خواتین کی تنہا سیاحت میں ٹور کمپنیوں کا کردار: ’پہلے والدین اکیلے کیا، دوستوں کے ساتھ بھی شمالی علاقوں کو نہیں جانے دیتے تھے‘

حالیہ عرصے میں سولو فی میل ٹریولرز کے ٹرینڈ میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ ایسی ٹور کمپنیاں ہیں جو اکیلے سفر کرنے والی خواتین کے لیے سہولیات فراہم کرتی ہیں۔ تو کیا یہی کمپنیاں اس رجحان میں اضافے کی وجہ ہیں؟

Read more

وہ متنازع فیچرز جو ٹیلی گرام کی مقبولیت کی وجہ بنے

دنیا بھر میں استعمال کی جانے والی مقبول ایپ ٹیلی گرام کی بنیاد 2013 میں ایک روسی کاروباری شخصیت پاول دروف نے رکھی تھی۔ یہ مسیجنگ ایپ روس، یوکرین اور انڈیا سمیت کئی ملکوں میں مواصلات کا ایک طاقتور ٹول سمجھی جاتی ہے کیونکہ اس کے ذریعے معلومات تک رسائی اور تبادلہ خیال لوگوں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ شاید اسی لیے سنیچر کی یہ پیشرفت سبھی کے لیے قابل غور تھی کہ فرانس میں پاول دروف کو گرفتار کر لیا گیا۔

Read more

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

Read more

’وہ دھند جو پاکستانی بلے بازوں پہ چھائی‘

شکست کیسی بھی ہو، تکلیف دہ ہوتی ہے مگر تاریخی طور پہ ہمیشہ خود سے کم تر رہ جانے والی ٹیم کے ہاتھوں شکست کی چبھن کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔ اور یہ امر اس چبھن میں مزید اضافہ کرتا ہے کہ یہ شکست پاکستان کو اپنے ہوم گراؤنڈ پہ ایسے بھاری مارجن سے ہوئی۔

Read more

ماچھکہ حملہ: ’راکٹ لانچر سے لیس 131 ڈاکو‘ پنجاب پولیس پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

رحیم یار خان میں گذشتہ ہفتے 12 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور ان پر راکٹ سے حملے نے اس علاقے اور یہاں موجود ڈاکو گینگز کی عسکری صلاحیت کے بارے میں نئے سوالات اٹھائے ہیں، لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی اور ڈاکو پولیس اہلکاروں پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

Read more

بنگلہ دیش کی پاکستان پر ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی فتح: ’بنگلہ دیش نے ملک میں ہلچل، کھلاڑی پر مقدمے کو خود پر سوار نہیں ہونے دیا‘

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے پہلے چار روز کے دوران بات صرف پچ کے فلیٹ ہونے پر ہوتی رہی جہاں پاکستان کے سعود شکیل اور محمد رضوان بڑی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نے 191 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

Read more

کیا صارفین کو آن لائن پرائیویسی کے لیے رقم کی ادائیگی پر مجبور کرنا صحیح ہے؟

آج کال بہت سی ویب سائٹس ’اجازت یا ادائیگی‘ (Consent or Pay) ماڈل استعمال کر رہی ہیں جس کے مطابق صارفین کو ویب سائٹ مفت میں براؤز کرنے کے بدلے اپنا ڈیٹا ٹریک کرنے کی اجازت دینی پڑتی ہے یا پھر اس کے بدلے کچھ رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ تاہم اس کے متعلق سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ آیا ایسا کرنا اخلاقی بلکہ قانونی بھی ہے کہ نہیں۔

Read more

’پڑھو گے، لکھو گے تو بنو گے نواب‘۔۔۔ لیکن چور کو دورانِ واردات کتاب پڑھنا مہنگا پڑ گیا

ایک چور ایک گھر میں چوری کی نیت سے داخل ہوتا ہے لیکن وہ چوری کے بجائے وہاں پڑی کتاب پڑھنے لگتا ہے اور اس میں اتنا غرق ہو جاتا ہے کہ اسے پتا بھی نہیں چلتا کہ کب اہل خانہ بیدار ہو گئے۔

Read more

طالبان افغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں سے ہزاروں ڈالر کیسے کما رہے ہیں؟

حال ہی میں خبر رساں ادارے روئٹرز نے رپورٹ کیا کہ ایران اور مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود محفوظ نہ ہونے کے باعث دنیا کی مختلف فضائی کمپنیاں اب افغانستان کو جنوبی اور مشرقی ایشیا میں جانے کے لیے محفوظ آپشن سمجھتی ہیں۔

Read more

ایک غلام سے تین خلفا کے تخت کی طاقت بن جانے والی ’خیزران‘ کون تھیں؟

خیزران اپنی مضبوط قوت ارادی، عزم، ذہانت، دانشمندی، استقامت اور بے رحمی کی بدولت غلام سے مادر ملکہ کے درجے تک پہنچیں۔ وہ تین خلفا کے تخت کی طاقت تھیں وہ ایک غیر معمولی خاتون تھیں۔

Read more

یورپی جزیرے سے رچا جانے والا فراڈ: ’ٹیچر‘ اور چینی میسجنگ ایپ کے ذریعے سرمایہ کاروں کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا گیا؟

یورپی جزیرے آئل آف مین میں جعلسازوں کے زیرِ استعمال سمندر کنارے واقع ہوٹل اور بینک کے سابقہ دفاتر چینی شہریوں کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے فراڈ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

Read more

ایم پوکس سے متاثرہ افراد: ’مجھے گلے میں اتنا شدید درد ہے کہ میں سو بھی نہیں سکتا‘

دنیا کے غریب ترین ممالک میں شامل برونڈی کی سرحد جمہوریہ کانگو سے ملتی ہے جو اس وقت ایم پوکس کا مرکز ہے۔ جمہوریہ کانگو میں اس برس اب تک ایم پوکس کے 14 ہزار مشتبہ کیس سامنے آ چکے ہیں جبکہ کم از کم 450 افراد اس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

