مستونگ دھماکہ: ’کوئی کسی تنظیم کا نام نہیں لینا چاہتا، آخر میں کہا جائے گا حملے عوام خود کروا رہے ہیں‘

مستونگ دھماکے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرچکی ہے۔ 29 ستمبر کو جس جگہ پر تمام تر گاڑیاں اور لوگوں کا جلوس موجود تھا وہاں دھماکے کے بعد اب صرف مٹی کا ڈھیر ہے۔

Read more

ورلڈکپ 2023: ٹیلنٹ سے بھرپور انڈین کرکٹ ٹیم کے ساتھ ’چوکر‘ کا لفظ کیوں جڑ گیا؟

ایک طویل عرصے سے اہم ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکامی انڈین شائقین کے لیے مایوسی کہ وجہ ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ 2013 سے انڈیا ہر ٹورنامنٹ کے آغاز میں فیورٹ ہوتی لیکن فائنل یا اس سے قبل ہی ناکام ہو جاتی ہے۔

Read more

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہری: ’گھر سے نکلتا ہوں تو خوف رہتا ہے پولیس گرفتار نہ کر لے‘

وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اُن افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جو مبینہ طور پر شدت پسند اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے کے لیے درکار کوئی دستاویزی ثبوت نہیں رکھتے ہیں۔

Read more

ہوئی کایان: ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص جن کے زوال سے چین کی معیشت کو خطرہ ہے

دنیا کی سب سے دولت مند رئیل سٹیٹ کمپنیوں میں سے ایک کے سربراہ ہوئی کایان کئی ہفتوں سے لاپتہ تھے۔ جمعرات کوایور گرینڈ نے تفصیلات میں جائے بغیر ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا ہے ’غیر قانونی کام میں ملوث پائے جانے اورجرائم کے الزام میں ہوئی کایان کو قانون کے مطابق کارروائیوں اور تحقیقات کا سامنا ہے۔‘

Read more

اسرائیلی فوجی کا فلسطینی قیدی کے ساتھ سیکس سکینڈل، خواتین فوجیوں کی جیلوں میں تعیناتی پر پابندی

اسرائیل میں ہائی سکیورٹی جیلوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین فوجی اہلکاروں پر جیل گارڈز کے طور پر خدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

’ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ماں نے بتایا کہ میرے اصلی والد سے ان کی پرتگال میں ملاقات ہوئی تھی‘

انگلینڈ میں مانچسٹر کے مضافات میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں روچڈیل میں پرورش پانے والے لیوک ڈیویز ہمیشہ سے ہی خود کو اپنے خاندان سے قدرے مختلف محسوس کرتے تھے۔

Read more

زیلینڈیا: بحر الکاہل کے پانیوں میں ڈوبا ’آٹھواں براعظم‘ جسے ڈھونڈنے میں 375 سال لگے

سائنسی تحقیقی ادارے جی این ایس سائنس کے سائنسدانوں نے زیلینڈیا کی حدود کا ایک نیا تفصیلی نقشہ بنایا ہے جسے ’ٹکٹونکس‘ میگزین میں شائع کیا گیا ہے۔
تحقیق کار سمندر کی تہہ سے کھودی گئی چٹانوں کے نمونوں کی بدولت اس نقشے کو کھینچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس براعظم کا مکمل سطحی رقبہ تقریبا پانچ ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔

Read more

نسلی امتیاز یا قابلیت میں کمی۔۔۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ کیا؟

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد لوگ ملک کی دوسری بڑی اقلیت ہیں۔ ان کی پہلی آمد دوسری عالمی جنگ کے بعد ہوئی جب تباہ شدہ برطانیہ کی دوبارہ تعمیر کا آغاز کیا گیا اور لیبر کی بے پناہ ضرورت تھی۔ اس کے بعد مسلسل پاکستانیوں کی بڑی تعداد برطانیہ کو اپنا گھر بناتی رہی ہے۔

Read more

’گولی مار دیں، جیل میں ڈال کر سڑا دیں لیکن واپس نہیں جانا۔۔۔‘ پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

یہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔

Read more

سعود شکیل کی وائلڈ کارڈ انٹری: ’سعود بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بابر ہیں‘

سعود شکیل نے سپنرز اور فاسٹ بولرز دونوں کو ہی عمدہ انداز میں کھیلا اور ان کی شاندار انگز کے باعث پاکستان ایک نیوزی لینڈ کو ایک اچھا ہدف دینے میں کامیاب ہوا۔

Read more

مستونگ حملے میں 52 ہلاک، درجنوں زخمی: ’قیامت کا منظر تھا، لاشیں اور زخمی ایک دوسرے کے اُوپر پڑے تھے‘

صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے متعدد افراد سے بات کی ہے جو اس جلوس میں موجود تھے۔

