’اسلام کی، عربوں کی یا افریقہ کی فتح‘: مراکش کی شناخت کا تنازع کیا ہے؟
مراکش کی شناخت کے حوالے تنازع جس کے بعد یا سوال ہونے لگے کہ کیا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی یہ ’پہلی عرب‘ یا ’افریقی‘ فٹبال ٹیم ہے؟‘
Read moreمراکش کی شناخت کے حوالے تنازع جس کے بعد یا سوال ہونے لگے کہ کیا سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی یہ ’پہلی عرب‘ یا ’افریقی‘ فٹبال ٹیم ہے؟‘
Read moreدماغی صحت کے لیے بوریت بہت ضروری ہے
Read moreگلاسگو میں رہنے والے شیف جنھیں چکن تکہ مصالحہ کا مؤجد کہا جاتا ہے 77 برس کی عمر میں فوت ہو گئے ہیں۔
علی احمد اسلم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے یہ ڈش 1970 کی دہائی میں تیار کی تھی جب انھیں ایک گاہک نے کہا تھا کہ ایسا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کہ جس سے ان کا چکن تکہ کم خشک ہو۔
ہنزہ کی وجیہہ کو بڑے برانڈز سے نوکری کی پیشکش بھی ہوئی لیکن انھوں اپنے آبائی علاقے کو ان نوکریوں پر ترجیح دی۔
Read moreپاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ اب ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
Read moreوزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔
Read moreسندھ کی پولیس ڈاکوؤں کی نگرانی اور ان سے مقابلے کے لیے ڈرونز کی خریداری کر رہی ہے، لیکن کیا کچے کے جنگلات میں یہ ڈرونز کارگر ثابت ہوسکتے ہیں؟
Read moreوکیپیڈیا کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق انسٹاگرام 10 سب سے زیادہ لائیک کی گئی پوسٹس میں سے پانچ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے چیمپیئن میسی نے پوسٹ کی تھیں اور ان میں سے زیادہ تر قطر ورلڈکپ کے دوران پوسٹ کی گئیں۔
Read moreانڈیا کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں پولیس نے ایک ایسے سمگلر گروہ کو گرفتار کیا ہے جو تیلگو زبان کی ہِٹ فلم ’پشپا‘ سے متاثر ہو کر مبینہ طور پر لال صندل کی لکڑی کی سمگلنگ کرتا تھا۔
Read moreچین میں کووڈ 19 کی نئی لہر کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہاں ہسپتال نئے مریضوں سے بھر رہے ہیں۔ حکومت کی ’زیرو کووِڈ‘ کی حکمت عملی میں نرمی کے بعد سے اموات میں اضافہ ہوا ہے اور ملک بھر میں شمشان گھاٹ بھی مشکل کا شکار ہیں۔
Read moreبالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکی
Read moreحال ہی میں جاری ہونے والی اس خود نوشت میں وسیم اکرم نے کئی بڑے دعوے بھی کیے ہیں اور کچھ دلچسپ باتوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ مثال کے طور پر، اکرم کے مطابق، ‘پاکستان کرکٹ میں جگہ بنانے کے لیے ہمیشہ کسی نہ کسی کی سرپرستی بڑا کردار ادا کرتی ہے۔’
Read moreانڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے صاحب گنج ضلع میں قبائلی خاتون کے قتل کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔
Read moreڈاکٹروں کو امید ہے کہ وہ اس ٹیکنالوجی میں مزید بہتری لائیں گے تاکہ دل کے نقائص کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کو آپریشنز کی ضرورت نہ پڑے۔
Read moreآروڑا نے تمام پینٹنگز ایک نفسیاتی علاج کے ہسپتال میں بنائی تھیں جہاں ان میں شیزوفرینیا اور آٹزم سمیت دیگر نفسیاتی بیماریوں کی تشخیص ہوئی۔
Read moreایک رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کا بجٹ صوبہ پنجاب کے بجٹ کے نصف سے بھی کم ہے جس کا 96 فیصد تنخواہوں میں چلا جاتا ہے۔
