انڈیا میں نوجوانوں کے آپس میں رضامندی سے جنسی تعلقات بنانا جرم کیوں ہے؟

انڈیا میں نابالغ نوجوانوں اور بالغ نوجوانوں میں جنسی تعلقات قائم کرنے کو ’عمل لا تعزیری‘ (قانونی طور پر جائز) قرار دینے کا مطالبہزور پکڑ رہا ہے۔

Read more

تاریخ ساز مراکش کا خواب ادھورا رہ گیا، فرانس ایک بار پھر ورلڈ کپ کے فائنل میں

دفاع میں کمزوری اور ایک گول کے خسارے کا شکار مراکش نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے کھیل کو تبدیل کرتے ہوئے جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کرتے رہے لیکن آج قسمت کی دیوی بھی فرانس پر مہربان تھی۔

Read more

انڈیا: خواتین مار پیٹ برداشت کرنے پر مجبور کیوں؟

انڈیا میں شردھا والکر نامی خاتون کے قتل نے خواتین کے ساتھ تشدد اور برے سلوک سے متعلق بحث کو تازہ کر دیا ہے۔   بظاہر پڑھی لکھی اور معاشی طور پر خودمختار خواتین بھی اِس طرح کے پرتشدد اور خطرناک رشتوں کیوں پھنس کے رہ جاتی ہیں؟ خواتین پر تشدد کی روک تھام کیسے کی جائے؟   میزبان: عالیہ نازکی   ایڈیٹر: خدیجہ عارف   رپورٹر: نیاز فاروقی، سوشیلا سنگھ   فلمنگ: تپس ملک   پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ،

Read more

تائیوانی باشندے یوکرین کی لڑائی میں کیوں شامل ہو رہے ہیں؟

یوکرین میں بین الاقوامی جنگجوؤں پر مشتمل دستے میں تائیوانی بھی شمامل ہوئے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جس طرح روس نے یوکرین پر حملہ کیا ہے ایک دن چین بھی تائیوان پر حملہ کرسکتا ہے۔

Read more

’ماؤں کے ساتھ جشن‘ منانے والی مراکش کی ٹیم میں یورپی کلبز کی دلچسپی کیسے بڑھ رہی ہے؟

’ہر میچ سے قبل لوگوں کو لگا کہ ہم ناک آؤٹ ہو جائیں گے۔ مگر ہم پھر بھی یہیں ہیں۔ کیوں نہ ہم ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ جائیں؟‘ مراکش کے کھلاڑیوں کا جشن منانے کا انداز ناصرف دنیا کو بھا رہا ہے بلکہ بڑے یورپی کلبز اب مراکشی فٹبال پلیئرز کی کارکردگی سے بھی متاثر نظر آ رہے ہیں۔

Read more

محمد بن سلمان کا وژن 2030: مستقبل کے جدید شہر کے بعد دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کی تعمیر کا منصوبہ کیا ہے؟

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ولیعہد محمد بن سلمان نے گذشتہ ماہ ریاض میں دنیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کی تعمیر کا منصوبہ جاری کیا ہے جو کہ 2030 کے ان کے حوصلہ مندانہ وژن کا حصہ بن رہا ہے۔

Read more

’سائیکالوجی آف سیڈکشن‘: کامیاب زندگی کی کنجی جو آپ کو پُرکشش اور بااختیار بنا سکتی ہے

ڈاکٹر پرساد کہتے ہیں کہ ’لوگوں کی اکثریت میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کو اپنی طرف راغب کرنا نہیں سیکھ سکتے۔‘

Read more

پاکستان نے مراکش کی جدوجہدِ آزادی کے رہنما کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیوں جاری کیا؟

دلچسپ بات یہ ہے کہ سیمی فائنل میں مراکش کا مقابلہ فرانس کے ساتھ ہو رہا ہے۔ مسلم اکثریت کا ملک مراکش سنہ 1912 سے لے کر سنہ 1956 تک فرانس کے زیرِ تسلط رہا ہے

