انڈیا کے معروف نغمہ نگار گلزار اور اداکارہ راکھی جن کی راہیں جدا ہوئیں مگر محبت برقرار رہی

انسان کسی بھی شعبے میں قابلیت، محنت اور لگن سے ایک خاص مقام حاصل کرتا ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص مختلف شعبوں میں ہاتھ ڈالے اور ان سب میں خاص مقام حاصل کرے تو ایسا شاذ و نادر ہوتا ہے اور ایسے ہی ایک شخص انڈین سینیما کے نغمہ نگار اور فلم ساز گلزار ہیں۔

Read more

کار چوری کے نئے طریقے جن سے بغیر چابی کی گاڑیاں بھی محفوظ نہ رہ سکیں

موجودہ دور کی جدید گاڑیوں کو چلتے پھرتے کمپیوٹر کہنا غلط نہیں ہوگا۔ ان گاڑیوں میں 100 سے زیادہ کمپیوٹر اور سافٹ ویئر کوڈ کی لاکھوں لائنیں ہوسکتی ہیں۔ ان کمپیوٹروں کو ایک نیٹ ورک کے ذریعے جوڑا جاتا ہے۔ مگر اب یہ حیرانی کی بات نہیں کہ گاڑیوں کی چوری بھی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ہونے لگی ہے۔

Read more

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی اہلیہ کی نگراں حکومت میں شمولیت انڈیا کے لیے کوئی پیغام ہے؟

انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا میں اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

لوسی لیٹبی: ایک سال میں سات نومولود بچوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی ’سیریل کلر نرس‘ کون ہے؟

برطانیہ کی نرس لوسی لیٹبی کو بچوں کی سیریل کلر قرار دیتے ہوئے سات نومولود بچوں کے قتل اور چھ بچوں کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔

Read more

آرگیزم گیپ کیا ہے اور خواتین میں ہیجانِ شہوت کی شرح کم کیوں ہے؟

بہت سے مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ خواتین میں مردوں کے مقابلے آرگیزم کی شرح کم ہوتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق زیادہ تر خواتین اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار جھوٹا آرگیزم ظاہر کرتی ہیں۔

Read more

کیا امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2024 کا صدارتی الیکشن لڑ سکیں گے؟

جعل سازی، قومی سلامتی سے متعلقہ دستاویزات غیر قانونی طور پر گھر پر رکھنے سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد مقدمات کا سامنا ہے جن میں ان کو سزا بھی ہو سکتی ہے تاہم اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں کمی نہیں ہوئی اور امریکی قانون کے تحت سزا ہونے کے باوجود وہ الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے لیکن کیا ایسا ممکن ہو گا؟

Read more

گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی کمسن ملازمہ کی ہلاکت: ’میں نے ویڈیو دیکھی ہے میری بیٹی تڑپ تڑپ کر ہلاک ہوئی‘

10 سالہ فاطمہ سندھ کے پیر گھرانے رانی پور کے گدی نشینوں کی حویلی میں کام کرتی تھی، دو روز قبل اس کی ہلاکت ہوئی تھی۔ فاطمہ کی والدہ شبانہ پھرڑو کے مطابق فاطمہ کی گردن، پسلیوں پر تشدد کے نشانات موجود تھے انھیں شبہ ہے کہ اس کا بازو بھی ٹوٹا ہوا تھا اس کے علاوہ پیٹھ پر بھی نشان ہیں۔

Read more

’مسلم ممالک کا رہنما‘ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟

گذشتہ کچھ عرصے سے امریکہ کی ثالثی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن گذشتہ ہفتے نائف السدیری کو فلسطین میں اپنا سفیر مقرر کر کے سعودی عرب نے واضح کر دیا ہے کہ وہ فی الحال وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے موڈ میں نہیں ہے۔

Read more

جڑانوالہ میں مسیحی برداری پر حملے: ’سوشل میڈیا پر اقلیتوں کے خلاف نفرت پھیلانے پر کارروائی نہیں ہوتی، پولیس بھی ڈرتی ہے‘

پنجاب پولیس نے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں توہین مذہب کے دو مرکزی ملزمان کے ساتھ ساتھ مسیحی برداری کے گھروں اور عبادت گاہوں پر حملوں میں ملوث سو سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مگر 16 اگست کے واقعات نے سوشل میڈیا پر اس مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت انگیزی کے ایک طوفان کو جنم دیا ہے۔

Read more

جڑانوالہ میں بدھ کے روز چند گھنٹوں میں بات مسیحی املاک کے جلاؤ گھیراؤ تک کیسے پہنچی؟

جڑانوالہ کے علاقے سینیما چوک کے پہلو میں واقع عیسٰی نگری میں بدھ کے روز صبح سویرے ہی بیخ پڑ چکی تھی جب مسلمانوں کے محلے کی ایک گلی کے کونے سے چند اوراق ملے تھے، جس کے بعد وہاں لوگوں میں سخت غصہ تھا۔ لیکن بات چند ہی گھنٹوں جلاؤ گھیراؤ تک کیسے پہنچی؟

