ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی پر پی سی بی سے رپورٹ طلب
زیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات کی۔ ملاقات میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی شرکت اور سکیورٹی کے حوالے سے بات کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے چودھری نثار کو ہدایت کی کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے سکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم بھارت بھجوائیں اور بعد میں ٹیم کو جانے کی اجازت دی جائے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص کارکردگی پر بھی وزیراعظم نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے رپورٹ مانگ لی۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).