Read more

انڈیا، چین سرحدی کشیدگی: چین اروناچل پردیش کو ’جنوبی تبت‘ کیوں قرار دیتا ہے؟

انڈیا اور چین دونوں نے ایک دوسرے کے فوجیوں پر سرحد عبور کرنے الزامات عائد کیے ہیں۔ اروناچل پردیش کی سرحد پر حالیہ فوجی جھڑپ کے بعد انڈیا اور چین کی سرحدی کشیدگی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اس متازع علاقے پر انڈیا اور چین کے دعوے کیا ہیں؟

Read more

میسی کے سحرانگیز کھیل کے سامنے کروشیا بے بس، آرجنٹینا اپنے چھٹے ورلڈ کپ فائنل میں

آرجنٹیا کے ماسٹر فٹبالر لیونل میسی اور ان کے شاگرد جولیان ایلواریز نے مل کر کروشیا کے خلاف سیمی فائنل میں ایسا سماں باندھا جس نے ان کی ٹیم کو باآسانی قطر ورلڈکپ فائنل میں پہنچا دیا۔

Read more

راولپنڈی کی پچ غیرمعیاری قرار، ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کو خطرہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ جہاں انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے میچ میں ایک دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی تھی، کی پچ کو ’بیلو ایوریج‘ ریٹنگ دیتے ہوئے غیر معیاری قرار دے دیا ہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا تھا جس میں انگلینڈ نے پہلے دن کھیل کے اختتام تک 500 سو زیادہ رنز سکور کر لیے تھے۔ اس میچ

Read more

چمن سرحد پر فائرنگ میں ہلاک ہونے والے دو سگے بھائی’ کام میں بھی اکھٹے تھے اوردنیا سے گئے تو بھی اکھٹے چلے گئے‘

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں افغانستان سے گولہ باری سے کئی خاندان اپنے پیاروں کو کھونے کے باعث غم سے دوچار ہوئے لیکن ان میں نذر علی کے خاندان کا غم سب سے زیادہ ہے کیونکہ اس نے ان کے دو سگے بھائیوں کو ان سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جدا کردیا۔ نذرعلی نے بتایا کہ جب سرحد پر حالات خراب ہونے کے آثار دکھائی دیئے تو ہم سب نے وہاں سے نکلنے کی کوشش کی تاکہ ہم کسی

Read more

ریکارڈ قائم کرنے والے نو جڑواں بہن بھائی وطن واپس پہنچ گئے

دنیا کے پہلے نو جڑواں بچے مراکش میں اپنی زندگی کے ابتدائی 19 ماہ گزارنے کے بعد اب اپنے وطن مالی پہنچ گئے ہیں۔ گینس بُک آف ریکارڈ کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ جب  کسی کے ہاں نو جڑواں بچے پیدا ہوئے اور تمام زندہ بھی رہے۔

Read more

ارجنٹائن بمقابلہ کروشیا: میسی کے سامنے کئی سنگ میل جبکہ کروشیا اپنا بہترین میچ کھیلنے کے لیے تیار

ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی نکولس ٹیگلیافیکو کا کہنا ہے کہ لیونل میسی کی موجودگی کروشیا کے خلاف ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کو ‘خصوصی برتری’ دے گی۔

Read more

انڈیا نے پاکستانی سٹریمنگ سروس ’وڈلی‘ پر پابندی کیوں لگائی؟

انڈین حکومت نے پاکستان سے چلائے جانے والے ایک او ٹی ٹی سٹریمنگ پلیٹ فارم ’وڈلی ٹی وی‘ کی سٹریمنگ پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس کے ایک شو ’سیوک‘ پر انڈیا میں مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

Read more

’بے شرم رنگ‘ میں دیپیکا کے کپڑوں کو مذہبی رنگ ملنے پر بحث: ’زعفرانی رنگ کسی کی ذاتی ملکیت ہے کیا؟‘

جہاں بہت سے لوگ شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جوڑی پر فریفتہ نظر آئے، وہیں کچھ صارفین نے گانے کو مذہبی رنگ دیا اور یہ اعتراض کیا کہ گانے میں دکھائے رنگ ’بے شرم‘ ہرگز نہیں۔