Read more

’ہر وہ شخص جس کی بچہ دانی ہے عورت نہیں‘: عورت مارچ کا نیا موضوع متنازع کیوں بنا؟

’ہر وہ شخص جس کی بچہ دانی ہے عورت نہیں ہے، اور ہر عورت کی بچہ دانی نہیں ہوتی۔ عورتوں کو بچہ دانی تک محدود کر دینا صنفی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے۔‘

Read more

آپریشن ’فائنل‘ سے ’رتھ آف گاڈ‘ تک: اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی وہ کارروائیاں جنھوں نے دنیا کو حیران کیا

خفیہ آپریشنز کے مشنز پر بات کی جائے اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ذکر نہ کیا جائے ایسا ممکن ہی نہیں۔ تو آئیے موساد کے 5 خطرناک مشنز کے بارے میں اس مضمون میں ہم اپ کو بتاتے ہیں۔

Read more

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟

پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔

Read more

چین کے معاشی مسائل باقی دنیا کے لیے ’مالی وبا‘ کی شکل اختیار کر سکتے ہیں؟

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ آنے والی عالمی تباہی کے خدشات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے لیکن ملٹی نیشنل کارپوریشنز، ان کے ملازمین اور یہاں تک کہ وہ لوگ جن کا چین سے براہ راست کوئی تعلق نہیں وہ بھی اس صورتحال کے کچھ نہ کچھ اثرات ضرور محسوس ہونے کے قوی امکانات ہیں۔

Read more

جب انڈین کرکٹر ونود کامبلے ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر 60 ہزار تماشائیوں کے سامنے رو پڑے

سنجے منجریکر لکھتے ہیں کہ ’ونود کامبلے کمرے میں داخل ہوئے تو اجے جدیجا نے انھیں ٹیم کی شکست پر کھلے عام رونے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انھیں کامبلے کا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھنا پسند نہیں آیا تھا لیکن شاید کامبلے کو مایوسی ہوئی کہ انھوں نے انڈیا کے لیے میچ بچانے والی اننگز کھیلنے کا موقع گنوا دیا۔

Read more

انوار الحق کاکڑ: ’پی ٹی آئی کے ساتھ قطاً سختی نہیں برتی جائے گی، منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا‘

پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم محمد انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اور ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے۔

Read more

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑ

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘

Read more

جاوید چوہدری کے پروگرام میں سیاستدانوں کی ہاتھا پائی: اس ناخوشگوار واقعے کا ذمہ دار کون اور شو میزبان کو کیا کرنا چاہیے؟

جمعرات کی شب پروگرام کا مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس جھگڑے کی مذمت کی تو وہیں کچھ لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو ٹی وی سٹوڈیو سے لیک ہونے اور ایسی صورتحال میں پروگرام اینکر کی ذمہ داری پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔

Read more

سندھ میں سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکرنڈ شہر سے 12 کلومیٹر دور کچے کے قصبے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

مالدیپ کے صدارتی انتخابات کو انڈیا اور چین کا معرکہ کیوں کہا جا رہا ہے؟

وسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ سیاسی معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست پر حاوی ہونے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔ لیکن بات یہیں تک محدود نہیں بلکہ وسیع تر تناظر میں مالدیپ کا یہ معرکہ انڈیا اور چین کے درمیان بھی یہاں کی سیاست میں حاوی آنے کا ان دیکھا مقابلہ بن رہا ہے۔

Read more

’ہم تم اک کمرے میں بند ہوں‘: وہ فلم جس نے ڈمپل اور رشی کپور کو راتوں رات سٹار بنا دیا

’بوبی‘ شاید ہندی کی پہلی کم عمری کی محبت کی کہانی تھی، جس میں جوانی کا جوش، بغاوت، معصومیت اور بے فکر محبت کا امتزاج تھا۔

Read more

’ہمارا دم گھٹ رہا ہے‘: پراسرار فون کال، نامعلوم ٹرک اور چھ خواتین جنھیں بی بی سی نے بچانے میں مدد کی

بی بی سی کی جانب سے پولیس کو اطلاع دیے جانے کے بعد فرنس میں ایک ٹرک سے چھ خواتین کو بازیاب کروایا گیا ہے جن میں سے چار ویتنامی اور دو عراقی شہری ہیں۔ یہ خواتین، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تارکین وطن ہیں، اس ٹرک میں بند تھیں اور انھیں سانس لینے میں مشکل ہو رہی تھی۔

Read more

دنشکا گوناتھیلاکا جنسی حملے کے الزام سے بری: ’سری لنکن کرکٹر کے پاس سیکس کے دوران کونڈم اتارنے کا کوئی موقع نہیں تھا‘

