باجوڑ دھماکہ: ’دل میں یہ دعا کرتا گیا کہ اللہ کرے میرا بیٹا سلامت ہو، جب تابوت پر نظر پڑی تو حالت غیر ہو گئی‘

ابوذر لاڈلا بھی تھا اور بہنوں کا چہیتا تھا۔ جاوید محنت مزدوری کرتے ہیں اور ایک ریڑھی پر سامان فروخت کرتے ہیں۔ ان کی سات بیٹیاں ہیں۔ ابو ذر بڑی بیٹی سے ایک سال چھوٹا تھا۔ اس کی عمر لگ بھگ 13 سال تھی اور ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے دو ہی راستے، جیل یا وائٹ ہاؤس

ٹرمپ کا اصرار ہے کہ انھیں خالصتاً سیاسی بنیادوں پر غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے امریکہ کی ریاست آئیوا میں ایک تقریب میں ایک رات ڈونلڈ ٹرمپ سمیت درجن سے زیادہ ممکنہ صدارتی امیدواروں نے ایک تقریب میں تقاریر کیں اور ان سے صرف ایک نےسابق صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ تقریب میں موجود حاضرین نے اس پر ہوٹنگ شروع کر دی جس ظاہر ہوتا ہے کہ سابق صدر ٹرمپ کی پارٹی پر کس

Read more

ڈنمارک میں الہامی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور

ڈنمارک سیکیورٹی اور سفارتی خدشات کے پیش نظر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن یا دیگر مذہبی کتب کو نذر آتش کرنے سے متعلق مظاہروں پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ڈنمارک کی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار کا تحفظ بہت ضروری ہے لیکن اس طرح کے مظاہروں سے انتہا پسندوں کو فائدہ ہوتا ہے اور ان سے سلامتی کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ ڈنمارک سفارت خانوں کے باہر احتجاج سمیت بعض حالات میں مداخلت

Read more

دوسرے ملکوں میں اویغوروں کی سرگرمیوں کو دبانے کے لیے چین ملکی رشتہ داروں کو 'یرغمال' بنا رہا ہے

محققین کا کہنا ہے کہ چین بیرون ملک مقیم اویغوروں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی مہم چلانے والوں کی جاسوسی کریں۔ اور وہ ایسا چین میں ان کے اہل خانہ کو دھمکا کر کر رہا ہے۔ پناہ گزینوں اور کارکنوں نے بی بی سی کو بتایا کہ چین کے دھمکی والے ہتھکنڈے ان کی برادری کو توڑ رہے ہیں۔ جیسے ہی علیم کی والدہ کی سکرین پر جھلک نظر آئی انھوں نے کہا: ‘میرے پیارے

Read more

اسرائیل اور لبنان کیا پھر سے جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

سرحد کے قریب کے علاقوں کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں کے حالات کا غلط اندازہ لگانا کافی ممکن ہے اور جب چیزیں غلط ہوتی ہیں تو بہت جلد غلط ہو جاتی ہیں۔ بلیو لائن جنگ کا ایک ٹرپ وائر ہے، یعنی ایک ایسی جگہ جہاں جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

Read more

ملکہ وکٹوریہ، جو اپنی زندگی میں سات بار قاتلانہ حملوں میں بال بال بچیں

ملکہ وکٹوریہ پر ان کی زندگی میں سات بار قاتلانہ حملے ہوئے مگر وہ کبھی حوصلہ نہیں ہاریں۔ جہاں وہ عوامی طور پر مضبوط اور ناقابل تسخیر شخصیت کے طور پر پہچان رکھتی تھیں وہیں ان کی ذاتی ڈائری ان کے ایک جذباتی پہلو کو ظاہر کرتی ہے۔

Read more

انڈین انفلوئنسر کی کھانا کھانے کی وائرل ویڈیو: ’اس قسم کے رویے کو رومانوی رنگ دینا غلط ہے‘

کھانے کی میز اور دسترخوانوں پر اکثر ماں کا اپنے منھ سے نوالہ نکال کر اپنے بچوں کو دینا یا بچوں کو کھاتا دیکھ کر کھانے سے ہاتھ روک لینا تو سب نے دیکھا لیکن ایک ویڈیو جس میں ایک بیوی کو اپنی پلیٹ سے کھانا اپنے شوہر کی پلیٹ میں منتقل کرتے دکھایا گیا ہے نے سوشل میڈیا کو تقسیم کر دیا ہے۔’

Read more

سوڈان میں گینگ ریپ کے واقعات: ’ان تینوں نے باری باری میرا ریپ کیا، پھر مجھے سڑک کنارے پھینک دیا‘

سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے جولائی میں کہا تھا کہ ان کو 57 خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کے 21 واقعات کی رپورٹ ملی ہیں۔

Read more

مودی تیسرے دور حکومت میں انڈیا کو دنیا کی تیسری بڑی معیشت بنانے کی گارنٹی کیسے دے رہے ہیں؟