Read more

صحت کی حفاظت کے لیے 30 سال کی عمر کے بعد کون سے طبی ٹیسٹ کروانے ضروری ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر کو پہنچنے کے بعد آپ کو اپنے جسم کا خیال رکھنا شروع کر دینا چاہیے۔ وہ کون سے ٹیسٹ ہیں جو آپ کو کچھ عرصے بعد ضروری کروانے چاہییں؟

Read more

امریکی وزیر خارجہ کے نگراں پاکستانی وزیراعظم کو دیے گئے تہنیتی پیغام پر عمران خان اور سائفر کا حوالہ کیسے آیا؟

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا ایکس (ٹوئٹر) پر پاکستان سے متعلق ایک پیغام اس پر قارئین کی جانب سے دیے گئے ’سیاق و سباق‘ کے بعد مزید توجہ حاصل کر رہا ہے۔

Read more

ڈومز ڈے گلیشیئر: دنیا کے خوفناک ترین مقامات میں سے ایک جسے گلوبل وارمنگ ’دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے‘

اس سے مجھے اپنے بچے کو ان چیزوں کو سکھانے میں بہت مدد ملے گی کہ آنے والے مشکل اور غیر معمولی حالات میں وہ کیسے زندگی گزار سکتا ہے۔ میرے خیال میں اسے دوسرے لوگوں کے ساتھ کام کرنے اور اُن کے ساتھ دوستی اور شراکت داری سکھانا اور بھی اہم ہے۔ لہذا، جتنا میں سمجھتی ہوں کہ اسے ایک اچھا انسان ہر قسم کے حالات میں بہتر زندگی گُزارنے والا ہو۔

Read more

’ٹوائلٹ مین‘: انڈیا کا ’ٹوائلٹ پرابلم‘ حل کرنے والے بندیشور پاٹھک جن سے امریکہ نے بھی مدد مانگی

انڈیا میں بیت الخلا کا انقلاب لانے والے بندیشور پاٹھک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔ انھوں نے سال 2014 میں سمارٹ سٹی سکیم پر بی بی سی سے خصوصی بات چیت میں کہا تھا کہ حکومت پہلے بیت الخلا بنائے اور پھر پیسہ ہو تو۔۔۔ سمارٹ سٹی۔ ان کی جدوجہد نے کس طرح انڈیا کو تبدیل کیا؟

Read more

چندریان 3: تاریخی خلائی مشن چاند سے قریب تر اور روس سے وہ ’سپیس ریس‘ جس پر سب کی نظریں ہیں

انڈیا کے چندریان-3 اور روس کے لونا-25 دونوں کا چاند کے اس حصے کی جانب جانے اور چاند کی سطح کا مشاہدہ کرنے کا سب سے بڑے، اہم ترین مقاصد اور اہداف میں سے ایک پانی کی موجودگی کا پتہ چلانا ہے، اور ان معلومات کے سامنے آنے کے بعد سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مستقبل میں چاند پر انسانوں کی آبادکاری کہ امکانات قوی ہو سکتے ہیں۔

Read more

یورپ جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 60 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پولیس نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ اس کشتی کو پہلی بار پیر کو سمندر میں دیکھا گیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی سمندر میں غرق ہو گئی تھی لیکن بعد میں واضح ہوا کہ یہ پانی میں بہتی ہوئی پائی گئی تھی۔

Read more

سنگاپور میں منی لانڈرنگ کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، 735 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط

سنگاپور پولیس نے منی لانڈرنگ کے خلاف اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کے دواران تقریباً 735 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط کیے ہیں۔ ان میں لگژری گھر، گاڑیاں اور گھڑیاں شامل ہیں۔

Read more

والدین سے تحویل میں لی گئی بچی جس نے جرمنی اور انڈیا کے درمیان سفارتی تنازع کو جنم دیا

یہ بچی اس وقت انڈیا اور جرمنی کے درمیان سفارتی نتازع کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ستمبر 2021 میں جب یہ بچی صرف سات ماہ کی تھی تو حکام نے اسے اس کے والدین سے چھین لیا اور ان پر جنسی تشدد کا الزام لگایا۔

Read more

سرکاری میڈیکل کالج میں داخلے میں ناکامی پر پہلے اکلوتے بیٹے اور پھر باپ کی خودکشی: ’ڈاکٹر بننا اس کا خواب تھا‘

سیلوسیکر کے دوست سنیچر کو اُن کے بیٹے کی خودکشی کے بعد تسلی دینے آئے تھے، لیکن اب وہ اسی دوست کی آخری رسومات میں شریک ہیں

Read more

ارجنٹینا کی بدحال معیشت کو ’ڈالرائز‘ کرنے کی گونج: کیا ایسا پاکستان میں بھی کیا جا سکتا ہے؟

آرجنٹینا میں ریکارڈ مہنگائی اور آئی ایم ایف قرض پروگرام کے سہارے چلنے والی معیشت کا جائزہ لیا جائے تو صورتحال کم و بیش پاکستان جیسی معلوم ہوتی ہے۔
تاہم وہاں اب ایک ابھرتے ہوئے سیاست دان ہاویئر میلی کی جانب سے معاشی مسائل کا حل میعشت کی ’ڈالرائزیشن‘ کو قرار دیا گیا ہے۔

