کیا پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے ذمہ دار صرف کپتان بابر اعظم ہیں؟

ابھی زیادہ مہینے نہیں گزرے جب وراٹ کوہلی نے یہ اعتراف کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی کہ حالیہ دور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم شاید کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین بلے باز ہیں۔

Read more

انتونیو گوتریس: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیوں کیا؟

حماس کے طوفان الاقصی آپریشن کے ردعمل میں متواتر بمباری کے دوران اسرائیل اور اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیچ ایک نیا تنازع جنم لے چکا ہے جس کا آغاز ایک بیان سے ہوا۔

Read more

عمران خان سے نواز شریف تک: پاکستانی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح کیوں مشہور ہوئی؟

پاکستان کی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح اُس جماعت یا سیاسی لیڈر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے، سیاسی جماعتوں کی رائے میں، اسٹیبلشمنٹ کا آشیر باد حاصل ہوتا۔ مگر سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سنہ 1950 سے ہی پاکستانی سیاست میں کوئی نہ کوئی ’لاڈلہ‘ رہا ہے۔

Read more

پالڈنگ لائٹ: امریکہ کا پراسرار معمہ جسے آپ دیکھ تو سکتے ہیں، چھو نہیں سکتے

بھوت کی تلاش میں آنے والوں کو جیریمی مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کسی ٹیلی سکوپ کی مدد لیں تو ان کو یقینا گاڑیوں کی ہیڈ لائٹ یا بریک لائٹ دکھائی دے گی۔ لیکن اس سائنسی وضاحت کے باوجود ایسے افراد ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انھوں نے جو دیکھا وہ ناممکن ہے۔

Read more

اے ڈی ایچ ڈی: وہ ذہنی بیماری جس میں ’10 منٹ سے زیادہ بیٹھ کر کام نہیں ہوتا‘

آپ کی نظر سے بھی کئی ایسے افراد ضرور گزرے ہوں گے جو کام پر فوکس نہیں کر پاتے، بار بار چیزوں کو بھول جاتے ہیں، اپنی ترجیحات طے نہیں کر پاتے، جلدی بیزار ہو جاتے ہیں۔ یہ علامات ایک ایسی ذہنی کیفیت کی نشاندہی کرتی ہیں جنھیں طبی زبان میں ’اے ڈی ایچ ڈی‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Read more

رومانوی فراڈ سے کیسا بچا جائے؟ ’میں نے اس کی مدد کے لیے اپنی جمع پونجی کے علاوہ قرض بھی لیا‘

2023 آن لائن دھوکوں کی کہانیوں سے بھرا ہوا تھا۔ سٹیزن ایڈوائس نامی تنظیم کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ میں چار کروڑ بالغ افراد کو دھوکہ دیا گیا۔

Read more

دو ماہ کی کشیدگی کے بعد وڈھ میں معمولاتِ زندگی بحال: ’لڑائی اتنی شدید تھی کہ ہمیں نقل مکانی کرنی پڑی‘

رواں سال نہ صرف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل اورمیرشفیق الرحمان مینگل کے حامیوں کے درمیان مسلح جھڑپوں سے وہاں کشیدگی میں اضافہ اور 15 اگست کے بعد حالات اس قدرخراب ہوئے کہ لوگ شہر سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

Read more

غزہ: ’میں نے اُس بیٹے کو کھو دیا جس کی پیدائش کے لیے ہم نے آٹھ سال انتظار کیا تھا‘

الاہلی ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دو بھائیوں کے والد عرفات کہتے ہیں کہ ’میں نے اپنے دونوں بیٹوں کو مارے جانے کے بعد نہیں دیکھا اور نہ ہی میری بیوی نے انھیں دیکھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ ہمارے ذہن میں اُن کی آخری تصویر دو کٹی پھٹی لاشوں کی صورت میں بنے۔‘

Read more

کناہن گینگ: ایک ارب یورو بٹورنے والا آئرلینڈ کا ’سب سے دولتمند، طاقتور اور بے رحم‘ جرائم پیشہ گروہ

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ پولیس افسران کناہن نامی جرائم پیشہ گروہ سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کے سلسلے میں اس وقت ڈبلن میں آئرلینڈ کے حکام سے اہم ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دنیا کے خطرناک ترین جرائم پیشہ گروہوں میں سے ایک پر کیا بات چیت چل رہی ہے؟

Read more

غزہ: سکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کے سسر اور ساس جو ’اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں‘

سکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم حمزہ یوسف نے غزہ میں پھنسے ہوئے اپنی اہلیہ کے والدین کی صورتحال کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’ان کا پانی ختم ہو رہا ہے اور وہ اسرائیلی بمباری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘

Read more

اجے جدیجا: میچ فکسنگ الزامات پر پابندی کا سامنا کرنے والے سابق انڈین کپتان جنھوں نے افغان ٹیم کو ’فتح کے گُر‘ سکھائے

افغانستان ٹیم کے مینٹور کے طور پر اجے جدیجا نے اس ٹیم کی سوچ بدل دی ہے۔ ٹیم پر گہری نظر رکھنے والوں کا دعویٰ ہے کہ اجے جدیجا نے اس ٹیم کو جیت کا گر سکھایا ہے۔

