مشال خان: ترقی پسندی کی روشنی میں
پاؤلو کویلہو کا ایک ناول ہے ’جاسوس‘ اور اس ناول کا مرکزی کردار ایک خاتون ہے۔ اس ناول میں وہ کہتی ہے کہ میرا مسئلہ میرے والدین نہیں ہے جیسا کہ اکثر لوگوں کو اپنے والدین سے شکایت ہوتی ہے بلکہ میرے والدین نے مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میری اچھی پرورش کی مگر میرا مسئلہ کچھ اور ہے۔ وہ کہتی ہے میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں ایک غلط جگہ پر پیدا ہوئی اور اس میں میرے والدین
Read more