Read moreایلون مسک نے کہا ہے کہ جب اُنھیں کوئی ’اتنا بے وقوف شخص‘ ملا جو ٹوئٹر کا چیف ایگزیکٹیو افسر بننا چاہتا ہو گا، تو وہ یہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔
Read moreپاکستانی صحافی ارشد شریف 23 اکتوبر کی رات کینیا کے علاقے مگاڈی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوئے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم کینیا میں ہونے والی تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق جاننے کے لیے نیروبی پہنچی اور اس کیس سے جڑے مختلف کرداروں سے بات چیت کی۔ ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ اب تک ہونے والی تحقیقات میں کس نوعیت کے تضادات اور خامیاں ہیں۔
Read moreاگر گورنر کی ہدایت کے مطابق اجلاس بلا کر اعتماد کا ووٹ نہیں لیا جاتا تو کیا ہو گا؟ اور اگر اجلاس نہیں ہوتا تو کیا وزیرِاعلیٰ اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھجوا سکتے ہیں کیونکہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو چکی ہے؟
Read moreلیونل میسی نے قطر میں ورلڈ کپ فائنل جیت کر خود کو عظیم کھلاڑی ثابت کیا اور یہ ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل کیا ہے مگر ارجنٹائن واپسی پر ان کے ہاتھوں میں نقلی ٹرافی کیوں ہے جس پر صرف سونے کا پانی چڑھا ہوا ہے۔
Read moreفاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کھل کر کپتان بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ یہ غیر معمولی اس لیے بھی ہے کہ پاکستانی کرکٹ میں ایسا کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے کہ کھلاڑی کسی کپتان کے دفاع میں دیوار بن جائیں۔
Read moreافغانستان میں طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے لیے تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے جس کی امریکہ اور برطانیہ کے علاوہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی مذمت کی ہے۔
Read moreاکیس برس پہلے اپنے تین بچوں کے سامنے ان کی’بے بس‘ ماں کو قتل کرنے کے بعد برطانیہ سے پاکستان فرار ہو جانے والے شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے
Read moreپاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ’گجرات کا قصائی‘کی اصطلاح استعمال کرنے انڈیا میں ان کے سر کی قمیت لگا دی گئی ہے۔
Read more’مجھے اسحاق ڈار نے بھی یہ بات بتائی ہے کہ جلدی الیکشن کے مطالبے پر دونوں فریقین کو سمجھوتہ کرنا ہوگا۔ ایک دو ماہ حکومت کو چھوڑنے پڑیں گے اور چند ماہ پی ٹی آئی کو۔ اس لیے مجھے تو یہ الیکشن کامعاملہ جولائی میں کہیں نظر آرہا ہے۔‘
Read moreانڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ملک نے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر فوجیوں کی تعیناتی میں غیر معمولی سطح تک اضافہ کیا ہے۔
Read moreجب مسٹر رینجلوف نے ڈرونامکس کی بنیاد رکھی تھی اس وقت ایمیزون جیسی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں گھریلو پتوں پر ڈرون کے ذریعے سامان کی ترسیل کا تجربہ کر رہی تھیں۔ لیکن مسٹر رینجلوف کو ڈرون کے ذریعے ذاتی سامان گھر گھر پہنچانے کا تصور کبھی بھی نہیں بھایا۔
Read moreملتان ٹیسٹ سے عین قبل چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ گویا ہوئے کہ ملتان میں شائقین کو جدید کرکٹ دیکھنے کو ملے گی مگر چار ہی روز بعد اس انقلاب کے غبارے سے ساری ہوا نکل چکی تھی۔
Read more’ذائقہ نظام الدین‘ ریستوران کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ بستی کی گیارہ مقامی خواتین کے ذریعے چلایا جا رہا ہے۔ اس کا کھانا اور سارا انتظام یہ خواتین خود دیکھتی ہیں۔