Read more

امریکی مسافر طیارہ گرانے کی کوشش کرنے والا آف ڈیوٹی پائلٹ: ’میرے ہاتھ باندھ دو ورنہ اور برا ہو سکتا ہے‘

امریکہ میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں ایک نجی ایئر لائن کے آف ڈیوٹی پائلٹ، جنھوں نے مبینہ طور پر مسافر طیارے کو گرانے کی کوشش کی، نے کہا ہے کہ وہ نروس بریک ڈاؤن کا شکار تھے۔

Read more

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کس قانون کے تحت معطل کی گئی اور کیا پنجاب کی نگران حکومت کے پاس یہ اختیار تھا؟

پاکستان کے صوبے پنجاب کی نگراں حکومت نے گذشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نیب کے ایک مقدمے العزیزیہ ریفرنس میں عدالت کی طرف سے سنائی جانے والی سزا معطل کی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ پنجاب حکومت کے ترجمان، قانونی ماہرین اور خود مسلم لیگ ن اس بارے میں کیا رائے رکھتی ہے۔

Read more

ڈرامہ کابلی پلاؤ: غفار بٹ کا کردار ادا کرنے والے ثاقب سمیر جنھیں ’باربینہ کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی‘

پاکستانی اداکار ثاقب سمیر نے بی بی سی اردو کےساتھ انٹرویو میں کہا کہ وہ کوئی بھی ڈرامہ سائن کرنے سے پہلے صرف دو چیزیں دیکھتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ کردار انھوں نے پہلے نہ کیا ہو اور اُسے وہ خود انجوائے کریں گے کہ نہیں۔

Read more

’ہم قرآن پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہو گی‘: یرغمالی اسرائیلی خاتون نے حماس کی قید میں کیا دیکھا؟

85 سالہ يوشويد ان دو خواتین یرغمالیوں میں شامل ہیں جنھیں گذشتہ روز حماس کی جانب سے رہا کیا گیا ہے۔ حماس کی قید کے دوران اُن پر کیا بیتی، عمر رسیدہ يوشويد نے اِس کی تفصیل اپنی بیٹی کے ہمراہ تل ابیب میں کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی ہے۔

Read more

مختلف بیماریوں کا جونکوں کی مدد سے ’قدرتی علاج‘ کیا ہے اور یہ دوبارہ مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

جونک سے علاج اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ یہ متنازع ہے۔ آج کی جو نسل صحت کے حوالے سے زیادہ با شعور ہے اور قدرتی علاج میں دلچسپی بھی رکھتی ہے اب وہ لیچ تھراپی یعنی جونک سے علاج کی طرف متوجہ ہو رہی ہے۔

Read more

معاشی مفادات یا ثالثی کی خواہش: صدر اردوغان اسرائیل اور حماس تنازع میں ’نیوٹرل‘ کیوں ہوئے؟

ترکی کے صدر اردوغان کے لہجے اور الفاظ میں ماضی کے مقابلے میں وہ شدت نہیں جو پہلے اسرائیل کے خلاف اور حماس کے حق میں ہوا کرتی تھی۔ ماضی میں اسرائیلی وزیراعظم کو ’دہشت گرد‘ قرار دینے والے اردوغان کے لہجے میں حالیہ تبدیلی کیا ظاہر کرتی ہے؟

Read more

آنکھوں پر پٹی باندھ کر کتابیں پڑھنے والے انڈین جوگی خدا بخش جنھیں ’صدی کا عجوبہ‘ قرار دیا گیا

پرہجوم گلیوں کے درمیان سائیکل پر سوار کوئی آدمی اگر گزر رہا ہو تو اس میں کوئی جائے حیرت نہیں۔ لیکن اگر وہی شخص آنکھوں پر اس طرح پٹی باندھ کر گزرے کہ سانس لینے کے لیے اس کے صرف نتھنے کھلے ہوں تو لوگ حیرت میں پڑ جاتے ہیں۔ اور پٹی بھی کچھ اس طرح کہ پہلے آنکھوں پر آٹے کے پیڑے ہوں، پھر اس پر روئی رکھی گئی ہو اور پھر اس پر کئی تہہ کی پٹی اس طرح بندھی ہو کہ بندے کو کچھ نہ سجھائی دے۔

Read more

فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کالعدم: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام شہریوں پر فوجی عدالتوں کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہو گئے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب سب سے اہم بحث تو یہی ہے کہ اس فیصلے کے اثرات کیا ہوں گے؟ کیا ماضی میں کیے جانے والے ٹرائل بھی اس سے متاثر ہوں گے یا پھر اس فیصلے کا اطلاق صرف موجودہ اور آئندہ مقدمات کی حد تک ہی ہو گا؟

Read more

ہپی ٹریل: ’نشے کی تلاش میں‘ یورپ سے افغانستان، پاکستان اور انڈیا کا سفر کرنے والے آزاد منش باغی

یہ ستر کی دہائی ہے۔ انڈیا میں گھومتی چلم کے بیچ جھومتی زینت امان ’دم مارو دم‘ گاتی ہیں تو پاکستان میں ایک غار میں سگریٹ بردار شبنم کی پکار ’دم دما دم، پی کے ذرا دیکھو‘ ہے۔

Read more

بحری بیڑہ، میزائل دفاعی نظام اور اسلحے کی فراہمی: امریکہ اپنے ’نظریاتی ساتھی‘ اسرائیل کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟

امریکہ نے اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ کیا ہے اور اسے عسکری مدد بھی فراہم کر رہا ہے لیکن خطے میں ماضی کے تنازعات کے زخم آج بھی ہرے ہیں۔ ایسے میں امریکہ کی اس معاملے میں مداخلت کی حد کیا ہے؟

Read more

علما کے احتجاج پر پروفیسر کا حلف نامہ: ’ڈارون کے نظریہ ارتقا سمیت شریعت کے خلاف تمام سائنسی افکار باطل ہیں‘

پاکستان میں بائیولوجی کے ایک پروفیسر کو خواتین کے حقوق کے بارے میں تقریر اور سوشل میڈیا پر بیانات پر مقامی علما کی جانب سے سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد پروفیسر نے ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں تحریری طور پر معافی مانگی ہے۔

Read more

غزہ کی صورتحال تیل اور گیس کی عالمی سطح پر سپلائی کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟

دنیا کے مختلف ممالک کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان تنازع جاری رہنے کے اثرات، تیل اور گیس کی عالمی سپلائی اور اس کی قیمتوں پر پڑنے کے خدشات ہیں۔

Read more

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پیر کی صبح دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ (پراسیکیوٹرز) کو اپنے گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

بی این پی کے جلسے کی کوریج میں ’رکاوٹیں‘:’اس ویڈیو کو چلاؤ اور بتاؤ کہ جلسہ فلاپ ہو گیا ہے‘

بلوچستان کی قوم پرست جماعت بی این پی نے وڈھ سے کوئٹہ تک کی جانے والی لانگ مارچ اور جلسے میں مبینہ رکاوٹیں ڈالنے پر حکومت اورانتظامیہ پر الزامات عائد کیے ہیں وہیں میڈیا کو بھی اس کی کوریج میں مشکلات درپیش آئیں۔

Read more

غزہ پر اسرائیل کا ممکنہ زمینی حملہ: گنجان آباد علاقوں میں جنگ کے دوران کیا خطرات ہوتے ہیں؟

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہزاروں فوجی ممکنہ زمینی حملے کے لیے جمع کر رکھے ہیں تاہم جب یہ فوجی غزہ میں داخل ہوں گے تو انھیں ایک گنجان آباد شہری علاقے میں حماس کا سامنا کرنا ہو گا۔

Read more

انڈین شائقین بہترین کھیل پیش کرنے والے وراٹ کوہلی کو ’خود غرض‘ کیوں کہہ رہے ہیں؟

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا کی ٹیم نے لگاتار پانچویں جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں جانے کے لیے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے جبکہ مایہ ناز کرکٹر وراٹ کوہلی سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں محمد رضوان اور روہت شرما کو پیچھے چھوڑ کر پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

Read more

حمل اور باڈی شیمنگ: ’مجھے نہیں معلوم حاملہ ہونا کب سے بے غیرتی اور بے حیائی ہو گئی‘

دورانِ حمل عورتوں کی جسمانی ساخت میں تبدیلی لازمی ہے جس کی وجہ سے وہ خود مختلف کیفیات کا شکار ہوتی ہے لیکن دوسروں کے تبصرے اکثر اُنھیں الجھا دیتے ہیں۔

Read more

چنئی میں افغانستان سے کھیلنے میں ’ہچکچاہٹ‘: پاکستان اور افغانستان کا کرکٹ میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

تو کیا وجہ تھی کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ شیڈول کے اعلان سے قبل آئی سی سی کو چنئی میں افغانستان کے ساتھ میچ نہ رکھنے کی درخواست کرنی پڑی اور پاکستان سے رینکنگ کئی درجہ نیچے موجود افغانستان کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

Read more

بھیس بدلنے کا ماہر بین الاقوامی منشیات سمگلر جو ایک قصبے میں پیسے لٹانے کی وجہ سے پکڑا گیا

40 سال قبل ایک ’ربر کے چہرے والا شخص‘ برطانیہ میں مغربی ویلز کے دیہی علاقے میں پکڑا گیا تھا جس کا خیال تھا کہ ایسی دور دراز جگہ پر اسے کوئی تلاش نہیں کر سکتا۔

Read more

مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر حملے: ’غزہ میں جنگ کا فائدہ اٹھا کر ہمیں اپنے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے‘

غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں حالات کشیدہ کیوں ہو گئے ہیں اور بنیاد پرست اسرائیلی آباد کار اس علاقے سے فلسطینیوں کو بے دخل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

Read more

نواز شریف کا انتقام نہ لینے کا ’محتاط‘ بیانیہ الیکشن جتوا سکتا ہے؟

چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپسی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر میں مفاہمت کا بیانیہ غالب رہا۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نواز شریف ’اپنی سوچ میں تبدیلی لا رہے ہیں‘۔ تو کیا وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں؟

Read more

سعودی شہزادے کی اسرائیل اور حماس دونوں پر تنقید جو اس تنازع پر شاہی خاندان کا موقف بتاتی ہے

شہزادہ ترکی کو سعودی حلقوں میں ایک قابل احترام بزرگ سیاستدان مانا جاتا ہے۔ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی بمباری، اس پر انھوں نے اسرائیل اور حماس دونوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ہمیں ان کی اس تقریر میں سعودی عرب اور شاہی خاندان کا موقف دیکھنے کو ملتا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کپتان بابر اعظم کب نمودار ہوں گے؟‘