ابتدائی طور پر ان پر جنسی زیادتی کے متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے لیکن عدالت تک مقدمہ صرف ’سٹیلتھنگ‘ یا سیکس کے دوران دوسرے فریق کی رضامندی کے بغیر کونڈوم اترانے کے معاملے پر پہنچا تھا۔

Read more

جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا نعرہ لگانے کے بعد نون لیگ پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

سپریم کورٹ ہو یا فوج، اہم عہدوں پر اب وہ لوگ نہیں رہے جن کے ہوتے ہوئے نواز شریف ملک سے باہر گئے تھے اور نواز شریف کی سیاسی اور قانونی مشکلات اپنی جگہ ہی موجود ہیں۔ ایسے میں نون لیگ کی احتساب کے بیانیے سے پسپائی اور بھی اہم ہو جاتی ہے۔

Read more

بجلی چوری کے خلاف حکومتی مہم: ’بل ادا ہے لیکن پولیس نے اس لیے پکڑ لیا کہ میٹر آہستہ چل رہا ہے‘

نگران حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں چوری کی مختلف سطحیں ہیں لیکن چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سالانہ 589 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے لیکن کیا یہ آپریشن مؤثر بھی ثابت ہو رہا ہے؟

Read more

پیر محل کے اسسٹنٹ کمشنر کی نئی گاڑی: ’ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی ضروری ہے یا سادہ جیپ سے کام چل سکتا تھا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک ضلعی اہلکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر حال ہی میں ایک ویڈیو لگائی جس کے بعد انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

غربت سے نکل کر چین میں سٹار بننے والا انڈین شہری، جس کی کامیابی کی کہانی کتابوں میں پڑھائی جاتی ہے

‘بی واٹر مائی فرینڈ’ یعنی آپ پانی کی طرح ہو جاؤ۔ خود کو اتنا لچکدار بناؤ اور سہل بناؤ کہ آپ ہر صورتحال اور ماحول کے مطابق ڈھل سکو۔

Read more

کویت میں یرغمال بنائی جانے والی خاتون: ’میں نے سوچا آخری وقت آ چکا اب وہ ہمیں گولی ماریں گے‘

یہ دو اگست سنہ 1990 کی بات ہے جب عراق نے ہمسایہ ملک کویت پر حملہ کیا اور سینکڑوں غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے لیا اور انھیں ‘انسانی ڈھال’ کے طور پر استعمال کیا۔ اس میں پھنسے والی ایک سابق یرغمالی برطانوی حکومت اور برٹش ایئرویز کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اس سابق کیبن کریو نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی تنازع میں پھنس جانا کیسا ہوتا ہے۔

Read more

جوہری دھماکوں کا پتا چلانے والے سینسرز کا نیٹ ورک جو غیر متوقع سائنسی دریافت کا باعث بنا

1990 کی دہائی کے بعد سے سینسرز کا ایک عالمی نیٹ ورک بغیر اجازت کیے جانے والے جوہری دھماکوں کا سراغ لگانے کے لیے کوشاں رہا ہے۔ لیکن ان سینسرز نے کچھ ایسے غیرمتوقع کام کیے ہیں جس کی امید انھیں بنانے والوں کو بھی نہیں تھی جیسا کہ بلیو وہیل کی ایسی نسل کی دریافت جس کے بارے میں پہلے علم نہیں تھا۔

Read more

وحیدہ رحمان کے لیے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ: ’چودھویں کے چاند کو یہ ایوارڈ دینا حق بجانب ہے‘

وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازے جانے پر کوئی انھیں فلم ’گائیڈ‘ کی روزی کے طور پر یاد کر رہا ہے تو کوئی ’چودھویں کا چاند‘ کہہ رہا ہے، کوئی ’راجکماری نیل کمل‘ تو کوئی تیسری قسم کی ’ہیرا بائی‘ کے طور پر یاد کر رہا ہے۔

Read more

ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرے تو جائزہ لینے کے لیے تیار ہیں، انڈین وزیر خارجہ

انڈیا کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کا کہنا ہے کہ اگر کینیڈا علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے میں ’متعلقہ‘ معلومات فراہم کرتا ہے تو ان کا ملک ان معلومات کا جائزہ لینے کے لیے تیار ہے۔

Read more

امریکی صدر بائیڈن اپنے کمانڈر نامی کتے کے ہاتھوں کیوں ’پریشان‘ ہیں؟

امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفرڈ نسل کے کمانڈر نامی دو سالہ کتے کی جانب سے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا بلکہ یہ 11ویں مرتبہ ہے کہ اس نے وائٹ ہاؤس یا جو بائیڈن کے آبائی گھر میں تعینات کسی اہلکار کو کاٹا ہو۔