بدھ کے دن دلی میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک تقریب کے دوران اعلان کیا کہ ان کی حکومت کے تیسرے دور میں انڈیا دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا۔

Read more

وائلنٹ ایکسٹریمزم بل 2023: انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قوانین کی موجودگی میں نئے بل کا مقصد کیا تھا؟

پرتشدد انتہا پسندی بل 2023 کے مندرجات سامنے آنے کے بعد سیاسی و سماجی حلقوں میں یہ تاثر پیدا ہوا کہ اسے پاکستان کی پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا مقصد ایک سیاسی جماعت (پاکستان تحریک انصاف)کو نشانہ بنانا ہے۔ اس تاثر کی وجہ اس بل کے متن میں شامل وہ الفاظ ہیں جو دیگر قوانین میں موجود نہیں۔

Read more

باجوڑ دھماکے میں 44 افراد کی ہلاکت: ’میرے سامنے میرے شاگرد کی لاش پڑی تھی‘

صوبہ خیبر پختونخوا میں باجوڑ کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام کے مطابق ایک جلسے میں دھماکے سے کم از کم 44 افراد ہلاک اور100 زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی اتحادی جماعت کے کارکنان کی ہلاکت پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے وزارت داخلہ اور خیبر پختونخوا کی نگران حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔

Read more

’حادثہ واپسی کے روز ہوا‘ بابو سر ٹاپ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے ایک خاندان کے سات افراد ہلاک

صوبہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کی سرحد پر 13,691 فٹ کی بلندی پر واقع بابو سر ٹاپ پر ایک حادثے میں پنجاب کے شہر ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔

Read more

ایرانی حکومت کی سیکس ٹیپ سکینڈل سے لاتعلقی مگر مذہبی امور کی وزارت کا عہدیدار معطل

ایران میں ایک سیکس ٹیپ سکینڈل منظر عام پر آنے کے وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے ایک مقامی ڈائریکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ حکام نے اس اہلکار کے مبینہ رویے کے بارے میں لاعلمی ظاہر کی ہے۔

Read more

وی چیٹ: چین کی ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں ایسا کیا ہے کہ ایلون مسک ’ایکس‘ کو اس جیسا بنانا چاہتے ہیں؟

ایلون مسک نے گذشتہ ہفتے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کر کے ایکس (X) کے نام سے ایپ کو ری برانڈ کیا ہے اور ان کے اس اقدام کو چین کی میگا ایپ وی چیٹ کی طرح بننے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

’دہلی درشن‘ پر آئی کسان خواتین کا راہل گاندھی سے شادی کا سوال، ’آپ لڑکی ڈھونڈیں‘ سونیا گاندھی کا جواب

انڈیا میں دو ایسے لوگ ہیں جنھیں موسٹ الیجیبل بیچلر کہا جاتا ہے اور وقتا فوقتا ان کی شادی کی باتیں بھی گشت کرنے لگتی ہیں۔

Read more

دو ہزار سال پہلے غرق ہونے والے بحری جہاز جس میں موجود برتن ’آج بھی اصلی حالت میں ہیں‘

اٹلی کے ساحل کے قریب سمندر میں سے ایک دو ہزار سال پرانے قدیم رومی بحری جہاز کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔ یہ مال بردار جہاز روم سے 80 کلومیٹر دور سیویٹاویچیا نامی بندرگاہ کے قریب سے ملا ہے۔ اس بحری جہاز سے قدیم زمانے کے ایسے برتن بھی ملے ہیں جو ’بالکل اصلی حالت میں ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ یہ کافی قدیم ہیں۔‘ اطالوی پولیس کے مطابق بحری جہاز 20 میٹر لمبا ہے جسے 160

Read more

’بچوں پر نہیں چھوڑ سکتے‘: ویسٹ انڈیز سے شکست پر انڈین شائقین کو کوہلی اور روہت کیوں یاد آ رہے ہیں؟

ویسٹ انڈیز کی بظاہر کمزور نظر آنے والی ٹیم نے انڈیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں نگراں حکومت کا تصور کب آیا اور اب اسے ’بااختیار‘ بنانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پاکستان میں اس وقت عام حلقوں کی جانب سے یہ بھی سوال کیا جا رہا ہے کہ آخر ملک میں نگراں حکومت کی ضرورت ہی کیوں پڑتی ہے، کیونکہ دیگر بہت سے جمہوریتوں میں اس نوعیت کا تصور موجود نہیں ہے۔

Read more

فوزیہ مینگل: ’قانونی پریکٹس شروع کی تو سننے کو ملا کہ یہ غیر مردوں کے ساتھ بیٹھتی اور باتیں کرتی ہے‘

