سیاست میں الجھی عدالت

جناب چیف جسٹس صاحب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے کہ اُنھوں نے آئین کے تریسٹھ اے کی تشریح کرتے کرتے اُس شق کے ساتھ وہ کیا کہ آئین ہی دوبارہ لکھ ڈالا جبکہ ’ووٹ نہ شمار‘ کرنے کے حکم نامے نے ایک حکومت گرائی اور پھر اُسی شق کی حالت درست کرنے کے لیے واپس وہ کچھ کیا کہ آئین یاد کرے گا آخر پالا کس سے پڑا تھا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

آپریشن تھیٹرز میں زیرتربیت ڈاکٹروں کی جنسی ہراسانی: ’میرا جسم منجمد ہو گیا میں اسے روک نہیں سکی‘

انگلینڈ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے ایک سروے میں خواتین سرجنوں کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے، ان پر حملہ کیا جاتا ہے اور کچھ معاملات میں ساتھیوں کی طرف سے ریپ بھی کیا گیا ہے۔

Read more

لیبیا میں سیلاب سے 1500 افراد ہلاک، 10 ہزار لاپتہ: ’پانی شہر کے کچھ حصے سمندر میں بہا کر لے گیا‘

لیبیا کے مشرقی شہر درنہ کی بندرگاہ کا دورہ کرنے والے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث صرف اس ایک شہر (درنہ) میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Read more

پراسیکیوٹر جنرل اور ڈپٹی چیئرمین کے استعفوں کے نیب کی کارکردگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ اور پراسیکوٹر جنرل اصغر حیدر کے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ بظاہر ان افسران نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ نیب کے حکام نیب آرڈیننس میں کی جانے والی ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے متوقع فیصلے سے پہلے پیش بندی کر رہے ہیں۔

Read more

سوئی سے نوجوان فٹبال کھلاڑیوں کا اغوا: ’بڑے لوگوں کی اولاد ہوتے تو فوراً رہا کروایا جاتا‘

سینیچر کے روز بلوچستان کے علاقے سوئی سے چھ نوجوان کھلاڑیوں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے اغوا کی اطلاع کے فوراً بعد ان کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کی گئیں اوراس حوالے سے اب تک 14 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’ملزم نے روایتی پاکستانی کپڑوں کی وجہ سے انھیں نشانہ بنایا‘

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں 2021 میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کرنے والا ملزم ’گھر سے یہ ارادہ کر کے نکلا تھا کہ وہ اپنی گاڑی سے کسی مسلمان خاندان کو روند ڈالے گا۔‘

Read more

یورپ جانے والے تارکین وطن: ’شوہر 12 برس قبل بیرون ملک گئے اور ابھی تک نہیں آئے، اب ان کا ہونا نہ ہونا دونوں برابر ہیں‘

بہت کم پیسوں سے نوکری شروع کرنے والی صاعقہ نجیب ایک باہمت خاتون ہیں جنھوں نے شوہر کی عدم موجودگی میں ان کی مالی معاونت کے بغیر نہ صرف اپنے پانچ بچوں کی پرورش کی، ان کو پڑھایا لکھایا بلکہ اب وہ اس قابل ہو گئیں ہیں کہ اپنی بڑی بیٹی کو مزید تعلیم دلوانے کے لیے قانونی طریقے سے بیرون ملک بجھوا رہی ہیں۔

Read more

خیبرپختونخوا چیٹنگ سکینڈل: ڈاکٹر بننے کے خواہش مند طلبا ’جاسوسی کے آلات‘ سے کیسے نقل کر رہے تھے؟

خیبر پختونخوا میں اتوار کے روز میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے لیے امتحان میں حکام نے 213 طلبہ سے ایسی ڈیوائسز برآمد کی ہیں جن کے ذریعے انھیں نقل فراہم کرنا مقصود تھا۔ حکام کے مطابق یہ صرف ڈیوائسز ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے پورا ایک نیٹ ورک ہے، جس میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر ہر بہترین کا ایک بدترین بھی ہوتا ہے‘

پاکستان کے خلاف اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے کوہلی نے یقینی بنایا کہ ڈیتھ اوورز سے بھی بھرپور نفع کشید کیا جائے۔ راہول اور کوہلی کی ساجھے داری کے بعد بارش ہی پاکستان کا بہترین ہدف ہو سکتی تھی، مگر اے بسا آرزو کہ خاک شد۔

Read more

خالد لطیف: نیدر لینڈ کی عدالت نے قتل پر اُکسانے کے کیس میں سابق پاکستانی کرکٹر کو 12 برس قید کی سزا سنا دی

نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق کرکٹر نوید لطیف کو انتہائی دائیں بازو کے سیاسی رہنما گیرٹ وائلڈرز کے قتل کرنے پر اُکسانے کے جرم میں 12 برس قید کی سزا سُنا دی ہے۔