Read more

کچے گوشت اور بغیر اُبلے دودھ سمیت وہ سات غذائیں جو آپ کو موت کے منہ میں لے جا سکتی ہیں

تاہم اگلی صبح تک ان کی دنیا بدل چکی تھی۔ وہ اپنی والدہ تک کو نہیں پہچان پا رہی تھیں، اُن کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا، ان کے دماغ میں سوجن ہو چکی تھی اور ان کے جسمانی اعضا میں مسلسل کپکپاہٹ تھی۔

Read more

پی سی بی کی ویڈیو میں عمران خان شامل، وسیم اکرم غائب: ’خان صاحب نے اٹک جیل سے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا‘

کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر کی جانے والی کے بعد گذشتہ رات گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی تاریخ کے حوالے سے بنائی گئی نئی ویڈیو ریلیز کی ہے جس میں بالآخر سابق کپتان عمران خان کو شامل کیا گیا ہے۔

Read more

سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر مشتبہ قرار دیا گیا شخص جو مبینہ پولیس تشدد سے مارا گیا

پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے قدیر کی موت نے ریاست میں ہنگامہ کھڑا کر دیا جبکہ دوران حراست ان پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا تھا تاہم عدالت کے روبرو محکمہ پولیس نے تشدد اور غیر قانونی حراست جیسے الزامات کو چیلنچ کیا تھا۔

Read more

10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھے

بی بی سی کو معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ 10 سال کی مقتول بچی سارہ شریف کے جاننے والے تین افراد نے پاکستان کے یکطرفہ ٹکٹس بک کروائے تھے اور ان کی لاش ملنے کے ایک دن پہلے وہ برطانیہ سے نکل گئے تھے۔

Read more

رنبیر کو عالیہ کی لپ سٹک پر اعتراض: ’لڑکیوں کو وہ کرنے دیا جائے جو وہ چاہتی ہیں‘

عموماً یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ شوہروں کو سجی سنوری بیویاں پسند آتی ہیں لیکن عالیہ بھٹ نے یہ انکشاف کیا کہ رنیر کپور کے ساتھ گھر سے باہر جاتے ہوئے انھیں میک اپ اتارنا پڑتا ہے کیونکہ وہ میک اپ کو پسند نہیں کرتے۔

Read more

بینک اکاؤنٹ میں رقم نہیں لیکن اے ٹی ایم سے پیسے نکل آئے۔۔۔ آخر یہ کیسے ممکن ہوا؟

بینک نے اپنے صارفین کو خبردار کیا کہ جس کسی نے بھی اس تکنیکی خرابی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوائے ہیں اس رقم کی ان کے اکاؤنٹ سے کٹوتی کی جائے گی۔

Read more

جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے خلاف پرتشدد احتجاج میں متعدد گرجا گھر نذر آتش، رینجرز طلب

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد مشتعل مظاہرین نے مسیحی آبادی پر دھاوا بول کر متعدد گرجا گھروں کو نذرِ آتش کر دیا ہے جبکہ کرسچین کالونی میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں حالات تاحال کشیدہ ہیں اور صورتحال پر قابو پانے کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔

Read more

پنجاب کے تخت کے لیے شیرنی کی طرح لڑنے والی جند کور جنھیں تاریخ میں ’ہیروئین‘ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے

جند کور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سب سے چھوٹی اور آخری ملکہ تھیں حالانکہ رنجیت سنگھ کے پاس اور بھی کئی مہارانیاں تھیں لیکن ملکہ کا خطاب صرف جندن کو ملا۔ رنجیت سنگھ کی موت کے بعد انھوں نے انگریزوں کی جانب سے سکھ سلطنت پر قبضہ کرنے اور پنجاب کو محکوم بنانے کی کوششوں کی سخت مخالفت کی۔

Read more

ونفاسٹ: ویتنام کی الیکٹرک کاریں بنانے والی کمپنی جو جنرل موٹرز اور فورڈ کو بھی مات دے رہی ہے

ویتنام کی الیکٹرک گاڑیاں (ای وی) بنانے والی کمپنی وِنفاسٹ کی سٹاک مارکیٹ میں قیمت ٹریڈنگ کے پہلے دن امریکی کمپنی فورڈ اور جنرل موٹرز (جی ایم) سے زیادہ رہی۔

Read more

پاکستان میں 15 روز میں پیٹرول 37، ڈیزل 40 روپے مہنگا: وجہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ ہے یا کچھ اور؟

پاکستان میں اگست کے آغاز کے بعد اب تک پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد اب ان مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ کیا اس بےتحاشہ اضافے کی وجہ فقط عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے؟

Read more

ریوینج پورن کا نشانہ بننے والی امریکی خاتون کو 1.2 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

مسٹر گلڈ نے مزید بتایا کہ ’ہمیں اُمید ہے کہ اس فیصلے میں ہرجانے کے طور پر سامنے آنے والی رقم سے اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں نا صرف مدد ملے گی بلکہ ان سرگرمیوں میں ملوث افراد کو اس فیصلے کی صورت میں ایک سخت پیغام بھی جائے گا۔‘

Read more

انڈیا کے بدنام زمانہ ڈاکو ویرپن جنھوں نے فاریسٹ افسر کا سر کاٹ کر اسے یادگار کے طور پر اپنے پاس رکھا