Read more

گوگل پر والد کی قبر کی کھوج جو ایک شخص کو ملائیشیا لے گئی

اس مرطوب صبح کو وہ کرلنگ کے پرانے قبرستان میں داخل ہوئے جو درختوں سے ڈھکا ہوا تھا۔ انھوں نے کئی کتبوں پر نظریں دوڑائیں اور پھر آخر کار جھاڑ کے قریب ایک کتبے پر انھوں نے دیکھا کہ ان کے والد کا نام درج تھا۔

Read more

ماہ چوچک بیگم: مغل بادشاہ اکبر کے لیے ’دردِ سر‘ ثابت ہونے والی سوتیلی ماں، جنھوں نے کابل پر حکومت کی

جب ماہ چوچک پہلی بار ہمایوں سے ملیں تو وہ بولنے سے بھی شرماتی تھیں۔ یہاں تک کہ ہمایوں کوان کا نام جاننے سے پہلے دو بار پوچھنا پڑا مگر ہمایوں کی موت کے بعد اس شرمیلی لڑکی کو اپنے عزائم ظاہر کرنا تھے۔

Read more

پاکستان میں ڈالر کی عدم دستیابی: کیا اسحاق ڈار کا ڈالر ریٹ کو قابو کرنے کا دعویٰ صرف سیاسی نعرہ تھا؟

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار جو ڈالر کی قیمت کو قابو کرنے کے دعویدار تھے اس صورتحال میں ناکام نظر آتے ہیں کیونکہ ایک طرف ڈالر کا سرکاری نرخ 224 سے 225 تک پہنچ چکا ہے تو دوسری جانب جب درآمد کنندگان ڈالر کے لیے بینکوں سے رابطہ کرتے ہیں تو انھیں ڈالر فراہم نہیں کیے جاتے ہیں۔

Read more

آصف شاکر: پاکستانی نژاد سویڈش جج بنگلہ دیش میں کیوں دفن ہونا چاہتے ہیں؟

پاکستانی نژاد سویڈش جج سید آصف شاکر بنگلہ دیش کی شہریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان کی موت پر انھیں بنگلہ دیش کے شہید دانشوارں قبرستان میں دفنایا جا سکے۔

Read more

انڈیا، چین کےدرمیان اروناچل پردیش سرحد پر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

انڈیا اور چین کے فوجیوں کے درمیان اروناچل پردیش میں لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر جھڑپ ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہے۔
بھارتی فوج کے ترجمان نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ جھڑپ 9 دسمبر 2022 کو ہوئی تھی۔
انڈیا کی  فوج نے بی بی سی کو بتایا کہ 9 دسمبر کو چین کی لبریشن آرمی (پی ایل اے)  کے دستے اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں داخل ہوئے جس کے بعد انڈیا نے جوابی کارروائی کی۔

Read more

یورپی یونین میں مبینہ کرپشن: یورپی پارلیمنٹ کی نائب صدر گرفتار، خلیجی ریاست سےرشوت لینے کا شبہ

یورپی پارلیمنٹ کے امور خارجہ کی سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ پورپی پارلیمان میں بدعنوانی کے الزام میں ہونے والی گرفتاریاں ’انتہائی پریشان کن‘ بات ہے، جبکہ آئرلینڈ کے وزیر خارجہ سائمن کونوی کا کہنا ہے کہ یورپی پارلیمان کے چار افراد پر الزامات ’نہایت تباہ کن‘ ہیں۔  یاد رہے کہ یورپی پارلیمنٹ کے اعلی عہدیداروں کو شدید بدعنوانی کے الزامات کا سامنا ہے اور اب تک جن افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ان میں پارلیمنٹ

