کینیڈا امیگریشن: شدید سردی، انتہائی کم آبادی اور بہتر حکومتی مراعات کے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟
کینیڈا جانے والے ان تمام سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں جو عام عوام کو حکومت کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں۔
Read moreکینیڈا جانے والے ان تمام سہولیات سے استفادہ کر سکتے ہیں جو عام عوام کو حکومت کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں۔
Read more’ماموں نے کہا سب کلمہ پڑھو، میری آنکھوں کے سامنے گاڑی میں موجود میری امی، بھائی، ماموں، اور ممانی دم توڑ گئے، اس دوران میں شور مچا رہی تھی کہ مجھے نکالو، میں زندہ ہوں، ہماری مدد کرو۔‘
Read moreگوگل کی سرچ تاریخ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال بھر کے دوران پاکستانیوں کی دلچسپیوں میں تنوع رہا اور سیاست، مشہور شخصیات، سرکاری اقدامات، اہم تقریبات، تفریح، ٹیکنالوجی اور خوراک کو مرکزیت حاصل رہی۔
Read moreبی بی سی کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ سنہ 2012 کے بعد سے مردوں کی نسبت زیادہ خواتین اداسی اور پریشانی کے احساس کے بارے میں بات کی ہے حالانکہ دونوں مردوں اور عورتوں میں ایسے جذبات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
Read moreروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ’جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے‘ لیکن ’روس پاگل نہیں ہے‘ اور ’جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کرے گا۔‘
Read moreیوکرین جنگ: امریکہ نے یوکرین کو روسی اہداف پر حملہ کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کی
Read moreجرمنی میں ایک بہت بڑی کارروائی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں کے اس گروہ کا منصوبہ یہ تھا کہ پارلیمان کی عمارت پر ہلہ بول کے حکومت پر قبضہ کر لیا جائے گا۔
Read moreبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک پارک میں نصب سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے غیر معیاری مجسمے کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدکے بعد ہٹا دیا گیا ہے۔
Read moreصحافی ارشد شریف قتل کیس میں فیکٹ فائنڈنگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو غلطی سے نہیں بلکہ ایک باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا اور اس ضمن میں کینیا میں مقتول کے میزبان خرم اور وقار کا کردار اہم ہے اور ان سے اس ضمن میں مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔ وفاقی تحققیاتی ادارے یعنی ایف آئی اے کے سربراہ کے دستخطوں سے جاری ہونے والی اس رپورٹ کو بدھ کے روز
Read moreخلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے امریکہ سے آگے دیکھنے اور نئے مواقع تلاش کرنے کی بہت سی وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔
Read moreنئے فوجداری ضابطوں کا اطلاق تین برسوں میں ہوگا اور ان کا اطلاق انڈونیشیا کے باشندوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں پر بھی ہوگا۔
Read moreاداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے کہا ہے کہ انھیں اپنے 22 سال کے کیریئر میں پہلی بار مرد کوسٹار کے برابر پیسے دیے گئے ہیں۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بدامنی کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ میں شریک افراد کا کہنا ہے کہ کئی لوگوں کو دھمکیاں ملی ہیں کہ وہ بھتہ دیں ورنہ ان کو قتل کر دیا جائے گا۔
