پانچ محرابوں والی مسجد: عید گاہ

پانچ محرابوں والی مسجد، سننے میں کافی عجیب محسوس ہوتا ہے۔ کیونکہ راقم نے جتنی بھی مساجد دیکھی تھیں وہ سب کی سب ایک محراب والی ہی تھی۔ مگر ایک ایسی مسجد بھی نظر سے گزری جس کے پانچ محراب تھے۔ یہ کافی پر تجسس بات تھی۔ یہ مسجد ہڑپہ کے کھنڈرات میں موجود ہے جو کہ اپنی انتم سانسیں لیتے ہوئے ایک عہد گزشتہ کی کہانی سنا رہی ہے۔ اس مسجد کا اصل مقام ٹیلا اے بی سے آگے

Read more

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل (1857۔ 1785)

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل ( 1857۔ 1785 ) ، دھرم سنگھ گورائیہ صاحب کی 1857 کے حالات و واقعات اور رائے احمد خان کی زندگی و مزاحمت پر لکھی گئی ایک نایاب کتاب ہے۔ اس کتاب کے اندر اس وقت کے پنجاب کے علاقے گوگیرہ اور جھامرہ میں ہونے والی مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں بنیادی اور ثانوی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے ہوئے اس مزاحمت کو بڑے احسن انداز بیان کیا ہے۔ انھوں

Read more

تقسیم ہند، فسادات اور لاہور

ہجرت و تقسیم دو ایسے الفاظ ہیں جو ہمارے ذہن میں تشدد، بدامنی اور خون خرابے کی کا عکس بناتے ہیں۔ یہ الفاظ مورخین و محققین کے لیے خاصی دلچسپی کا باعث ہوتے ہیں۔ ہجرت، تشدد اور نقل مکانی جیسے موضوعات پر کئی مورخین بے شمار کتابیں تحریر کی جا چکی ہیں۔ اسی موضوع پر ابھی کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر عدنان طارق صاحب کی کتاب لاہور @ پارٹیشن کے نام سے شائع ہوئی ہے۔ جس تقسیم ہندوستان کے دوران شہر

Read more

شری بھگوان بالمیک جی کا مندر، نیلا گنبد لاہور

چند روز قبل عجائب گھر لاہور کی جانب سے ایک دعوت نامہ موصول ہوا جس میں بتایا گیا تھا کہ لاہور عجائب گھر اور ادارہ عالمی و تاریخی علوم، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور دونوں باہمی اشتراک سے ایک ورکشاپ کروا رہے ہیں۔ جس کا مقصد سامراجی دور کو عکس بندی کے پیش نظر کیسے سمجھا جائے؟ تھا۔ یہ ورکشاپ 8 جون کو لاہور میوزیم میں منعقد کی گئی تھی جس میں ڈپارٹمنٹ آف آرکائیوز سٹڈیز کی لیکچرر محترمہ رجا سلیم

Read more

اقبال میوزیم: قومی ورثے پر مزید توجہ کی پکار

کل بروز ہفتہ کو 18 مئی تھا جسے عالمی طور پر عجائب گھر کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سے ایک زور قبل ہمیں اپنے شعبہ سے حکم نامہ ملا کہ آپ سب لاہور میں موجود اقبال میوزیم ( جو کہ جاوید منزل، علامہ اقبال روڈ) پر واقع ہے جائیں اور وہاں تعمیرات پر ہونے والے سیمنار میں شامل ہو کر عجائب گھر کے عالمی دن کو آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سنگ منائیں۔ اس سیمنار میں آرکیالوجی

Read more

روایات کا زوال

کچھ دن پہلے میں لاہور کی ایک مشہور سڑک پر چل رہا تھا۔ اچانک میں نے ایک عجیب منظر دیکھا کہ سڑک پر پرچم کا خاکہ بنا ہوا تھا، اس پرچم کا تعلق ایک مشہور ملک سے تھا۔ اس منظر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا اور میری حیرت کی انتہا تو تب ہوئی جب چند بچے جن کی عمریں لگ بھگ کوئی آٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں، جب وہاں سے گزرے اپنی نفرت کا اظہار اس

Read more

کتاب ”کال بلیندی“ میں پنجابیوں کی 1857میں جد و جہد کا تذکرہ

”کال بلیندی، 1857 کی جنگ آزادی کے ہیروز کا ایک گہرا اور باریک بینی سے تحقیق شدہ بیان ہے، جیسا کہ ساہیوال اور آس پاس کے علاقوں جیسے گوگیرہ بنگلہ، فیصل آباد، ہڑپہ اور مزید کئی علاقوں کے مقامی لوگوں نے تجربہ کیا اور بیان کیا۔ یہ پنجابی میں اے ڈی اعجاز کی ایک نایاب تصنیف ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1983 میں پنجابی ادبی بورڈ لاہور نے شائع کیا تھا اور بعد میں اس کے چار ایڈیشن چھاپے