Read more

بلٹ پروف ٹرین، پراسرار کشتی اور لگژری گاڑیاں: شمالی کوریا کے رہنما دنیا کا سفر کیسے کرتے ہیں؟

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملنے کے لیے ایک بلٹ پروف ٹرین میں رواں ماہ کے دوران روس کے ساحلی شہر ولادیووستوک جائیں گے۔دیگر قسم کی سواریوں کا استعمال کرنے کے بارے میں بھی افواہیں ہیں، لیکن یہ ابھی تک ان کے بیرون ملک دوروں میں نظر نہیں آیا ہے۔

Read more

’مجھے گھٹن محسوس ہو رہی تھی‘، استاد کی خودکشی اور والدین کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا معاملہ

من سو کی خودکشی کے اس واقعے کے بعد جنوبی کوریا میں پرائمری سکول کے اساتذہ میں غم اور غصے کی لہر دوڑ گئی، جنھوں نے والدین اور سکول میں بچوں کی جانب سے ہراسانی کے اپنے تجربات شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انڈیا: زخمی حارث رؤف کے بغیر پاکستانی بولنگ دباؤ میں، انڈیا بڑے ٹوٹل کی جانب گامزن

حارث رؤف اب تک میچ میں پانچ اوورز کروا چکے تھے جن میں صرف 27 رنز بنے تھے، تاہم انھوں نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی تھی۔ اب حارث کی جگہ پاکستان کے لیے یہ پانچ اوورز آف سپنرز افتخار احمد اور سلمان علی آغا کر سکتے ہیں۔

Read more

پابندی کے باوجود ٹک ٹاک افغان خواتین کے لیے اُمید کی کرن: ’مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں‘

ملک کے اندر اور باہر رہنے والے افغان شہری ٹک ٹاک کو اپنے پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کر رہے ہیں حالانکہ طالبان نے اس پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

Read more

پاکستان کا وہ گاؤں جہاں لوگ ماہانہ صرف ’100 روپے‘ بجلی کا بل دیتے ہیں

بجلی کے بھاری بلز اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے دور افتادہ گاؤں برشمنال کے رہائشی اسلام محمد گھر میں 24 گھنٹے بجلی استعمال کرنے کے ماہانہ سو روپے ادا کرتے ہیں۔

Read more

شاہین آفریدی کا جسپریت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ: ’میدان میں لڑتے ہیں، باہر عام انسان ہوتے ہیں‘

شاہین شاہ آفریدی روایتی انداز میں انڈین اوپنرز کی وکٹ آغاز میں ہی لینے میں تو ناکام رہے لیکن ان کی جانب سے انڈین بولر جسپریت بمراہ کو بیٹے کی پیدائش پر تحفہ دینے کی ویڈیو نے کئی لوگوں کے دل جیت لیے۔

Read more

’اس گاؤں کے سب لوگ یا تو مر چکے ہیں یا لاپتہ ہیں‘

مراکش کی یہ آبادیاں روایتی طور پر شاید آج کل کی اس جدید دنیا سے کچھ الگ رہنے میں خوش تھیں مگر اب یہی لوگ بیرونی دُنیا کی جانب سے امداد کی مُنتظر ہیں، اُن کی مدد جتنی جلدی کی جا سکے اُتنا ہی اچھا ہوگا۔

Read more

محمد بن سلمان اور نریندر مودی کی بڑھتی ہوئی قربت: ’سعودی عرب انڈیا کو قابل اعتماد دوست کے طور پر دیکھتا ہے‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھتی ہوئی قربت کئی عالمی فورمز پر نظر آئی ہے۔ G20 سربراہی اجلاس ختم ہو چکا ہے اور کانفرنس میں شرکت کرنے والے تمام رہنما اپنے اپنے ملک واپس جا چکے ہیں لیکن سعودی ولی عہد ابھی بھی دلی میں موجود ہیں۔

Read more

ایشیا کپ اور بارش: ریزرو ڈے اور ڈک ورتھ لوئس فارمولا انڈیا پاکستان میچ کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

ایشیا کپ 2023 کے سپر فور راؤنڈ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کچھ کھیل کے بعد بارش کے باعث روک دیا گیا اور اتوار کو مزید کھیل ممکن نہ ہونے کے باعث بقیہ میچ ریزو ڈے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read more

سپہ سالار کے شب و روز

پہلے ہی ہم نے سپہ سالار کو اتنا متحرک کر رکھا ہے کہ یوں لگتا ہے وہ صبح اٹھتے ہی فوج کے بنائے محکمہ زراعت والے جدید فارم پر ہل چلاتے ہیں تاکہ غذائی بحران سے بچا جا سکے۔ پھر دفتر جاتے ہوئے راستے میں رک کر کدال سے سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیرتے ہیں کہ اتنی معدنیات تو نکل آئیں کہ قوم کا ایک دن کا خرچہ نکل آئے۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