Read moreمراکش فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنلز میں کوالیفائی کرنے والی پہلی عرب ٹیم بن گئی ہے۔ اس کے کھلاڑیوں نے جیت کا جشن اپنے ملک کے پرچم کے بجائے فلسطینی پرچم کے ساتھ منایا جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہو رہا ہے۔
Read moreایک حالیہ غیر معمولی سائنسی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ انسان کا دل دھڑکنا بند ہوتا ہے تو شعور کی فوری طور پر موت نہیں ہوتی۔
Read moreکچھ سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ عمران خان نے اپنی ساکھ بچانے کے لیے صوبائی حکومتوں سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جبکہ بعض کی رائے میں اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی نے پی ڈی ایم حکومت کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے کیونکہ وفاق میں ان کی حکومت مستحکم نہیں رہ پائے گی اور اس طرح لوگوں کا اداروں پر اعتماد کم ہوگا۔
Read moreسماجی کارکنان کے مطابق پولیس نظام سے پہلے قبائلی علاقوں میں غیرت کے نام پر جرائم اور دیگر واقعات اکثر انتظامیہ کو نہیں بتائے جاتے تھے۔ بعض اوقات فریقین کی رضا مندی سے جرگہ مداخلت کر سکتا ہے لیکن ایسے میں فیصلوں پر عملدرآمد کا نظام کمزور ہوتا ہے۔
Read moreروایتی ہریسہ کھانوں پر جو ہریسہ صبح صبح پروسا جاتا ہے، اس کی تیاری کا عمل ایک دن قبل شروع ہوجاتا ہے۔
Read moreانڈین نظام انصاف میں بھلے ہی مقدمات کی بھرمار ہو اور انصاف کا حصول کا عمل سست ہو لیکن ریپ جیسے مقدمات میں اس کی کارکردگی تسلی بخش ہے کیونکہ اس سے ججز کو احتساب کے مطالبے پر عمل کرنے، میڈیا کی توجہ اور عوامی ہمدردی حاصل ہوتی ہے، جس چیز کو بہت کم کوریج ملتی ہے وہ ہے گھروں کے اندر تشدد۔
Read moreالجزیرہ نے صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے لیے اسرائیل پر عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا
Read moreراجستھان کے ہندو اکثریتی گاؤں میں اردو سیکھنے کا جنون کیوں
Read moreسابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں موت کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپیل کے حق میں دلائل دیتے ہوئے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کے وکیل نے کہا ہے کہ استغاثہ کی جانب سے اس واقعے سے متعلق درج مقدمے میں اغوا کے لیے گواہ اور تھے جبکہ قتل کے لیے الگ گواہان متعارف کرائے گئے۔ انھوں نے کہا کہ ’پولیس نے جائے حادثہ سے 2.5
Read moreامدانی برادران نے تقریبا اڑھائی سال کے عرصے میں 40 مختلف کمپنیوں میں کامیاب سرمایہ کاری کی ہے۔ اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ کمپنیوں پر سرمایہ کاری کو غیر معمولی سمجھا جا رہا ہے۔
Read moreبی بی سی کے صحافی ایران میں ہلاک ہونے والے مزید لوگوں کی شناخت کرنے میں کامیاب رہے ہیں، اور تحقیق سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زیادہ تعداد کا تعلق نسلی اقلیتی گروہوں سے ہے۔ کچھ براہ راست احتجاج میں شامل نہیں تھے، لیکن وسیع پیمانے پر ہونے والے تشدد کی زد میں آ گئے۔
Read moreوزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیر اعظم تنویر الیاس کی تکرار کے ایک روز بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسلام آباد کے مشہور شاپنگ مال سینٹورس کو بند کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کو ’غیر قانونی استعمال‘ کے نتیجے میں بند کیا گیا ہے۔‘
Read moreعائشہ کو اپنی وائرل ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے اور اُنھیں پروگرام میں بلانے پر میزبان ندا یاسر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
Read moreگنجے پن کا علاج ایک ایسا مسئلہ ہے جس نے صدیوں سے سائنسدانوں کو پریشان کر رکھا ہے اور ہر دور میں وہ اس جستجو میں رہے کہ کہ اس مسئلے کا کوئی حل نکالا جائے۔