ایڈووکیٹ فوزیہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میری نانی نے اپنے والد کی جائیداد میں حصے کے حصول کے لیے آخری سانس تک کوششیں کیں لیکن انھیں اپنی زندگی میں کامیابی تو نہیں ملی مگر اب وہ بیڑا میں نے اٹھایا ہے۔‘

Read more

بچپن میں ریپ کرنے پر دادا کو سزا دلوانے والی لڑکی: ’مجھے لگتا تھا کہ سب دادا ایسا ہی کرتے ہیں‘

ایک نوجوان لڑکی، جنھوں نے اپنے دادا کو بچپن میں ریپ کرنے کے جرم میں جیل بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا، نے اپنی کہانی اس امید پر سنائی ہے کہ ایسے مقدمات میں متاثرہ افراد کی مدد ہو سکے۔

Read more

لی مینگ-چو: تائیوان کے ’جاسوس‘ تاجر جنھیں تصاویر لینے کے الزام میں 1400 دنوں تک زیر حراست رکھا گیا

چین میں تائیوان کے تاجر کو پولیس افسران کی تصاویر لینے اور کیمرے لے جانے کی پاداش میں 14 سو دن چین میں گزارنے پڑے۔ اس مشکل وقت کے بارے میں تائیوان کے تاجر کیا کہتے ہیں؟

Read more

قدیم روایت ’بیسا‘: جب البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کو ہٹلر سے بچایا

البانیہ کی قدیم روایت ’بیسا‘ جس کے مطابق جب وہ کسی مہمان کو پناہ دیتے ہیں تو اس کی حفاظت اپنی جان سے سے بھی زیادہ کرتے ہیں اور جس کے تحت انھوں نے دوسری عالمی جنگ کے دوران ہزاروں یہودیوں کو ہولوکاسٹ سے بچایا تھا۔

Read more

پاکستان کے نصر اللہ اور انڈیا کی انجو ’میڈیا کے دباؤ سے پریشان‘

نصر اللہ سخت غصے میں تھے۔ ان کے چہرے سے پریشانی صاف جھلک رہی تھی۔ انھوں نے بیٹھک میں آتے ہی سب سے مصافحہ کیا اور کہا کہ انھیں ’کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا ہو رہا ہے۔‘

Read more

جنرل عمر چیانی کون ہیں اور انھوں نے نائجر میں اپنے ہی صدر کا تختہ کیوں الٹایا؟

جنرل عبد الرحمٰن چیانی، جنھیں عمر چیانی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے ایک فوجی بغاوت کی سربراہی کرتے ہوئے نائجر کی حکومت کا تخت الٹا دیا ہے اور وہ خود اقتدار پر قابض ہوگئے ہیں۔

Read more

انجو اور نصر اللہ میڈیا سے ناراض کیوں ہیں؟

بی بی سی اردو کے نامہ نگار عزیزاللہ خان اور بلال احمد اپر دیر میں یہ جاننے کے لیے گئے کہ انجو اور نصراللہ کی کہانی میں حقیقت کیا ہے؟ جب بی بی سی کی نصراللہ سے بات ہوئی تو وہ غصے اور پریشانی میں تھا۔۔۔ لیکن ایسا کیوں؟

Read more

سیاست، قوانین اور مذہبی نظریات کا تصادم: سویڈن میں قرآن نذرِ آتش کرنے کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

سویڈن میں حالیہ دنوں کے دوران قرآن نذرِ آتش کرنے کے متعدد واقعات کے باعث آزادی اظہار کے حوالے سے بحث ایک مرتبہ پھر سے مرکزی حیثیت اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ ملک میں اس طرح کے واقعات روکے کیوں نہیں جا رہے؟

Read more

سیمی کنڈکٹرز: کیا انڈیا چِپس کا عالمی ’پاور ہاؤس‘ بن سکتا ہے؟

انڈیا میں سیمی کنڈکٹرز کی تیاری کی صنعت کو بطور ایک قومی مشن سہارا دینے کے لیے اعلان شدہ مراعات کو ڈیڑھ سال گزر گیا ہے۔ لیکن اس میں پیشرفت کے لیے جلد بازی سے کام لیا گیا۔

Read more

جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر تشدد کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد کی دفعات شامل: ’انفیکشن کے باعث بچی کی طبیعت بگڑ جاتی ہے‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدّد کے مقدمے میں ایف آئی آر میں نئی دفعات شامل کر لی ہیں جو وحشیانہ تشدد، جسم کے اعضا ٹوٹنے سے متعلق ہیں۔

Read more

پولیس ایک ’مخبر‘ کے ذریعے اندھڑ گینگ کے سربراہ جانو اندھڑ کو ہلاک کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

رضوان عمر گوندل کے مطابق جانو اندھڑ، شہزادہ دشتی اور سومر شر کے سر پر حکومت کی جانب سے بھاری انعامی قیمت رکھی گئی تھی۔