جو لگی بندھی کپتانی تاحال بابر اعظم کرتے چلے آ رہے ہیں، اس سے نمایاں ہو رہا ہے کہ وہ سب کچھ ڈریسنگ روم سے ہی طے کر کے نکلتے ہیں اور زمینی حقائق لاکھ بدلتے رہیں، وہ اپنے پلان اے سے ذرا سا بھی انحراف نہیں کرتے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

انڈیا کینیڈا سفارتی کشیدگی: امریکہ اور برطانیہ نے انڈیا کو کیا وارننگ دی؟

ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کے بعد انڈیا اور کینڈا میں پیدا ہونے والا سفارتی تنازع بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب امریکہ اور برطانیہ نے بھی انڈیا کو اس ضمن میں خبردار کیا ہے۔

Read more

’باپ کی خودکشی‘ کا بدلہ لینے کے لیے بیٹی نے 20 دن میں سسرال کے پانچ افراد کو مار ڈالا

ایک ایک کرکے خاندان کے افراد میں قے، جسم میں درد، پیٹ میں درد اور بالوں کا گرنا جیسی علامات ظاہر ہونے لگیں تھی۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد یکے بعد دیگرے بیمار ہو کر دم توڑنے لگے تھے۔

Read more

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد کیا دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کی ورلڈ کپ کی امیدیں ختم ہو گئیں؟

دفاعی چیمپین انگلینڈ کی چار میچوں میں تیسری شکست نے اسے دم بخود کر دیا ہے۔ لیکن جنوبی افریقہ کے ہاتھوں اسے جس ہزیمت کا سامنا رہا وہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

Read more

ثمر باغ کے ہنرمند نوجوان: ’مزدوری مجبوری ہے اور جمناسٹکس میرا جنون‘

سجاد کو ہر دن مزدوری کے دوران بھاری سیمنٹ اور بجری کا مکسچر بلاکس میں ڈالنا پڑتا ہے۔ مگر شام کو وہ اپنا شوق پورا کرنے دریا کے کنارے جمناسٹکس کی پریکٹس کرتے ہیں۔

Read more

ڈکیتی کی وہ سنسنی خیز واردات جس میں پیسوں سے بھری پوری ٹرین غائب کر دی گئی

یہ آٹھ اگست 1963 کی بات ہے جب ایک ٹرین گلاسگو سے اپنے سفر پر روانہ ہوئی۔ صبح تین بج کر تیس منٹ پر ڈاکوؤں کے ایک گینگ نے اسے روکا اور وہ 26 لاکھ پاؤنڈ کی دولت لے اڑے۔ آج 60 برس بعد بھی اس لوٹی ہوئی دولت کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

Read more

نواز شریف کی واپسی: ’اُردو نہیں آتی مگر نواز شریف کی تقریر سمجھ آ جائے گی‘

ہر کرسی کے ساتھ تین یا چار جھنڈے رکھے گئے۔ نواز شریف کی تقریر سننے کے لیے کارکنان ٹولیوں کی صورت میں مینارِ پاکستان پہنچ رہے تھے۔

Read more

بنیامن نتن یاہو: حماس کا ’نام و نشان‘ مٹانے کا عندیہ دینے والے ’ہوشیار‘ اسرائیلی رہنما کون ہیں؟

اسرائیل میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے بنیامن نتن یاہو کو حماس کے حملے کے بعد اپنے ملک اور غزہ میں کشیدگی کے ایک نئے دور کا سامنا ہے۔

Read more

فلائٹ ’ایف زی 4525‘: جھگڑا کرتے صحافی اور کارکن، ایئرلائن کا گلہ اور ایک ’لاپتہ مسافر‘

نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے دبئی سے اسلام آباد جانے والا یہ چارٹرڈ طیارہ کسی لوکل بس کا منظر پیش کر رہا تھا۔ پورے سفر کے دوران ’امیدِ پاکستان‘ پرواز کا عملہ مشکل میں رہا۔

Read more

کالی مرچ اور سبزیوں کی مدد سے تیار کردہ چکن سوپ کیا واقعی نزلہ زکام سے لڑنے میں مدد دیتا ہے؟

چکن سوپ کے صحت کے فوائد کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے، میں ایک گھریلو قسم کی سفارش کرتا ہوں، جو گاجر، سیلری، تازہ لہسن، جڑی بوٹیوں اور مصالحوں کے ساتھ بنایا جا سکتا ہے۔

Read more

سٹیڈیئم میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکنے کی ویڈیو: ’پولیس اہلکار انڈیا میں سب لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتا‘

ویڈیو جمعے کے دن انڈیا میں کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور آسٹریلیا میچ کے بیچ وائرل ہوئی جس میں دعوی کیا گیا کہ بنگلورو کے ایم چناسوامی میں تعینات ایک انڈین پولیس اہلکار نے ایک پاکستانی مداح کو ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روکا۔

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

اقتدار سے نکالے جانا، اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنانا لیکن پھر ملک سے باہر چلے جانا اور وہ بیانہ ترک کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی ’مصالحت‘ کے بعد واپس آ جانا، یہ وہی دائرہ ہے جس سے نواز شریف کم از کم تین مرتبہ پہلے بھی گزر چکے ہیں۔