Read more

انڈیا کینیڈا سفارتی تنازع: ’گھر کب آؤ گے۔۔۔‘ انڈین مائیں منتظر لیکن کینیڈین بیٹے گھر لوٹنے سے قاصر

کینیڈا میں انڈین نژاد 18.6 لاکھ کینیڈین شہری مقیم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ انڈین حکومت کے ویزوں پر پابندی کے فیصلے کا ان لوگوں پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا، حالانکہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو شروع سے ہی اس فیصلے سے پریشان تھے۔

Read more

سعودی اور اسرائیلی حکام کے دورے اور قربتیں: ’ابھی طویل سفر طے کرنا ہے‘

سنہ 1967 کی جنگ میں اسرائیل کی طرف سے اردن کے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد مقبوضہ مغربی کنارے کے دورے پر ہے۔ اس وفد کے پہنچنے کے چند گھنٹے بعد اسرائیل کے وزیر سیاحت اقوام متحدہ کے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔

Read more

پاکستانی حکومت کی تحویل میں چلنے والے اداروں کے مالیاتی خسارے کی وجوہات کیا ہیں؟

ایک ہی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے چند ادارے اربوں روپے منافع جبکہ دیگر اربوں روپے خسارے میں کیوں ہیں اور وہ کیا مشترک عوامل ہیں جو کسی حکومتی ادارے کو نفع بخش یا نقصان والا ادارہ بناتے ہیں؟

Read more

ایک اور سابق وزیراعظم کا مسکن بننے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور یہاں کیا سہولیات میسر ہیں؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور کون سے بڑے سیاستدان یہاں ماضی میں اسیر رہ چکے ہیں؟

Read more

بیماریوں کی تشخیص کے لیے مہنگے ٹیسٹ کیا اتنے قابل اعتبار بھی ہوتے ہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں؟

طبیعت کی ناسازی کی بنا پر ہم ڈاکٹر کے کہنے پر ٹتعدد ٹیسٹ کرواتے ہیں تاہم اس بات کے کتنے امکانات ہیں کہ آپ کو عام سی تشخیص کے لیے واقعی ان ٹیسٹوں ی ضرورت بھی ہوتی ہےاور ان کا نتیجہ اتنا ہی درست بھی ہوتا ہے۔ اس کا جواب حیرت انگیز طور پر بہت ہی کم اثبات میں ملتا ہے۔

ان میں سے محض چند طبی ٹیسٹ 100فیصد درست ہوتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ لوگ فطری طور پرمتغیر مزاج ہوتے ہیں

Read more

برطانیہ کی سکھ برادری خالصتان کے معاملے کچھ عرصے سے دباؤ کیوں محسوس کر رہی ہے؟

برطانیہ میں سکھ برادری طویل عرصے سے دباؤ محسوس کرنے کی بات کرتی رہی ہے جبکہ انڈیا کی حکومت نے کھل کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانوی حکام کو شدت پسندی ختم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Read more

شکاگو کی 28 منزلہ ’عالیشان‘ جیل جہاں فرش پر قالین اور تفریحی سہولیات بھی میسر ہیں

دسمبر 2012 میں دو قیدی 17ویں منزل سے دیوار میں سوراخ کر کے اور چادروں اور ڈینٹل فلاس سے بنی ہوئی رسی پھینک کر اور اپنے کمرے کے بیڈ سے اسے باندھ کر نیچے اترے اور فرار ہو گئے۔

Read more

منی پور کے مردہ خانوں کی ’لاوارث‘ میتیں: وہ خوف جو لواحقین کو اپنے پیاروں کی شناخت سے روک رہا ہے

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں رواں برس مئی کے اوائل سے شروع ہونے نسلی فسادات کے بعد ریاست کے تین بڑے ہسپتالوں کے مردہ خانوں میں تقر یباً 96 ایسی میتیں پڑی ہیں جن کی شناخت کے لیے ابھی تک حکام سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

Read more

جب دیو آنند 55 سال بعد اپنے شہر لاہور پہنچے تو کالج کے درودیوار سے لگ کر خوب روئے

دیو آنند کی جھکی ہوئی گردن، ان کی مخصوص ٹوپی، گلے میں رنگین سکارف اور جس طرح وہ بغیر کسی توقف کے مسلسل بولتے تھے، بہت سے لوگ اس انداز کے مداح تھے۔

Read more

’لیزی گرل جاب‘: دفتر اور باس سے دور اچھی تنخواہ اور کم کام والی نوکری کا تصور کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر مواد تیار کرنے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ ملازمین کو کم کام کرنا چاہیے اور وہ بھی گھر پر رہ کر جس کی انھیں اچھی تنخواہ ملے۔ ان کی اس رائے سے یقیناً لاکھوں کروڑوں لوگ متفق ہوں گے۔