Read moreجس وقت انڈیا کے سرکاری و مقامی ذرائع ابلاغ یہ خبر چلا رہے تھے کہ ’ایودھیا میں متنازع تعمیر کو کچھ نقصان پہنچا گیا ہے‘ تو اس دوران کئی صحافی اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھ رہے تھے کہ کس طرح تیس سال قبل چھ دسمبر کو بابری مسجد پر منصوبے کے تحت حملہ کر کے اس کے ڈھانچے کو گرایا جا رہا تھا۔
Read moreکیٹ وارن کے لیے یہ بہت آسان بن چکا تھا کہ اُن کے پس منظر سے بےخبر جرائم پیشہ مرد شیخی بگھارنے کے چکر میں ان کے سامنے اپنے مجرمانہ کارناموں کی تفصیل رکھ دیتے اور اُن کی ایک اور تکنیک مبینہ مجرموں کی بیویوں اور گرل فرینڈز سے دوستی کرنا تھی،
Read moreبظاہر پرویز الٰہی اور عمران خان تمام سیاسی معاملات پر ہم خیال نظر آتے ہیں تاہم کیا وزیرِاعلٰی پنجاب کی جانب سے متضاد حالیہ بیانات اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ دونوں اتحادیوں کے درمیان پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر اختلافات پائے جاتے ہیں۔
Read moreکلب فٹ ایک ایسا عارضہ ہے جس میں انسان کا ایک پاؤں پیدائشی طور پر مڑا ہوا ہوتا ہے اور وہ ٹھیک سے چل نہیں سکتا۔
Read moreامریکہ میں دائیں بازو کے شدت پسند نظریات رکھنے والے ملیشیا ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی میدان میں آنے سے پہلے سے موجود ہیں لیکن ان کی مقبولیت کے بعد ایسے گروہ ان کے خودساختہ محافظ بن گئے۔ اب ان میں توڑ پھوڑ ہو رہی ہے۔
Read moreشہزادہ ہیری نے نیٹ فلکس کے ہیری اینڈ میگھن سیریز کے نئے ٹریلر میں ’کہانیاں لیک کرنے اور انھیں پلانٹ کرنے‘ کے عمل کو ایک ’گندا کھیل‘ قرار دیا ہے۔
Read moreمہیش بھٹ کی اس فلم کو ہندی سنیما کی ایک تاریخی فلم سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر ایسی صنعت میں جہاں زیادہ تر کہانیاں مردانہ نقطہ نظر سے لکھی گئی تھیں۔
Read moreگر پاکستان ٹیم سلیکشن میں اپنی سوچ بہتر کر لے اور بابر اعظم اپنی قائدانہ اپروچ میں ذرا سی جارحیت جگا لیں تو شاید مزید رسوائی سے چھٹکارا ممکن ہو پائے۔
Read moreراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے کر 22 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر اپنا پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا ہے۔
Read moreانڈیا کی ریاست مہارشٹرا میں پولیس نےدو جڑواں بہنوں کی ایک ہی شخص سے شادی کرنے پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Read moreپیر کو سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگری نے پولیس حکام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ کہاں کا قانون ہے کہ کوئی بھی معزز شہری بن کر کسی کے خلاف مقدمہ درج کرا دے۔‘
Read moreنئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ باقیات اب تک میوزیم میں ہی محفوظ حالت میں تھیں مگر ان کا درست اندراج نہیں کیا گیا تھا۔
Read moreلاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں تقریر کے دوران عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سکریٹری جنرل اسد عمر کو سات دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس جواد حسن نے ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 14 کے
Read moreوزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ’جاتے جاتے اللہ نے ہمارا راستہ تبدیل کر دیا اور راستہ دکھانے کے لیے باجوہ صاحب کو بھیج دیا۔‘ وزیر اعلیٰ پنجاب یہ بات سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے پس منظر میں کر رہے تھے۔ نجی ٹی وی چینل ’بول نیوز‘ کے اینکر سمیع ابراہیم کے ساتھ انٹرویو میں پرویز الہیٰ کا کہنا تھا ’میں نے باجوہ