Read more

ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کرنے والی کانسٹیبل سمیرا: ’ابو نے میرا ماتھا چوما مگر امی کو غصہ آیا‘

’ہم تین اہلکار معمول کے مطابق قصور روڈ پر ناکہ لگائے کھڑے تھے اور ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو روک کر ان کے چالان کر رہے تھے۔ ناکے پر ایک موٹر سائیکل روکی گئی جس پر اتفاق سے میرے والد صاحب ہی سوار تھے۔‘

Read more

یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے متعلق مجوزہ قوانین پر خدشات: ’ایسی کوششیں ڈیجیٹل معیشت کو متاثر کر سکتی ہیں‘

پاکستان میں وفاقی کابینہ نے حال ہی میں ای سیفٹی اور ڈیٹا پروٹیکشن سے متعلق مجوزہ قانون سازی کی منظوری دی ہے جس پر ڈیجیٹل رائٹس کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بغیر کی جانے والی قانون سازی سے انٹرنیٹ سینسرشپ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مگر یہ مجوزہ قوانین ہیں کیا اور ڈیجیٹل رائٹس تنظیموں کو ان پر کیا اعتراض ہے؟

Read more

’اپنا پرانا ونڈو اے سی ہمیں فروخت کریں‘: یہ کاروبار کیا ہے اور پرانے اے سی جاتے کہاں ہیں؟

ماحولیاتی ماہرین کے مطابق سکریپ سے مراد وہ انڈسٹریل ویسٹ ہے جسے ری سائیکل کر کے منافع کمایا جا سکتا ہے اور ماحول پر اس کے اثرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔ مگر آئے روز پرانے اے سی کی خریداری میں دلچسپی کیوں بڑھتی جا رہی ہے اور یہ پرانے اے سے پھر کس قسم کے استعمال میں آتے ہیں؟

Read more

’بوال‘: جھانوی کپور اور ورون دھون کی نئی فلم متنازع کیسے بنی؟

ایک یہودی تنظیم نے ایمازون پرائم کو خط لکھ کر سٹریمنگ سروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہولوکاسٹ کی’غیر حساس تصویر کشی‘ کرنے پر بالی وڈ فلم بوال کو اپنے پلیٹ فارم سے ہٹا دے۔

Read more

وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا

اگر مالکنسن ریپ کا اعتراف کرتے تو وہ بحالی کے پروگرام میں داخل ہو سکتے تھے اور ایک ماہر نفسیات سفارش کر سکتا تھا کہ انھیں سات سال کی کم از کم سزا کاٹنے کے بعد رہا کر دیا جائے لیکن انھوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔

Read more

انڈیا کے ایل جی بی ٹی کیو جوڑے: ’میرے والدین مجھے غیرت کے نام پر قتل کرنے کے لیے تیار تھے‘

انڈیا کے دیہی علاقوں میں کسی خاتون کے لیے اپنی شناخت ایک ٹرانس مرد کے طور پر ظاہر کرنا یقیناً سنگین ردِ عمل کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

پشتون قوم پرست جماعت عوامی نیشنل پارٹی کو عام انتخابات سے قبل کن چیلنجز کا سامنا ہے؟

پاکستان میں آئندہ انتخابات سے پہلے پشتون قوم پرست جماعت عوامی نینشل پارٹی کو اس وقت کئی چینلنجز کا سامنا ہے، جہاں ایک طرف مخالف سیاسی جماعتوں سے مقابلے کے لیے تیاریاں جاری ہیں وہیں اس جماعت کے اندر سے اختلافات کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔

Read more

رہائش کے لیے دنیا کے پانچ بہترین شہر کون سے ہیں؟

اس انڈیکس کے تحت اعداد و شمار کے ذریعے دیکھا جاتا ہے کہ کوئی بھی شہر رہائش کے لیے کتنا موزوں ہے تاہم حقیقت میں اس شہر میں رہنے والے ہی یہ بتا سکتے ہیں کہ ان کے تجربات کیسے ہیں۔

Read more

انڈیا میں چاول کی برآمدات پر پابندی سے پاکستان کو فائدہ ہو سکتا ہے؟

انڈیا کی حکومت نے نان باسمتی سفید چاول، جو کہ ملک کی چاول کی برآمدات میں سب سے بڑی کیٹیگری ہے، کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں چاول کی مانگ اور قیمت بڑھنے کا امکان ہے لیکن کیا پاکستان کو انڈیا کے اس فیصلے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟

Read more

پشپا فلم سے متاثر ہو کر منشیات سمگلنگ کے نت نئے طریقے اختیار کرنے والے انڈین سمگلر

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں گانجے کی غیر قانونی اسمگلنگ کے بڑے پیمانے پر کیس درج کیے جارہے ہیں جہاں بھنگ کی سمگلنگ عروج پر ہے۔ پولیس نے سینکڑوں کلو سامان قبضے میں لیا ہے۔