اک اڑن کھٹولا آئے گا اور عرب شیخ کو لائے گا

دلی میں جی ٹوئنٹی کے سربراہ اجلاس میں انڈیا سے امریکہ تک براستہ مشرقِ وسطی ایک معاشی کاریڈور بنانے کا ابتدائی خاکہ طے پا گیا ہے۔ مگر ہمیں اس لیے اس بارے میں کوئی ٹینشن نہیں کیونکہ ہماری اعلیٰ ترین قیادت نے یقین دلایا ہے کہ اگلے تین سے پانچ برس میں برادر خلیجی ممالک سے پچھتر ارب سے سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آنے والی ہے۔ کیا یہ بات برادر خلیجی ممالک کو بھی پتہ ہے؟

Read more

ٹرک تلے خود کو باندھ کر جیل سے فرار ہونے والے مبینہ دہشت گرد جنھیں سائیکل چلاتے ہوئے گرفتار کیا گیا

دہشت گردی کے الزامات میں ملوث ڈینیئل خلیفے کو چار دن کی کوششوں کے بعد بلآخر شمال مغربی لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس کے مطابق 21 سالہ سابق فوجی کو مقامی وقت کے مطابق 10 بجکر 41 منٹ پر نارتھولٹ کے علاقے میں نہر کے کنارے سے گرفتار کیا گیا جس وقت وہ وہاں سائیکل چلا رہے تھے۔

Read more

وہ خواتین جنھیں امریکہ نے مانع حمل ادویات کے تجربات کے لیے ’چوہوں کی جگہ‘ استعمال کیا

سنہ 1960 میں، یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے مانع حمل طریقہ کے طور پر پہلی گولی کہلانے والی اینوائیڈ کو منظوری دی۔ ایک نظر ڈالتے ہیں کہ یہاں تک یہ تحقیق کیسی پہنچی؟

Read more

انسانی تہذیب کو جنم دینے والا عظیم دریا: ’یہاں کا پانی اگلے جہان جیسا ہے‘

یہ وہ عظیم دریا ہے جہاں انسان نے پہلی بار زراعت، تحریر اور پہیہ ایجاد کیا۔ لیکن قدیم دنیا کی زندگی کا ذریعہ سمجھا جانے والا یہ دریا اب خود خطرے کا شکار ہو چکا ہے۔

Read more

’ایک شخص نے ہیلمٹ پہن کر گولی چلائی‘: راولا کوٹ کی مسجد میں قتل ہونے والے ابو قاسم کشمیری کون تھے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے والے محمد ریاض، جن کو ابو قاسم کشمیری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کو جمعہ کے روز نماز فجر کے دوران پولیس کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

انڈیا، امریکہ اور مشرق وسطی کو جوڑنے والا نیا تجارتی راہداری منصوبہ کیا ہے؟

یہ معاہدہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر جو بائیڈن چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا توڑ چاہتے ہیں جس کے ذریعے چین اپنا اثرورسوخ، سرمایہ کاری اور تجارت یورپ سے افریقہ تک اور ایشیا سے لاطینی امریکہ تک پھیلا رہا ہے۔ لیکن یہ منصوبہ ہے کیا اور یہ انڈیا، مشرق وسطی اور امریکہ کو کیسے جوڑے گا؟

Read more

ریلیف کے بجائے قیمتوں میں دوبارہ اضافہ: 589 ارب کی سالانہ بجلی چوری آپ کے بل پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے؟

نگراں حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سالانہ 589 ارب روپے کی بجلی چوری ہوتی ہے جبکہ بجلی چوروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی چوری آپ کے بل پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے اور کیا چوروں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن آپ کے لیے بجلی کی قیمت کو کم کر پائے گا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کیا کرکٹ جے شاہ سے جیت پائے گی؟‘

اس ایشیا کپ کے سبھی فیصلوں میں جے شاہ ہی جیتتے آئے ہیں اور اگر پاکستان انڈیا میچ ریزرو ڈے کے باوجود مکمل ہونے سے محروم رہ جاتا ہے تو بھی جیت بھلے جے شاہ کی ہی ہو مگر یہ ہار کرکٹ کی ہو گی۔

Read more

لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو 36 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دینے پر تنازع: ’نئی غلطیاں نہ کریں اس ملک پر رحم کریں‘

پنجاب کی نگران حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو گھروں کی تعمیر کے لیے 36 کڑور روپے سے زائد کے بلاسود قرض دینے کی منظوری دی ہے جس پر وکلا تنظیموں نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

شمالی کوریا کی نئی ’جوہری آبدوز‘ عالمی سلامتی کے لیے ’سنگین خطرہ‘ ہے یا پرانی آبدوز کا ’جدید روپ‘؟

شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان نے ایک عالی شان تقریب میں اپنے ملک کی ایک نئی ’جوہری‘ آبدوز کی رونمائی کی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دراصل سرد جنگ کے عرصے میں بننے والی آبدوز ہے جس میں کچھ حد تک جدت لائی گئی ہے۔

Read more

’شیرِ پنجشیر‘ احمد شاہ مسعود کا قتل: ’صحافیوں نے کیمرہ سامنے رکھا اور پھر ایک زوردار دھماکے کی آواز آئی‘

مسعود کو نائن الیون سے 48 گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا تھا لیکن نائن الیون کی وجہ سے اس واقعے پر زیادہ بحث نہیں ہو سکی۔ دونوں کی ٹائمنگ محض اتفاقیہ تھی کیونکہ القاعدہ کے قاتل کئی ہفتوں سے احمد شاہ مسعود کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ مسعود خلیلی کا خیال ہے کہ اس قتل کے پیچھے القاعدہ کا ہاتھ تھا۔

Read more

فرانس کے سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی: ’لڑکیاں شارٹس پہن سکتی ہیں تو عبایہ کیوں نہیں؟‘

ایک نوجوان لڑکی سکول میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران اپنے مذہبی عقائد کا اظہار کیوں نہیں کر سکتی؟ یہ ایک مشکل سوال ہے مگر بظاہر فرانسیسی حکام کو لگتا ہے کہ ان کے پاس اس کا اچھا جواز ہے۔

Read more

جی 20 اجلاس: ’سونے چاندی کے برتن اور انواع و اقسام کے پکوان، مہمانوں کو پتا چلے مہاراجہ کیسے کھاتے تھے‘

منتظمین کا کہنا ہے کہ کیلے کے پتے کے جیسے تھال بنائے گئے ہیں اس کے علاوہ مہاراجہ تھالی بنائی اور یہ سب مہمانوں کو انڈیا کے مالامال ثقافتی ورثے سے روشناس کرانے کا ذریعہ ہیں کہ یہاں کہ راجہ مہاراجہ کس طرح کھایا کرتے تھے۔

Read more

مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 296 افراد ہلاک: ’ہمارے پڑوسی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں‘

مراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وسطی مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے کم از کم 296 افراد ہلاک جبکہ 153 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک مقامی اہلکار نے بتایا کہ زیادہ تر اموات پہاڑی علاقوں میں ہوئیں جہاں پہنچنا مشکل ہے۔

Read more

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹکس کا استعمال کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے؟

ویسے تو اینٹی بائیوٹک لوگوں کو تجویز کی جانے والی سب سے عام دوا ہے لیکن یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اینٹی بائیوٹکس وائرل فلو یعنی نزلہ، زکام، عام کھانسی اور بخار میں بالکل کام نہیں کرتی۔

Read more

چترال میں فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ: ’رات دو بجے شروع ہونے والی لڑائی دن ایک بجے کے بعد تک جاری رہی‘

پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے ساتھ کیلاش کے پہاڑی علاقے میں طالبان کے خلاف فوجی کارروائی کے بعد بھی فائرنگ کی گونج سنائی دیتی رہی تاہم حکام کا دعویٰ ہے کہ صورتحال اب کنٹرول میں ہے اور خطرے کی کوئی بات نہیں۔

Read more

دی بیسٹ، چھ بوئنگ طیارے اور ٹرپل سکیورٹی سسٹم: ’امریکی صدر سفر کرتا ہے تو دنیا رُک جاتی ہے‘

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے انڈیا کا دورۂ کرنے والوں میں امریکی صدر جو بائیڈن شامل ہیں جن کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔

Read more

سیکس ٹارشن: ’خاتون نے کہا تین ہزار پاؤنڈ بھجوا دو ورنہ تمھاری زندگی تباہ کر دوں گی‘

آن لائن بلیک میلنگ کی اس قسم کو ’سیکس ٹارشن‘ کا نام دیا گیا ہے تاہم اکثر ایسے کیسوں میں خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن نیتھن کے معاملے میں الٹ ہوا۔ ان کو دھمکی دینے والی ایک بظاہر ایک خاتون تھیں۔

Read more

ادتیہ ایل ون: انڈیا کے شمسی مشن کی پہلی تصاویر جس میں چاند اور زمین ایک ہی فریم میں

انڈیا میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو نے سورج کے مطالعے کے لیے اپنے مشن ’آدیتہ ایل ون‘ کے سفر کے دوران کی پہلی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ایک تصویر میں زمین اور چاند کو ایک فریم میں دکھایا گیا ہے جبکہ دوسری تصویر ایک’سیلفی‘ ہے جو شمسی مشن کو لے جانے والے سات سائنسی آلات میں سے دو کو دکھاتی ہے۔

Read more

پولیس کو ’قتل عام‘ کی اطلاع جو یوگا کلاس نکلی: ’جو ہوا وہ ناقابل یقین اور مزاحیہ ہے‘

