انگلینڈ 2030 تک کیسے مکمل طور پر سگریٹ نوشی ختم کر سکتا ہے؟
انگلینڈ میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہر سال 80 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں سنہ 1074 میں برطانیہ میں بالغ افراد کی تقریباً آدھی تعداد سگریٹ نوش تھی۔ بہت سوں کے لیے دھویں سے بھرے گھر، شراب خانے یا دفتر میں وقت گزارنا ایک عام معمول تھا۔ اب برطانیہ میں سگریٹ نوشوں کی تعداد کم ہو کر کل آبادی کا 15 فیصد رہ گئی ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ انگلینڈ میں سنہ 2030
Read more





























































