Read more

حساس عہدوں پر کام کرنے والے فوجی افسران پر ریٹائرمنٹ کے بعد پانچ سال سیاست میں حصہ لینے پر پابندی: آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟

سینیٹ آف پاکستان نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترامیم پر مبنی بِل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کے تحت حساس عہدوں پر کام کرنے والے فوجی افسران پر ریٹائرمنٹ کے بعد پانچ سال تک سیاست میں حصہ لینے پر پابندی ہو گی۔ ان ترامیم کا کیا مقصد ہو سکتا ہے؟

Read more

’ہمیں لگا دنیا ختم ہونے والی ہے‘: امریکہ کے پہلے جوہری تجربے کے متاثرین جنھیں دنیا سے چھپایا گیا

نیو میکسیکو کو اس تجربے کے مقام کے لیے چنے جانے کی وجہ یہ تھی کہ یہاں میلوں تک کوئی انسانی آبادی نہیں تھی۔ لیکن یہ مکمل طور پر درست نہیں تھا۔

Read more

سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک اننگز، 222 رنز سے شکست: ’نعمان علی کی پرفارمنس نے لنکا ڈھا دی‘

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے دی ہے۔ لیفٹ آرم سپنر نعمان علی کی جادوئی باؤلنگ کی وجہ سے پاکستان نے سری لنکا کو شکست کا ہار پہنایا۔ جانیے نعمان علی کون ہیں؟

Read more

انڈیا میں احمدی برادری کو غیر مسلم قرار دینے کے معاملے پر کیا تنازع چل رہا ہے؟

ماضی میں بھی انڈیا کی سنی مذہبی تنظیمیں احمدیہ برادری کے مذہبی عقائد اور تصورات کی مخالفت کرتی رہی ہیں لیکن انھیں اس طرح کے مصائب، مذہبی تفریق اور جبر کا سامنا نہیں کرنا پڑا، جس طرح کے حالات انھیں پاکستان میں درپیش ہیں۔

Read more

امریکی کانگریس میں اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟

امریکی ایوان نمائندگان نے اڑن طشتریوں، جنھیں ’یو اے پی‘ یا ’یو ایف او‘ کے مخفف سے بھی جانا جاتا ہے، پر بدھ کے دن ایک تاریخی اجلاس طلب کیا جو اعلی حکومتی سطح پر پراسرار مشاہدات کے جائزے کی ضرورت کا سنجیدہ اعتراف سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

کافی: وہ ’انقلابی‘ مشروب جس کے رواج نے تاریخ کا رخ بدل دیا

بعض مصنفین اور محققین کے مطابق کافی روشن اور سرمایہ داری کے خیالات کو جنم دینے والے نظریات پر اثرانداز ہوئی۔ لیکن ایتھوپیا میں اگنے والی ایک جھاڑی کے پھل میں دنیا کی دلچسپی کیسے بنی اور کیا اسے باقاعدگی سے پینے کی عادت آپ کی صحت کے لیے اچھی ہے یا بری؟

Read more

پلاسٹک بیگ میں لپٹی خاتون کی لاش، مسلم مرد کی گرفتاری اور وہ دعوے جنھوں نے منی پور کے فسادات کو طول دیا

منی پور میں مئی کے اوائل میں فسادات شروع ہوئے اور اس وقت سے خواتین پر حملوں سے جڑے جھوٹے اور غلط دعوے بھی کیے جاتے رہے ہیں۔

Read more

ایلی کاٹ: ’غمِ حسین میں اسلام قبول‘ کرنے والے انگریز انسپیکٹر جن کے نام سے آج بھی حیدرآباد میں ماتمی جلوس نکلتا ہے

صوبہ سندھ کے ضلع حیدر آباد میں گذشتہ 52 سال سے محرم کی آٹھ تاریخ کو ایلی کاٹ کے نام سے بھی ایک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایلی کاٹ کون تھے اور اُن کی کہانی کیا ہے۔

Read more

سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون ’قائد حزب اختلاف‘ کا ٹیوشن پڑھانے سے اپوزیشن لیڈر بننے تک کا سفر

رعنا بتاتی ہیں کہ وہ گھر پر ٹیوشن بھی پڑھاتی تھیں اور یہ وہ وقت تھا جب وہ سیاست کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں، آس پڑوس سے ان کے گھر آنے والی خواتین نے انھیں مشورہ دیا کہ ’آپ کو الیکشن لڑنا چاہیے۔‘

Read more

’ابہام کا شکار‘ اراکین پارلیمان اور لیگی وزیر قانون کی یقین دہانیاں: الیکشن ایکٹ میں کون سی ترامیم کی گئی ہیں اور ان پر کیا تنقید ہوئی؟