Read moreپاکستان میں آج کل ایک کمیٹی سکینڈل کا چرچا ہے جس میں بڑی تعداد میں خواتین مبینہ طور پر اپنے کروڑوں روپوں سے محروم ہو گئی ہیں۔
Read moreجب ٹیسٹی یوکے نامی ایک برطانوی فوڈ چینل نے بریانی اور چکن تکہ کی طرح عالمی سطح پر مشہور پاکستانی اور انڈین ڈش چکن قورمہ کی ریسپی بتانے کی کوشش کی تو ان کی یہ ویڈیو کم از کم برصغیر کے خطے میں تو بُری طرح ناکام ثابت ہوئی۔
Read moreانتخابات میں زیادہ تر ایسے امیدوار فتح یاب ہوتے ہیں جن کی آوازیں گہری ہوتی ہیں مگر اس کے پیچھے کیا سائنس ہے؟
Read moreقطر کے شاہی گھرانوں میں ملازماؤں کو اکثر دن میں کئی کئی گھنٹے بغیر وقفے اور ہفتہ وار چھٹی کے کام کرنا پڑتا ہے۔ گھریلوں ملازمین کے لیے نئے اور بہتر قوانین کے باوجود فلپائن سے آئی ملازماؤں کے لیے قطر میں اب تک حالات اتنے بہتر نہیں ہوسکے۔
Read moreشپنگ شعبے کے ماہرین کے مطابق پاکستان میں کنٹینر شپ ٹرن آراؤنڈ ٹائم تقریباً دو ہفتے ہے جو دوسرے ملکوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اور اس سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں لیکن آخر اتنا وقت لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟
Read moreسرجن ڈاکٹر محمد اعظم بنگلزئی نے میڈیکل کی تعلیم کوئٹہ کے بولان میڈیکل کالج سے حاصل کی مگر اُنھوں نے اسی کالج کی عمارتوں کی تعمیر میں بطور مزدور بھی کام کیا ہے۔
Read moreیورپی یونین میں فضائی مسافروں کو جلد یہ اجازت ہوگی کہ وہ طیارے میں بیٹھ کر ’ایئر پلین موڈ‘ استعمال کیے بغیر پوری طرح اپنا موبائل فون استعمال کرسکیں۔
Read moreعدلیہ کی ویب سائٹ کے مطابق گرفتار تین دیگر افراد کو ملک کی سلامتی کے خلاف جرائم، اغوا میں ملوث ہونے اور ہتھیار رکھنے کے جرم میں پانچ سے دس سال کے درمیان قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Read moreانڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ون ڈے کے دوران کئی اتار چڑھاؤ آئے لیکن آخر کار یہ بنگلہ دیش کرکٹ کی تاریخ کا یادگار میچ بن گیا۔
Read moreفٹبال یا ساکر دنیا کا سب سے مقبول کھیل سمجھا جاتا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے کہ برطانوی راج کے بعض نوآبادیاتی علاقوں میں کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے تو کچھ میں فٹبال۔۔۔
Read moreایک ایسی پچ پر جہاں تیسرے دن تک اکثر تجزیہ نگاروں کو اس ٹیسٹ میچ کا نتیجہ ’ڈرا‘ نظر آ رہا تھا، پانچویں روز تینوں نتائج ممکن ہیں اور اس کی وجہ انگلینڈ کی جانب سے کی گئی جارحانہ ڈیکلیریشن ہے۔
Read moreانڈین ریاست کیرالہ میں بنائی جانے والی اڈانی پورٹ ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کا منصوبہ ہو گا۔ لیکن اس حوالے سے ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اس تنازع کی وجہ اس منصوبے کے معاشی فوائد کو سامنے رکھتے ہوئے عام لوگوں کی مشکلات کو نظرانداز کرنے کے دعوے ہیں۔
Read moreسابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے گزشتہ ماہ ریٹائر ہونے والے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو 2019 کے دوران مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دے کر ’بہت بڑی غلطی‘ کی تھی۔ اینکر عمران ریاض خان کو دیے انٹرویو میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بہت بڑی غلطی تھی، فوج میں کسی کو توسیع نہیں ملنی چاہیے۔ تب بھی سوچتا تھا مگر حالات ایسے
Read moreپرندوں کے فضلے کی تلاش میں جب امریکی ٹیم برِ اعظم جنوبی امریکہ کے ملک پیرو پہنچی تو وہاں ٹیم کے ایک رکن کے ہاتھ ایک حیران کن چیز لگی۔