’قصور پچ کا نہیں، پی سی بی کا ہے‘

نئے آسٹریلوی کیوریٹر ٹونی ہیمنگز کو زیادہ دوش نہیں دیا جا سکتا کہ وہ حال ہی میں اس ذمہ داری سے وابستہ ہوئے ہیں مگر رمیز راجہ کے اس انقلابی فیصلے کو خراج تحسین سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، جس نے پیسرز کے لیے سازگار اس پچ کو یوں بنجر کر دیا کہ کوئی بھی فاسٹ بولر یہاں پیر دھرنے سے کترائے۔

Read more

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر نتاشہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ملزمہ کو ایک عدالت کے باہر وکلا کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا اور انھوں نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے ’وِکٹری‘ کا نشان بھی بنایا ہوا ہے۔

Read more

وہ ملک جہاں اسلامی ریاست کی تشکیل کے نعرے نے خوف اور خون کی ’سیاہ دہائی‘ کو جنم دیا

ملک کی سب سے بڑی اسلامی جماعت اور الجزائر میں اخوان المسلمون سے منسلک تحریک برائے سوسائٹی فار پیس کے سربراہ عبدالعلی حسنی الجزائر کے صدارتی انتخابات کے لیے موجودہ صدر کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں۔ یہ صدراتی انتخاب رواں برس سات ستمبر کو ہوگا۔ انھیں ملک کی ایک اور اسلامی سیاسی جماعت کی حمایت بھی حاصل ہے۔

Read more

سینکڑوں برطانویوں کو ’خودکشی کے لیے ساتھی‘ کی تلاش: ’یہ موت کا ایک ایسا راستہ ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں‘

بی بی سی کی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ برطانیہ میں 700 سے زیادہ لوگوں نے خودکشی سے متعلقہ ویب سائٹس پر پوسٹ کیا ہے کہ وہ مرنے کے لیے کسی پارٹنر (ساتھی) کی تلاش میں ہیں۔

Read more

’میں نے وہی کیا جو میں زندہ رہنے کے لیے کر سکتی تھی‘: سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح کہاں سے آئی؟

سنہ 1973 میں سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ڈکیتی کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈاکو نے بینک کی تجوری میں چار ملازمین کو یرغمال بنا لیا۔ چھ دن بعدجب یرغمالی باہر آئے تو ماہر نفسیات نلز بیروت نے یرغمالیوں کا اغواکاروں پر اعتماد کرنے اور ان کا ساتھ دینے کے رویے کا تجزیہ کیا اور سٹاک ہوم سنڈروم کی اصطلاح متعارف کروائی۔

Read more

’میری بیٹی اس مگر مچھ کو اپنا بھائی کہتی ہے‘: آسٹریلیا کے انتخابات میں پالتو مگرمچھ موضوعِ بحث کیوں؟

آسٹریلیا میں جہاں ایک جانب انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں وہیں ایک جانب کُچھ لوگوں کو اس بات کا بھی خوف ہے کہ حکومت کی جانب سے مُمکنہ قوانین کی تبدیلی سے وہ مگر مچھ کو بطور پالتو جانور نہیں رکھ سکیں گے۔

Read more

ٹک ٹاک پر سلاد بنانے کی وائرل ترکیب جس نے کھیروں کی قلت پیدا کر دی

آئس لینڈ کی سپر مارکٹس کو ایک عجیب قسم کے بحران کا سامنا ہے۔ ایک وائرل ٹک ٹاک ٹرینڈ کے بعد وہاں کھیرے کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور سپر مارکٹس کھیرے کی فراہمی کے لیے جدو جہد کر رہے ہیں۔

Read more

’صحیح پتا یہاں درج کریں ورنہ ڈیلیوری کینسل‘: پاکستان میں صارفین کو موصول ہونے والا یہ مشکوک پیغام کیا ہے؟

’کوریئر آپ کا پارسل ڈیلیور کرنے میں ناکام رہا۔۔۔‘ یہ وہ ٹیکسٹ مسیج ہے جو پاکستان میں کئی لوگوں کو اپنے موبائل فون پر موصول ہو رہا ہے۔ آن لائن شاپنگ کے لیے طلب کی جانے والی معلومات اور ایک مشکوک لنک کے ذریعے پاکستان میں صارفین کو ایک ’فشنگ سکیم‘ کا سامنا ہے۔

Read more

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی یوکرین کا دورہ کر رہے ہیں جس سے کچھ ہی ہفتے قبل انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے روس میں ملاقات کی تھی۔ مودی کا یہ حالیہ دورہ اس لیے اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ یوکرین اور چند مغربی ممالک نے جولائی میں ان کے روس کے دورے پر شدید ردعمل دیا تھا۔

Read more

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو اپنے آپ کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

کملا ہیرس امریکہ کی صرف پہلی خاتون نائب صدر ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کے جمیکا اور انڈیا سے تعلق کی وجہ سے وہ پہلی سیاہ فام شخصیت بھی ہیں جو امریکہ کے نائب صدر کے عہدے پر فائز رہیں۔

Read more

پاکستانی پستول سے کلاشنکوف تک: یمن میں ’ایکس‘ پر اسلحے کی کھلے عام خریدوفروخت

یمن میں اسلحے کے سوداگر کھلے عام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو کلاشنکوف، پستول، دستی بم اور گرینیڈ لانچر جیسے ہتھیاروں کی فروخت کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

Read more

کراچی سے مدینہ تک: مسجدِ نبوی کے پاکستانی خطاط جن پر ایک عربی شیخ کی نظر پڑی اور ان کی زندگی بدل گئی

گذشتہ 35 سال سے مسجد نبوی میں خطاطی کا یہ کام پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے خطاط شفیق الزماں سرانجام دے رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ان کے ساتھ فیصل آباد کے مبین احمد بھی یہ کام جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کر رہے ہیں۔