Read more

’مگر جو کوتاہی ابتدا سے ہوئی‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہ بات عقل سے بالاتر ہے کہ جہاں دیگر اٹیک پہ یلغار ہونے کے بعد اسامہ میر بھی بے اثر ثابت ہو رہے تھے، وہاں دن کے سب سے مفید بولر افتخار احمد کا کوٹہ پورا کروانا ضروری کیوں نہیں سمجھا گیا؟

Read more

غزہ میں اس وقت کس طرح کی امداد کی ضرورت ہے اور کون سے اداروں کے امدادی ٹرک رفح کراسنگ پر موجود ہیں؟

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں خوراک، ایندھن اور پینے کا پانی خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے جبکہ دوسری جانب غزہ کی پٹی کی مصر کے ساتھ جنوبی سرحد پر ہزاروں ٹن کی امداد رکی ہوئی ہے جس کا غزہ کے شہریوں کو انتطار ہے۔

Read more

’بورنگ‘: روایتی ذرائع سے سائنسی طریقوں تک، کیا زیر زمین پانی کی موجودگی کا پتا لگایا جا سکتا ہے؟

اب جب بھاری لاگت سے بور کھودنے کے بعد پانی نہ ملنے کے واقعات سامنے آئے ہیں تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا یہ جاننے کا کوئی سائنسی طریقہ موجود ہے کہ زمینی پانی دراصل زمین میں کہاں اور کتنا گہرا ہے؟

Read more

آن لائن گیمنگ میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم جیتنے والے پولیس سب انسپیکٹر مشکل میں کیسے پڑے؟

ایک انڈین پولیس اہلکار کے فینٹسی سپورٹس پلیٹ فارم پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم جیتنے کے بعد ہونے والی تنقید کے پیش نظر انھیں ملازمت سے معطل کر دیا گیا ہے۔

Read more

اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟

سنہ 1948 میں اسرائیل نامی ریاست کے قیام کے اعلان کے بعد اسے یہودیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ اور ’قومی گھر‘ قرار دیا گیا۔ مگر اس ریاست کی تشکیل کیسے اور کن علاقوں پر ہوئی اور اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بنیادی حل طلب مسائل کون سے ہیں؟

Read more

افغانستان میں زلزلے سے تباہی: ’کچھ لوگوں نے زخمی اور مردہ خواتین کو چھونے سے انکار کیا‘

اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں سات اکتوبر کے زلزلے سے اموات کا 90 فیصد حصہ خواتین اور بچوں پر مشتمل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کچھ لوگوں نے امدادی سرگرمیوں کے دوران زخمی اور مردہ خواتین کو ہاتھ تک لگانے سے انکار کر دیا تھا۔

Read more

نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

گذشتہ چار برسوں میں نہ صرف سیاسی جماعتوں کے بیانیے تبديل ہوئے بلکہ اقتدار کے کرسی پر بیٹھنے والا بھی بدلا۔ ان تمام تر تبدیلوں کے بعد جب نواز شریف پاکستان واپس لوٹیں گے تو انھیں چار سال قبل والے پاکستان سے کتنے مختلف حالات کا سامنا ہو گا؟

Read more

امپائر کا وائیڈ نہ دینے فیصلہ جس نے کوہلی کو سنچری مکمل کرنے کا موقع دیا

ورلڈ کپ کے گذشتہ روز کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کے خلاف سات وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ مگر اس دوران یہ بات زیرِ بحث رہی کہ امپائر رچرڈ کیٹلبرو کے وائیڈ نہ دینے کے فیصلے سے وراٹ کوہلی کو اپنی سنچری مکمل کرنے کا موقع ملا۔

Read more

’دروازے پر دستک دیتا ہوں تو خود کو موت کا فرشتہ سمجھتا ہوں‘ اسرائیلیوں کو موت کی اطلاع دینے والے فوجی افسر

ایسے تمام اسرائیلی شہری جو فوجی کارروائیوں میں یا حکومت کی جانب سے قرار دیے گئے دہشت گردی کے حملوں میں مرتے ہیں، ان کی موت کی سرکاری اطلاع دینے ایک فوجی افسر ان کے گھر خود آتا ہے۔

Read more

پنجاب میں سرکاری سکولوں کو ’این جی اوز کے حوالے کرنے‘ کے خلاف اساتذہ سڑکوں پر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

صوبہ پنجاب کے تقریباً 47700 سرکاری سکولوں میں جانے والے بچوں کے والدین پریشان ہیں اور اس کی وجہ تین لاکھ سے زائد اساتذہ کا احتجاج ہے۔ سکول ٹیچرز کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے شرکا پر پولیس کی جانب سے تشدد بھی کیا گیا ہے۔

Read more

کشمیر کی انفلوئنسرز: ’والدین کو شک تھا میں پاگل ہو گئی ہوں مگر آج انھیں مجھ پر فخر ہے‘

یوں تو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں خواتین کی بڑی تعداد خودمختار ہے اور خواتین تقریباً زندگی کے ہر شعبے، خاص طور پر صحت اور تعلیم، میں سرگرم ہیں۔ لیکن فیشن انڈسٹری میں لڑکیوں کی اینٹری کشمیری سماج کے لیے ایک نیا تجربہ ہے۔