Read moreرومی شہنشاہ ڈیوکلیٹین کے دور حکومت میں 301 عیسوی کے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جامنی رنگ کے ایک پاؤنڈ کی قیمت 150,000 دیناری، یا تقریباً تین پاؤنڈ سونا ہے (جو آج کی سونے کی قیمت کے اعتبار سے تقریباً 85،000 ڈالر ہے۔)
Read moreحالیہ مہینوں میں بنگلہ دیش میں جاری کئی چینی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں اور ان میں سے کچھ کا تو افتتاح بھی ہو چکا ہے۔
Read moreاس کام کے لیے جسے بھی چنا گیا اس کی تنخواہ سالانہ ایک لاکھ 70 ہزار ڈالر تک ہو سکتی ہے
Read moreمحمد طاہر نے مقامی پولیس کو درخواست دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے حال ہی میں اُن کے علاقے میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک خاتون کو قتل کیا گیا ہے اور چونکہ اُن کے بیٹے کا نام غلط طور پر اُس خاتون سے منسوب کیا جا رہا ہے اس لیے انھیں اندیشہ ہے کہ جلد ہی اُن کے بیٹے کو بھی غیرت کے نام پر قتل کر دیا جائے گا۔
Read moreمگر جس برانڈ کی کرکٹ یہ انگلش ٹیم کھیل رہی ہے، اس کے مقابل کسی بھی طرح کی پچ پہ ڈرا کے لیے کھیلنا دیوانے کے خواب سے بڑھ کر نہیں ہے۔ سٹوکس ایسے کپتان ہیں جو ہر حال میں نتیجہ خیزی کی جستجو میں رہتے ہیں اور یہاں بھی وہ پاکستان کو مجبور کریں گے کہ چوتھی اننگز میں ایک خطیر ہدف ان کا منتظر ہو۔
Read moreبلومبرگ کے مطابق یہ جنگی طیارہ بالآخر امریکی فضائیہ میں شامل بی- 1 اور بی -2 طیاروں کی جگہ لے لے گا اور ان طیاروں کی تیاری اور استعمال میں تقریباً 203 بلین ڈالرز خرچ آنے کی توقع ہے۔
Read moreاس سال غرب اردن میں 140 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے تقریباً تمام اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔
Read moreلیزیا کی صحت یابی اور ذہنی صحت کا خیال کرنے والے ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ ’ہم ان کی دن میں تین مرتبہ تھراپی کرتے تھے، وہ بہت تکلیف میں تھیں لیکن وہ اس کا اظہار نہیں کر سکتی تھیں، صرف ان کی آنکھوں سے آنسو بہتے تھے۔‘
Read moreکیا آپ نے کبھی ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے جو آپ چھوڑ چکے تھے؟
Read moreانگلینڈ کے شہر برمنگھم میں قتل کے مقدمے میں پاکستانی نژاد طاہر ظریف کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔
Read moreیہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ ہے جس میں پہلی اننگز میں دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچری شراکت جوڑی ہے اور چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنائی ہیں۔
Read moreقیام پاکستان سے لیکر اب تک کسی حکومت نے سنگلاخ پہاڑوں پر مشتمل اس دشوارگزار علاقے میں سکول قائم کرنے کے لیے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔
Read moreاسامہ بن لادن کے بیٹے عمر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انھوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کیسے ان کے والد نے کتے پر کیمیائی ہتھیاروں کی آزمائش کی تھی۔ اس کتے کی کچھ ماہ بعد اچانک موت ہوگئی تھی۔
Read moreاس جزیرے کے رہائشی 20 سے زیادہ منزلوں کے پرتعیش ولاز یا اپارٹمنٹ بلاکس میں رہتے ہیں جن میں ایک سوئمنگ پول، جم اور یہاں تک کہ ایک نجی ساحل بھی موجود ہوتا ہے۔
Read moreہمیں بتایا جاتا ہے کہ مہربان اور نرم مزاج لوگوں میں وہ چیز نہیں ہوتی جو کامیابی کے لیے ضروری سمجھی جاتی ہے۔ کیا مہربان لوگ زندگی کی دوڑ میں واقعی ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں؟