Read more

ورثہ اور ہم

ہڑپہ کی تہذیب، جسے وادی سندھ کی تہذیب بھی کہا جاتا ہے، تقریباً 2600 قبل مسیح سے 1900 قبل مسیح میں پروان چڑھی جو کہ آج کل پاکستان اور شمال مغربی ہندوستان ہے۔ یہ دنیا کے ابتدائی شہری معاشروں میں سے ایک تھا، جس کی خصوصیت شہر کی جدید منصوبہ بندی، نکاسی آب کے جدید نظام، اور تجارتی نیٹ ورک میسوپوٹیمیا اور اس سے آگے تک پھیلی ہوئی ہے۔ تہذیب کا رسم الخط، جو ابھی تک سمجھ سے باہر ہے،

Read more

ایک گمنام متنازع شخصیت۔ روپندر سنگھ گاندھی

روپندر گاندھی 2 اکتوبر 1789 کو بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ کے شہر کھنا کے ایک گاؤں رسولڑا میں پیدا ہوا اس کے والد کا نام سردار ہردیو سنگھ اوجلا تھا جو کہ کانگرس میں کے ایک اہم رکن تھے۔ دو اکتوبر کو مہاتما موہن داس کرم چند گاندھی کے جنم دن کے حوالے سے روپندر سنگھ کے نام کے ساتھ بھی گاندھی رکھا گیا جو کہ بعد میں روپندر سنگھ گاندھی کے نام سے مشہور ہوا۔ اس

Read more

ہم راز

سورج کی زرد کرنیں افق پر اپنا نور بکھیر رہیں تھیں گہرے بادلوں میں سے چھن چھن کر گزرنے کی وجہ سے اک انوکھا منظر پیش کر رہیں تھیں۔ سرد ہوا کے کھیتوں میں ہے سنسناتے ہوئے گزر نے کی وجہ سے دور دور تک چادر کی طرح پھیلے ہوئے کھیت اک عجیب منظر پیش کر رہے تھے۔ ہوا کے جھونکوں کی وجہ سے کھیتوں کے کناروں پر اگی ہوئی سبز اور لمبی گھاس لہلہاتے ہوئے جنت کا منظر پیش

Read more

ثقافتی تاریخ میں لوک داستان کا کردار

لوک داستان ماضی کی حقیقت جاننے کا سب سے موثر ذریعہ ہے کیونکہ ان کا مکمل انحصار زبانی تاریخ پر ہوتا ہے جو ہمیں اس دور کی وہ حقیقت بتاتی ہیں جو ثانوی اور اعلی ثانوی ذرائع کے ذریعے سے یا مؤرخ کی غفلت یا ذاتی اناء کی بنیاد پر منظر عام سے دور ہو جاتی ہیں اس طرح لوک داستانیں ہر دور کی تلخ حقیقت کو ایک تخیلاتی انداز میں پیش کرتی ہیں۔ اسی طرح کی کئی مثالیں ہمیں

Read more

انجمن اقوام – لیگ آف نیشنز

جنگ عظیم اول کی تباہی و بربادی کو دیکھتے ہوئے دنیائے عالم کی اقوام کو اس بات کا احساس ہوا کہ کسی ایسے ادارے یا تنظیم کو بنایا جائے جو دنیا کو مزید ایسی تباہی سے بچا سکے، جو جنگ کے متاثرین کی دادرسی کرتے ہوئے آنے والی نسلوں کو جنگوں سے محفوظ کر سکے۔ ان تمام ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے انجمن اقوام کا قیام عمل میں آیا۔ انجمن اقوام کا قیام معاہدہ ورسیلس کے ذریعہ کیا گیا تھا،

Read more

برطانوی راج کے استحکام میں ثقافتی اداروں (نمائش) کا کردار

یہ تحقیقی کام برصغیر میں برطانوی حکومت کی استقامت میں ثقافتی اداروں کے کردار پر بحث کرے گا۔ ثقافت اور جمالیات کسی بھی معاشرے کی روح ہیں اگر کوئی کسی بھی معاشرے کی ثقافت کو کنٹرول کرتا ہے تو وہ پوری قوم کو کنٹرول کرتا ہے کیونکہ ثقافت کسی بھی قوم کی بنیادی روح ہوتی ہے۔ مادی ثقافت تہذیب، روایات اور طرز زندگی حتیٰ کہ کسی بھی قوم کی زندگی کے تمام بصری پہلوؤں کی نمائندگی کرتی ہے۔ ثقافت ثقافتی