Read more

جرنیلی سڑک کا نیا مسافر کون! عاصمہ شیرازی کا کالم

نون لیگ کے پاس شاید یہ آخری موقع ہے کہ اب اُن کے لیے گلیاں سُنجیاں ہو رہی ہیں اور رانجھے کو راضی کرنے کی کوششیں بھی شد و مد سے جاری ہیں۔ سیاسی حریف اپنی جان بچانے کی کوششوں میں ہیں اور عمران خان منظر سے غائب۔

Read more

جب ضیا الحق نے مسلمانوں کے خلاف جنگ سے انکار کیا اور انڈونیشیا نے ’اپنے اسلحہ خانے کی کنجی پاکستان کو دی‘

’ضیاالحق برما میں ’آپریشن کیپیٹل‘ اور ملایا (ملائشیا) میں ’آپریشن زِپر‘ میں حصہ لینے کے بعد 23 ویں انڈین ڈویژن کے ساتھ جاوا (انڈونیشیا) آئے۔‘

Read more

مذہب اور سماج کے بندھن توڑ کر شادی کرنے والی منیشا اور ڈمپل: ’زندگی میں سیکس ہی سب کچھ نہیں بلکہ اہم محبت ہوتی ہے‘

انڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

30 سال مفرور رہنے کے بعد رواں برس گرفتار ہونے والے مافیا ڈان میسینا دینارو کی کینسر سے موت

وہ کوسا نوسٹرا کے منظم جرائم سنڈیکیٹ کے لیے دھوکہ دہی، غیر قانونی طور پر فضلہ ٹھلانے لگانے، منی لانڈرنگ اور منشیات کی سمگلنگ کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔

Read more

پاکستان کرکٹ سکواڈ کو آج بھی انڈیا کا ویزا نہ مل سکا: ’یہ امتیازی سلوک ناقابلِ قبول ہے‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو لکھے گئے ایک خط میں پاکستانی سکواڈ کو ورلڈ کپ کے لیے ویزا ملنے میں ’غیرمعمولی تاخیر‘ اور انڈیا کی جانب سے ’امتیازی سلوک‘ برتنے کو ’ناقابلِ قبول‘ قرار دیا ہے۔

Read more

جرگے کے حکم پر صحافی کا گھر سیل: ’جو کوئی ہمیں ایک گلاس پانی بھی دے گا اس پر بھی جرمانہ ہو گا‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے نو رکنی جرگے نے اپنے ایک فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر صحافی معراج خالد وزیر پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اور جرمانے کی عدم ادائیگی پر ان کا گھر مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Read more

کینیڈین شہریوں کے لیے انڈیا کی ویزا سروس معطل: ’لوگ سوال پوچھ رہے ہیں کیا انڈیا کا سفر محفوظ ہے‘

سیاحت کے شعبے کے اعداد و شمار کے مطابق انڈیا آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے سرفہرست پانچ ممالک میں کینیڈا بھی شامل ہے، جہاں 2021 میں 80 ہزار سے زیادہ کینیڈین سیاحوں نے رخ کیا تھا۔

Read more

بلوچستان میں غربت کے شکار خاندان بیٹیاں بیچنے پر مجبور: ’بیٹی کو سمجھایا شادی کرنی پڑے گی کیونکہ بدلے میں ہمیں پیسے ملیں گے‘

بلوچستان کے علاقے چوکی جمالی میں 2022 کے سیلاب کے بعد بہت سے خاندان شدید غربت کا شکار ہیں اور اس کے نتیجے میں اکثر خاندان اپنی بیٹیاں بیچ رہے ہیں۔ بچیوں کو بیچنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایک سکول ٹیچر نے بتایا کہ سیلاب کہ بعد کسان سُود پر قرضہ لیتے رہے اور سُود پر مزید سُود لگتا رہا اور قرضہ نہ چکانے کی صورت میں انھیں اپنی کم عمر بچیوں کو 40 سے 60 سال کی عمر کے مردوں کو بیچنا پڑتا ہے۔

Read more

ایف ٹی ایکس سکینڈل: ’مکان اور بیٹے کی فیس کے لیے پیسے بچا رہا تھا لیکن کرپٹو کنگ نے میرا دو ملین ڈالر سے زیادہ کا سرمایہ ڈبو دیا‘

فراڈ کے متعدد الزامات کا سامنا کرنے والے کرپٹو کنگ کے مقدمے سے قبل ایک برطانوی شہری نے بتایا ہے کہ کس طرح سیم بینک مین کی کمپنی نے ان کو نقصان پہنچایا اور اب کس طرح وہ اپنے اور دنیا بھر میں سینکڑوں دیگر متاثرین کا پیسہ بازیاب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