پولیس کو ملنے والی اطلاعی کال میں بتایا بہت سے لوگ ایک زمین پر لیٹے ہوئے ہیں جو بظاہر ایک ’قتل عام‘ کا منظر لگ رہا ہے لیکن جب پولیس وہاں پہنچی تو یہ ایک یوگا کلاس تھی۔

Read more

انڈیا پاکستان کرکٹ میں ’دوستی‘: گوتم گمبھیر کے اعتراض پر شاہد آفریدی کا محبت کا پیغام

دو ستمبر کو ہونے والے میچ میں انڈیا کے بلے بازوں نے پاکستان کے مایہ ناز بولرز کا سامنا کیا۔ یہ میچ پاکستان کی بولنگ اور وینیو میں بارش کے علاوہ یہ میچ ایک اور وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنا۔ اس کی وجہ سابق انڈین کرکٹر گوتم گمبھیر بنے۔ ان کے ایک بیان کے پر اب پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی رد عمل دے دیا۔

Read more

تین برس میں سات حکومتوں کی چھٹّی: افریقہ میں فوجی بغاوت کی لہر کیوں زور پکڑ رہی ہے؟

سنہ 1990 کے بعد سے سب صحارا افریقہ میں ہونے والی 29 بغاوتوں میں سے تقریباً 80 فیصد بغاوتیں سابق فرانسیسی کالونیوں میں ہوئی ہیں۔ ان فوجی بغاوتوں کے محرکات کیا ہیں؟

Read more

کوئلے کی کان کے نوعمر مزدور: ’پانی یا ریت گرنے کی آواز بھی آتی تو میری چیخیں نکل جاتی تھیں‘

غربت سے تنگ خاندان کم عمری میں ہی اپنے بچوں کو کوئلے کی کانوں میں کام کے لیے بھیج دیتے ہیں جہاں سے معاوضہ تو قدرے بہتر ملتا ہے لیکن کبھی کبھار وہ خود واپس نہیں آتے بلکہ ان کی لاشیں لائی جاتی ہیں۔

Read more

سارہ شریف قتل کیس: ’وہ پولیس کے ڈر سے بھاگے ہوئے ہیں، پوتی کے مرنے کا بہت دکھ ہے‘

برطانیہ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 برس کی سارہ شریف کے دادا محمد شریف کا کہنا ہے کہ سارہ کے والد عرفان کے مطابق ان کی ’بیٹی کی موت محض ایک حادثہ تھی۔‘

Read more

شاہ رخ کی ’منت‘ اور راجیش کھنہ کا ’آشیرواد‘: بالی وڈ ستاروں کے وہ گھر جو ان کے لیے ’خوش قسمتی‘ کا سبب بنے

بالی وڈ کے چند اداکار جتنے خود مقبول ہیں، اتنے ہی ان کے بنگلے بھی ہیں۔ ہر کسی کے بنگلے کی ایک کہانی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شائقین بھی اس کے بارے میں متجسس رہتے ہیں۔

Read more

1971 کی جنگ: وہ پائلٹ جس نے راشد مہناس کا طیارہ ہائی جیک کیا

مطیع الرحمن نے سنہ 1971 کی جنگ کے دوران کراچی سے پاکستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ اغوا کر کے انڈیا لے جانے کی کوشش کی مگر وہ اس کوشش میں ناکام رہے اور طیارہ انڈیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں وہ اپنے زیرِ تربیت پائلٹ راشد منہاس کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔

Read more

پاکستان میں احمدی برادری: ’روز یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہوں کہ شاید آج میری زندگی کا آخری دن ہو‘

گذشتہ 49 سال کے دوران بہت سے احمدیوں کو صرف ان کی مذہبی عقائد کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کیے گئے جس کے باعث بہت سے احمدی گھرانے نہ صرف اپنا گھر بار بلکہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یہ نفرت تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور احمدی عبادت گاہوں پر تواتر سے حملے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

محمد علی جناح کو ’انڈیا‘ کے نام پر کیا اعتراض تھا اور انھوں نے اسے ’گمراہ کُن‘ کیوں قرار دیا؟

اگرچہ انڈیا میں ملک کا نام بدل کر بھارت رکھنے کا یہ مطالبہ پہلے بھی ہوتا رہا لیکن انڈیا وہ نام ہے جس پر تقسیمِ برضعیر کے وقت بھی خود بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے بھی اعتراض کیا تھا۔

Read more

استعمال شدہ لیپ ٹاپ اور پرانے موبائل فون میں چھپا سونا نکال کر زیورات کیسے بنائے جا رہے ہیں؟

ای ویسٹ یعنی الیکٹرک کوڑے بڑھتا جا رہا ہے۔ برھانوی رائل منٹ نے لیپ ٹاپ اور فون میں پوشیدہ قیمتی دھاتوں کو نکالنے کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے تاکہ خام مال پر ہمارا انحصار کم کیا جا سکے۔