Read more

مذہب میں صنفی کردار: خواتین کے حقوق اور مواقع پر اثرات

صنف پر مبنی توقعات اور رویے جو مذہبی ماحول میں لوگوں پر عائد کیے جاتے ہیں انہیں صنفی کردار کہا جاتا ہے۔ مذہبی تنظیموں کے اندر مردوں اور عورتوں کے لیے مناسب رویے، فرائض اور ذمہ داریوں کا تعین ان کرداروں سے ہوتا ہے، جو اکثر مردانگی اور نسائیت کے روایتی اور درجہ بندی کے نظریات کو تقویت دیتے ہیں۔ صنفی مساوات کو فروغ دینے اور مذہبی ماحول میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے یہ سمجھنے کی ضرورت

Read more

تعلیمی اداروں میں منشیات کا خطرناک مسئلہ

”خطرے میں نوجوان“ سے مراد وہ نوجوان ہیں جنہیں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جو ان کے مستقبل کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، جیسے کہ غربت، تشدد، بدسلوکی، نظر انداز، ذہنی صحت کے مسائل، اور دیگر مادے کا استعمال۔ یہ چیلنجز ان کی جسمانی، جذباتی، سماجی اور علمی نشوونما کو متاثر کر سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں اسکول چھوڑنا، جرم، بے گھری اور نشے کی لت جیسے منفی نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں منشیات

Read more

اورینٹل ازم: ایڈورڈ سعید اور حامد دباشی کی زندگیاں اور کام

اورینٹل ازم ایک اصطلاح ہے جو ایڈورڈ نے اپنی کتاب ”اورینٹل ازم“ میں 1978 میں شائع کی تھی۔ اس سے مراد مغربی دنیا نے مشرق کے بارے میں عقائد، رویوں اور نقشوں کا ایک مجموعہ تعمیر کیا ہے جو استعمار، سامراج اور مغرب میں ثقافتی تسلط کو جواز پیش کرنے کے لئے استعمال ہوا ہے۔ اورینٹل ازم پوسٹ کلونیل اسٹڈیز، ثقافتی علوم، اور تنقیدی نظریہ میں ایک اہم موضوع ہے۔ اس سلسلے میں ایڈورڈ سعید اور حامد دباشی کے کام

Read more

پاکستان کو در پیش مسائل اور ان میں کرپشن کا کردار

پاکستان جنوبی ایشیا میں واقع ایک اسلامی ملک ہے جس کی آبادی 220 ملین سے زیادہ ہے۔ یہ اپنی بھرپور تاریخ، متنوع ثقافت، اور مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے درمیان اسٹریٹجک مقام کے لیے جانا جاتا ہے۔ تاہم پاکستان کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے جو اس کی ترقی اور پیشرفت میں رکاوٹ ہیں۔ یہ چیلنجز سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی، غربت، ناخواندگی اور بدعنوانی ہیں۔ ملک میں بدعنوانی کی ایک طویل تاریخ ہے، جس نے اس کی سماجی و

Read more

مراد سفر ما بہ انحطاط

انسان کو اس دنیا پر آئے اور تہذیب یافتہ ہوئے ہزاروں برس گزر چکے ہیں، تہذیبی اداروں اور تمدن نوع انسان نے اس دوران کئی عروج و زوال دیکھے، اسی ارض و سماں نے تہذیبوں کو اپنے سینے پر پھلتے پھولتے دیکھا مگر نہ جانے کتنی ایسی تہذیبیں اور تمدن تھے جو اپنے ان مٹ نقوش چھوڑتے ہوئے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس صفحہ ہستی سے مٹ گئے مگر ان کی اس تباہی نے آنے والی اولاد آدم پر عقل

Read more

صنفی آگاہی کی اہمیت اور ضرورت

صنفی آگاہی ایک وسیع اصطلاح ہے جس میں ہم مختلف جنسوں اور معاشرے میں ان کے کردار کے بارے میں مطالعہ کرتے ہیں۔ جس طرح سکے کے دو رخ ایک بہترین سکہ بناتے ہیں اسی طرح دونوں جنس کسی بھی مناسب معاشرے کی تصویر بناتے ہیں۔ مختصر یہ کہ صنفی بیداری سب سے زیادہ سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ صنفی آگاہی کی تعریف اس طرح کی گئی ہے، یہ سمجھنے کی صلاحیت کہ کس طرح صنفی کرداروں نے مردوں کی ضروریات

Read more