Read more

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے کی درخواست آئی تو انڈیا کیا کر سکتا ہے؟

شیخ حسینہ کی سیاسی مخالف خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف گذشتہ دو ہفتوں میں جو مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں قتل اور اجتماعی قتل کے مقدمات شامل ہیں

Read more

حضرت عیسیٰ کا کفن کہلایا جانے والا ’ٹیورن شراؤڈ‘ کیا ہے اور وہ ایک بار پھر خبروں میں کیوں ہے؟

اٹلی میں محققین کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس بات کی تصدیق کر لی ہے کہ ’ٹیورن شراؤڈ‘ جسے حضرت عیسیٰ کا کفن قرار دیا جاتا ہے اسی دور کا ہے جب مسیحیوں کے پیغمبر حیات تھے۔

Read more

عبدالمجید دوم، پاکستانی گورنر جنرل اور حیدرآباد کی شہزادی: آخری عثمانی خلیفہ کہاں اور کیسے دفن ہوئے

آخری خلیفہ عبد المجید دوم کا انتقال 76 سال کی عمر میں 23 اگست 1944 کو فرانس کے شہر پیرس میں جلاوطنی کاٹتے ہوا۔ ان کی خواہش تھی کہ انھیں ترکی میں ہی دفن کیا جائے لیکن اس خواہش کو پورا کرنا آسان نہ تھا۔

Read more

’جو فیصلہ شانتو کو مہنگا پڑا‘

پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں پاکستان کے ابتدائی کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہو جانے کے باوجود میچ کی پہلی انگز میں اُس کی پوزیشن خاصی مستحکم ہے۔

Read more

وہ باپ جس نے بچے کے اخراجات سے بچنے کے لیے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچایا

امریکہ میں ایک شخص کو بچے کی مالی امداد سے بچنے کے لیے ریاستی ڈیٹا بیس ہیک کر کے اپنی موت کی جعلی انٹری کرنے کے جرم میں چھ سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کے خلاف رضوان اور سعود شکیل کی شاندار سنچریاں: ’بلے بازوں نے اپنا کام کر دیا، اب سب نظریں بولروں پر ہیں‘

گذشتہ روز 16 رنز پر جب پاکستان کے تیسرے کھلاڑی بابر اعظم صفر کے سکور پر آوٹ ہوئے تو اس وقت ایسا گمان ہوا کہ یہ ٹیسٹ تو گیا تاہم آج کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ پاکستانی بیٹنگ نے زبردست کم بیک کیا۔

Read more

لکھنؤ کا کبابوں سے عشق اور آلودگی: ’کباب کوئلے کی جگہ گیس پر سینکے جائیں گے تو ظلم ہو گا‘

لکھنؤ اپنی تہذیب، ثقافت اور اپنے لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کے اہل ذوق نے طرح طرح کے کبابوں، بریانی اور پکوانوں کی ایسی قسمیں تخلیق کیں کہ اب وہ لکھنؤ کی شناخت بن گئے ہیں مگر ان لذیذ کبابوں اور یہاں کی مخصوص یخنی بریانیوں پر اب خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Read more

’میں نے سانس روک لی اور ظاہر کیا میں مر چکا ہوں‘: میانمار کے مختلف علاقوں میں قتلِ عام کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

میانمار کی فوج ملک کے سرحدی علاقوں میں باغی گروہ کے خلاف لڑتے ہوئے نقصان اٹھا رہی ہے اور اکثر ’ڈرائی زون‘ میں عام لوگوں پر بھی حملے کر دیتی ہے جو اس کے نزدیک فوج مخالف گروہ پیپلز ڈیفنس فورسز (پی ڈی ایف) کے حامی ہیں۔

Read more

بری شہرت، مہنگائی یا سستے متبادل: ترکی کے ہوٹل خالی کیوں پڑے ہیں؟

بحیرہ روم کے کنارے ترکی کے دلکش ساحل یوں سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے ہوا کرتے تھے کہ یہاں موسم گرما کے دوران تولیہ رکھنے کی جگہ بھی مشکل سے ملتی تھی۔ لیکن اس سال ایسا نہیں ہے۔

Read more

چندریان تھری: انڈین خلائی مشن کی چاند کے قطب جنوبی پر ’لاوا کے قدیم سمندر‘ کی اہم دریافت

سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ چاند کا قطب جنوبی کسی زمانے میں پتھر کے پگھلے ہوئے مائع کا سمندر ہوا کرتا تھا۔ اس کی بنیاد وہ سائنسی نظریہ ہے جس کے تحت یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تقریبا ساڑے چار ارب سال قبل چاند کی سطح لاوے کی وجہ سے وجود میں آئی تھی۔

Read more

ہالی وڈ گیٹ، امریکی اسلحہ اور ’خوف‘: طالبان کے ساتھ ایک سال گزارنے والے فلمساز نے افغانستان میں کیا دیکھا؟

ابراہیم نے افغانستان میں ایک سال تک فلمسازی کے لیے کسی نہ کسی طرح اجازت حاصل کر لی جس میں ان کی مدد افغان ایئر فورس کے نئے کمانڈر مولوی منصور کے ساتھ ساتھ ایک طالبان کمانڈر مختار نے بھی کی۔ تین سال
بعد ان کی محنت کا نتیجہ ’ہالی وڈ گیٹ‘ نامی دستاویزی فلم کی شکل میں سامنے آیا

Read more

’سیکس کے لیے خود کو دستیاب رکھیں‘: انڈیا کی وہ فلم انڈسٹری جہاں اداکاروں کو کام کے لیے ’سمجھوتہ‘ کرنا پڑتا ہے

