نریندر مودی کا دورہ روس اور مغرب کی تشویش: ’سب سے بڑی جمہوریت کا سربراہ دنیا کے سب سے خونیں مجرم کو گلے لگا رہا ہے‘
انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ اٹھانے کے بعد پہلے بیرونی دورے کے لیے روس کے انتخاب اور صدر پوتن سے ملاقات کو ان کے مغربی اتحادی بہت گہری نظر سے دیکھ رہے ہیں۔
Read more

































