ورلڈ کپ 2023: پاکستان اپنے میچ کن گراؤنڈز پر کھیلے گا اور ہم اس بارے میں کیا جانتے ہیں؟

آئیے نظر دوڑاتے ہیں ان گراؤنڈز کی فہرست پر جہاں پاکستان ورلڈ کپ 2023 میں اپنے میچ کھیلنے جا رہا ہے۔ یہ بھی جانتے ہیں کہ پاکستان کی یہاں کاکردگی کیسی رہی ہے، یہاں کی کنڈیشنز کیسی ہیں اور ان میں کتنے تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

Read more

اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض چار ماہ تک لاپتہ رہنے کے بعد ’بازیاب‘

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے تاہم یہ معمہ اب تک حل نہیں ہو سکا کہ اتنا عرصہ عمران ریاض نے کہاں اور کن حالات میں گزارا۔

Read more

اوسیرس ریکس: ممکنہ طور پر آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچ گئے

’نظام شمسی کی سب سے خطرناک چٹان‘ سے دھول اور ذرات کے نمونے زمین پر لائے گئے ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے یہ مواد ایک کیپسول میں اتارا جو ریاست یوٹاہ کے مغربی صحرا میں آ کر گرا۔

Read more

شیر اک واری فیر۔۔۔

اگرچہ الیکشن کمیشن نے انتخابات جنوری میں کرانے کا عندیہ دیا ہے لیکن خوف ایسی نامراد شے ہے جس نے ضیاالحق کو بھی 90 دن کے پاجامے میں غیر جماعتی الاسٹک ڈال کے 10 برس تک کھینچنے پر مجبور رکھا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

پنجاب میں انجیکشن کے باعث ’بینائی سے محرومی‘: ’بھائی کی آنکھ میں ناقابلِ برداشت درد ہوا، صبح تک بینائی جا چکی تھی‘

آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر ناصر چوہدری کے مطابق یہ انجیکشن ایک سے زائد مرتبہ مریض کو لگایا جاتا ہے اور پاکستان میں اس کا استعمال تمام ڈاکٹر اور ہسپتال کرتے ہیں کیونکہ یہ مریضوں کے لیے کم قیمت میں دستیاب ہوتا ہے۔

Read more

ناگورنو قرہباخ میں خوف و ہراس: ’میری نسل کے زیادہ تر لوگوں کے لیے یہ چوتھی جنگ ہے‘

سنیچر کے روز آرمینیا نے اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ ناگورنو قرہباخ میں نسلی آرمینیائی باشندوں کے حقوق کی نگرانی کے لیے ایک مشن بھیجے۔ ان کا یہ کہنا ہے کہ اب ان کا وجود ہی خطرے میں ہے۔

Read more

طاقت، پیسہ اور چین: انڈیا پر ماورائے عدالت قتل کا الزام لگانے والے جسٹن ٹروڈو کو مغربی اتحادیوں نے تنہا کیوں چھوڑ دیا؟

عوامی اعتبار سے اب تک جسٹن ٹروڈو انڈیا کے خلاف اس مہم میں تنہا ہی نظر آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کینیڈا کے لیے اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ اس کے مفادات تیزی سے معاشی ترقی کرنے والے انڈیا کی اہمیت کے آگے ماند پڑ رہے ہیں۔

Read more

’دنیا کی سب سے زیادہ آسیب زدہ‘ تہذیب جس سے امریکی جمہوریت متاثر ہے

ترکی میں بحیرہ روم کے ساحل کے ساتھ پانچ سو چالیس کلومیٹر طویل ایک ٹریک آپ کو لیشیا کی ثقافت سے متعارف کرواتا ہے۔ یہ ایک قدیم ملک تھا جہاں دنیا میں پہلی بار جمہوری نظام حکومت کا آغاز کیا گیا تھا۔

Read more

شی جن پنگ کے چین میں اتنے فوجی اور سینئر حکومتی اہلکار کیوں ’غائب‘ ہو رہے ہیں؟

چینی وزیر دفاع لی شانگفو گذشتہ چند ہفتوں سے منظر عام سے غائب ہیں۔ حالیہ مہینوں میں کئی اعلیٰ عہدوں پر فائز چینی حکام کی گمشدگیوں نے اس بارے میں شدید شکوک و شبہات پیدا کر دیے ہیں کہ کیا چینی صدر خصوصاً فوج سے منسلک افراد کا ’صفایا‘ کر رہے ہیں۔

Read more

’جنگل کی آگ‘ کی طرح پھیلنے والا ’ٹک ٹاک کا جنون‘ نوجوانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

امریکہ اور برطانیہ میں ٹِک ٹاک کے کئی سابق ملازمین نے بی بی سی کو بتایا کہ نقصان دہ مواد کی اس جنونی قسم کو محدود کرنا سوشل میڈیا کمپنی کے لیے ترجیح نہیں ہے، کیونکہ اس سے ایپ کی تیز رفتاری متاثر ہو سکتی ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ’متنازع‘ مقدمات کے پیچھے کون ہے اور اس کے ملک پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