‘میں سرینواس کے سینے سے خون بہتا دیکھنا چاہتا تھا۔ اس سے پہلے کہ وہ یہ جانتا، میں نے اسے اپنی بندوق سے گولی مار دی۔ اس کا سر کاٹ دیا ہے اور اس کے ہاتھ بھی۔ وہی ہاتھ جو مجھ پر مشین گن چلانا چاہتے تھے، میں نے اس کا کٹا ہوا سر ایک یادگار کے طور پر رکھ لیا۔‘

Read more

اکشے کمار پھر سے انڈین شہری بن گئے مگر پہلے انھوں نے کینیڈا کی شہریت کیوں لی تھی؟

بالی وڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے منگل کو انڈیا کے یوم آزادی کے موقعے پر یہ اعلان کیا کہ وہ ایک بار پھر انڈین شہری بن گئے ہیں۔

Read more

گجرات پر 53 برس حکمرانی کرنے والے ’زہریلے‘ سلطان جو زہرخورانی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ’زہر کھاتے‘ تھے

مورخین کہتے ہیں کہ بہادری، مذہبی جذبے، انصاف اور دانش مندانہ اقدامات سے محمود نے گجرات کے بادشاہوں میں اعلیٰ مقام پایا۔’

Read more

دنیا کی نظروں سے دور اور پراسرایت کے پردے میں لپٹے افغانستان کے رہبرِ اعلیٰ ہیبت اللہ اخونزادہ کیا سوچتے ہیں؟

طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ نہ صرف دنیا بلکہ افغان شہریوں کے لیے بھی ایک پراسرار شخص ہیں۔ گذشتہ دو سال کے دوران افغانستان کی چار کروڑ آبادی کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والے نئے قوانین اور احکامات کے پیچھے یہی شخص ہیں۔ بی بی سی نے اُن کی 65 تقاریر اور احکامات کا جائزہ لیا ہے تاکہ اُن کی شخصیت کو سمجھا جا سکے۔

Read more

افغانستان میں سرِعام ’شرعی‘ سزائیں دینے کی روایت: ’عوام سزا دیکھنے آئیں تاکہ عبرت حاصل کر سکیں‘

‘جب طالبان حکام فٹبال سٹیڈیم میں پہلے شخص کو کوڑے مارنے کے لیے لائے تو میرا دل اتنی تیزی سے دھڑکنے لگا کہ میں اسے سن سکتا تھا۔ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میں یہ سب کسی فلم یا خواب میں نہیں بلکہ حقیقی زندگی میں دیکھ رہا تھا۔’

Read more

حنا پرویز بٹ کو ہراساں کرنے کا واقعہ: ’کیا سیاسی اختلاف کا جواب یہ حرکتیں ہیں؟ ہرگز نہیں‘

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ہراساں کرنے والے اِن افراد کے ہاتھوں میں پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تھے اور وہ اپنے موبائل فونز سے اس واقعے کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔

Read more

آپ کی عمر کتنی ہو گی یا آپ کب مریں گے؟ کیا یہ جاننا ممکن ہے؟

حیران کن بات یہ ہے کہ انسانوں کی متوقع عمر کے بارے میں یہ قانون کسی ایسی سائنس سے نہیں آیا جو لافانی یا کم از کم زندگی کو طول دینے کی کوشش کرتا تھا بلکہ یہ علم کے ایک اور شعبے سے ہے جو طویل عمر کے موضوع میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔ اسے ’ایکچوریل سائنس‘ کہتے ہیں۔

Read more

پی سی بی کی ویڈیو سے عمران خان غائب: ’کیا آپ کھیل کو بھی منقسم کرنا چاہتے ہیں؟‘

14 اگست کے موقع پر جب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شئیر کی گئی تو اس میں سنہ 1992 میں پاکستان کے لیے واحد کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے شدید ردعمل سامنے آیا۔

Read more

ٹکٹ پرنٹ کروانے کے 40 ہزار روپے: ’قریبی سٹیشنری سے پرنٹر خرید کر ٹکٹس پرنٹ کرنا زیادہ سستا پڑ جاتا‘

ایک عمر رسیدہ جوڑے کو اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ان سے ایئرپورٹ پر رائن ایئر نے ٹکٹ پرنٹ کروانے کے 110 پاؤنڈ لیے جس کے بعد ان کی جانب سے یہ بات جب سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تو متعدد صارفین اس بارے میں اپنی شکایات سامنے لا رہے ہیں۔

Read more

دو افیئرز اور دو شادیاں کرنے والے اداکار شمی کپور جنھوں نے انڈین سنیما کو رومانس کرنا سکھایا

سنہ 1957 انڈین فلم کی تاریخ کے سنہری سالوں میں سے ایک ہے۔ یقین نہیں آتا تو اس سال کی فلمیں دیکھ لیں۔

Read more

کیا پاکستان میں پُرامن الیکشن کا انعقاد یقینی ہو پائے گا؟

پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام ف کے اجتماع پر ہونے والے خودکش حملے اور دیگر شدت پسندی پر مبنی کارروائیوں کے بعد یہ سوال ہو رہا کہ کیا ملک میں پُرامن انداز میں انتخابات کا انعقاد یقینی ہو پائے گا؟