بدھ کے روز پاکستان کی پارلیمان نے نگراں حکومتوں کو چند اضافی اختیارات دینے سے متعلق الیکشن ترمیمی بِل 2023 کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت نگراں حکومت پہلے سے جاری اہم منصوبوں کے حوالے سے پالیسی فیصلے کر سکے گی۔ مگر الیکشن ایکٹ میں دیگر کون سی ترامیم کی گئی ہیں اور ان پر کیا تنقید ہوئی؟

Read more

نریندر مودی کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا: ’تحریک کا مقصد مودی کو منی پور پر بولنے پر مجبور کرنا ہے‘

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو شمال مشرقی ریاست منی پور میں جاری تشدد پر حزب اختلاف کے ساتھ تعطل کے درمیان پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

کولمبو ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری کے بعد پاکستان کی پوزیشن مستحکم: ’عبداللہ نے ہمیں کرکٹ کی خوبصورتی یاد کرا دی‘

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی پوزیشن بہتر کر لی ہے۔ تیسرے روز کے کھیل کی خاص بات عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری تھی۔ سعود شکیل کے بعد عبداللہ شفیق دوسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں جو سری لنکا میں ڈبل سنچری کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Read more

چین کے ’لاپتہ‘ وزیر خارجہ کے تیزی سے عروج حاصل کرنے اور پراسرار زوال کی داستان

چین کے وزیر خارجہ کن گینگ کو گذشتہ روز وزیر خارجہ کے عہدے سے صرف سات ماہ کی ملازمت کے بعد ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کے بارے میں قیاس آرائیاں اب بھی جاری ہیں کہ انھیں کیوں ہٹایا گیا اور وہ ان دنوں کہاں ہیں۔

Read more

خواتین میں نشے کی لت: ’نشہ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، لوگ محسوس کرتے ہیں وہ عادی نہیں ہوں گے لیکن وہ پھنس جاتے ہیں‘

انڈیا میں عورتوں میں بھی منشیات کی لت بڑھ رہی ہے، بڑے شہروں کی عورتیں تو علاج کے لیے سامنے آرہی ہیں لیکن سماجی بدنامی کے خوف سے چھوٹے شہروں کی خواتین ہچکچکاہٹ محسوس کرتی ہیں۔

Read more

اغوا کے بعد قتل ہونے والی آٹھ سالہ بچی کی آخری رسومات ادا کرنے والے شخص کا 48 سال بعد اعتراف جرم

امریکہ میں ایک ریٹائرڈ چرچ پادری، جنھوں نے ایک آٹھ سالہ بچی کے اغوا اور قتل کے بعد اس کا جنازہ پڑھایا تھا، پر اس کیس میں قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

Read more

باڑہ تھانے میں زخمی ہونے والا شخص، جس نے خودکش حملہ آور کی کلاشنکوف پکڑ کر اسے روکنے کی کوشش کی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر ایجنسی میں باڑہ تحصیل کے رہائشی محمد ارشد نے 20 جولائی کو تحصیل بلڈنگ پر ہونے والے حملے کے دوران ایک خودکش حملہ آور سے اس کی کلاشنکوف چھین لی تھی۔

Read more

آن لائن لون ایپس: ’میرے شوہر کی برہنہ تصاویر پھیلانے کے بعد میری تصویریں بھی غلط ویب سائٹ پر ڈالی گئیں‘

آن لائن ایپس کے ذریعہ آسان اقساط پر قرض لینے والے افراد جب ایپ ڈاون لوڈ کر کے قرض لینے کی شرائط دیکھتے تو اُن کو یہ علم نہیں ہوتا کہ جو کچھ لکھا ہوا ہے، درحقیقت اُن کے ساتھ اُس کے مترادف ہونے والا ہے۔

Read more

شوگرین سنڈروم: ’میرے گھر والے بھی میری حالت نہیں سمجھتے، انھیں لگتا ہے میں بیماری کی اداکاری کر رہی ہوں‘

ماہرین کے مطابق ’شوگرین سنڈروم‘ ایک آٹو امیون سنڈروم ہے یعنی اس بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام بیماریوں سے لڑنا بند کر دیتا ہے اور جسم میں موجود اعضا پر حملہ آور ہو جاتا ہےاور یوں یہ جسم کے اعضا کو نقصان پہنچاتا ہے۔

Read more

آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا

شمالی آئرلینڈ کے ماہی گیروں نے60 برس قبل برطانوی رائل ایئر فورس کے بی ٹو بمبار طیارے کی تجرباتی پرواز کے دوران تباہی کے بعد سمندر سے اس طیارے کا ملبہ لاش کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا

Read more

انجو کا نصراللہ سے ’نکاح‘: نکاح خواں اور پولیس حکام کی تصدیق، مگر انڈین خاتون کا انکار

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے حکام نے تصدیق کی ہے انڈیا سے پاکستان آنے والی خاتون انجو نے نصراللہ کے ساتھ نکاح کر لیا ہے تاہم سرکاری حکام، نکاح خواں اور دیگر ذرائع کی جانب سے تصدیق کے باوجود انجو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’شادی کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔‘

Read more

اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کی وجہ سے پیدا بحران کیا نوعیت اختیار کر رہا ہے؟

اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کے ایک انتہائی متنازع قانون کے منظور کیے جانے کے بعد اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Read more

انڈیا میں ملک اور مذہب میں سے ایک کے انتخاب کی بحث کیوں چِھڑ گئی ہے؟

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے دو دن قبل انٹیلی جنس ایجنسیوں میں اہم عہدوں پر مسلم افسران کی غیر موجودگی کے بارے میں ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پی حکومت پر سوالات اٹھائے تھے۔

Read more

پہاڑی پتھر تلے دبے سکردو کے خاندان کی وائرل ویڈیو: لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں کیا احتیاط ضروری ہے؟

پاکستان میں گذشتہ دو روز سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلگت، سکردو روڈ پر ایک شخص اپنے اہلخانہ سمیت ایک بڑے پہاڑی پتھر کے نیچے دبا ہوا ہے۔

Read more

اسلام آباد: جج کے گھر میں کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج، ’بچی کے سر پر زخم تھے جن میں کیڑے پڑ چکے تھے‘

متاثرہ بچی کا تعلق سرگودھا سے ہے اور ان کے والد کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق جب وہ گذشتہ روز ان سے ملنے اپنی اہلیہ سمیت اسلام آباد آئے تو ’بچی کو زخمی حالت میں ایک کمرے میں روتے ہوئے پایا۔‘

Read more

کیا جی 20 اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان مختلف معاملات پر عدم اتفاق انڈیا کی ناکامی ہے؟

رواں سال انڈیا کے پاس دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ ’جی 20‘ کی صدارت کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری اسے اس وقت ملی ہے جب دنیا یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے منقسم ہے۔ ایسی صورتحال میں انڈیا کو اجلاس میں تمام ممالک کی رضامندی کے ساتھ کوئی بیان یا تجویز منظور کروانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

کارونجھر: سندھ کے ’مقدس‘ پہاڑی سلسلے سے قیمتی پتھر نکالنے کے معاملے پر کیا تنازع ہے؟

ایک مقامی کہاوت ہے کہ ’کارونجھر روزانہ سوا سیر سونا پیدا کرتا ہے۔‘ دسمبر 2021 میں عدالت نے ایک نجی کمپنی اور فوج کے ذیلی ادارے ’ایف ڈبلیو او‘ کے اِس علاقے سے گرینائیٹ نکالنے پر پابندی عائد کی تھی تاہم حکومت کی دوبارہ نیلامی کا اشتہار شائع کیا گیا۔ اس معاملے پر تنازع آخر ہے کیا؟

Read more

دارفور کے دہشت انگیز مناظر: تین بیٹوں کے قتل کے بعد ریڈیو پریزینٹر نے سر راہ بچے کو جنم دیا

اپنے تین بیٹوں کے مارے جانے کے بعد پوری مدت کی حاملہ ریڈیو پریزینٹر سوڈان کے دارفور علاقے میں جاری جنگ سے جان بچانے کے لیے پیدل نکل پڑیں اور چاڈ کے ساتھ سرحد عبور کرتے ہوئے ایک بچے کو جنم دیا۔

Read more

کولمبو ٹیسٹ: پاکستان کی عمدہ بولنگ، ’پہلا دن پاکستان کے نام رہا، لڑکو اس فارم کو قائم رکھنا‘

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کی پہلی اننگز میں 166 رنز کے جواب میں بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 145 رنز بنا لیے ہیں۔

Read more

روس اناج کی برآمد کےمعاہدے سے الگ، یوکرین کے ساحلی شہراوڈیسا پرتابڑ توڑحملے، ہزاروں ٹن اناج تباہ

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردوعان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی مدد سے 22 جولائی 2022 کو یوکرین سے اناج کی برآمد کا معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے دنیا کو اپنا اناج برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔

Read more

ایٹم بم کے خالق اوپن ہائیمر پر بنی ہالی وڈ فلم کے ایک سین پرانڈیا میں ہندو چراغ پا کیوں ہیں؟

22 جولائی کو انڈیا کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی کرسٹوفر نولان کی فلم ’اوپن ہائیمر‘ اپنی ریلیز کے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی تنازعات کا شکار ہو گئی ہے۔

Read more

’یورپ یا موت‘: غیرقانونی طریقے سے یورپ پہنچنے کے خواہشمند نوجوان جو اپنی زندگیاں بے رحم سمندر کے حوالے کر دیتے ہیں

یونانی ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں افراد کی موت کے بعد بحیرہ روم میں پہلی امدادی کارروائیوں میں سے ایک میں چند پناہ گزینوں کو بچایا گیا ہے تاہم بچ جانے والوں کا کہنا ہے کہ کوئی بھی چیز انھیں یورپ پہنچنے کی کوشش سے نہیں روک سکتی۔