233 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات موجود ہیں

Read more

’بس کی رفتار اچانک بہت تیز ہو گئی‘: ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ کیسے پیش آیا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے عبدالرزاق مقدس مقامات کی زیارت کے لیے ایران جانے والی اس بس میں سوار تھے جس کو منگل کی رات پیش آنے والے حادثے میں 28 لوگ ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔

Read more

’چائے بیچنے والا کروڑ پتی بن گیا‘: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہے

جن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔

Read more

’میں خود کو معاف نہیں کر سکتی‘ گھر کا کام نہ کرنے پر اپنی دو برس کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو نو سال قید کی سزا

اس کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ سنہ 1987 میں 25 سالہ ایلن کریگ کی دو سالہ بیٹی ٹِلی کریگ کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوئی تاہم عدالت میں بتایا گیا کہ ٹلی غائب نہیں ہوئی تھیں بلکہ ان کو پائپ سے مار کر قتل کیا گیا تھا۔

Read more

’فیک نیوز‘ سے برطانیہ میں پُرتشدد مظاہروں کو ہوا دینے کے الزام میں لاہور میں پاکستانی شہری گرفتار

لاہور میں عدالت نے برطانیہ میں پرتشدد مظاہروں کی وجہ بننے والی جھوٹی خبر شائع کرنے کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق اس عمل میں فرحان آصف نامی شخص اکیلا ہی ملوث تھا۔

Read more

انڈیا کی آٹھ سو ٹن سونا اگلنے والی کان، جسے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک فوجی افسر نے دریافت کیا

کولار کی کان سے سونے کی کان کنی کا آغاز 19 ویں صدی کے اواخر میں ہوا لیکن اس سے جڑی داستانیں صدیوں پرانی ہیں۔ کوئی نہیں جانتا کہ اس سے پہلے وہاں کتنا سونا نکالا گیا تھا۔

Read more

ہلک ہوگن کا امریکی نائب صدر کملا ہیرس کو ’اٹھا کر پٹخنے‘ کا مذاق اور نسلی شناخت پر سوال

ہلک ہوگن نے صرف کملا ہیرس کو پٹخنے تک ہی خود کو محدود نہیں رکھا بلکہ بعد میں نسلی شناخت پر بھی سوال اٹھایا۔ یاد رہے کہ کملا ہیرس کی والدہ کا تعلق انڈیا سے جبکہ ان کے والد کا تعلق جمیکا سے ہے۔

Read more

’دی گوٹ لائف‘ اور کفالت کا نظام: حقیقی واقعے پر مبنی انڈین کہانی جس نے سعودی عرب میں ہنگامہ برپا کر دیا

نیٹ فلکس پر دکھائی جانے والی انڈین فلم ’دی گوٹ لائف‘ کی کہانی نے سعودی عرب میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے جس میں سعودی عرب کے کفالت کے نظام پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

Read more

کارساز حادثے میں ہلاک ہونے والے باپ بیٹی: ’آمنہ خوش تھی کہ ڈگری ملنے کے بعد اس کو ترقی مل جاتی‘

حادثے کے بعد منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سروس روڈ پر ایک گاڑی پیچھے سے موٹر سائیکل سواروں کو کچل رہی ہے۔ اس واقعے کا مقدمہ پروفیسر امتیاز عالم کی درخواست پر ہی درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ 19 اگست کو شام چھ بجکر 45 منٹ پر انھیں حادثے کی اطلاع ملی تو وہ ہسپتال پہنچے جہاں علم ہوا کہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیور ایک خاتون تھیں۔

Read more

جب حجر اسود 22 سال کے لیے کعبہ سے اکھاڑ لیا گیا

خلافت عباسیہ اندرونی اختلافات سے متاثر تھی جب مکہ میں داخل ہونے والے ایک گروہ نے کعبہ سے حجر اسود اکھاڑ لیا جسے مسلمان مقدس سمجھتے ہیں۔ تاہم یہ گروہ حجر اسود کو اپنے ساتھ لے گیا اور اگلے 22 برس تک واپس نہیں آ سکا۔

Read more

مودی نہیں تو کون؟ انڈیا کے طاقتور حکمران کی جانشینی کا سوال جو اب ان کے حامی بھی پوچھ رہے ہیں

پان کی دکان ہو یا چائے کی دکان، ٹوٹی پھوٹی سڑک پر ٹمپو کی ہچکولے یا بادلوں کے پار اڑنے والے طیارے، برسوں سے نریندر مودی کے حامیوں میں یہ سوال رہا ہے کہ مودی نہیں تو کون؟

Read more

پاکستانی پارلیمان چوہوں سے پریشان: ’چوہے اتنے موٹے تازے ہیں کہ شاید بلیاں بھی ان سے ڈر جائیں‘

پارلیمنٹ میں چوہوں کی موجودگی کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب وزارت برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی قائمہ کمیٹی نے سنہ 2008 میں موجود ایک پبلک کمیٹی کا ریکارڈ طلب کیا اور انھیں بتایا گیا کہ اس ریکارڈ کا زیادہ تر حصہ چوہے کاٹ چکے ہیں۔

Read more

پاکستان کے لیے پیرس اولمپکس میں ایک سے زیادہ میڈل جیتنے کے امکانات کیسے ختم ہوئے

جہاں ارشد ندیم کی کامیابی نے پاکستان کو 40 برس بعد اولمپکس میں طلائی تمغے جیتنے والے ملکوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا تو ساتھ ہی ایسے سوالات بھی سامنے آئے کہ 20 کروڑ سے زیادہ آبادی والے ملک کا صرف ایک میڈل کیوں اور کیا پاکستان ایک سے زیادہ تمغے جیت سکتا تھا؟

Read more

عمران خان آکسفرڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیوں بننا چاہتے ہیں؟