Read more

بانیِ بنگلہ دیش جن کی میت کو غسل دینے کے لیے صابن تک دستیاب نہ ہوا

’اُس شام جب بارش شروع ہوئی تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ گاؤں کے بزرگوں کو یہ کہتے سنا گیا کہ شاید قدرت بھی اس بے دردی کو برداشت نہ کر سکی جس سے مجیب کو مارا گیا۔‘

Read more

دبئی سے سکردو پہلی بین الاقوامی پرواز: کیا سکردو غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے لیے تیار ہے؟

پی آئی اے نے گلگت بلتستان کے شہر سکردو کے لیے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ شروع کیا ہے جس کا آغاز 14 اگست کو اس وقت ہوا جب دبئی سے پہلی ڈائریکٹ انٹرنیشنل فلائٹ سکردو ایئرپورٹ پہنچی۔ مگر اس سے ایڈونچر سپورٹس کے لیے معروف سکردو کی سیاحت کے شعبے کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے اور کیا سکردو غیرملکی سیاحوں کی آمد کے لیے تیار بھی ہے؟

Read more

لکھم پور کیس: دو بہنوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں دو ملزمان کو عمر قید کی سزا

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے گذشتہ سال دو دلت بہنوں کو ریپ اور قتل کرنے کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ دیگر دو افراد کو ثبوت تباہ کرنے کی پاداش میں چھ، چھ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Read more

کیا عالمی رہنماؤں کو طالبان سے مذاکرات کا آغاز کرنا چاہیے؟

افغانستان میں طالبان کی حکومت کو قائم ہوئے دو سال ہو گئے ہیں لیکن تاحال کسی بیرونی حکومت نے انھیں تسلیم نہیں کیا ہے۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ طالبان اپنی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے خواتین پر سختیاں بڑھا رہے ہیں تاکہ مغربی ممالک کو مجبور کیا جا سکے کہ اُن کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔

Read more

یورپ کا خواب آنکھوں میں سجائے ٹینکر کے پتوار پر گزرے 14 دن: ’میں نے پہلی بار پانی کا مطلب سمجھا‘

نائجیریا کے چار مسافر ایک ٹینکر کے پتوار پر سوار ہو کر اپنے طور پر تو یورپ کے لیے روانہ ہوئے مگر انھیں بالکل یہ اندازہ نہیں تھا کہ یہ جہاز انھیں برازیل لے جائے گا اور دو ہفتوں کے سمندری سفر کے دوران انھیں موت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملے گا۔

Read more

آن لائن فراڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے گنوانے والی خاتون: ’میں ہر وقت خوف میں رہتی ہوں، ان کے پاس میری تمام تفصیلات ہیں‘

برطانیہ کے علاقے سمرسیٹ میں ایک خاتون نے آن لائن فراڈ میں تقریبا 40 ہزار پاونڈ گنوا دیےGسمرسیٹ سے تعلق رکھنے والی لیزا (فرضی نام) نے بتایا کہ کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرتے وقت ان کو یقین تھا کہ ان کے ساتھ دھوکہ نہیں ہو گا کیونکہ اس آن لائن کمپنی کو منی سیونگ ایکسپرٹ (رقم جمع کرنے کے ماہر) مارٹن لیوس کی پشت پناہی حاصل ہے۔

Read more

دولت کی ہوس، نائیلون کی رسی اور 10 افراد کی موت، وہ ہولناک قتل جو دہشت کی علامت بن گئے

ہر واردت میں گھر کے افراد کو نائیلون کی رسی سے گلا دبا کر قتل کیا جاتا تاکہ کوئی انھیں پہچان نہ سکے۔ اس قتلِ عام نے پونے میں جو اُس وقت کا ایک چھوٹا سا شہر تھا، میں اتنی دہشت پھیلائی کہ شہر ساڑھے چھ سے سات کے بعد ہی خاموش ہو جاتا تھا۔

Read more

وہ مانع حمل دوا جو پیدائش میں وقفہ تو نہ کروا سکی لیکن لاکھوں زندگیاں بچانے میں مددگار ثابت ہوئی

اس وقت چھاتی کے کینسر کا واحد علاج ماسٹیکٹومی تھا جس میں عورت کی چھاتی کے کینسر والے حصے کو سرجری کے ذریعے ہٹا کر کیموتھراپی یا ریڈی ایشن تھراپی کے عمل سے گزارا جاتا تھا تاہم پھر جلد ہی سب بدل گیا۔

Read more

’گرین پاکستان‘ منصوبہ کیا ہے اور اس میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان میں زرعی اجناس جیسا کہ گندم، دالوں اور آئل سیڈیز کی قلت ہے۔ ایسے میں کارپوریٹ فارمنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کی کوششیں ہو رہی ہیں مگر گرین پاکستان منصوبے میں فوج کو اہم ذمہ داریاں کیوں سونپی گئیں؟

Read more

انڈیا کو سات سال میں پہلی بار ٹی 20 سیریز میں ویسٹ انڈیز سے شکست: ’ہاردک پانڈیا انڈین ٹیم کے لیے کپتان میٹیريل نہیں‘