موجودہ حالات میں بھی نو مئی کے واقعات کے بعد جس طرح پے در پے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی رہنماؤں پر مقدمات قائم کیے گئے اور انھیں گرفتار کیا گیا اس نے ملک کے احتساب کے نظام، قانون کی حکمرانی اور جمہوری اقدار پر بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Read more

دارا فیروز چنائے: وہ انڈین پائلٹ جو پاکستانی فوج سے بچ کر پیدل انڈیا پہنچنے میں کامیاب ہوا

سنہ 1965 کی جنگ کے آخری مرحلے میں پاکستان کی ایل-155 توپیں انڈین چوکیوں پر شدید فائرنگ کر رہی تھیں۔ دوسری جانب پاکستانی فضائیہ کے سپر جیٹ طیاروں نے مسلسل حملے کرکے انڈین فوج کی پیش قدمی روک رکھی تھی۔

Read more

انسانی اعضا کے عطیے جمع کرنے والے نرس: ’میں زندگی کو وہاں دیکھتا ہوں جہاں موت غالب ہوتی ہے‘

نرس کارنیرو نے یہ جانا کہ موت کے ماحول میں اعضا کا عطیہ ایک منفرد چیز ہے جس سے ٹرانسپلانٹ کے لیے قطار میں کھڑے لوگوں کی زندگیوں میں زبردست فرق پڑتا ہے۔

Read more

انڈیا میں ناری شکتی: ایک تہائی خواتین نشستوں کا فائدہ کب اور کس کو پہنچے گا؟

انڈیا کی پارلیمنٹ میں ایک بل منظور ہوا ہے جس کے مطابق ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کے لیے ایک تہائی نشتوں کی ضمانت ہو گی۔
لیکن انڈیا میں خواتین قانون سازوں کی تعداد میں اضافے میں کافی وقت لگے گا۔

Read more

انڈین کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی 20 کے بعد اب ون ڈے میں بھی نمبر ون، ورلڈ کپ سے پہلے کیا یہ نیک شگون ہے؟

انڈین کرکٹ ٹیم گذشتہ شب موہالی کے میدان میں آسٹریلیا کی ٹیم کو شکست دے کر ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔

Read more

مسلمان رکنِ پارلیمان کے لیے نازیبا کلمات پر بی جے پی رہنما کی مذمت، گرفتاری اور رکنیت کے خاتمے کا مطالبہ

انڈیا کی پارلیمان میں ایک مسلم رکن پارلیمان کے خلاف بی جے پی کے رہنما اور دہلی سے رکن پارلیمان نے جس غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کیا ہے اس پر نہ صرف پارلیمان میں رد عمل سامنے آیا ہے بلکہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پر مباحثہ جاری ہے۔

Read more

مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب

ایک ہندوستانی تجزیہ کار نے اپنی انگریزی تحریر کے ساتھ جھنکار لگا کر دل جیت لیا ہے۔ انھوں نے فرمایا ہے کہ کینیڈا مغربی دنیا کا پاکستان بن چکا ہے، آج گیا تو کل گیا اور اگر ہندوستان کے گھر میں گھس کر مارنے والے، کینیڈا تک پہنچ سکتے ہیں تو یہ بھی سوچیں کہ ہمسائے میں بیٹھا حافظ سعید کیا سو سال کی عمر پائے گا؟ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

خیبرپختونخوا کے نقل سکینڈل میں گرفتاریاں: کم از کم 800 امیدواروں کو نقل کی سہولت فراہم کی گئی، عدالت میں ابتدائی رپورٹ جمع

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کی پولیس نے میڈیکل کالجز میں داخلے کے ٹیسٹ میں نقل سکینڈل میں ملوث گروہ کے اعلی تعلیم یافتہ سرغنہ سمیت نو افراد کو حراست میں لیا ہے جبکہ تفتیشی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس گروہ کی بدولت بظاہر اس امتحان کی ساکھ متاثر ہوئی۔

Read more

ہردیپ سنگھ نجر: انڈیا اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی تنازع کیا رخ اختیار کرے گا؟

انڈیا کے ساتھ حالیہ تناؤ کینیڈا کے مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی، خاص طور پر امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا جہاں بڑی تعداد میں سکھ رہتے ہیں، پریشانی کا باعث بنتا ہوا نظر آرہا ہے کیونکہ وہ انڈیا کو چین کے خلاف ایک جمہوری مقابلے کے طور پر مثبت نظریے سے دیکھتے ہیں۔