Read more

ٹوئٹرکا ’بلو ٹک اکاونٹس‘ سے ماہانہ فیس لینے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پیر سے ایک بار پھر بلو ٹک اکاونٹس سے فیس لینا شروع کر رہا ہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ نے گذشتہ ماہ جعلی اوکانٹس کی بھرمار بلو ٹک صارفین سے فیس لینےکا فیصلہ مؤخر کر دیا تھا۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لیے اب صارفین کو آٹھ امریکی ڈالر ادا کرنے پڑیں گے۔ لیکن ایپل ڈیوائسز پر ٹویٹر ایپ استعمال کرنے والوں کو اب گیارہ ڈالر کی ادائیگی کرنی پڑے گی۔ ٹوئٹر کے ارب پتی مالک ایلون

Read more

امریکہ کا عالمی زور کم کرنے کے لیے انڈیا، روس کے لیے اہم ملک کیوں ہے؟

لارؤف بطور روسی وزیر خارجہ پریماکوف کے ملٹی پولر ورلڈ آرڈر کے نظریہ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور وہ اس وقت اس نظام میں انڈیا کا اہم کردار دیکھ رہے ہیں، مگر اس کی کیا وجہ ہے؟

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: علیم ڈار پورے کھیل پہ بھاری پڑ گئے

کرکٹ کی حالیہ تاریخ میں شاذ ہی کسی امپائر کی فیصلہ کن غلطیوں پہ کوئی واضح کارروائی سامنے آئی ہے۔ میچز کے انتظامی معاملات میں پلئینگ کنڈیشنز کے غلط تعین پہ اکا دکا کارروائیوں کے سوا، کرکٹنگ فیصلوں پہ کبھی کوئی قابلِ ذکر ردِعمل سامنے نہیں آیا۔

Read more

انگلینڈ ملتان ٹیسٹ کا بھی فاتح، سعود شکیل کا متنازع آؤٹ جو میچ نتیجے پر بھاری ثابت ہوا

پاکستان کے شہر ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

Read more

لنڈی کوتل میں لڑکیوں کے سائیکلنگ کیمپ کے خلاف احتجاج پر تنقید: ’بچیوں نے سائیکل پر چھوٹا سا راؤنڈ لگایا تو اس پر بھی اسلام خطرے میں پڑ گیا‘

سابقہ قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں اپنا نوعیت کا پہلا خواتین کا سائیکلنگ کیمپ لگا جس کے منتظمین کے مطابق اس میں 15 لڑکیوں نے حصہ لیا۔ تاہم بعض حلقوں نے اسے ’قبائلی روایات‘ کے منافی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

Read more

وہ ملک جہاں چوہے پسندیدہ غذا ہی نہیں بلکہ دلہن کو جہیز میں بھی دیے جاتے ہیں

دنیا کے بیشتر حصوں میں چوہوں کو گھناؤنے جاندار کے طور پر دیکھا جاتا ہے لیکن کچھ برادریوں میں رات کے کھانے کے مینو میں چوہوں کی موجودگی کو فخر کا مقام سمجھا جاتا ہے۔

Read more

آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی سکوپ بنانے والے پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نگاہیں اب مریخ پر ہیں

ڈاکٹر اکبر اور ان کی ٹیم نے مریخ پر انسانوں کی آباد کاری کے حوالے تین چیزوں پر کام کیا ہے جن میں مریخ پر آبادکاری کی صورت میں وہاں کیا رہائشی انفراسٹرکچر موزوں رہے گا، وہاں توانائی کے ذرائع کیا ہوں گے اور مریخ پر موجود شعاعوں سے بچنے کے لیے بنائی جانے والی شیلڈ کیسے تعمیر کی جائے۔

Read more

فٹبال ورلڈ کپ کے سب سے غیر متوقع سیمی فائنل، ہم یہاں تک کیسے پہنچے؟

انگلینڈ اور پرتگال کے قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے باہر ہونے کے بعد اب بس چار ٹیمیں باقی ہیں: فرانس، مراکش، کروشیا اور ارجنٹائن۔ ان دو غیر متوقع سیمی فائنلز کی کہانی یہ ہے۔۔۔

Read more

کے ٹو سر کرنے کی کوشش: ’میرے شوہر طوفان میں پھنسے، گائیڈ نے انھیں تنہا چھوڑ دیا تھا‘