سوشل میڈیا پر انڈین ٹیم اور خاص کر کے کپتان ہاردک پانڈیا اور کوچ راہل ڈریوڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ شائقین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ٹیم میں روہت شرما اور وراٹ کوہلی نہیں تھے تاہم انڈیا کی نوجوان ٹیم سے اس سے کہیں زیادہ بہتر کی امید تھی۔

Read more

تقسیم برصغیر: میکہ بریلی، سسرال کراچی۔۔۔ ’امی کا دل دکھی تو ہو گا لیکن کبھی ان کو روتے نہیں دیکھا‘

میں جب بھی امّی کی یادوں میں جاتی ہوں تو میرے ذہن میں ایک ہی تصویر ابھرتی ہے، میری امّی ثریا جعفری کراچی کے بڑے پرانے گھر میں ڈائل فون اٹھا کر بریلی فون کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

’مجھ سے پہلے نیٹ فلکس کو میرے ہم جنس پرست ہونے کا کیسے پتا چلا؟‘

بی بی سی کی رپورٹر ایلی ہاؤس کو خود یہ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ ہم جنس پرست تھیں لیکن ان سے پہلے ہی نیٹ فلکس کو یہ بات پتا چل گئی تھی۔ آخر یہ کیسے ہوا؟

Read more

وہ سیکس سکینڈل جس نے اندرا گاندھی سمیت انڈین رہنماوں کے سیاسی کیرئیر کو متاثر کیا

سنہ 1978 کے اواخر میں قسمت نے دوبارہ اندرا گاندھی کا ساتھ دیا۔ 21 اگست 1978 کو غازی آباد کے موہن نگر میں موہن میکنز کی فیکٹری کے باہر ایک کار حادثہ پیش آیا۔ یہ ایک مرسڈیز کار تھی جو ایک شخص کے اوپر چڑھ گئی جس کی جائے حادثہ پر ہی موت واقع ہو گئی۔

Read more

ہندو مسلم فسادات کی 40 سال پرانی رپورٹ اب پیش کرنے کے پس پشت بی جے پی حکومت کا مقصد کیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں 13 اگست سنہ 1980 کو ہونے والے مراد آباد فسادات کے 43 سال بعد الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایم پی سکسینہ کی اس سے متعلق رپورٹ کو یوگی حکومت نے ریاستی قانون ساز اسمبلی میں عام کیا ہے۔

Read more

انوار الحق کاکڑ کے نگران وزیر اعظم بننے سے اتنخابات اور تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا؟

بلوچستان میں پشتونوں کے معروف کاکڑ قبیلے سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی بہت سے لوگوں کے لیے ایک ’سرپرائز‘ ثابت ہوئی۔ انھیں ایک ایسے وقت میں پاکستان کا آٹھویں نگران اعظم نامزد کیا گیا ہے کہ جب ملک کو کئی سیاسی و معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔

Read more

اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

راجہ صاحب میں ٹارزن جیسی طاقت کہاں سے آئی؟ وزیرِ اعظم اور حکمران اتحاد نے کیسے اپنی اپنی ناموں کی پرچیاں پھاڑ کے راجہ صاحب کے تجویز کردہ نام پر ہاتھ کھڑے کر دئیے؟ اتنا برق رفتار حسنِ اتفاق تو جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لیے بھی نہ دیکھا گیا تھا۔

Read more

سانولی اور گہری رنگت والے افراد سن سکرین لگانے سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟

ماضی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ معلوم ہوا تھا کہ کچھ برادریوں سے تعلق رکھنے والے افراد اسے استعمال کرنے سے ہچکچکاتے ہیں۔ اس لیے بی بی سی نیوز بیٹ نے ان مفروضوں پر نظر ڈالی جو اس ہچکچاہٹ کی وجہ بنتے ہیں۔

Read more

22 قدم: ’سکرپٹ پڑھتے ہی یہ کردار کرنے کا فیصلہ کیا، اس کے لیے کرکٹ کی باقاعدہ ٹریننگ لی‘

پروڈیوسر اور اداکارہ حریم فاروق کہتی ہیں کہ ’ڈرامہ ریلیز ہونے سے پہلے میں بہت نروس تھی کیونکہ اس پروجیکٹ میں اتنی دل و جان لگی ہوئی ہے۔ تو جب بھی کچھ اچھا پڑھتی ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔‘

Read more

شاہ سلمان کلب کپ: ’النصر نے کبھی یہ کپ نہیں جیتا تھا اور پھر رونالڈو ٹیم میں آئے‘

دنیا کے معروف ترین فٹبالروں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو کا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا کوئی نئی بات نہیں اور ان کے مداح انھیں ہمیشہ ‘گوٹ’ یعنی گریٹسٹ آف آل ٹائم کھلاڑی سمجھتے ہیں۔

Read more

کراچی کا وہ علاقہ جہاں پانی اب بھی ماشکی پہنچاتا ہے

ماضی میں بلدیہ کراچی میں ماشکی یا سقہ کی باقاعدہ نوکریاں ہوتی تھیں جن کی بنیادی ذمہ داری گھر گھر صاف پانی پہنچانا تھا۔ بشیر سدوزئی کی کتاب ’بلدیہ کراچی سال بہ سال‘ کے مطابق 1930 میں کراچی کے علاقے گارڈن میں باقاعدہ ’بہشتی واڑاہ‘ تھا جہاں بہشتی کمیونٹی آباد تھی۔