Read moreپاکستان نے اپنی دو اننگز میں بالترتیب 304 اور 216 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلینڈ نے جواباً 354 اور 170 رنز بنا کر سیریز اپنے نام کر لی۔
Read moreکیا حالیہ سیاسی بیان بازی اور صورتحال میں یہ اشارہ ملتا ہے کہ آنے والے دنوں میں پرویز الہی، عمران خان کے کہنے پر پنجاب اسمبلی تحلیل کر دینے کے اپنے فیصلے پر نظرِثانی بھی کر سکتے ہیں؟
Read moreتین گول کی ہیٹرک کے باوجود دل دو ٹکرے ہوا۔۔۔ کلیان ایمباپے نے یقینی بنایا کہ شکست کے باوجود یہ رات یادگار رہے۔ ان کے لیے ورلڈ کپ میں گولڈن بوٹ جیتنا کوئی زیادہ خوشی کا باعث نہ بن سکا۔
Read moreایلون مسک نے ٹوئٹر پر پوچھا کہ کیا انھیں اس پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیے۔ اور ساتھ یہ بھی لکھا کہ وہ اس پول کے نتائج پر عمل کریں گے۔
Read moreسکالونی کی تقرری پر ہر طرف سے سخت تنقید ہوئی۔ یہاں تک کہ عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا نے کہا تھا کہ ’اس کوچنگ سٹاف کے ساتھ ارجنٹائن صرف موٹر سائیکلنگ ورلڈ کپ میں جائے گا، فٹبال میں نہیں۔‘
Read moreیہ مقابلہ حسن 1984 میں شادی شدہ خواتین کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ ادیتی گووتریکر کے بعد سرگم کوشل دوسری انڈین ہیں جنھوں نے یہ خطاب جیتا ہے۔
Read moreتیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جارحانہ بیٹنگ جاری ہے اور اسے جیت کے لیے صرف 55 رنز درکار ہیں۔
Read moreتھائی لینڈ کی نیوی نے کہا ہے کہ اتوار کی رات اس کا ایک بحری جنگی جہاز خلیج تھائی لینڈ میں آنے والے طوفان کی زد میں آ کر ڈوب گیا ہے۔
Read moreسموسے بریانی پیزا جلیبی کی ان وڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کی بحث تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور نہ ہی ڈاکٹر عفان ہر دوسرے دن کھانوں کی کیلوریز پر بات کرنے سے پیچھے ہٹے لیکن یہاں ضروری ہے کہ ہم ایک بار یہ جان لیں کہ کیلوریز دراصل ہوتی کیا ہیں اور کیا واقعی لوگوں کو چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینے والے یہ کھانے ہر شخص کے لیے اتنے ہی نقصان دہ ہیں جتنا کہ ان ویڈیوز میں بتایا جا رہا ہے۔
Read moreفیفا ورلڈ کپ اپنے تمام تر جوش اور نشیب و فراز کے ساتھ اتوار کو ارجنٹائن کی جیت پر اختتام پزیر ہوا اور جب ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی بات آئی تو کپتان لیونل میسی کو ایک نئے اوتار میں دیکھا گیا۔
Read moreپاکستان کی تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی ٹیک انڈسٹری میں اپنے منفرد آئیڈیاز کے ساتھ اب خواتین بھی خاصی سرگرم نظر آتی ہیں۔ آئیے آپ کی ایسی ہی چند خواتین سے ملاقات کراتے ہیں جو بڑی کامیابی سے اس شعبے میں اپنے مشن کو آگے بڑھا رہی ہیں۔
Read moreخیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی کی عمارت میں شدت پسندوں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کو 24 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کروایا جا سکا اور علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔
Read moreاگر آپ کو بھی خزاں رسیدہ موسم کے گزرنے کے بعد اب جاڑے کا انتظار ہے تو پھر جان لیجیے، طویل انتظار کی گھڑیاں ابھی ختم ہونے کو نہیں ہیں، کچھ دن مزید خشک موسم کے اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Read moreارجنٹائن اور فرانس کے درمیان اتوار کو ہونے والے ورلڈ کپ فائنل کے ناقابل یقین مقابلے سے پہلے تمام باتیں لیونل میسی اور کیلین ایمباپے کے بارے میں تھیں لیکن میچ کے آخر میں سب کے ہونٹوں پر ایک اور نام تھا اور وہ نام ایمیلیانو مارٹینز کا تھا۔