اگر عمران خان یہ انتخاب جیت گئے تو 800 برس میں وہ عالمی شہرت کی حامل اس ممتاز بین الاقوامی درسگاہ کے پہلے مسلمان اور پاکستانی چانسلر ہوں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کے اس فیصلے کے پیچھے کاربند عوامل یا مقصد کی نشان دہی نہیں کی گئی لیکن تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ اگر عمران خان منتخب ہو جاتے ہیں تو یہ اہم پیش رفت ہو گی جس کے سیاسی اور سفارتی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Read more

سوئٹزرلینڈ کی جھیلوں میں چھپا اسلحہ نکلوائیں، ڈیڑھ کروڑ روپے انعام پائیں

سوئس محکمہ دفاع نے 50 ہزار فرینکس، جو پاکستانی کرنسی کی مالیت میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم بنتی ہے، کے کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔ یہ انعام پانے کا طریقہ ایسا قابل عمل منصوبہ فراہم کرنا ہے جس کی مدد سے جھیل کے پانیوں سے اسلحہ نکالا جا سکے۔

Read more

28 سال میں پہلی بار سپیشلسٹ سپنر کے بغیر میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور ’راولپنڈی کی پچ کا امتحان‘

گزشتہ چند ہفتوں میں راولپنڈی کا موسم ایسی سر سبز پچ کی تیاری کے لیے موزوں رہا ہے اور پیسرز سے لدے پاکستانی اٹیک کو ایسی پچ میسر آ سکتی ہے جہاں پانچ روزہ میچ چوتھی شام کے سورج سے پہلے ہی تمام ہو جائے۔

Read more

سلیم جاوید: سپر ہٹ فلمیں لکھنے والی جوڑی جس نے امیتابھ بچن سے زیادہ معاوضہ لیا

سلیم خان اور جاوید اختر اکثر ساتھ مل کر کام کرتے تھے جس وجہ سے بالی وڈ میں ان کی جوڑی کو ’سلیم جاوید‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ تاہم 50 سال بعد بھی ’سلیم جاوید‘ جیسی فلموں کی کہانیوں اور کرداروں میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کر سکا ہے۔

Read more

تیل، طاقت اور 45 کروڑ ڈالر کی تصویر: سعودی ولی عہد ’ایم بی ایس‘ کی گمنامی سے عروج کی کہانی

جنوری 2015 میں سعوری عرب کے 90 سالہ شاہ عبداللہ ہسپتال میں موت کے قریب تھے اور ان کے سوتیلے بھائی سلمان بادشاہ بننے والے تھے۔ ٹھیک اسی وقت ان کا پسندیدہ بیٹا محمد بن سلمان طاقت کے حصول کی تیاری میں مصروف تھا۔

Read more

کولکتہ میں ریپ اور قتل کی گئی ڈاکٹر کے والد: ’میری ایک بیٹی چلی گئی، لیکن اب میرے کروڑوں بیٹے، بیٹیاں ہیں‘

تقریباً دس روز قبل کولکتہ کے ایک ہسپتال میں نوجوان ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد مغربی بنگال سمیت انڈیا بھر میں ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔ دلی، ممبئی، کولکتہ اور دیگر شہروں میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ ریپ اور قتل کے مقدمے کی تحقیقات مکمل ہونے تک کام پر واپس نہیں آئیں گے۔

Read more

یوکرین کو ملنے والے ایف 16 لڑاکا طیارے کیسے روس کے خلاف جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں

امکان ہے کہ 2024 اور 2025 کے دوران یوکرین کو انھیں 65 طیارے موصول ہوں گے۔ دو سال سے زیادہ عرصے سے ملک کے رہنما مغربی ممالک سے مطالبہ کر رہے تھے کہ وہ اسے امریکی ساختہ طیارہ فراہم کریں۔

Read more

چیچک: جسم پر انمٹ نشانات کا باعث بننے والی خوفناک بیماری کا دنیا سے مکمل خاتمہ کیسے ممکن ہوا؟

افریقہ میں ایم پوکس (پہلے منکی پوکس کے نام سے جانا جاتا تھا) کے پھیلنے کی وجہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بین الاقوامی سطح پر صحت کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے جس کے بعد ہم نے یہ دیکھنے کی کوشش کی ہے کیا ماضی میں کسی مرض کو صفحۂ ہستی سے مٹایا جاسکا ہے؟

Read more

اندرا گاندھی کو ’بدصورت اور احمق‘ کہنے والی پھوپھی وجے لکشمی پنڈت جن کی ان سے کبھی بنی ہی نہیں

جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت اور بیٹی اندرا گاندھی کے تعلقات میں شروع سے ہی تناؤ تھا جو زندگی بھر دور نہیں ہوا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ جب بھی وجے لکشمی نے اندرا سے کوئی مطالبہ ظاہر کیا تو وہ اسے فوراً ٹھکرا دیتی تھیں۔ ایسی کشیدگی کی وجوہات کیا تھیں؟

Read more

جنس کی تبدیلی اور نیا پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش: ’انھوں نے مجھے برہنہ کیا، چھوا اور ریپ کی دھمکی دی‘

پچیس سالہ ٹرانجینڈر خاتون کمیلا نوروا ازبکستان کے ایک حراستی مرکز میں اپنے ساتھ ہونے والی بدسلوکی اور جنسی تشدد کی روداد سُناتے ہوئے پریشان نظر آ رہی تھیں۔ کمیلا صرف 17 سال کی عمر میں روس چلی گئی تھیں جہاں وہ اپنی جنس تبدیل کرنے کے لیے آپریشن کروانا چاہتی تھی۔ تاہم انھوں نے اپنی اُزبک شہریت نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان بٹا قبیلہ جو اپنوں سے بچھڑنے کے ’درد‘ کا اظہار موسیقی سے کر رہا ہے

تقسیم برصغیر کے بعد شینا بولنے والے درد قبائل کئی علاقوں میں بٹ کر رہ گئے جن میں سے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے سرحدی قصبہ گُریز میں چھوٹی سی آبادی اب موسیقی کے ذریعے سرحدیں پھلانگ رہی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش میں کرکٹر لٹن داس سمیت دیگر ہندوؤں پر حملے کی افواہ کیسے پھیلی؟

گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کے بعد 5 اگست کو شیخ حسینہ نے بطور بنگلہ دیش کے وزیراعظم استعفیٰ دے دیا تھا اور وہ انڈیا چلی گئی تھیں۔ ان مظاہروں میں تقریباً 400 لوگ ہلاک بھی ہوئے تھے۔

Read more

’پہلے یہ بتائیں وی پی این استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پڑی؟‘: سست انٹرنیٹ پر وزیر مملکت کے بیان پر لوگ برہم

پاکستان کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزہ فاطمہ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں حکومتی سطح پر انٹرنیٹ بند نہیں کیا گیا اور نہ ہی اسے ’سلو ڈاؤن‘ کیا گیا ہے۔ بلکہ انٹرنیٹ پر دباؤ کی وجہ ایک بڑی تعداد میں صارفین کی جانب سے ’وی پی این کا استعمال‘ ہے۔ مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

Read more

وینیش پھوگاٹ: والد کی موت کے بعد بھی ان کا خواب زندہ رکھنے والی بیٹی جو ملک کا فخر بنیں

پیرس اولمپکس سے واپسی پر جس طرح وینیش پھوگاٹ کا استقبال ہوا ہریانہ کیا کسی بھی ریاست کے ایتھلیٹ کا حتیٰ کہ اولمپک چیمپیئن کا بھی ایسا شاندار استقبال نہیں کیا گیا۔ کیا راج پال نے اپنی بیٹی کے ایسے استقبال کا خواب دیکھا ہوگا؟

Read more

دس سالہ لڑکی جس نے چہل قدمی کرتے ہوئے 20 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کیے

دس سالہ سکول کی طالبہ ٹیگن نے پانچ بڑے قدموں کے نشانات دیکھے جن کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ یہ کیمیلوٹیا نسل کے ڈائنوسار کا نشان ہے جو 20 کروڑ سال پہلے روئے زمین پر موجود تھے۔

Read more

اودے پور: سکول کے دو طلبا کا ’نوٹ بک اور کتابوں پر جھگڑا‘ کیسے شہر بھر میں فسادات کا باعث بنا

جمعے کی صبح انڈیا کی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں ایک سرکاری سکول کے دو طلبا کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے بعد معاملہ اس حد تک بڑھ گیا کہ شام تک شہر میں آتشزنی، پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

Read more

خاندان کی تلاش اور تنہائی: ’میں اپنی سوتیلی بہن سے 35 سال بعد ملا جو میری دو بچیوں کی ماں بنی‘

‘جب مجھے پتہ چلا کہ ہمارے ہاں بچہ پیدا نہیں ہو سکتا تو میں نے اپنے گود لینے والے خاندان کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ اس لیے نہیں کہ میں ان سے ناراض تھا بلکہ اس لیے کہ میں اپنی پیدا کرنے والی ماں سے ملنا چاہتا تھا۔’

Read more

’ٹیم سلیکشن کی بجائے لاشوں کی شناخت کرنا پڑی‘: وہ فضائی حادثہ جس نے زیمبیا میں فٹبال کو بدل کر رکھ دیا

اپریل 1993 کی صبح لوگ سمندر پر طلوع آفتاب کا نظارہ دیکھنے کے لیے بیٹھے تھے۔ اسی وقت لہروں کے ہمراہ کچھ لاشیں ساحل پر آ گئیں۔ جب تک دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا ساحل پر بلیک کِٹ بیگز، جہاز کا ملبہ اور 24 افراد کی لاشوں کی باقیات وسطی افریقہ کے ملک گیبون میں بحر اوقیانوس سے نکالی جا چکی تھیں۔ ایک ایسی کہانی کا آغاز ہوا جس سے تقریباً دو دہائیوں تک لوگ متاثر ہوتے رہے۔

Read more

’بِل بِل پاکستان‘ گانے والے عون علی کھوسہ کا مبینہ اغوا: ’لوگوں کو غائب کروانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے‘

عون کی اہلیہ بینش اقبال نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے شوہر کی گمشدگی سے متعلق ایک درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے جمعے کو سی سی پی او لاہور کو 20 اگست تک ان کی بازیابی کے لیے ہدایات جاری کی ہیں۔

Read more

’بچپن میں ٹوکری میں ڈال کر چھوڑ دیا، معلوم نہیں وہ سکھ ہیں، ہندو یا مسلمان‘

ہندوؤں اور سکھوں کے لیے انڈیا اور مسلمانوں کے لیے پاکستان، اس تقسیم کے دوران ہونے والی ہجرت کے دوران فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے۔ پنجابی لوگ تقسیم کے اس دور کو ہالے کہتے ہیں۔ جس کے دوران ڈیڑھ کروڑ لوگ بے گھر ہوئے اور 10 لاکھ لوگ مارے گئے۔

Read more

پہلی بار بندروں میں دریافت کیا گیا منکی پوکس وائرس جو کئی دہائیوں بعد عالمی خطرہ بن گیا

ایک طویل عرصے تک سائنسدان سمجھتے تھے کہ انسانوں کو سب سے زیادہ ان بیماریوں سے خطرہ ہے جو بندروں کی مختلف اقسام میں پائی جاتی ہیں کیونکہ ان کی جینیات ہماری جینیات سے بہت ملتی جلتی ہے۔ یہ بات سچ ہے۔ لیکن اب ہمیں اندازہ ہو رہا ہے کہ چوہوں اور چمگادڑوں سے پھیلنے والی بیماریوں پر ہمیں زیادہ توجہ دینی چاہیے۔

Read more

مکھانے: وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور ’سوپر فوڈ‘ جن کی کاشت کے لیے تالابوں کی تہہ میں جانا پڑتا تھا