Read more

گینگ مخالف صدارتی امیدوار کا قتل: ’پُرامن‘ ایکواڈور منشیات کی تقسیم کا گڑھ کیسے بنا؟

کولمبیا کے مقابلے میں ایکواڈور کی آبادی آدھی جبکہ رقبہ چار گناہ کم ہے۔ ماضی میں ایکواڈور کو فقط منشیات کی گزرگاہ تصور کیا جاتا تھا، لیکن گذشتہ سالوں میں یہاں سے منشیات ذخیرہ، پروسیس اور تقسیم ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

Read more

انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟: پاکستان کی تاریخ میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا؟

پاکستان کے نئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں اور اس سے پہلے ملکی تاریخ میں اب تک کتنے نگراں وزیرِ اعظم رہے ہیں؟ کس نگراں وزیرِ اعظم کا تعلق کس جماعت یا صوبے سے تھا اور کس کے حصے میں کتنی مدت آئی۔

Read more

چین میں مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے عالمی سطح پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟

چین ایسی بہت سی چیزیں تیار کرتا ہے جسے وہ پوری دنیا میں فروخت کرتا ہے۔ اگر چین میں چیزوں کی قیمتیں نیچے آتی ہیں تو یہ بعض ممالک کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے جو چین سے اشیا خریدتے ہیں کیونکہ اس سے ان کا درآمدی بل کم ہو جائے گا۔

Read more

’ہم نے زخمی پورٹر کی مدد کرنے کی کوشش کی تھی‘ کے ٹو سر کرنے والی نارویجن کوہ پیما کی وضاحت

ناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہریلا نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ ان کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران ایک زخمی پورٹر کو نظر انداز کیا جن کی بعد میں موت ہوئی۔

Read more

ٹک ٹاک ویوز کے لیے نایاب جانور سے بدسلوکی: ’اس ویڈیو کو آگاہی کے لیے استعمال کریں گے‘

’یہ بہت تیز بھاگ رہا تھا۔ میں نے اپنی سپیڈ بڑھائی اور اسے پکڑ ہی لیا۔‘ رولر سکیٹس پر ایک نوجوان ہاتھوں میں سکردو کا مشہور گولڈن مارموٹ اٹھائے ہوئے یہ بہت خوشی سے بتا رہا ہے۔

Read more

دکانیں بند، محلے اور سٹرکیں ویران: نوح کا مسلم اکثریتی علاقہ آسیب زدہ شہر کا منظر کیوں پیش کر رہا ہے؟

نوح آج بھی کرفیو کی گرفت میں ہے۔ فسادات کے بعد بڑی تعداد میں مسلم نوجوان گرفتاری کے خدشے سے یہاں سے دوسرے مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔ دکانیں بند ہیں، محلے ویران ہیں جبکہ سڑکیں خالی ہیں۔ شہر ایک پُراسرار خاموشی میں لپٹا ہوا ہے اور ٹوٹی ہوئی عمارتوں کے درمیان جو لوگ یہاں ہیں وہ سہمے ہوئے کسی نئی مصیبت کے اندیشوں میں جی رہے ہیں۔

Read more

یورپ: سردی جس نے انسانوں کو اس براعظم سے دو لاکھ سال کے لیے بے دخل کر دیا

ایک جدید تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ سائنس کو پہلے معلوم نہیں تھا کہ ابتدائی انسانوں کو دو لاکھ سال تک یورپ سے نکلنا پڑا تھا، لیکن انھوں نے خود کو سردی کے مطابق ڈھال لیا اور واپس آ گئے۔

Read more

سائفر کے مبینہ متن کا منظرِعام پر آنا پی ٹی آئی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ؟

سائفر لیک کے بعد جن چند سوالات نے جنم لیا ہے کہ یہ سفارتی مراسلہ کس نے ’انٹرسیپٹ‘ کو دیا۔ کیا یہ عمران خان کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصان دہ اور ایک ایسے وقت میں جب انتخابات قریب ہیں اور ملک سیاسی و معاشی غیر یقینی سے کچھ باہر نکل رہا ہے یہ معاملہ مسلم لیگ سمیت اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پر کیا اثر ڈالے گا۔

Read more

سکرپٹڈ ویڈیوز جو انڈیا میں نفرت کی آگ پر تیل چھڑکنے کا کام کر رہی ہیں

سکرپٹڈ ویڈیوز یعنی بظاہر تفریح کے لیے بنایا گیا مواد انڈیا میں سچے واقعات کے طور پر سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جاتا ہے۔ اکثر ویڈیوز کے ساتھ جھوٹے اور من گھڑت دعوے بھی پوسٹ کیے جاتے ہیں جو معاشرے میں مذہبی منافرت اور بدگمانی کو ہوا دیتے ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلے نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے لیے کیا مشکلات پیدا کی ہیں؟

سپریم کورٹ کی جانب سے 11 اگست کو ریویو آف آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا اس فیصلے نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملک واپسی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔

Read more

قزاقستان: وہ ’خانہ بدوش‘ ریاست جس کی تاریخ اس کے خوبصورت پہاڑوں میں چھپی ہوئی ہے

’ہماری ثقافت ہماری زمین سے جُڑی ہوئی ہے، یہ ہمارے لیے اہم ہے کہ ہم دیکھیں کہ ہماری زمین کیسی نظر آتی ہے، تاکہ اس سے ایک رابطہ اور ایک تعلق قائم رہ سکے۔‘

Read more

امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر تعینات وہ اہلکار، جسے اپنی ہی ملک بدری کے خلاف مقدمہ لڑنا پڑا

راڈریگوئز کو دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے ڈی پورٹ ہونے کا خطرہ تھا۔ انھیں ڈر تھا کہ اگر انھیں میکسیکو بھیج دیا گیا تو وہ ایسے افراد کا نشانہ بن سکتے ہیں جو ان سے بدلہ لینے کی کوشش کریں گے۔ پھر ایک رحم دل جج نے ان کا کیس سنا۔

Read more

افریقہ میں مہنگائی اور ماہواری: ’پیڈز خریدنے کے لیے پیسے دینے والے شخص نے مجھ سے سیکس کا مطالبہ کیا‘

بی بی سی کی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ گھانا میں کم از کم اجرت حاصل کرنے والی خواتین کو سینیٹری پیڈز پر ہر سات ڈالر میں سے ایک ڈالر خرچ کرنا پڑتا ہے۔

Read more

غدر 2: کیا سنی دیول پھر سے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگائیں گے؟

غدر جہاں اپنے دور کی سب سے بڑی ہٹ فلموں میں سے ایک ہے، وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر پاکستان مخالف اور مسلم مخالف ہونے کا الزام بھی لگایا۔

Read more

وزیراعظم شہاز شریف کے دورِ حکومت میں کتنی مہنگائی ہوئی اور پاکستان کی معاشی کارکردگی کیسی رہی؟

گذشتہ ڈیڑھ سال کی حکومت کے بعد ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے اور معیشت کو واپس پٹڑی پر لانے کے دعوے کیے گئے ہیں تاہم دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور دوسرے معاشی اشاریے بھی گراوٹ کا شکار نظر آتے ہیں۔

Read more

’رؤف پڑھنے کے لیے تربت گیا تھا، توہین مذہب کے الزام اور قتل کا سوشل میڈیا سے پتا چلا‘

کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان رؤف کو تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اُس وقت ہلاک کر دیا جب وہ ایک مقامی مدرسے کے مذہبی علما کو یہ وضاحت دینے جا رہے تھے کہ اُن پر لگنے والا توہین مذہب کا الزام جھوٹا ہے۔

Read more

نوح کے فسادات: کیا بلڈوزر کے زور سے انڈیا میں قانون کو کچلا جا رہا ہے؟

‘انھوں نے سیکنڈوں میں سب کچھ تباہ کر دیا۔’ یہ بات انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحق نوح کے علاقے میں اپنی عمارت کے ملبے پر کھڑے محمد سعود نے نم آنکھوں سے کہی۔

Read more

راہل گاندھی کی لوک سبھا میں ’فلائینگ کس‘ پر انڈیا میں شور کیوں مچا ہے؟

راہل گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد انھوں نے بدھ کو پہلی بار لوک سبھا میں تقریر کی۔کہا جا رہا ہے کہ لوک سبھا سے نکلتے وقت راہل گاندھی نے مبینہ طور پر ‘فلائنگ کس’ یعنی منہ سے بوسہ دینے کا اشارہ دیا۔

Read more

عمران خان کی اقتدار سے بے دخلی اور گرفتاری: پاکستان میں جمہوری عمل کی کمزوری کی وجہ ’اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت‘ ہے یا خود سیاستدان؟

پاکستان کی 76 سالہ تاريخ میں اب تک جمہوری طریقے سے آنے والے وزرائے اعظم کی تعداد تو 23 ہے لیکن ان میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اپنی آئینی مدت پوری کر سکا ہو۔ بظاہرتو ان سب کے جانے کی وجوہات مختلف تھیں لیکن ایک وجہ جو پاکستانی سیاست میں آج تک موجود ہے وہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے۔

Read more

ملازمت کے دوران ’ریڈ فیلگ‘ نظر آئیں تو کیا فوراً استعفیٰ دے دینا ہی درست فیصلہ ہے؟

کچھ لوگ نوکری شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اسے چھوڑنے کا انتخاب کر رہے ہیں۔ وہ ایسی ملازمتیں چھوڑ رہے ہیں جس سے وہ ناخوش ہیں اور وہ بھی محض ہفتوں یا چند دنوں کے بعد۔

Read more

صندوق میں بند ایک سر کٹی لاش، غیر ازدواجی تعلقات اور دھوکہ دہی کی کہانی

29 اگست 1952 کا دن تھا جب گزشتہ رات آٹھ بجے چنئی سے روانہ ہونے والی ایکسپریس ٹرین صبح 10 بجے منامادورائی پہنچی تھی۔ جہاں مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کی ایک بوگی سے بدبو آرہی ہے۔ جس کے بعد پولیس اور ریلوے پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی۔

Read more