Read more

اربوں ڈالر کی امداد اور مقبوضہ علاقوں پر کنٹرول: فلسطینیوں نے سعودی عرب، اسرائیل تعلقات بحالی ڈیل پر شرائط طے کر لیں

بی بی سی کو ملنے والی معلومات کے مطابق امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سہ فریقی معاہدے کی صورت میں فلسطینیوں نے سینکڑوں ملین ڈالر اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں پر اپنے کنٹرول کا مطالبہ پیش کیا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کا حساب کتاب اور حارث رؤف کا جواب: سمیع چوہدری کا کالم

عموماً شاہین آفریدی اور نسیم شاہ پاکستان کے لیے قناعت پسند واقع ہوا کرتے ہیں مگر یہ دن یکسر الگ تھا کہ جہاں شاہین شاہ اور نسیم شاہ قدرے مہنگے ہو رہے جبکہ حارث رؤف بالکل ناقابلِ تسخیر ٹھہرے۔

Read more

پاکستان کی بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست: ’حارث رؤف لاہور کی گرمی میں تیز رفتاری سے بولنگ کرتے رہے‘

دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور میں کھیلے جانے والا میچ شدید گرمی، حبس اور فلڈ لائٹس کی خرابی کے باعث متعدد مرتبہ تعطل کا شکار رہا تاہم پاکستان کی بولنگ ایک بار پھر مخالف ٹیم پر حاوی رہی۔

Read more

سی سیکشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں پلیٹ کے سائز کا آلہ رہ گیا

اس تکلیف کو دور کرنے کی غرض سے خاتون نے مختلف ڈاکٹرز سے رجوع کیا تاہم سی ٹی سکین کروانے پر انھیں پتا چلا کہ ان کے پیٹ میں کھانے کی پلیٹ جتنے سائز کا سرجیکل آلہ موجود ہے۔

Read more

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کیا گرے مارکیٹ میں کریک ڈاون کا نتیجہ ہے؟

کیا آرمی چیف سے تاجروں کی ملاقات اور سمگلنگ کی روک تھام کے اعلانات نے ڈالر کی قیمت کو کم کیا؟ اس کے بارے میں کرنسی کے کاروبار سے جڑے افراد اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف یہی نہیں بلکہ کچھ دوسرے عوامل بھی اس میں شامل ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ عوامل کیا ہیں۔

Read more

اربعین: ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا کی جانب پیدل سفر کیوں کرتے ہیں؟

اربعین شیعہ مسلمانوں کے لیے ایک اہم دن ہے۔ یہ اس واقعے کے چالیس روز مکمل ہونے کی یاد ہے جب امام حسین، ان کے خاندان اور ان کے ساتھیوں کو کربلا کے مقام پر یزیدی افواج نے قتل کیا تھا۔

Read more

’کھالوں کی قیمت 30 لاکھ روپے لیکن جرمانہ صرف چار لاکھ۔۔۔‘ برفانی تیندوؤں کی بڑھتی سمگلنگ کی وجوہات کیا ہیں؟

پروفسیر ڈاکٹر شفقت حسین کا کہنا تھا کہ برفانی تیندوے کے حوالے سے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ میں بھی کہا گیا کہ اس کے غیر قانونی کاروبار میں پچاس فیصد مقامی لوگ ملوث ہوتے ہیں۔

Read more

صدر پوتن اور کم جونگ کے درمیان ممکنہ ملاقات امریکہ اور اتحادیوں کے لیے کتنی پریشان کُن ہو سکتی ہے؟

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے رواں ماہ متوقع دورہ روس بارے میں جیسے ہی خبر سامنے آئی تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں میں تشویش اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔

Read more

انڈیا اور بھارت کی بحث کے بیچ پاکستان کا ذکر: مگر ’بھارت‘ نام کی کہانی ہے کیا؟

انڈیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقعے سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے عشائیے کے لیے بھیجے گئے دعوت نامے پر منگل کو سیاسی تنازعہ چھڑ گیا ہے

Read more

’مدٹی‘: انگلی کے برابر مگر شہد جیسے میٹھے کیلے جن کی خوشبو سے ’سارا شہر مہکتا‘ ہے

انڈیا کی جنوبی ریاست میں چھوٹی انگلی کے سائز کے کیلے اپنے منفرد ذائقے اور خوشبو کے لیے بہت مقبول ہیں۔ ان کیلوں کو مقامی تمل زبان میں مدٹی کیلے کہا جاتا ہے۔

Read more

صدیوں پہلے استعمال ہونے والے مانع حمل کے ’تکلیف دہ‘ طریقے آج سے کتنے مختلف تھے؟

جدید انٹرا یوٹرائن ڈیوائسز یعنی ہارمونل مانع حمل طریقوں کی ایجاد سے پہلے استعمال ہونے والی زیادہ تر مصنوعات کی تاثیر بہت کم تھی اور وہ حمل کو روکنے کے بجائے اس میں وقفے کے لیے زیادہ موثر تھیں۔