Read more

چندریان تھری کے مون لینڈر اور روور کا سلیپ موڈ برقرار: ’وکرم اور پرگیان چاند پر انڈیا کے قمری سفیر کے طور پر رہیں گے‘

انڈیا کی خلائی ایجنسی اسرو نے کہا ہے کہ وہ نئے قمری دن کے آغاز کے ساتھ ہی اپنے مون لینڈر اور روور سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاہم ان کو ابھی تک اس کا کوئی سگنل نہیں مل سکا۔

Read more

وہ پرفضا اور دلکشی سے مالامال ’دنیا کا کنارہ‘ جہاں دنیا کی سب سے شفاف ہوا چلتی ہے

کرہ ارض کی سب سے صاف شفاف ہوا کی تلاش میں نکلنے والی فوٹوگرافر کو وہ ایسی جگہ ملی جس جگہ کا نام اتفاق سے اس کے برعکس کیپ گرم یا مہیب قطعہ ارضی ہے۔

Read more

سکھ رہنما کا قتل، انڈیا کینیڈا میں کشیدگی عروج پر

کینیڈا میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل اور کینیڈا کے وزیراعظم کی جانب سے ممکنہ طور پر انڈین اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کے بعد، دونوں ملکوں میں سفارتی کشیدگی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Read more

کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ کا گاؤں: ’اس نے یہاں کبھی کسی سے لڑائی نہیں کی‘

خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے درمیان سفاری تنازعے کی حدت کے باوجود انڈیا میں جالندھر ضلع میں ان کے آبائی گاؤں بھر سنگھ پورہ میں خاموشی ہے۔

Read more

میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز رہائی کے فوراً بعد حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے سخت سکیورٹی حصار میں تاریخی جامع مسجد میں اپنے خطاب کے دوران یوکرین جنگ پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے موٴقف کو درست قرار دیا۔

Read more

رمزی الشبہ: نائن الیون حملوں کے ملزم نفسیاتی مسائل کی وجہ سے مقدمے کا سامنا کرنے کے لیے ’ان فٹ‘ قرار

جزیرہ گوانتانامو بے میں قائم فوجی عدالت کے ایک جج نے فیصلہ دیا ہے کہ نائن الیون حملوں کے مقدمے کا سامنا کرنے والے پانچ ملزمان میں شامل رمزی الشبہ کی حالت ایسی نہیں کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکے۔

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی سکواڈ: ’اگر‘ پھر کارکردگی پر بھاری پڑ گیا

سکواڈ کے اعلان کے لیے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران انضمام الحق بار بار یہ حقیقت دہراتے رہے کہ ان کی پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم ہے جس نے حالیہ دنوں میں فقط دو برے میچ کھیلے ہیں لیکن کیا یہ حقیقت واقعی اس قدر سادہ ہے؟

Read more

کینیڈا میں ہلاک ہونے والے سکھدل سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو کن مقدمات میں مطلوب تھے؟

انڈین پنجاب کے ضلع موگا کے ایس ایس پی جے ایلانچیلین نے کہا کہ ’پولیس نے وقتاً فوقتاً سکھا دنیکے کے خلاف مختلف جرائم سے متعلق 15سے 16 مقدمات درج کیے ہیں۔

Read more

خرچ پر کنٹرول، بچت، سرمایہ کاری: ’فنفلوئنسر‘ کون ہوتے ہیں اور کیا اُن کے مشوروں پر عمل کرنا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر انفلوئنسرز کی ایک بڑی تعداد بچت کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور اخراجات کو کنٹرول میں رکھنے جیسی تجاویز فراہم کرتے ہیں۔ مگر کیا ان تجاویز پر عمل کرنا آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے یا کسی بڑے خطرے کی گھنٹی؟

Read more

سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے بغیر جنوری میں انتخابات کا انعقاد سیاسی عدم استحکام کو مزید ہوا دے گا؟

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیا ہے۔ چند سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے اس اعلان سے کچھ حد تک تو سیاسی صورتحال میں بہتری آئے گی مگر اگر تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم نہیں کیے گئے تو ایسا کرنا ملک میں مزید عدم استحکام کا باعث بنے گا۔

Read more

مُردوں کے فوٹوگرافر: ’میرا کام تھا ایک لاش کو کرسی پر بٹھا کر سیدھا رکھنا‘

ایک زمانے میں انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں مردہ لوگوں کی تصاویر بنوانے کا رواج ہوا کرتا تھا کیوں کہ بہت سی مقامی برادریوں کا ماننا تھا کہ تصویر کھنچوانے سے عمر کم ہو جاتی ہے لہذا بہت سے لوگوں کی پہلی تصویر صرف اسی وقت کھینچی جا سکتی تھی جب وہ مر چکے ہوں۔

Read more