کوڑے دان میں ڈالنے کی آزادی: برا
سوشل میڈیا کے اثرات میں ایک یہ بھی ہے کہ فیشن سے آرام زیادہ بہتر ہے۔
اس سال کی سو خواتین میں سے ایک چیڈرا ایگرو ہیں جو برا نہیں پہنتیں۔ وہ کہتی ہیں کہ خوبصورت لگنے کے ایک سے زیادہ طریقے ہیں اور ہمیشہ وہی خوبصورت نہیں ہوتا جس کی چھاتیاں زیادہ نمایاں ہوں۔
برطانیہ کے دکانداروں کے مطابق خواتین نے زیادہ آرام دہ برا کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ برا کے خلاف مہم چلی ہو۔ 1968 میں مس امریکہ کے مقابلۂ حسن میں آزادیِ نسواں کی علمبرداروں نے برا کو کوڑے دان میں پھینک دیا تھا۔
برا ہزاروں سال سے استعمال ہو رہی ہے، لیکن یہ لفظ سب سے پہلے 1907 میں ووگ میگزین نے ایجاد کیا۔ ایڈا روزنتھال وہ کمپنی تھی جس نے مختلف سائز کی برا متعارف کروائیں۔
- گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجام قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘ - 09/05/2024
- فٹبال کے 9 کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’میرے چاروں طرف کنڈوم تھے، نہ صرف میری ویڈیو بنائی بلکہ ویڈیو کال کر کے دوستوں کو بھی دکھایا‘ - 09/05/2024
- کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟ - 09/05/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).