خیبر پختونخوا میں 53000 بچے میٹرک میں فیل

پچھلے دنوں پاکستان کے صوبہ کے پی کے میں میٹرک کا ریزلٹ آوُٹ ھوا..سر پکڑ کے بیٹھ گیا .اف میرے اللہّ ایک صوبہ میں 53000 بچے فیل.. کسی کو ھچکی لگی.کسی کی آنکھیں کھلی.کسی نے سوچا.. نہیں کبھی نہیں .. ھاں ان ماوُں کی آنکھیں چھم چھم برسی ہوں گی ... جو باپ کی نظر…

Read more