Read moreپنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے مبینہ ’ماسٹر مائینڈ‘ گولڈی برار کو امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read moreامریکہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے نائب امیر اور تنظیم کے ’شعبہ مزاحم‘ کے سربراہ قاری امجد کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
Read moreپاکستان کی فوج اور اس کے سابق سربراہ کہہ چکے ہیں کہ آرمی آئندہ سیاست میں عدم مداخلت کی پالیسی کی پیروی کرے گی، تاہم فوج کی جانب سے یہ اعلان پہلی مرتبہ نہیں کیا گیا۔ کیا سیاسی جماعتیں واقعی سمجھتی ہیں کہ آئندہ فوج سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرے گی؟
Read moreبرطانوی شاہی خاندان کے لیے نسل، نسل پرستی، معاشرے میں تمام نسلوں کی شمولیت اور تنوع جیسے مسائل بہت مشکل ہو چکے ہیں، خاص طور پر اس وقت سے جب شہزادہ ہیری کی اہلیہ، میگھن نے اشارتاً یہ کہا تھا کہ شاہی خاندان اور رائل ہاؤس ہولڈ کے افراد ان مسائل کے حوالے سےمتعصب ہیں۔
Read moreگولڈن گائز کا تعلق مہاراشٹر کے علاقے پونے سے ہے۔ پونے میں پرورش پانے والے گولڈن گائز بچپن سے ہی سونے کے زیورات پہنتے ہیں۔ دونوں روزانہ تین کلو یا اس سے زیادہ سونا پہنے رہتے ہیں۔ انھیں پونے میں گولڈ مین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
Read more’ڈاکٹر نے سی سیکشن کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ وہ اپنی سالانہ چھٹیوں میں خلل نہیں ڈالنا چاہتا تھا۔‘
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ بند کرانےکی غرض سے روس کے صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہے۔ روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس نے ہمیشہ ’اپنے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے‘ کے لیے بات چیت کے دروازے کھلے رکھے ہیں۔
Read moreحکومت پاکستان کے مطابق اس ’قاتلانہ حملے‘ کا مقصد کابل کے سفارت خانے میں موجود پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی کو نشانہ بنانا تھا مگر وہ محفوظ رہے ہیں۔
Read moreجب آذری ٹریول بلاگر ارادہ قادیرووا مسجد حرم کے گیٹ نمبر 79 کے قریب ایک شخص کو ماسک پہنے ہوئے دیکھا تو انھیں ایک لمحے کے لیے لگا کہ شاید ان کی آنکھیں دھوکہ دے رہی ہیں۔ لیکن جلد ہی احساس ہوا کہ وہ واقعی وہی شخصیت ہیں جنھیں وہ سمجھ رہی تھیں، یعنی بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان۔
Read moreدوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنائے ہیں۔ فالوآن سے بچنے کے لیے پاکستان کو اب بھی 276 رنز بنانے ہیں۔
Read moreامریکی ارب پتی ایلون مسک کو امید ہے کہ ان کی کمپنی نیورا لنک جلد ہی ایک انسانوں کے دماغ میں وائرلیس چپ نصب کرنے کے قابل ہو جائے گی جو اندھے پن کا علاج ممکن بنا سکے گی۔
Read moreٹاٹا گروپ نے قرضوں میں دبی انڈیا کی سرکاری ایئر لائن ایئر انڈیا کو حکومت سے 2021 میں سوا دو ارب ڈالر کے عوض خرید لیا تھا۔
Read moreاس مرتبہ 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کا راولپنڈی میں استقبال ایک ایسی پچ سے کیا گیا جسے پاکستانی مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور اسے ’پچ کے نام پر سڑک‘ قرار دیا جا رہا ہے۔
Read moreممبئی: جنوبی کوریا کی لائیو سٹریمر کو حراساں کرنے پر دو افراد گرفتار
Read moreدی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے سالانہ سروے کے مطابق امریکہ کا شہر نیو یارک اور سنگا پور دنیا کے سب سے مہنگے شہر ہیں جبکہ پاکستان کا شہر کراچی دنیا کے سب سے سستے شہروں میں شامل ہے۔
Read moreکئی حلقوں میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے کیرئیر سے جڑے تنازعات کے حوالے سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت کو بھی مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے۔
