امجد اسلام امجد، ضیاء محی الدین : پاکستان قیمتی اثاثے سے محروم ہو گیا

سال 2023 اپنے آغاز میں ہی پاکستان کے ادب کے لیے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ ابھی ہم امجد اسلام امجد کی جدائی کے صدمہ سے سنبھل نہ پائے تھے کہ آسمان شعر و ادب کے درخشاں ستارے اپنی آواز اور لب و لہجے کے لیے منفرد شہرت کے حامل جادو گر اینکر اور مصنف ضیا محی الدین 92 برس کی عمر میں وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور میں 1944 کو جنم لینے والے امجد اسلام

Read more

جنرل پرویز مشرف مالک یوم الدین کے روبرو حاضر ہو گئے

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مالک یوم ایدین کی عدالت میں پیش ہو گے۔ ان کا جسد خاکی دبئی سے پاکستان لایا گیا اور کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے میں اپنی توہین سمجھنے والے سابق صدر اپنے سابقہ ادارے مسلح افواج کی آشیر باد سے بیرون ملک دبئی میں جا بسے تھے اور خود ساختہ جلاوطنی اختیار کر رکھی تھی، وہ تقریباً آٹھ سال متحدہ عرب امارات میں مقیم رہے بالآخر پانچ فروری یوم کشمیر

Read more

پشاور اور مکڑوال پر دہشتگردوں کا وار، ہمارے سکیورٹی نظام پر سوال

پشاور کے بعد دہشتگردوں نے میانوالی کے تھانہ مکڑ وال پر حملہ کیا سے پولیس جوانوں نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ یہ حملہ پندرہ بیس دہشتگردوں نے کیا۔ آئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے پولیس جوانوں کی بہادر و جرآت کا اعتراف کیا اور ایس ای او کو بھاری نقد انعام دینے کا اعلان کر کے پولیس جوانوں کی پیٹھ پر تھپکی دی ہے۔ دہشتگردوں نے ایک بار پھر پشاور کو نشانہ پر لے لیا، اس بار دشمنان

Read more

صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل

پنجاب اسمبلی کی تحلیل حقیقت بن چکی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے جا رہی ہے۔ ہمارے سابق وزیر اعظم اور عالمی کرکٹ کے فاتح عمران خان احمد خان نیازی نے جن عظیم مقاصد کے حصول کے لیے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا رسک لیا ہے کیا انہیں حاصل کر پائیں گے؟ یا اپنے پونے چار سالہ دور حکومت میں اپنے دعووں اور اعلانات پر آگے بڑھنے اور ان پر عمل کرنے کی بجائے پسپائی ( جنہیں عوامی

Read more

دریائے راوی پر موہلنوال تا شرقپور شریف پل کی تعمیر

معروف سماجی کارکن اور سٹی ڈیویلپمنٹ سیل کے صدر سردار محمود احمد سندھو نے دریا راوی پر شرقپور تا موہلنوال پل کی تعمیر کے عوامی مطالبہ کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے وفاقی محتسب کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ سردار محمود احمد سندھو نے بتایا ہے کہ دریائے راوی پر شرقپور تا موہلنوال پل کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت سمجھی جا رہی ہے اس پل کی تعمیر سے ایک طرف تو لاہور پر سے ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کی ذمہ دار فوج تھی یا سیاسی قیادت

آج سے پچاس سال قبل سولہ دسمبر 1971 کو ہمارے ازلی دشمن بھارت نے متحدہ پاکستان کو دو لخت کر کے ہمارے دل، دماغ اور روح پر جو گہرے زخم لگائے، وہ کبھی نہ بھر پائیں گے۔ سولہ دسمبر ہماری درخشاں تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جسے ہم کبھی بھی فراموش نہ کر پائیں گے۔ قیام پاکستان میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے مشرقی کیا بنگالی عوام اپنی مرضی سے ہم سے علیحدہ ہوئے یا انہیں زبردستی

Read more

کیا پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کے خطرات چھٹ سکتے ہیں؟

کئی ہفتوں سے پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔ پہلے اطلاعات آئیں کہ عالمی سرمایہ کاروں کو سکوک بانڈ کی ادائیگی نہ کی گئی تو ڈیفالٹ کر جائیں گے ایسی اطلاعات کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے ۔ وطن عزیز اس وقت جس صورتحال سے گزر رہا ہے اس کا تقاضہ یہی ہے کہ ہم سب ( حکومت اور اپوزیشن ) ہر قدم پھونک پھونک کر رکھیں تاکہ وطن

Read more

خاص لوگ

پی ڈی ایم کی 13 جماعتوں پر مشتمل وفاقی حکومت ختم کرانے اور نئے انتخابات کی تاریخ لینے کا عزم لے کر عمران خاں نے راولپنڈی میں خیمہ بستی بسائی تھی۔ ملک بھر سے عوام کو راولپنڈی بلایا گیا تھا۔ لیکن نہ جانے ج خاں صاحب کو کیا سوجھی کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے استعفی لینے کی بجائے صوبائی اسمبلیاں تخلیل کرنے کا اعلان کر دیا اور عوام کو واپس گھروں کو بھیج دیا۔ میدان صحافت و سیاست کے

Read more

نئے آرمی چیف کی تقرری اور دو جرنیلوں کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

الحمد للہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا قضیہ حل ہو گیا سنیارٹی اور میرٹ کی فتح ہوئی حافظ قرآن سید عاصم منیر آرمی چیف تعینات ہو گئے ہیں ممکن ہے جب آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں تو پاک فوج کی کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب ہو چکی ہو۔ امید تھی کہ نئے سپہ سالار کی تقرری کے ساتھ ہی وطن عزیز جس ہیجانی کیفیت میں مبتلا تھا وہ تمام ہو جائے گی۔ لیکن بادی النظر میں ایسا ہوتا

Read more

عمران خاں کا لانگ مارچ اور سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان

بالآخر سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کارگر ثابت ہوئے اور عمران خاں پر قاتلانہ حملہ کا مقدمہ کا اندراج ہو گیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال کے ان ریمارکس پر ”کہ اگر چوبیس گھنٹوں میں مقدمہ کا اندراج نہ ہوا تو از خود نوٹس لیا جائے گا“ جس پر آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عدالت عظمی کو آگاہ کیا کہ ایف آئی آر کا اندراج کرنے سے وزیر اعلی پنجاب نے منع کیا

Read more

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا بوکاٹا: شادیاں اور رخصتیاں جاری ہیں

دوسرے صوبوں کے حالات سے اتنا ہی باخبر ہوں جتنے ٹی وی چینلز دیکھنے والے دوسرے لوگ باخبر ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں رہنے کے باعث لاہور اور اس کے آس پاس یعنی اس کی ناک کے نیچے کے علاقوں میں رونما ہونے والے واقعات سے براہ راست باخبر رہتا ہوں، اس لیے کہنے کی جسارت کررہا ہوں کہ پنجاب میں شادی ہالز کی بندش کے باوجود لوگ اپنے بیٹوں کو دلہا بنا رہے ہیں ان کے سروں پر

Read more