Read moreتقابلی جائزے نسلوں پر محیط ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے کسی بھی مؤقف کو مکمل طور پر جانچنا مشکل ہو جاتا ہے لیکن اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اب میسی کا شمار پیلے اور میرا ڈونا جیسے کھلاڑیوں کی فہرست میں کیا جائے گا۔
Read moreزین علی اور زوہیب علی استاد حاجی رحمت علی خان کے پوتے ہیں جنھوں نے چالیس سال تک استاد نصرت فتح علی خان کے ساتھ پرفارم کیا۔
Read moreسنیچر کے روز پی-22 مداحوں کے دل اس وقت ٹوٹ گئے جب کیلیفورنیا کے محکمہ ماہی اور جنگلی حیات نے اعلان کیا کہ بڑھاپے اور صحت کے سنگین مسائل کی وجہ سے اس افسانوی جانور کو احسن طریقے سے ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔
Read moreارجنٹینا کی جانب سے دو گول لیونل میسی اور ایک اینجل ڈی ماریا نے کیا جبکہ فرانس کی جانب سے تینوں گول کیلیان امباپے نے کیے۔
Read moreبلے باز کوئی بھی ہو، بولر کوئی سا ہو، بابر اعظم کی فیلڈ پلیسمنٹ عموماً وہیں کی وہیں رہتی ہے۔ بولرز کے استعمال میں بھی بابر اعظم کی ترجیحات اکثر ناقابلِ فہم رہتی ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
Read moreیہ جنگی جہاز زمین سے فضا میں مار میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں، زمین سے سطح پر مار کرنے والے میزائل براہموس سے لیس ہے۔
Read moreتیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 354 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے اور یوں اسے پہلی اننگز میں 50 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا ہے۔
Read moreپابلو زابالیتا سنہ 2014 میں ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم کا حصہ تھے، جنھوں نے جرمنی کے خلاف فائنل میچ کھیلا تھا۔انھوں نے دوحہ میں بی بی سی کو اپنے اس میچ کے تجربے سے متعلق بتایا کہ کیسے یہ ان کے کرئیر میں دیگر میچز اور اعزازات سے ایک بہت مختلف تجربہ رہا۔ اس وقت بھی ان کی امید لوئنل میسی تھی اور آج بھی میسی ہی ان کی امیدوں کا مرکز ہیں۔
Read moreانور علی سمندر، سمندری سفر، جہاز رانی، کے حوالے سے بنائی گئی اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی وجہ سے زیر بحث ہیں۔
Read moreکیا یہ مقابلہ ’میسی ورلڈ کپ‘ کہلائے گا جس میں ارجنٹائن بالآخر ٹرافی اٹھائے گا، یا پھر ایمباپے فرانس کو ایک مرتبہ پھر ویسی ہی جیت دلوائیں گے جو سنہ 2018 میں چار سال قبل روس میں فرانس کو حاصل ہوئی تھی۔
Read moreاگر یہ کہا جائے کہ دوحہ فٹبال ورلڈ کپ کے لیے از سر نو تعمیر ہوا تو غلط نہ ہوگا۔ یہاں ڈیزائنر عمارتوں کی کمی نہیں اور نیشنل میوزیم ان میں سب سے منفرد ہے۔
Read moreوزیر اعظم فومیو کشیدا کی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ ان کا ملک اگلے پانچ سال میں اپنے فوجی اخراجات کو دوگنا کر دے گا، دشمن کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے لیے ضروری دفاعی سامان سے خود کو لیس کرے گا اور سائبر جنگ کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔
Read moreکچے کے علاقوں میں ماضی میں متعدد آپریشن ہو چکے ہیں مگر ان علاقوں سے ڈاکوؤں کا خاتمہ ممکن نہیں ہو سکا۔
Read moreبی بی سی سپورٹ نے میسی اور امباپے کے علاوہ ایسے چھ دیگر کھلاڑیوں پر نظر ڈالی ہے جو ماضی میں اپنے اپنے ملکوں کی جیت میں کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔
Read moreعمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں پانچ دن بعد یعنی 23 دسمبر کو توڑنے کا اعلان اس امید سے کیا ہے کہ وہ حکومت کو عام انتخابات کروانے پر مجبور کر دیں گے تاہم تجزیہ کاروں کے خیال میں اس اعلان کے غیر متوقع نتائج بھی نکل سکتے ہیں۔
Read moreمراکش کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ وہ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے جبکہ جذبے سے بھرپور کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگا دیے۔
Read moreاگرچہ پاکستانی بولنگ پچھلے میچز میں مسابقتی کھیل نہیں جما پائی مگر بابر اعظم یہی توقع رکھیں گے کہ یہاں بیٹنگ کے حصے کا بوجھ بھی بولنگ اٹھائے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ
Read moreانھوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’مجھے اقوام متحدہ کے بہت سے کاموں پر یقین ہے خاص طور پر جب وہ ہنگامی امداد کے ذریعے زندگیوں کو بچاتے اور محفوظ بناتے ہیں۔‘
Read moreقطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین کی ٹیم بھلے ہی نہ کھیل رہی ہو لیکن فٹبال کے اس بین الاقوامی کھیل میں عرب دنیا کے ساتھ ساتھ لاکھوں شائقین بھی ان کے مداح ہیں۔
Read moreیہ ڈرونز غول در غول دھماکہ خیز مواد کے ساتھ مسلح ہو کر پرواز کرتے ہیں اور اس وقت پھٹ جاتے ہیں جب وہ اپنے ہدف سے ٹکراتے ہیں، اس وجہ سے ان کے حملوں کو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔
Read moreپاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سکور کپتان بابر اعظم نے کیا جنھوں نے 123 گیندوں پر نو چوکوں کی مدد سے 78 رنز بنائے جس کے بعد وہ رن آؤٹ ہو گئے۔
Read moreانجلی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ’جب بھی میں دنیا میں کہیں بھی دہشت گردانہ حملوں کی خبریں دیکھتی ہوں تو میرا دل ایسے حملوں کے متاثرین اور زندہ بچ جانے والوں کے لیے دھڑکتا ہے جو اپنی باقی زندگی صدمے میں گزارتے ہیں۔‘
Read moreلیگ سپنر ریحان احمد پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں اپنا ٹیسٹ کریئر شروع کرنے کے بعد انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔
Read moreجستینا کی عمر 23 سال تھی جب انھوں نے جنسی خواہشات کو ہمیشہ کے لیے ترک کرتے ہوئے ’حلفیہ کنواری‘ رہنے کا عہد کیا اور ’پاکیزگی‘ کی قسم کھائی۔۔۔ ایک قدیم روایت جو اب دم توڑ رہی ہے۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب نے کب کس پر کتنا دباؤ ڈالنا اس کا فیصلہ سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کرتے تھے اور اس معاملے میں وہ مکمل طور پر بے بس تھے۔ سوال یہ ہے کہ عمران خان کے اس دعوے میں کس حد تک صداقت ہے اور اس بیانیے سے وہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
Read moreایک ایسی ٹیم جو 1998 سے پہلے کوئی ورلڈکپ نہیں جیتی تھی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ لگ بھگ 24 سال کے عرصے میں وہ چار ورلڈکپ فائنلز میں جگہ بنانے اور دو ورلڈکپ جیتنے میں کامیاب ہوئی؟
Read moreنامعلوم طیارے سے گاؤں میں گرائے جانے والے ہتھیاروں میں کلاشنکوف، راکٹ لانچر، اینٹی ٹینک گرنیڈ جیسے ہتھیار شامل تھے۔۔۔ مختلف ممالک میں بُنی گئی ’سازش‘ جس میں ملزمان گرفتار تو ہوئے مگر پھر بھی وہ آج تک ایک معمہ ہے۔
Read moreاظہر علی کی کہانی کی ابتدا 2010 سے ہوتی ہے اور یہ وہی وقت تھا جب پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال کی طرح ملک کی کرکٹ ٹیم بھی ایک ’نازک دور‘ سے گزر رہی تھی۔