پاکستان میں دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران رواں سال جولائی میں ہلاک ہونے والے افغان کوہ پیما علی اکبر سخی کی اہلیہ کریمہ سخی نے اس کا قصوروار ایک پاکستانی ٹوور کمپنی پر لگایا ہے۔

Read more

چمن سرحد پر گولہ باری سے 6 پاکستانی ہلاک، 17 زخمی، ’جارحیت کا مؤثر جواب دیا ہے‘: آئی ایس پی آر

پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے عام آبادی پر بلا اشتعال اور بلاامتیاز بھاری اسلحہ بشمول آرٹلری اور مارٹر گولے فائر کیے گئے۔

Read more

ملتان ٹیسٹ: امام کی ففٹی، پاکستان کو جیت کے لیے مزید 157 رنز درکار

ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنا لیے اور پاکستان کو جیت کے لیے 157 رنز درکار ہیں۔

Read more

بیس ایڈیٹنگ: وہ انقلابی طریقہ علاج جس نے 13 سالہ لڑکی کے لاعلاج کینسر کو ختم کر دیا

ٹی سیلز تو جسم کا محافظ سمجھا جاتا ہے کیونکہ وہ جسم میں مختلف بیماریوں کے خطرات کو تلاش کر کے ختم کرتے ہیں، لیکن ایلیسا کے لیے وہ ایک خطرہ بن گئے تھے کیونکہ اس کے جسم میں ان کی تعداد حد سے تجاوز کر گئی تھی۔

Read more

’100 سٹار پر ایک ڈالر‘: فیس بُک کا سٹارز پروگرام اب پاکستانی صارفین کے لیے بھی دستیاب

فیس بک سٹارز ایک ایسا فیچر ہے جس کی مدد سے کوئی عام صارف یا کونٹینٹ کری ایٹر اپنے ویڈیو، فوٹو یا تحریری مواد کے ذریعے پیسے کما سکتا ہے۔

Read more

’سنیما کا کوہ نور‘ اور ’ہیروز کے ہیرو‘ دلیپ کمار اپنی چار فلموں کی روشنی میں

اگر دلیپ کمار کے 100 ویں جنم دن کے موقع پر منعقدہ شو کا نام ’ہیرو اور ہیروز‘ رکھا گیا ہے تو ہر اعتبار سے درست نظر آتا ہے کیونکہ انھوں نے نہ صرف اپنے زمانے کے اداکاروں کو متاثر کیا بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی بہت متاثر کیا۔

Read more

مراکش کی جیت نے سب کو رُلا دیا: ’کیا ہمیں خواب دیکھنے کی اجازت نہیں؟‘

مراکش کی فٹبال ٹیم نے قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ماضی میں تین بار افریقی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچیں مگر آگے نہ جا سکیں۔ تو اس بار کیا مختلف تھا؟

Read more

کیا پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ اس میں ہونے والی سرمایہ کاری ہے؟

پاکستان میں مہنگائی کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سے سونے کے زیورات کی طلب میں کمی دیکھی گئی تاہم دوسری جانب سونے کے بسکٹوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ملک میں سونے کی قیمت میں حالیہ مہینوں میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Read more

کیا چینی ساختہ ’سی 919‘ مسافر طیارہ امریکی بوئنگ اور یورپی ائیربس کا مقابلہ کر سکے گا؟

لیکن پہلے یہ جاننا بھی از حد ضروری ہے کہ یہ طیارے کس طرح کی خصوصیات کے حامل ہیں اور تجارتی ایوی ایشن مارکیٹ کی اس دوڑ میں اس کے اپنا الگ مقام حاصل کرنے کے کتنےامکانات پائے جاتے ہیں؟

Read more

 سمیع چوہدری کا کالم: اس احتیاط کو خود علاج درکار ہے 

پاکستان کے لیے نہ صرف میچ بلکہ سیریز میں بھی زندہ رہنے کا واحد رستہ یہی تھا کہ پہلی اننگز کا اختتام کسی تگڑی برتری پہ ہوتا تا کہ چوتھی اننگز میں کوئی پہاڑ سا ہدف ان کا منتظر نہ ہو۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، انگلینڈ اب بھی ابرار کی جادوئی بولنگ کا شکار