Read more

وائرل مواد کی تلاش اور ریپڈ فائر راؤنڈ: ’بغیر سوچے جواب دیا اور بات غلط طریقے سے وائرل ہو گئی‘

ماضی قریب میں کئی مشہور شخصیات انہی ریپڈ فائر راؤنڈز میں انڈسٹری کے دیگر فنکاروں کے بارے میں ایسے بیانات دے چکے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ ریپڈ فائر سیگمنٹس زیرِ بحث ہیں۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے اس سے فنکاروں کے درمیان ایک دوسرے کےلیے تلخی بڑھ رہی ہے۔

Read more

جب ایٹم بم کی تیاری کے دوران معمولی لاپرواہی ایک امریکی سائنسدان کی المناک موت کا سبب بنی

رابرٹ اوپنہائمر کے مینہیٹن پراجیکٹ کے دوران لاپرواہی کے ایک معمولی لمحے نے ایک سائنسدان کی جان لی اور ایک دوسرے سائنسدان کو بُری طرح زخمی کر دیا۔ اس تحریر میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ایٹم بم کی تیاری کے دوران اس حادثے نے ہمیں کیا سبق سکھایا۔

Read more

منی پور: ’ہجوم نے کہا آپ کے لوگوں نے ہماری عورتوں کا ریپ کیا، اب آپ کے ساتھ بھی یہی ہوگا‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران مشتعل ہجوم کی جانب سے دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مزید خواتین پر تشدد کے الزامات کے نئے شواہد ابھر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا فاتح: ’اب بس بابر اعظم کا انڈیا کے سامنے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھانے کا انتظار ہے‘

پاکستان کی اے کرکٹ ٹیم نے عمدہ کارکردگی کی بدولت ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں انڈیا کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

Read more

باربی ڈول چاند کے خلائی سفر کی تحقیق میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟

باربی ڈول فقط افسانوں میں ہی نہیں بلکہ حقیقت میں بھی خلائی مشنز میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ حال ہی میں سپیس سوٹ سے چاند کی دھول کو ہٹانے کے طریقوں کے تجربات کے لیے سائنسدانوں نے باربی ڈولز کا استعمال کیا۔

Read more

دیر بالا کے نوجوان سے منگنی کے لیے پاکستان پہنچنے والی انڈین خاتون: ’انجو پختونوں کی مہمان اور بہو ہے‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا کے رہائشی 29 سالہ نصر اللہ کا چند سال قبل انڈیا کی ریاست اتر پردیش کی ایک خاتون سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ ہوا جو وقت کے ساتھ محبت میں بدل گیا۔

Read more

’وہ صرف میرے شوہر کی ساتھی نہیں، میں بھی اس سے ڈیٹ کر رہی ہوں‘

جنوبی افریقہ میں نوجوانوں میں پولیموری کا ایک نیا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے جس میں ایک ہی وقت میں متعدد پارٹنرز کے درمیان رومانوی تعلقات قائم ہوتے ہیں اور تمام ساتھی اس تعلق داری سے واقف ہوتے ہیں۔

Read more

کیا 100 سالہ ’چین کے دوست‘ ہنری کسنجر امریکہ اور چین کو پھر سے نزدیک لا سکتے ہیں؟

کسنجر سنہ 1970 کی دہائی میں امریکہ کے سیکرٹری خارجہ رہ چکے ہیں۔ اب ان کی عمر 100 سال ہے۔ انھوں نے 1970 کی دہائی میں چین کو سفارتی تنہائی سے نکلنے میں مدد فراہم کی تھی اور ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔

Read more

کیا آموں کی تجارت پاکستان چین دوستی کی مٹھاس بڑھانے کے ساتھ ساتھ تجارتی مسائل کی کڑواہٹ کم کر سکے گی؟

چین میں پاکستانی آموں کی مانگ اور وہاں بننے والی منڈی جہاں ایک جانب ملکی برآمدکنندگان کو تجارت کا ایک موقع فراہم کر رہی ہے وہیں پاکستان چین راہداری منصوبے میں تاخیر اور چین کی جانب سے سخت درآمدی پالیسیاں بڑے تجارتی مسائل ہیں۔

Read more

سیما حیدر کی انڈین صدر سے شہریت کی درخواست: ’یہ جاسوس ہو سکتی ہیں۔۔۔ پاکستان کی سرحد تک چھوڑ کر آئیں گے‘

پاکستانی شہری سیما حیدر کی مشکلات میں کمی ہوتی نظر نہیں آ رہی ہے کیونکہ انڈیا کی ایک سرکردہ ہندو تنظیم کرنی سینا نے کہا ہے کہ وہ انھیں ’پاکستان کی سرحد تک چھوڑ کر آئے گی۔‘

Read more