لطیفے کی سائنس اور شادی کا آرٹ

لطیفہ وہ چیز ہے جو ہمیشہ اس پارٹی کے خلاف بنایا جاتا ہے جس سے کسی بھی قسم کا بدلہ لینا ہو یا کوئی پرانا حساب چکانا ہو۔ ہمارے قومی مزاح کے مطابق سکھ میں عقل ہو ہی نہیں سکتی، ہندو ڈرپوک اور کنجوس ہوتا ہے، بنگالی بھوکا ہوتا ہے اور بیوی پر تو کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔ لطیفے کی سائنس ایسی ہے کہ اس میں فخر، غرور یا برتری کا ایک جذبہ اکثر اوقات کہیں نہ کہیں

Read more