Read more

امریکہ، ایران یا انٹیلیجنس کا فقدان: غزہ پر ممکنہ اسرائیلی زمینی حملے کو کیا چیز روکے ہوئے ہے؟

گذشتہ کئی دنوں سے اسرائیل کی جانب سے عندیہ دیا جا رہا ہے کہ غزہ میں حماس کی عسکری وقت کے حتمی خاتمے کے لیے زمینی حملے کی تیاری کی جا چکی ہے جس کے لیے غزہ کی پٹی کی دوسری جانب ٹینک، توپ خانہ اور ہزاروں مسلح فوجی اکھٹے ہیں۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جو اعلان کےباوجود اسرائیل کو غزہ پر زمینی حملے سے روکے ہوئے ہیں؟

Read more

الیکٹرک گاڑیوں کی دوڑ میں ٹیسلا سمیت یورپی کمپنیوں کو پچھاڑنے والی چینی کمپنی کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

2008 میں امریکی ارب پتی وارن بوفے نے بی وائی ڈی کے 10 فیصد حصص خرید لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ایک دن یہ کمپنی عالمی آٹوموبائل منڈی کی سب سے بڑی کھلاڑی بن جائے گی۔‘

Read more

اگر شاہین بھی اپنی اصل کو لوٹ آئے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر شاداب خان کو کھلانا ناگزیر ٹھہرا اور وہ بھی اپنی بہتر فارم میں آ گئے تو آسٹریلوی مڈل آرڈر کا امتحان تو لیں گے۔ اور اگر شاہین آفریدی بھی اپنے اصل کو لوٹ آئے تو پھر یہ ناممکن نہیں کہ پاکستان کی تازہ مہم جوئی کسی بھی ٹیم کے لئے ناقابلِ تسخیر ہو ٹھہرے۔

Read more

غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ جس پر سکندر اعظم سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ تک نے حکومت کی

41 کلومیٹر طویل اور 10 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی میں 23 لاکھ لوگ بستے ہیں۔ غزہ کی تقریباً چار ہزار سال پرانی تاریخ بیرونی حملوں اور قبضوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس علاقے کی متعدد ادوار میں تقسیم در تقسیم، محاصروں اور جنگوں نے غزہ کی تباہی کے سفر میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ مگر زمین کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا اتنی تاریخی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

Read more

کیبوتز: یہودی برادری کا انوکھا طرز زندگی جس نے اسرائیلی ریاست کو استحکام بخشا

کفار عزا، ناحل عوز اور ماگان میشل۔ یہ چند نام ہیں جن کے بارے میں کچھ دن پہلے تک شاید ہی کوئی جانتا تھا۔ لیکن اسرائیل فلسطین تنازع کے بعد عالمی میڈیا میں یہ الفاظ چھائے ہوئے ہیں۔

Read more

’وہ میری زندگی کی سب سے خوفناک رات تھی‘: دورانِ ڈکیتی مسیحی خواتین کا ریپ اور ایک متنازع پولیس مقابلہ

انتظار مسیح کے لیے یہ ان کی زندگی کی ’سب سے خوفناک رات‘ تھی جب ڈاکوؤں نے فرار سے قبل ان کی بیوی کو ریپ کا نشانہ بنایا۔ شیخوپورہ پولیس نے ایسے ہی ایک اور واقعے پر بھی مقدمہ درج کیا تھا۔ دونوں واقعات میں ڈاکوؤں نے مسیحی خواتین کا ریپ کیا تھا اور وہ بار بار ہمسائے کا دروازہ کھلوانے پر مجبور کرتے تھے۔

Read more

کیا نواز شریف کی واپسی پنجاب میں ن لیگ کی سیاسی ساکھ کو بحال کر پائے گی؟

’لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ہی چلے جاتے ہیں۔۔‘ ان چار برسوں میں بہت کچھ بدل گیا ہے۔ نواز شریف کے لیے ایک چیلنج یہ بھی ہے کہ وہ جی ٹی روڈ کے اضلاع میں ’عمران فیکٹر‘ کا مقابلہ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی کھوئی ہوئی مقبولیت کیسے بحال کرتے ہیں۔

Read more

ایندھن کی عدم فراہمی پر تنازع جو پی آئی اے کی درجنوں پروازوں میں تاخیر یا منسوخی کی وجہ بنا

نوید کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بتایا گیا کہ طیارے میں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہے۔ ان کے مطابق منگل کی رات بارہ بجے جب تاریخ تبدیل ہوئی تو پھر طیارے کے لیے فیول کا انتظام کیا گیا۔۔۔

Read more

ویڈیوز، تصاویر اور دیگر شواہد غزہ میں ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں کیا ظاہر کرتے ہیں؟

غزہ شہر کے پرہجوم ’الاہلی ہسپتال‘ میں گذشتہ رات ہونے والے ایک بڑے دھماکے کے بعد بی بی سی ویریفائی نے ویڈیو فوٹیج، تصاویر، دیگر شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس ضمن میں اب تک کیا معلوم ہو سکا ہے اور کیا نہیں۔