Read moreسلوامینٹو میری ٹائم فورس نے بی بی سی منڈو کو بتایا کہ نائجیرین کے علاقے سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں مرد تارکین وطن کمزوری اور ہایپوتھرمیا کا شکار تھے۔
Read moreپولیس کے مطابق مقامی گینگز میں خدا بخش کو وہ اہمیت حاصل تھی جو کسی شہد کے چھتے میں ملکہ مکھی کو ہوتی ہے اور وہ خود اپنے علاقے سے کم ہی باہر نکلتے تھے۔
Read moreدولہا اور دولہن نے ور مالا یعنی شادی کے ہاروں کا تبادلہ کیا، اس کے بعد دولہے نے دولہن کو سرعام بوسہ دے دیا۔ لیکن جیسے ہی دولہے نے انھیں بوسہ دیا دولہن وہاں سے اٹھ کر چلی گئیں اور پولیس کو اس کی خبر کر دی۔
Read moreمجرم ذاتی معلومات کو دیکھتے ہیں جو متاثرین کی ڈیٹنگ ایپس پر دستیاب ہوتی ہیں، وہ خاص طور پر ان صارفین پر نظر رکھتے ہیں جو بین الاقوامی دوروں یا لگژری کاروں کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں۔
Read moreسابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مجرمان کو دی جانے والی سزاؤں کے خلاف دائر کی گئی اپیلوں کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ قتل کے لیے پہلے پلان ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
Read moreفٹبال کے عالمی مقابلوں میں آج جب کوسٹاریکا اور جرمنی کے درمیان میچ ہوگا تو یہ فٹبال کی تاریخ میں پہلا واقعہ ہوگا جب ریفری کی سیٹیاں خواتین کے پاس ہوں گی۔
Read moreپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے چار وکٹوں پر ریکارڈ 506 رنز بنائے ہیں۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن چار بیٹسمینوں نے سنچریاں اسکور کی ہیں۔
Read moreایف بی آئی اور ایڈاہو سٹیٹ پولیس کے 25 سے زیادہ تفتیش کار قتل کے اس واقعے کی تفتیش کا کام کر رہے ہیں۔ جبکہ ریاست کے گورنر براڈ لٹل نے اس کیس کی تحقیقات کے لیے ریاست کے ایمرجنسی فنڈز میں سے دس لاکھ ڈالرز کی رقم کی منظوری دی ہے۔
Read more’کِتھے جولسو۔۔۔؟ راجہ جی پنڈی جُلساں، تے میچ تکساں۔۔۔‘ یہ مکالمہ دو پاکستانیوں کے درمیان نہیں بلکہ پاکستان میں برطانیہ کے سفیر کرسچن ٹرنر اور ایک رکشہ ڈرائیور کے درمیان ہوا، جس کی سوشل میڈیا پر خاصی دھوم مچی ہوئی ہے اور کرسچن ٹرنر کو ’پنڈی بوائے‘ کا لقب بھی مل چکا ہے۔ تو قصہ کچھ یوں ہے کہ راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستان میں برطانیہ کے سفیر کرسچن ٹرنر نے اپنی
Read moreرضوانہ عزیز پچھلے 15 سال سے پنجاب وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ وہ اس ڈیپارٹمنٹ میں پہلی خاتون تھیں۔ 2012 سے ان کی فیلڈ میں ڈیوٹی کا آغاز ہوا اور اب تک وہ ان گنت غیر قانونی کاروبار پر چھاپے مار کر انھیں یا تو جرمانہ یا پھر ضرورٹ پڑنے پر سیل کر چکی ہیں۔
Read moreپاکستان کے معاشی حالات کے تناظر میں دو نوجوانوں کے درمیان دلچسپ سوال و جواب نے سوشل میڈیا پر اس بحث کو جنم دیا ہے کہ پاکستان میں مڈل کلاس کی تعریف کیا ہے؟
Read moreپہلا بوسہ ہمیشہ سے ہی نہایت اہم رہا ہے۔ لیکن بوسہ لینا اتنا خاص کیوں ہے اور انسان ایسا کیوں کرتے ہیں؟
Read moreپاکستان کے مختلف حلقوں میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ بری فوج کے نئے سربراہ کے سامنے عہدہ سنبھال لینے کے بعد پانچ اہم ترین چیلنجز کیا ہوں گے؟
Read moreدنیا کے امیر ترین ممالک میں سے ایک قطر بھی غربت سے پاک نہیں ہے اور ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے بقول یہاں غربت پر بات کرنا اتنا آسان نہیں۔ پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک سے روزگار کمانے کے لیے قطر آنے والے غیر ہنر مند افراد کیسے کم تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں؟
Read more