Read more

کشمور: احتجاج میں یقین دہانی کے بعد ڈاکوؤں سے ہندو برادری کے یرغمالیوں کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

سندھ کے مختلف شہروں میں ضلع کشمور سے ہندو برادری کے پانچ افراد کے اغوا کے خلاف دیے جانے والے دھرنوں کے نتیجے میں تین افراد بحفاظت گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ تاہم ہندو کمیونٹی کے تین مغویوں کی بازیابی کسی پولیس آپریشن کے نتیجے میں نہیں بلکہ مقامی سرداروں کی یقین دہانیوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی ہے۔

Read more

بیوی، بیٹے سے ملنے جانے والے پاکستانی شہری انڈیا میں گرفتار: ’فیض کینیڈا جانے کا کہہ کر گھر سے گیا تھا‘

حیدرآباد جنوبی زون کے ڈی سی پی سائی چیتنیہ کے بیان کے مطابق 24 سالہ پاکستانی شہری فیض محمد پاسپورٹ اور ویزا جیسے کسی مستند دستاویز کے بغیر نیپال کی سرحد سے انڈیا میں داخل ہوئے تھے۔ انھیں حیدرآباد پولیس نے 31 اگست کو گرفتار کیا تھا اور وہ حیدرآباد کے کشن باغ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔

Read more

آلائی کیبل کار حادثے میں بچوں کو ریسکیو کرنے والے علی سواتی کی زپ لائن کیوں اکھاڑی گئی؟

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع آلائی میں حادثے کی شکار چیئر لفٹ میں پھنسے طلبا کو زپ لائن کے ذریعے ریسکیو کرنے والوں میں سے ایک زپ لائن ماہر محمد علی سواتی کی خان پور ڈیم پر موجود زپ لائن واپڈا حکام نے ’تجاوزات میں شامل ہونے کے باعث‘ اکھاڑ دی ہے۔

Read more

سارہ شریف قتل کیس: ’پوتی کے مرنے کا گہرا صدمہ ہے، میرے بیٹے عرفان نے بتایا یہ ایک حادثہ تھا‘

انگلینڈ میں اپنے گھر میں مردہ پائی جانے والے 10 سالہ سارہ شریف کے دادا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ’سارا کے والد کے مطابق ان کی بیٹی کی موت ایک حادثہ تھی تاہم یہ نہیں بتایا کہ یہ حادثہ کیسے ہوا‘

Read more

ہم سچ کب بولیں گے؟

چلیں مان لیا کہ ہم چاند پر نہیں پہنچ سکتے مگر چاند ہی زمین پر پٹخ ڈالنے کا زعم کیسا۔۔ ستاروں پر کمند نہیں ڈال سکتے مگر مملکت ستارہ شناسوں کے ہاتھ دینے کی ادا کیسی۔۔۔ تاروں سے اٹھکیلیاں نہیں کر سکتے مگر تارے گُم کرنے کے گُر کیسے۔۔۔ آخر ہم ایسے کیوں ہیں؟

Read more

کراچی: نجی سکول کے پرنسپل پر متعدد خواتین کے ریپ کا الزام، سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی کی ایک مقامی عدالت نے ریپ اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ایک ملزم کو سات روز کے جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم کراچی کے ایک نجی سکول کا پرنسپل ہے اور پولیس نے اسے پیر کے روز گرفتار کیا تھا۔

Read more

عرفی جاوید: ’سیکس سین کروانے کے لیے سیٹ پر میرے کپڑے زبردستی پھاڑ دیے گئے‘

عرفی نے بتایا کہ ’میرے والد مجھے بہت مارتے تھے، گالیاں دیتے تھے۔ مجھے اور میری بہنوں کو بہت زیادہ ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا۔ میرے والد بہت ’زہریلے‘ تھے۔ ہمیں مسلسل ہراساں کر رہے تھے۔ میں اصل میں زندہ رہنے کے لیے گھر سے بھاگی تھی۔‘

Read more

کراچی ایئرپورٹ پر امریکی مسافر طیارے کی 16 گھنٹے طویل ہائی جیکنگ جس کا اختتام 22 ہلاکتوں پر ہوا

اس جہاز کی حتمی منزل امریکہ میں نیو یارک کا شہر تھا لیکن پانچ ستمبر 1986 کو فلسطینی عسکریت پسندوں نے کراچی کے ایئر پورٹ پر اس جہاز کو 16 گھنٹے کے لیے ہائی جیک کیا جس کا خونی اختتام 22 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہوا۔ اس واقعے میں ڈیڑھ سو افراد زخمی ہوئے تھے۔

Read more

گوتم گھمبیر کے نازیبا اشارے کی وائرل ویڈیو: ’وہ پاکستانی شائقین کی جانب سے انڈیا مخالف نعروں کا جواب تھا‘