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم بابر اعظم اور سعود شکیل کی نصف سنچریوں کے باوجود 202 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جبکہ مہمان ٹیم نے دوسرے روز کے اختتام پر پانچ وکٹوں پر 202 رنز بنا کر مجموعی برتری 281 رنز کرلی ہے۔

Read more

سیاستدانوں کی جگہ انجینیئرز اور سائنسدانوں کو حکمراں بنانے والی ٹیکنوکریٹ تحریک کیا تھی؟

ٹیکنو کریٹس کے خیال میں جدت اور تکنیکی ترقی نے نئے مواقع پیدا کر دیے تھے لیکن اس ترقی اور جدت نے بڑے پیمانے پر بے روزگاری، ماحولیاتی انحطاط، زیادہ آبادی اور عدم مساوات جیسے نئے سماجی مسائل بھی پیدا کیے تھے۔

Read more

صبا اور فرح: سلمان خان کو راکھی باندھنے والی سر جڑی بہنیں جنھیں فراموش کر دیا گیا

صبح اٹھ کر دانت صاف کرنے سے لے کر رات کو سونے تک کوئی بھی کام ان کے لیے اتنا آسان نہیں جتنا عام لوگوں کے لیے۔ صبا اور فرح ہر لمحہ قدرت کے دیے ہوئے جسم کی سختیوں کا مقابلہ کرتی رہتی ہیں۔ 

Read more

کیا وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو پاکستان واپسی پر مقدمات میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز لگ بھگ چار برس بعد پاکستان واپس لوٹ رہے ہیں جہاں ان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمات موجود ہیں۔

Read more

دوحہ کی چکا چوند سے دور پاکستان سمیت دیگر ممالک سے آئے مزدوروں کے شہر میں زندگی کیسی ہے؟

’پاکستان میں کام کرنے والے لوگ زیادہ ہیں مگر کام یا نوکری کے مواقع اور تنخواہ انتہائی کم ہے، جو بھی ہے قطر نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک کیا۔‘ قطر میں پاکستان سمیت ہزاروں تارکین وطن مزدوروں کا شہر ’ایشیئن ٹاؤن‘ جہاں زندگی ایک الگ ہی ڈگر پر چلتی ہے۔

Read more

فٹ بال ورلڈ کپ: برازیل ٹورنامنٹ سے باہر، ارجنٹائن اور کروشیا سیمی فائنل میں

ارجنٹائن نے فٹبال ورلڈ کپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدر لینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا۔

Read more

ڈبے سے ملنے والی لاش: قتل ہونے والے چھ سالہ بچے کی 65 سال بعد شناخت

پولیس نے فلیڈیلفیا شہر میں 60 سال سے زائد عرصہ قبل ایک ڈبے میں مردہ پائے جانے والے ایک بچے کی شناخت کر لی ہے۔ اس بچے کو ’بوائے ان دا باکس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کی شناخت جوزف آگسٹس زریلی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی این اے ٹیکنالوجی اور جاسوسی نے انھیں آخر کار اس بچے کا نام معلوم کرنے میں مدد کی جو شہر کا سب سے پرانا قتل

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ابرار احمد نے انگلش جنون کی قیمت وصول کر لی

ملتان میں بین سٹوکس کی ٹیم نے بھی ابرار احمد کے ہاتھوں اپنے جنون کی قیمت چکائی۔
برینڈن میکلم اور بین سٹوکس کی سربراہی میں اس انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کو جس انقلاب سے روشناس کروانے کی ٹھان رکھی ہے، اس میں ابھی کئی اتار چڑھاؤ آئیں گے۔