بی وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور مکھانوں کو ان کی غذائی افادیت کی وجہ سے سپر فوڈ کہا جاتا ہے تاہم انھیں حاصل کرنا محنت اور وقت طلب عمل ہے لیکن اب کاشتکاری کی تکنیک میں جدت کے ساتھ ان کی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے

Read more

اسرائیلی وفد کا دوحہ میں رات ہوٹل کے بجائے ’طیارے میں گزارنے کا خیال‘ اور ایک فون کال جس نے ایران کا ’متوقع حملہ‘ رکوا دیا

تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد منعقد ہونے والے مذاکرات کے اس دور میں خاص بات وہ چند منٹ ہیں جس دوران اسرائیلی وفد کو دوحہ کے ہوٹل میں مزید ایک رات قیام کرنے پر راضی کیا گیا تاکہ اگلے دن مذاکرات مکمل کیے جا سکیں۔ اسرائیلی وفد جانتا تھا کہ اس خطے میں اسرائیل سے باہر کہیں بھی رہنا ان کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے اور انھوں نے جہاز میں رات گزارنے کے امکان کا جائزہ لیا۔

Read more

جسوین سانگھا: منشیات فروشی کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک کی ’کیٹامین کوئین‘ جن کا گھر ’منشیات کی منڈی‘ تھا

فرینڈز ٹی وی شو میں ایک اہم کردار ادا کرنے والے میتھیو پیری کی موت نے اُن کے فینز کو شدید صدمہ پہنچا تھا مگر اُن کی وفات کے بعد کیٹامائن کے بارے میں متعدد خبروں کو اُن سے جوڑا گیا، کہ میتھیو کی موت منشیات کی وجہ سے ہوئی۔

Read more

مونال انتظامیہ، سی ڈی اے اور فوج کے درمیان ’کرائے کی کشمکش‘ جو مارگلہ پہاڑیوں پر ریستوران کے خاتمے کا باعث بنی

رواں سال 11 جون کو جب پاکستان کی سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں واقع مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تمام کمرشل سرگرمیوں کو ختم کرنے کا حکم دیا تو اس کے فوری بعد اسلام آباد کے مشہور مونال ریستوران کی جانب سے اعلان کیا گیا اس چند ماہ میں بند کر دیا جائے گا۔ لیکن ایسا کیا ہوا کہ ایک ریسٹورنٹ بند کروانے کی بات سپریم کورٹ تک پہنچی؟

Read more

غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات: معاہدے میں سب کا فائدہ لیکن ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں؟

معاہدے میں سب کا فائدہ ہے اور ایسا کرنے کے لیے دباؤ کی بھی کمی نہیں۔ امریکہ کا خیال ہے کہ غزہ میں جنگ بندی پورے خطے میں امن برقرار رکھنے میں مددگار ہو گی لیکن پھر بھی ایسا ہونے کی امید اتنی کم کیوں ہے؟

Read more

اے ٹی ایم پر بنی مقناطیسی پٹی آپ کے فون کو کیسے نقصان پہنچاتی ہے؟

یونیورسٹی کالج لندن کے سکیورٹی ریسرچر سٹیون مرڈوک کئی سال سے اس بات کا دھیان رکھتے تھے کہ اپنی جیب میں مقناطیسی پٹیوں والے ٹکٹ یا کارڈ کو کبھی بھی اپنے سمارٹ فون کے ساتھ نہ رکھیں۔

Read more

عمر فاروق ہلال امتیاز کے لیے نامزد: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کے مرکزی کردار کا نام سرکاری فہرست میں کیسے پہنچا؟

عمر فاروق نامی اس کاروباری شخصیت نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے محمد بن سلمان کی جانب سے عمران خان کو دیا جانے والا خصوصی گفٹ سیٹ، جس میں ایک گھڑی بھی شامل تھی، سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کے ذریعے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کی قریبی دوست فرح خان سے دبئی میں دو ملین ڈالر کے عوض خریدا۔

Read more

51 ڈالر کا عطیہ، 12 سال قید کی سزا: امریکی شہریت رکھنے والی روسی رقاصہ جس کا عطیہ ’غداری‘ تصور کیا گیا

کیریلینا کے پاس روس اور امریکہ دونوں ممالک کی شہریت ہے۔ انھیں خفیہ یا ان کیمرہ عدالتی کارروائی کے بعد گذشتہ ہفتے قصوروار قرار دیا گیا۔

Read more

جنگل کے بیچوں بیچ انڈونیشیا کا نیا دارالحکومت جو ’نیویارک سے دو گنا بڑا ہوگا‘

انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ دنیا کا سب سے تیزی سے ڈوبنے والا شہر ہے۔ لہٰذا حکومت نے جنگل کے وسط میں ایک نیا دارالحکومت تعمیر کرنے کے لیے ایک جرات مندانہ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔

Read more

سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔

Read more

سکردو کا محاصرہ: وہ شہر جس پر قبضے کے لیے انڈیا اور پاکستان نے چھ ماہ تک جنگ لڑی

چونکہ سکردو سٹریٹیجک اعتبار سے اہمیت کا حامل بھی اس لیے پاکستان اور انڈیا دونوں کے لیے اس پر کنٹرول حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ سنہ 1947 میں میجر ولیئم براؤن گلگت سکاوئٹس کے برطانوی کمانڈر تھے جو ایک ایسی بغاوت کا حصہ بنے جس کے نتیجے میں پاکستان کو ریاست جموں و کشمیر کا ایک بڑا حصہ بنا کوئی گولی چلائے مل گیا۔

Read more

سیکسومینیا: نیند کے دوران ریپ کا مقدمہ جس میں متاثرہ خاتون کو 35 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ ملا

یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس نے مقدمہ کی سماعت سے چند ہی دن قبل اس وقت اس کی پیروی سے ہاتھ کھینچ لیا جب مبینہ ملزم کے وکلا نے دعوی کیا کہ جیڈ کو ایک ایسا نایاب طبی مسئلہ درپیش ہے جس میں متاثرہ فرد سوتے ہوئے جنسی عمل کرتا ہے۔ اس طبی حالت کو سیکسومینیا کا نام دیا گیا ہے۔

Read more

کشمیر میں ریلوے ٹریک کا نیا پل جو ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا ہے

دنیا کا سب سے اونچا ایک محراب والا ریلوے پل پہلی بار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے ٹرین کے ذریعے جوڑنے کے لیے تیار ہے۔ جموں کے ضلع ریاسی میں دریائے چناب پر پل کو مکمل کرنے میں انڈین ریلوے کو 20 سال سے زیادہ کا وقت لگا۔

Read more

ایم پوکس عالمی صحت عامہ کے لیے خطرہ: یہ بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقہ کے کچھ حصوں میں ایم پوکس کی وبا کو بین الاقوامی تشویش کا باعث اور صحت عامہ کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ یہ وائرس اصل میں جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا تھا لیکن اب انسانوں سے انسانوں کو بھی منتقل ہوتا ہے۔

Read more

15 اگست 1947: گاندھی انڈیا کی آزادی کے دن دہلی کی بجائے کلکتہ میں کیا کر رہے تھے؟

ماؤنٹ بیٹن اور نہرو دونوں نے گاندھی سے 15 اگست 1947 کو انڈیا کی آزادی کے دن دہلی میں رہنے کی درخواست کی تھی لیکن گاندھی نے یہ کہتے ہوئے درخواست قبول نہیں کی کہ کلکتہ میں ان کی مزید ضرورت ہے۔

Read more

اولمپکس میں 100 گرام اضافی وزن کا معاملہ: انڈین پہلوان وینیش پھوگاٹ کی چاندی کا تمغہ دیے جانے کی درخواست مسترد

دا کورٹ آف آربٹریشن فار سپورٹس (کھیلوں کی ثالثی عدالت) نے انڈین پہلوان وینیش پھوگاٹ کی پیرس اولمپکس سے نااہلی پر مشترکہ طور پر چاندی کا تمغہ دیے جانے کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کے مسائل سے فری لانسرز پریشان: ’ہمارا تو نقصان ہے ہی لیکن اصل نقصان حکومت کا ہے‘

پاکستان میں گذشتہ چند ہفتوں سے جہاں بھی جائیں ایک شکایت ضرور سننے کو ملتی ہے، اور وہ یہ کہ ’واٹس ایپ نہیں چل رہا‘، ’انٹرنیٹ بہت سلو ہو گیا ہے۔‘ اس حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک بھر میں سوشل میڈیا تک رسائی میں مشکلات کے حوالے سے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمان کو 21 اگست کو کمیٹی کے سامنے وضاحت دینے کا کہا ہے۔

Read more

’میں اسلامی نظام کی بات کر رہا ہوں، آپ لوگ ہندوانہ قسم کا نغمہ نشر کر رہے ہیں‘، جب جنرل ضیاالحق بینجمن سسٹرز کا گیت سن کر غصے میں آ گئے

اختر وقار عظیم نے اپنی کتاب میں جہاں جنرل ضیا کی اپنی تقاریر کے بعد نشر ہونے والے نغموں میں ان کی دلچسپی کو تفصیل سے بیان کیا ہے وہیں ایسے ملی نغموں کی تیاری کا بھی ذکر کیا ہے جو زبان زدِ عام ہو گئے۔

Read more

ڈپٹی کمشنر پنجگور کی ہلاکت: ’بندوق اتنی طاقتور تھی کہ گولیاں گاڑی کا شیشہ اور سیٹ چیرتی ہوئی ذاکر بلوچ کو لگیں‘

دو دن قبل پیش آنے والے اس واقعے میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ ہلاک ہو گئے تھے اور ان کے ہمراہ موجود عبدالمالک صالح زخمی ہو گئے تھے۔ تاحال اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Read more

یوکرین کا روسی علاقے پر قبضہ: ’دلیرانہ چال‘ جو ماسکو سے مذاکرات میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے

یوکرین کو ایک واضح فیصلہ کرنا ہے اور وہ یہ کہ کیا وہ اپنی افواج کو اسی مقام پر رکھ کر روس پر دباؤ بڑھانا چاہتا ہے یا پھر فوری طور پر اپنی فوج اس علاقے سے واپس بلانا بہتر ہو گا۔

Read more

مفت کھانا اور ’جان لیوا نشہ آور ٹافیاں‘: وہ گمنام عطیہ جس نے نیوزی لینڈ میں ہلچل مچا دی

نیوزی لینڈ ڈرگ فاؤنڈیشن کے اندازے کے مطابق نشے کی ملاوٹ کی وجہ سے ہر ٹافی کی قیمت تقریبا 600 ڈالر تک کی ہے یعنی پاکستانی کرنسی کے حساب سے دیکھا جائے تو ایک ٹافی ایک لاکھ 60 ہزار روپے سے زیادہ مالیت کی تھی جسے مفت تقسیم کیا گیا۔

Read more

آسام کے وزیر اعلیٰ کا مسلم یونیورسٹی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام: ’اس کی تعمیر کے لیے کاٹے گئے درخت سیلاب کی وجہ بنے‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے دارالحکومت گوہاٹی کے قریب واقع ریاست میگھالیہ میں قائم ایک مسلم یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر ’فلڈ جہاد‘ کا الزام لگاتے ہوئے اسے خطے میں سیلاب کی وجہ قرار دیا ہے۔

Read more

کولکتہ ریپ کیس: جب پولیس نے ’ٹوٹے ہوئے بلیوٹوتھ‘ سے ملزم کا سراغ لگایا

کولکتہ میں ہسپتال کی ایک ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد سے شہر کے حالات کشیدہ ہیں۔ ریاست کے دیگر ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more