کرنل، ایک میجر اور جموں کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی کو ہلاک کر دیا۔
Read moreمشرقی لیبیا میں تباہ کن سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ساحلی شہر درنہ کے میئر کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔
Read moreپولیس نے بتایا کہ ملزم کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا لیکن اس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے اور ان کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔
Read moreروس اور شمالی کوریا کے رہنما اپنی عوامی محبت کے اظہار میں زیادہ بات نہیں کرتے تاہم ولادیمیر پوتن اور کم جونگ دونوں کو ہی قریبی تعلقات سے ممکنہ فوائد واضح نظر آ رہے ہیں۔
Read moreشہزادی مارتھا گذشتہ برس اپنے منگیتر کے ساتھ مل کر متبادل ادویات کا کاروبار چلانے کے لیے اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو گئی تھیں۔
Read more’مائی ری‘ ڈرامے میں کم سن لڑکی ’عینی‘ کو حاملہ دکھایا گیا اور پھر ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ اگرچہ عینی اور فاخر کو شدید صدمے کا شکار دکھایا گیا۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین کے لیے یہ سب غیر متوقع تھا اور وہ اسے چائلڈ میرج کو معمولی واقعہ دکھانے کا الزام دے رہے ہیں۔
Read moreایک ایسی مارکیٹ جہاں چند ہفتے پہلے تک خاصی گہما گہمی ہوا کرتی تھی، کرنسی کی بولیاں لگتی تھیں اور ڈیلر جمع ہو جایا کرتے تھے اب مکمل طور پر سیل کر دی گئی ہے اور آج کل وہاں ویرانی ہے۔
Read moreدمتھ ویلالگے ایک ہی روز پہلے سپن کے خلاف موثر ترین بیٹنگ لائن کے طوطے اڑا چکے ہیں، سو کچھ ہول سے ضرور اٹھتے ہیں کہ وہ اور مہیش تیکشنا پاکستانی مڈل آرڈر سے کیا سلوک کریں گے مگر تشفی بخش پہلو یہ کہ خوش نصیبی سے پاکستان کو بھی یہاں سعود شکیل جیسا دماغ میسر ہو گا۔
Read moreدہلی میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران انڈیا کو یورپ سے جوڑنے والے بڑے اقتصادی راہداری کے منصوبے کا اعلان کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ اُن کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا۔ مگر ترکی کے اس منصوبے پر اعتراضات کیا ہیں اور اسے کیوں اس راہداری منصوبے سے دور رکھا گیا ہے؟
Read moreمہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان میں کچھ لوگ آمدنی بڑھانے کے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن کیا ہر کسی کے لیے ایسا کر پانا ممکن بھی ہے؟ اور یہ کہ مہنگائی کے اس بحران کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو کیا کرنا چاہیے؟
Read moreپاکستان سے برطانیہ جانے والے ان تین بالغ افراد میں عرفان شریف، بینش بتول اور فیصل ملک، شامل ہیں، جو سارہ کی ہلاکت سے قبل ووکنگ، سرے میں رہائش پزیر تھے، یہ تینوں بدھ کے روز برطانیہ پہنچیں گے۔
Read moreکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جی 20 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے گذشتہ جمعہ کو انڈیا کے دارالحکومت دہلی پہنچے تھے اور انھیں اتوار کو ہی اپنے ملک واپس جانا تھا لیکن اُن کے طیارے میں ’شرمناک‘ تکنیکی خرابی کی وجہ سے وہ دو دن بعد منگل کی دوپہر کو ہی کینیڈا کے لیے روانہ ہو سکے۔
Read moreاس ڈیل کے تحت ایران پانچ امریکی شہریوں کو رہا کرے گا جس کے عوض اسے اس کے منجمد کردہ 6 ارب ڈالر ملیں گے جبکہ پانچ ایرانی شہری بھی رہا کیے جائیں گے۔ مگر ایران میں مقید یہ امریکی شہری کون ہیں؟
Read moreاتحادی حکومت کے دور میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی اس وقت تک نہیں ہو گی جب تک رسک زیرو نہ ہو جائے۔
Read moreیہ ایک اہم سوال ہے جس کا براہ راست تعلق ہماری صحت سے بھی ہے۔ تو آخر تولیے کو کتنے عرصے بعد دھونا یا بدل لینا چاہیے؟
Read moreدونتھ ویلالاگے کا نام اس سے پہلے زیادہ لوگوں نے نہیں سنا تھا لیکن اب یہ نام ہر طرف گونج رہا ہے کیونکہ منگل کی شب انڈیا اور سری لنکا کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ حقیقت میں انڈیا اور ویلالاگے کے درمیان مقابلہ بن کر رہ گیا تھا۔
Read moreدراصل چند والدین کے لیے ریل یا کوچ کا سفر مہنگا تھا تو انھوں نے سوچا کہ کیوں نہ اس نئی سروس کا استعمال کیا جائے اور بچے بھی سستے داموں پارسل ہی کر دیے جائیں۔
Read moreجان ایف کینیڈی کا قتل سازشی نظریوں کا مرکز رہا جس میں ایک سوال یہ بھی اٹھتا رہا کہ اس واردات میں کتنے لوگ شامل تھے، اس کے پیچھے دراصل کون تھا اور صدر کو کتنی گولیاں لگی تھیں۔
Read more