برطانوی جرائد کو شہزادی میگن مارگل کیوں ناپسند ہیں؟
چھ جولائی کو برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کے بیٹے آرچی ہیریسن کو ونڈسر کاسل چرچ میں بپتسمہ دیا گیا۔ بپتسمہ عیسائیت کی ایک رسم ہے جس میں پیدا ہونے والے بچے کو مقدس پانی میں غوطہ دے کر باقاعدہ طور پر مذہب میں داخل کیا جاتا ہے۔ برطانوی شاہی خاندان میں رائج روایات کے برعکس اس کی زیادہ تشہیر نہیں کی گئی اور رسم کو بند دروازوں کے پیچھے ادا کیا گیا اور اسی وجہ سے میگن
Read more































































