انڈیا کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔

Read more

سرکاری محکمے یا شوگر مِلز: پاکستان سے اضافی چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر اور کون کرتا ہے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے سے زیادہ ہو چکی ہے اور حکام کے مطابق ایسا رواں برس چینی کی برآمد کے باعث ہوا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں چینی برآمد کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر کیا جاتا ہے اور کیا حکومت کے پاس چینی کی دستیابی اور پیداوار کے حوالے سے مستند اعداد و شمار جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار موجود ہے؟

Read more

ایشیا کپ: میزبانی کے ’ہائبرڈ ماڈل‘ نے امیدوں نے کیسے پانی پھیرا؟

’ہائبرڈ ماڈل‘ کے تحت منعقد کیا گیا ایشیا کپ بارش کی نذر ہو رہا ہے۔ کینڈی میں ایشیا کپ کے میچز بارش سے متاثر ہونے کے بعد اب کولمبو میں بھی میچز کے دنوں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ یعنی پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک اور میچز بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔ اسی لیے کولمبو کے وینیو کو تبدیل کرنے پر غور ہو رہا ہے۔

Read more

کراچی میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: ’حملے کے وقت باہر پولیس تعینات تھی جبکہ اندر 10 نمازی موجود تھے‘

اس عبادت کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار گارڈ کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں اور ہجوم سے لوگ نکل کر ان پر تشدد کر رہے ہیں۔

Read more

سویڈن میں ایک بار پھر قرآن نذر آتش کیے جانے پر پُرتشدد مظاہرے، تین افراد گرفتار

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کیے جانے کے بعد پُرتشدد مظاہروں پر کم از کم تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اتوار کو عراقی نژاد شخص سلوان مومیکا کی جانب سے قرآن کو نذر آتش کیا گیا جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہوئی۔

Read more

گولڈا میئر: ’مشرق وسطیٰ کی صنف آہن‘ جن کی اسرائیل میں سیاسی میراث ایک جنگ نے ختم کر دی

بطور اسرائیلی وزیر اعظم انھیں 1973 میں مصر اور شام کی قیادت میں عرب اتحاد کے خلاف یوم کپور جنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ یہ ایک ایسا تنازع تھا جس نے ہمیشہ کے لیے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔

Read more

ایشیا کا امیر ترین شخص 220 ارب ڈالر کی کاروباری سلطنت نوجوان بچوں کے حوالے کیوں کر رہا ہے؟

انڈیا میں ایک ایسا ہی حقیقی منصوبہ زیر عمل اور خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس میں اربوں ڈالر کی وراثت کے مستقبل کو طےکیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں نو ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکلنے کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ایک نو ماہ کی بچی کے پیٹ سے دوران آپریشن بچہ نکالنے والے سرجن کا کہنا ہے کہ بچی کے والدین کئی ماہ سے مختلف ڈاکٹرز کے پاس جاتے رہے تاہم مرض نایاب ہونے اور طبی سہولیات کے فقدان کی وجہ سے تشخیص نہیں ہو سکی۔

Read more

ریلیز سے قبل ہی 2 لاکھ ٹکٹوں کی فروخت، کیا شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کمائی میں ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟

بالی وڈ کے سپرسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ سات ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے اور گذشتہ روز فلم کے ٹکٹس کی بُکنگ کیا شروع ہوئی کہ کنگ خان کے فینز پورا کا پورا آڈیٹوریم بُک کروانے لگے۔

Read more

’حسن اتنی بڑی دلیل نہیں‘: زیادہ خوبصورت اور دلکش ہونا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے؟

عام طور پر ہم دیکھتے ہیں کہ مختلف ثقافتوں میں خواتین سے ہی توقع کی جاتی ہے کہ وہ خوبصورتی کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کریں گی حالانکہ دلکشی ہمیشہ ہمارے لیے فائدہ مند نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات اس کا نقصان ہو سکتا ہے۔

Read more

وہ تین کرکٹرز جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے کھیلے

عبدالحفیظ کاردار، امیر الٰہی اور گل محمد ہیں۔ یہ تین ایسے کھلاڑی تھے جو انڈیا اور پاکستان دونوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ اس رپورٹ میں ہم ان تینوں کھلاڑیوں کے بارے میں بات کریں گے۔

Read more

رانی پور میں گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی نوعمر بچیاں: ’بی بی کہتیں کہ مجھے ہنساؤ، ڈانس کرو، آپس میں لڑو‘

تشدد اور ظلم کا شکار صرف ننھی فاطمہ ہی نہیں بنی بلکہ بی بی سی نے رانی پور میں ایسے کئی خاندانوں سے ملاقات کی ہے، جن کی لڑکیاں حویلی میں کام کر چکی ہیں۔ ان لڑکیوں نے حویلی کی زندگی کے بارے دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔

Read more