الوداع، ولیم ٹریور !

یہ سال بھی عجیب گزرا۔ شروع ہوا تو افسانے کی دُنیا کو انتظار حسین کے صدمے سے دوچار کر گیا اور جاتے جاتے ولیم ٹریور کی سُنائونی سنا کر دُنیا کے افسانے کو سوگوار کر گیا۔ اٹھاسی سالہ ولیم ٹریور آئرستان میں پیدا ہوا مگر عمر کا بڑا حصّہ لندن میں گزارا۔ سادہ اور معمولی زندگیوں میں معنی خیز کش مکش کے حامل افسانوں کی بدولت اسے انگریزی میں چوٹی کے افسانہ نگاروں میں شمار کیا جاتا رہا ہے۔ حالیہ

Read more

دل کا معاملہ

   ان کی بیماری کا بھی افسانہ بن گیا۔ افسانہ تو بہت دن سے چل رہا تھا، بیماری اس میں نیا موڑ بن کر آگئی۔ اس سے پہلے اور طرح کی خبریں آرہی تھیں، معاملات اورتھے۔ اقربا پروری اور بدعنوانی کے متواتر الزام، بے تحاشہ دولت سمیٹ لینے پر سیاسی مخالفین کی سخت سرزنش، لگتا تھا اب گھیرا تنگ ہورہا ہے۔ کچھ لوگ اس خوش گمانی میں مبتلا ہوگئے کہ احتساب کا عمل شروع ہوگا۔ کسی سیاسی بوجھ بجھکّڑ نے

Read more