جب عورت منہ پھٹ بنتی ہے: معاشرتی تلخیوں کا عکس
پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں عورت کو پردے، حیاء، نرمی اور بردباری کا پیکر سمجھا جاتا ہے وہاں ایک منہ پھٹ یا سخت لہجے والی عورت لوگوں کے لیے کسی عجیب مخلوق سے کم نہیں ہوتی۔ اسے فوراً ناپسندیدہ، بدتمیز، تربیت سے عاری اور ضدی قرار دے دیا جاتا ہے۔ لیکن کوئی یہ نہیں سوچتا کہ ایک عورت ایسی بن کیوں جاتی ہے؟ آخر کیا مجبوری ہوتی ہے کہ وہ عورت جسے صبر اور خاموشی کی تعلیم دی گئی ہو
Read more