Read moreبالی ووڈ: بائیکاٹ اور دھمکیوں کا سیزن، وویک اوبرائے کا پرانا دکھڑا اور امیتابھ بچن کو شہری آزادی پر تشویش
Read moreیوکرین نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ حالیہ فوجی ناکامیوں کے باوجود روس نئے سال کے شروع میں وسیع پیمانے پر زمینی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
Read moreامریکہ نے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سابق امریکی مرین کو امریکہ کے حوالے کر دے جس نے چینی لڑاکا پائلٹوں کو تربیت دے کر اسلحے پر کنٹرول سے متعلق امریکی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
Read moreوزیر مملکت برائے امور خارجہ میناکشی لیکھی نے بلاول بھٹو کی طرف سے نریندر مودی کو گجرات کا قصائی’ پر کہا کہ پاکستان سے اس سے بہتر کچھ بھی توقع نہیں کی جا سکتی۔ "عام طور پر کسی بھی خودمختار ملک کے وزیر خارجہ اس طرح سے بات نہیں کرتے ہیں۔
لیکن یہ پاکستان ہے. آپ اس سے کیا توقع کر سکتے ہیں؟
وہ ٹیسٹ میچوں میں ٹرپل سنچری بنانے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں اور دنیا کے واحد کرکٹر ہیں جنھیں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
Read moreپانچویں بیویاں خطے میں امیر لوگوں کی طرف سے غلامی کا جال ہے۔ اور صدقہ کے نام پر وہ یہ رقم انھیں تحفے میں دیتے ہیں۔ واہایا اور صدقہ ’سیکس ٹریفکنگ‘ کی ہی ایک قسم سمجھا جاتا ہے۔
Read moreعام طور پر بٹ کوائن کے ایک سکے کی قیمت، جو مارکیٹ کی قدروقیمت کا پیمانہ سمجھی جاتی ہے، اس وقت 18 ہزار امریکی ڈالر کے آس پاس ہے۔ نومبر 2021 میں بٹ کوائن کے عروج کے بعد سے یہ 70 فیصد تک کی کمی ہے۔
Read moreانڈیا کی بنیادی عسکری حکمت عملی یہ تھی کہ مشرقی پاکستان کی زیادہ سے زیادہ زمین پر قبضہ کر کے وہاں بنگلہ دیش کی حکومت قائم کی جائے تاکہ انڈیا آنے والے ایک کروڑ مہاجرین کو وہاں واپس بھیجا جا سکے۔
Read moreسائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ مادہ سانپوں میں کلِٹُرِس یعنی بَظْر پایا جاتا ہے، جس سے یہ مفروضہ غلط ثابت ہو گیا ہے کہ ناگنوں میں جنسی عضو نہیں ہوتا۔
Read moreکالی بارش کے چھ سال بعد تیل وینیزویلا کی سب سے اہم برآمد اور ملک کی آمد کا اولین ذریعہ بن چکا تھا۔
Read moreپاکستان میں ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ فاطمہ آفندی نے ڈرامہ سیریل ’بیٹیاں‘ میں بڑی اور بیٹی فضا کا کردار نبھایا ہے جو تمام بہنوں میں سب سے سمجھدار اور معاملہ فہم ہوتی ہے۔
Read moreاس فرانسیسی ٹیم میں کمزوریوں کی نشان دہی کرنا مشکل ہے۔ تاہم اگر اعداد و شمار پر نظر دوڑائی جائے تو یہ واضح ہو گا کہ اس ٹیم کو ایک مسئلہ درپیش ہے۔
Read moreبرطانوی سپیشل فورسز نے 2012 میں افغانستان میں ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران دونوں نوجوان میاں بیوی ہلاک ہوئے جبکہ ان کے دو نوعمر بچوں کو ناصرف گولیاں لگیں بلکہ اہلکار انھیں ہیلی کاپٹر میں اپنے ہمراہ لے گئے۔ اس خاندان پر گذشتہ ایک دہائی پر کیا مصیبت گزری بی بی سی نے اس حوالے سے تحقیقات کی ہیں۔
Read morePA Media برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے ایک طالبعلم نے سنسکرت زبان کی گرائمر کا ایک ایسا معمہ حل کر لیا ہے جس نے بڑے بڑے عالموں کو پانچویں صدی قبل مسیح سے پریشان کر رکھا تھا۔ 27 سالہ رِشی راجپوپات نے سنسکرت کے جس اصول کی گتھی سلجھائی ہے اس کے بانی ماضی قدیم کے مشہور استاد پانینی تھے جنھوں نے یہ اصول آج سے تقریباً اڑھائی ہزار برس پہلے وضع کیا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی
Read moreگذشتہ رات وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے جن پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
Read moreافواہوں کا بازار گرم ہے اور موجودہ بے یقینی کو ختم کرنے میں حکومت یا تو قطعی طور پر دلچسپی نہیں رکھتی یا اضطراب کو بھانپنے کی صلاحیت سے محروم۔
Read moreدلی: لڑکی پر پھینکا گیا تیزاب آن لائن منگوایا گیا تھا ، دو کمپنیوں کو نوٹس
Read moreانڈیا کی ریاست بہار میں مینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
Read more9 دسمبر کو سرحد پر انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ اور ہاتھا پائی کی وجہ سے ریاست اروناچل پردیش کے توانگ ضلع کا یانگتسے علاقہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔
Read moreماہرین کہتے ہیں کہ قتل کے واقعات کی سنسنی خیز اور بھرپور کوریج اس طرح کی واردات کرنے پر لوگوں کو ابھار سکتی ہے۔
Read moreقطر بھی پانی کے شدید کمی والے ممالک میں سے ایک ہے جو اب ایک بہت بڑے ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اور ایسے میں وہ اپنی پیداوار کو بہتر کرنے اور ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔
Read moreپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والی کم عمر لڑکی کے ہاتھوں ایک شخص کی موت کے بعد پولیس کے مطابق شہر بھر میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ کم عمر گاڑی چلانے والے کے خلاف کارروائی کی جائے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر چمن کے سرحدی علاقے میں جمعرات کو ایک مرتبہ پھر افغانستان سے داغے جانے والے گولے گرنے سے کم از کم 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
یہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پیش آنے والا اس نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے
برلن کے باشندے عام طور پر سرد مہر، منھ پھٹ اور بدتمیز کہے جاتے ہیں۔ انھیں پیار سے ‘Berliner Schnauze’ یعنی بڑلن کا بڑا منھ یا نک چڑھا کہا جاتا ہے، اور اس کا انحصار آپ کے نقطۂ نظر پر ہوتا ہے کہ آپ اس کے متعلق کیسا محسوس کرتے ہیں۔
Read moreمحققین کی جانب سے اعداد وشمار کا جائزہ لیا گیا ہے جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنہ 1970 میں مردوں میں اوسطاً 101 ملین ایسے رپروڈکٹو سیلز فی ملی میٹر سیمن موجود تھے۔ تاہم یہ اوسط اب گر کر 49 ملین تک جا پہنچی ہے۔
Read moreناقدین کا ماننا ہے کہ اس ڈرامے میں بنیادی طور پر ایک ایسے شخص کو ہیرو بنا کر پیش کیا گیا، جو اپنی طاقت کے بِل بوتے پر ایک لڑکی اور اُس کے خاندان کو ہراساں کرتا رہا اور بالآخر اس لڑکی کو اسی لڑکے سے محبت ہو جاتی ہے جو معاشرے کے لیے اچھی مثال نہیں۔
Read moreیانگٹسے، جہاں تازہ ترین جھڑپ ہوئی ہے، میں آبادی بہت کم ہے اور یہ چین کی جانب ایک گاؤں سے پانچ کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ ان درجنوں علاقوں میں سے ہے جن پر دونوں اطراف سے ملکیت کا دعویٰ کیا جاتا رہا ہے۔
Read moreفرانس کے ہاتھوں سیمی فائنل میں دو صفر سے شکست کے بعد فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم بن جانے کا خواب تو ٹوٹ گیا تاہم مراکش کی ٹیم نے دنیا بھر میں مداحوں کے دل جیت لیے۔
Read moreانڈیا میں پیش آنے والے یہ واقعات انوکھے ہرگز نہیں ہیں اور ایسے واقعات صرف انڈیا میں ہی نہیں پاکستان میں بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔
Read more