Read more

ڈاکٹر لی ونلیانگ: کووِڈ کے شہید کے لیے لوگوں نے دل نچھاور کر دیے

حکام نے جب یہ اعلان کیا کہ وہ ’زیرو کووِڈ‘ کی حکمت عملی کی بڑی بڑی پابندیوں کا خاتمہ کرنے جا رہے ہیں، تو اس کے چند منٹ بعد ہی لوگوں نے لی ونلیانگ کے سوشل میڈیا پیج پر پیغامات کی بھرمار کر دی۔ ہزاروں صارفین چینی سوشل میڈیا پر اپنے ملک کے اس ہیرو ڈاکٹر کے اکاؤنٹ کی جانب دوڑ پڑے۔ ایسے دکھائی دے رہا تھا جیسے ہر کوئی اپنے خاندان کے کسی بڑے کی قبر پر کھڑا اپنا

Read more

موت کا سوداگر کہلائے جانے والے بدنام زمانہ اسلحہ سمگلر وکٹر بوٹ کون ہیں؟

سابق سوویت فضائیہ کے افسر کے کارنامے اتنے مشہور اور بدنام زمانہ ہیں کہ ہالی وڈ نے ان کی کہانی سے متاثر ہو کر ایک فلم بنا ڈالی جس کا نام ’لارڈ آف وار‘ ہے۔ یہیں سے ان کے لیے ’موت کے سوداگر‘ کا نام بھی لیا جانے لگا۔

Read more

مانع حمل مہم: ’میں کوائل رکھوانے گئی تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ تو میرے جسم میں پہلے سے موجود ہے‘

ڈنمارک کے قائم مقام وزیر صحت میگنس ہیونیک کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ یہ مہم کب بند ہوئی، اس لیے اس کا پتہ لگانا موجودہ تحقیقات میں سے ایک ہے۔

Read more

جے یو آئی میں ’الیکٹیبلز‘ کی شمولیت: کیا بلوچستان کی سیاسی بساط پر مولانا فضل الرحمان کی پوزیشن بہتر ہو رہی ہے؟

اگر بلوچستان کی سیاسی تاریخ پر نظر ڈالیں تو عام انتخابات سے قبل صوبے کی متعدد سیاسی اور قبائلی شخصیات ان جماعتوں کا رخ کرتی رہی ہیں جن کو اسٹیبلشمنٹ کا آشیرباد حاصل رہا ہے۔

Read more

پاکستان چین کے زیرِ اثر ممالک کی فہرست میں اول نمبر پر: مگر اس کا مطلب کیا ہے؟

دی چائنا انڈیکس 2022 میں دنیا کے 82 ممالک میں چین کے عالمی اثر رسوخ کے جائزہ لیتے ہوئے پاکستان کو سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کا پاکستان میں ٹیکنالوجی، خارجہ پالیسی، دفاع، معیشت اور مقامی سیاست سمیت میڈیا پر اثر و رسوخ ہے۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ارشد شریف ہم سب کو بدنام کر گیا، محمد حنیف کا کالم

ارشد شریف کے چاہنے والوں کی طرف سے یہ بھی کہا گیا کہ آئی ایس پی آر ارشد شریف کا ’دوسرا گھر‘ تھا۔۔۔ تو اگر آئی ایس پی آر ارشد شریف کا دوسرا گھر تھا تو کیا اس گھر کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت ملے گی یا اس سے بدنامی ہو گی۔ محمد حنیف کا کالم

Read more

بی جے پی کی ریاستی الیکشن میں ریکارڈ کامیابی: ’گجرات میں مودی کا کوئی نعم البدل نہیں‘

بی جے پی کی گجرات کے ریاستی اسمبلی میں زبردست کامیابی نریندر مودی کی کرشماتی شخصیت سے جڑی ہے۔ اب بی جے پی ناصرف گجرات پر مسلسل 29 سال حکمرانی کرنے والی جماعت بنے گی بلکہ 72 سالہ مودی نے برسر اقتدار جماعت کی کمزوری ہونے کے سیاسی اصول کو بھی غلط ثابت کیا ہے۔