Read more

فریجیڈیٹی: خواتین میں سیکس کی خواہش ختم کیوں ہو جاتی ہے اور اس کا حل کیا ہے؟

ماہرین کی رائے میں اس کیفیت کی وجہ سے خواتین خود کو ذمہ دار قرار دیکر احساس جرم میں مبتلا ہو سکتی ہیں اس لیے اس بیماری کے لیے آرگیمزک ڈس فنکشن کی اصطلاح بھی استمعمال کی جاتی ہے۔

Read more

اسرائیل کے خلاف لڑائی میں ’حصہ ڈالنے کو تیار‘ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی اور اس کی عسکری قوت کتنی ہے؟

دنیا اب بھی 7 اکتوبر کے اسراہیل پر ہونے والے فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے غیر معمولی حملے اور اس کے بعد کی جوابی اسرائیلی بمباریوں اور غزہ کی پٹی میں متوقع زمینی حملے سے دوچار ہے۔

Read more

داعش کمانڈر کی سابقہ اہلیہ کا انٹرویو: ’محبت میں شادی کی، لوگوں کے سر قلم کرنے جیسے مظالم کا علم نہیں تھا‘

درِ احمد کو اس بات کا ادراک ہے کہ ان کے اس انٹرویو پر شدید ردعمل آئے گا مگر وہ کہتی ہیں کہ وہ شامی کیمپوں میں اب بھی موجود داعش کے مشتبہ جنگجوؤں کی خواتین اور بچوں کی حالت زار کو اجاگر کرنا چاہتی ہیں۔ وہ تین سال سے زیادہ عرصے تک اس طرح کے کیمپ میں مقید رہیں۔

Read more

میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی انوکھی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیں

اندیا کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے نارتیانگ میں سینکڑوں کھڑے پتھر ایستادہ ہیں جن کی اونچائی تقریباً 8 میٹر ہے جبکہ ان کی اصلیت شاندار لوک کہانیوں میں چھپی ہوئی ہے۔

Read more

دو سو بچوں کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا سفاک سیریئل کلر جس پر ’شیطان طاری ہو جاتا تھا‘

لوئی الفریڈو گاراویٹو کو ’حیوان‘ کا نام دیا گیا تھا۔ اس نام کی وجہ تقریبا 200 سے زائد بچوں کا گھناؤنا قتل تھا جس نے لوئی کو لاطینی امریکہ کا بدنام زمانہ سیریئل کلر بنا دیا۔

Read more

بلاؤز پر لگائی گئی ’چھوٹی سی ڈیوائس‘ جو چھاتی کے کینسر کا پتا لگانے میں مدد دے سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی تصور کیا تھا کہ چھاتی کے کینسر کی تشحیص اپنے بلاوز(چولی) پر ایک الٹراساؤنڈ ڈیوائس پہن کر بھی کی جا سکتی ہے اور اس آسان اور بغیر تکلیف دہ آلے سے آپ کے چھاتی میں ٹیومر کا پتہ لگ سکتا ہے یہاں تک کہ آپ اس دوران آرام سے چائے پی رہے ہوں۔
ترک سائنسدان ڈاکٹر جانان دادیورین نے میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) کی میڈیا لیب میں اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر ایسی ہی ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔
ا

Read more

نواز شریف کی پاکستان واپسی: ’سزا یافتہ‘ سابق وزیراعظم کے پاس جیل سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ موجود ہے؟

نواز شریف کے پاکستان پہنچنے سے پہلے عوام کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ جب سابق وزیرِاعظم پاکستان پہنچیں گے تو کیا وہ اپنے حمایتیوں سے خطاب کرنے کے لیے مینار پاکستان جائیں گے یا پھر انھیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل جانا پڑے گا؟

Read more

ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ میں اسرائیل کے ’فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم‘ بند نہ ہوئے تو ’مزاحمتی فورس‘ اگلے چند گھنٹوں میں ’پیشگی کارروائی‘ کر سکتی ہے۔ ایران اور حماس میں تعلقات اتنے گہرے کیسے ہو گئے؟

Read more

اور ورلڈ کپ 'زندہ' ہو گیا: سمیع چوہدری کا کالم

چار روز پہلے تک یہ ورلڈ کپ شاید تاریخ کا سب سے بورنگ ایونٹ دکھائی دے رہا تھا مگر افغانستان اور نیدرلینڈز کی ہمت جواں ہوئی تو اب نہ صرف ہر فیورٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے بلکہ ون ڈے ورلڈ کپ بھی اپنی کھوتی ہوئی معنویت پانے کو قدم بڑھا رہا ہے۔

Read more

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا

اس کے ذہن میں مسلسل ایک بات رہتی تھی اور وہ یہ تھی کہ فلسطین کے لیے کچھ کیا جائے۔ یہ احساس اسے اپنے والد سے وراثت میں ملا تھا۔

Read more

انسانی کھوپڑی پر رسومات کی مدد سے امیر بننے کی خواہش: 5 ملزمان کو 12 سال قید کی سزا

اس کیس کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ان افراد نے شمالی وسطیٰ ریاست نائجر میں واقع مسلمانوں کے ایک قبرستان میں تین سال قبل دفن کی گئی لاش کو نکالا تھا تاکہ اس کی کھوپڑی کو وعدے کے مطابق عامل کے پاس لے جا سکیں۔