Read more

’موت کا سوداگر‘: روسی شہری جسے ایک کھلاڑی کے بدلے امریکی جیل سے رہائی ملی

امریکہ اور روس کی حکومتوں نے امریکی جیل میں قید روسی اسلحہ سمگلر وکٹر بوٹ کے بدلے روس میں سزا پانے والی امریکی باسکٹ بال کھلاڑی برٹنی گرینر کا تبادلہ کیا ہے جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔

Read more

سٹیٹس سنگل: ’انڈیا میں کسی امیر عورت کے لیے بھی اکیلے رہنا آسان نہیں‘

انڈیا میں روایتی طور پر لڑکیوں کی پرورش ایک اچھی بیوی اور ماں بننے کے لیے کی جاتی ہے جن کی زندگی کا سب سے اہم مقصد شادی ہوتا ہے۔ لیکن اب خواتین کی بڑی تعداد سنگل رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے اپنا راستہ خود چن رہی ہیں۔

Read more

ایران: مظاہروں میں شریک شخص کو ’زمین پر فساد‘ پھیلانے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن شکاری نامی شخص کو ایک انقلابی عدالت کی جانب سے ’خدا کے ساتھ دشمنی‘ کے جرم کا مرتکب پایا گیا جس کے بعد انھیں جعمرات آٹھ دسمبر کی صبح پھانسی دے دی گئی

Read more

افغانستان میں قاتل کو مقتول کے باپ نے سرعام سزائے موت دے دی: طالبان

افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے طالبان نے پہلی مرتبہ کسی سزایافتہ مجرم کو سرِ عام سزا دی ہے جب مقتول کے والد کو قتل کے جرم میں سزایافتہ شخص کو سرِ عام گولی مار کر ہلاک کرنے کی اجازت دی گئی۔

Read more

انڈیا کے ریاستی انتخابات: گجرات میں بی جے پی بھاری اکثریت سے کامیاب، ہماچل پردیش میں کانگریس جیت کی راہ پر

اس وقت انڈیا کے ریاستی انتخابات میں گجرات اور ہماچل پردیش میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی نتائج سے یہ پتا چلتا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی اس وقت گجرات میں فیح کی راہ پر گامزن ہے جبکہ کانگرس نے ہماچل میں اکثریت سمیٹی ہے۔

Read more

مراکش کے کوچ کی وہ حکمتِ عملی جو ورلڈ کپ میں سپین کے خلاف اہم کامیابی کا باعث بنی

 مراکش نے اپنے گیم پلان پر بھروسہ کیے رکھا اور مضبوط ڈیفنس کے ساتھ ثابت قدم رہے جس کے باعث سپین کی صرف ایک شاٹ آن ٹارگٹ رہی حالانکہ ہسپانوی کوچ لوئس اینریکے کی ٹیم نے ایک ہزار سے زیادہ پاس کر کے مخالف ٹیم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔

Read more

’ہمارے لیے تو پرانا دور واپس آ گیا‘: گیس کی قلت جو شہریوں کو نت نئے تجربات پر مجبور کر رہی ہے

’اس انگیٹھی میں چھوٹا سا پنکھا لگا ہوا ہے جو کم بجلی یا موبائل چارج کرنے والے پاور بینک سے بھی چلتا ہے۔ اس میں جلانے والا میٹریل جانوروں کے گوبر اور لکڑی کے برادے سے تیار کیا جاتا ہے جو ناصرف وزن میں ہلکا ہے بلکہ پشاور شہر میں 80 سے 90 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ یہ میٹریل ایک دفعہ آگ پکڑ لے تو دو گھنٹے تک جلتا رہتا ہے۔‘

Read more

لمز میں مذہبی رواداری پر تقریب جس میں احمدی سکالر کو شامل ہونے سے روک دیا گیا

ڈاکٹر مرزا سلطان کو چھ دسمبر کو ہونے والی اس تقریب میں شرکت اور بطور مہمان گفتگو کی دعوت ایمنسٹی انٹرنیشنل لمز چیپٹر نے دی تھی جن کا دعوی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ان کو پیغام بھجوایا گیا کہ ان پر دباؤ ہے کہ احمدی کمیونٹی کے نمائندے کو تقریب میں شریک نہ کیا جائے۔

Read more