Read more

رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول رہا؟

یہ غزہ کی پٹی کے اُن باشندوں کے لیے فرار ہونے کا واحد راستہ ہے جو شدید اسرائیلی بمباری اور زمینی فوج کی ممکنہ کارروائی سے خوفزدہ ہیں اور غزہ سے نکل بھاگ جانا چاہتے ہیں۔ رفح کراسنگ پر اس وقت کیا صورتحال ہے اور ہزاروں منتظر افراد کی یہاں موجودگی کے باعث اس گزرگاہ کو کیوں نہیں کھولا جا رہا ہے؟

Read more

انڈین سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی، ’پارلیمان شادی سے متعلق قوانین وضع کرے‘

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت دینے کی اپیل مسترد کر دیا ہے۔ یہ دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک میں ایل جی بی ٹی کیو کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں کے لیے ایک دھچکا ہے۔

Read more

حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں

ہفتے کی شام جب حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اس وقت بارڈر کے قریب کی مقامی کمیونٹی کے آدم نے مقابلہ کر کے مقامیوں کی زندگی بچائی۔ آدم کے مطابق ’ہم نے باڑ پر آنے والے ہر شخص کو مارنا شروع کر دیا۔‘

Read more

جب 50 سال قبل جب عرب دنیا نے امریکہ کے خلاف تیل کو ’ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کیا

6 اکتوبر 1973 کو مصر اور شام کے خلاف لڑی جانے والی یوم کپور جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی پاداش میں تیل برآمد کرنے والے عرب ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں پر تیل کی برآمد سے متعلق پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

Read more

’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔

Read more

123 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل: جب کرکٹ پہلی اور آخری بار اولمپکس کا حصہ بنی

یہ حیران کن ہے کہ اولمپکس کا واحد کرکٹ میچ فرانس میں ہوا جہاں آج بھی کرکٹ میں دلچسپی نہیں پائی جاتی۔ اس میچ کے قوانین بھی کچھ مختلف تھے۔ ان کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تعداد 11 نہیں 12 تھی۔

Read more

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ نے اپنی بحریہ کے سب سے جدید طیارہ بردار جنگی جہاز ’جیرالڈ فورڈ‘ کو خطے میں بھیجنے کا حکم دیا، اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ نامی دفاعی نظام کے لیے درکار سامان سمیت اسلحے سے لدا جہاز اسرائیل بھجوایا جبکہ امریکی وزیر خارجہ کو دورہ اسرائیل پر بھیجا گیا۔ مگر سوال یہ ہے کہ امریکہ ہمیشہ اسرائیل کی مدد کیوں کرتا ہے؟

Read more

19 خواتین اور بچوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں 14 سال سے سزائے موت کے منتظر دو ملزمان بری

انڈیا کی ایک عدالت نے برسوں سے سزائے موت کے منتظر دو ایسے ملزمان کو بری کر دیا ہے جن پر 19 خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کا الزام تھا۔

Read more

’چاند جیسا بنجر‘ جزیرہ جو چند برسوں میں ماحولیاتی بحالی کی عالمی مثال بنا

ایک چھوٹے کیریبئن جزیرے کی ناقابل یقین ماحولیاتی بحالی نے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔ صرف چند سالوں میں ایک ویران چٹان کا جنگلی حیات کے لیے سرسبز پناہ گاہ میں تبدیل ہونا دنیا بھر کے ماہرین کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

Read more

معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟

اب تک تقریبا 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا تھا۔

Read more

جندو: ’کندھے پر اصل انسان کو اٹھایا، اپینڈکس آپریشن کے فوراً بعد ریت پر بھاگی‘، حمائمہ ملک

ڈرامہ سیریل ’جندو‘ کی فلمنگ صحرا میں کی گئی ہے جبکہ اس میں اداکار رانگھری زبان میں بات کرتے ہیں۔ اپنی زندگی کا حوالہ دیتے ہوئے اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ شاید یہ کردار اُن سے بہتر ’کوئی نہ کر پاتا۔‘

Read more

غزہ کا شہر خان یونس: جہاں بھوک و افلاس کے باعث ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ موجود ہے

غزہ کے لوگوں کا بڑا عوامی سیلاب خان یونس پہنچ رہا ہے، یہاں پہنچنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کے گھر تو پہلے ہی بمباری میں تباہ ہو چکے ہیں اور وہ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں، ان کا سب کچھ ختم ہو گیا ہے، سب کے سب خوفزدہ ہیں، کوئی نہیں جانتا کہ آگے کیا ہوگا لیکن پھر بھی وہ یہاں جمع ہو رہے ہیں۔

Read more

’افغانستان نے دفاعی چیمپیئن کو پچھاڑ کر ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتا‘

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں ایک بڑا اپ سیٹ اس وقت ہوا جب ون ڈے رینکنگ میں 9ویں نمبر کی ٹیم افغانستان نے دفاعی چیمپیئن اور ’فیورٹس‘ انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دی۔

Read more

ایم بی اے کی ڈگری لے کر در در بھٹکنے والی ’دو فُٹ کی گیتا‘ جو اب خود دوسروں کو نوکریاں دیتی ہیں

گیتا گھر کی معاشی حالت بہتر کرنے کے لیے نوکری کرنا چاہتی تھیں مگر اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ نوکری حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔ اس سب کے باوجود انھوں نے کبھی ہمت نہ ہاری۔۔۔

Read more