مولانا فضل الرحمن سے انتہا پسندی کے اسباب پر گفتگو (پہلا حصہ)

جمعیت علمائے اسلان کے سربراہ اور پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنما مولانا فضل الرحمن صاحب نے ہم سب کی ٹیم کی درخواست پر 4 مئی 2017 کو اسلام آباد میں عدنان خان کاکڑ، فرنود عالم اور وسی بابا سے ملاقات کی۔ عام تاثر یہ ہے کہ مولوی کسی فکری مخالف کو برداشت نہیں کرتے۔ مگر مولانا سے مل کر یہ تاثر دور ہوتا ہے۔ وہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ انٹرویو کرنے والے لبرل اور سیکولر خیالات کے حامل افراد

Read more

ہم سب کا پاکستان – ایک تاریخی قدم

23 مارچ 2017ء ایک تاریخی دن ہے۔ آج ہماری قیادت نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو ایک ہونے کی، ہم سب کے ایک ہونے۔۔۔ کی نوید دی۔ ہم سب کا پاکستان ایک نصب العین ہے، ایک جمہوری، پرامن، روادار اور مضبوط پاکستان کا خواب۔ جہان سب شہری برابر ہوں، جہاں ہر پاکستانی محفوظ ہو، جہاں ہم ایک دوسرے کا احترام کرنا سیکھیں۔ جہاں ہم سب مل کر ترقی کر سکیں۔ ابھی اس نصب العین تک پہنچنے کے لئے

Read more

’ہم سب‘ میں کیسے لکھا جائے؟

مضمون ان ہدایات کے مطابق بھیجیں تاکہ آپ کا بھیجا گیا مضمون جلد پراسیس کیا جا سکے۔ ان ہدایات کے آخر میں ایمیل ایڈریس دیا گیا ہے جس پر مضمون بھیجا جانا چاہیے۔ اگر آپ کی ایمیل کا سبجیکٹ اردو میں ہے تو سسٹم آپ کو غلطی سے ایک ایرر میسیج بھیج سکتا ہے۔ اسے نظرانداز کر دیں۔ مضمون صرف ایک مرتبہ ہی بھیجیں اور بھیجنے سے پہلے اسے کم از کم دو مرتبہ خود پڑھ کر اسے فائنل کریں۔

Read more

ویب سائٹ کے لے آؤٹ میں تبدیلی

محترم قارئین۔ گزشتہ تین ہفتے کے اعداد و شمار سے ہمیں یہ علم ہوا ہے کہ \’ہم سب\’ کے تقریباً آدھے سے زیادہ قارئین اسے پڑھنے کے لئے موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ ان کی سہولت کی خاطر ہم نے ویب سائٹ میں چند بنیادی تبدیلیاں کی ہیں۔ کمپیوٹر میں بائیں طرف ہم \’بلاگ\’ اور کالم لگایا کرتے تھے۔ بدقسمتی سے موبائل فون پر یہ سب سے نیچے نظر آتے تھے۔ اس لئے اب بلاگ اور کالم کا سیکشن ہم

Read more

\’ہم سب\’ کے پہلے دو ہفتے

محترم قارئین نو جنوری کو \’ہم سب\’ کی ویب سائٹ باقاعدہ طور پر لانچ کی گئی اور محض دو ہفتے کی قلیل مدت میں ہم سب میں یہ مقبول ہونے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ لکھنے والے اور قارئین دونوں ہی ہمارے شکریے کو قبول کریں کہ یہ سب ان کی توجہ سے ہی ممکن ہو پایا ہے۔ آج ہم اس ویب سائٹ پر ایک نئے سیکشن کا آغاز کر رہے ہیں۔ اس کا نام \’مذہب و معاشرت\’ رکھا گیا

Read more

اردو کی آن لائن صحافت میں ایک قابل اعتبار نام آ رہا ہے

  لکھاری اصغر ندیم سید، عدنان خان کاکڑ،  وصی بابا، سید مجاہد علی، مجاہد مرزا، وقار احمد ملک، ذیشان ہاشم، عثمان قاضی، ظفر اللہ خان کاکڑ، جمیل عباسی، محمد حسن معراج، ڈاکٹر عبدالمجید ، تنویر افضال، عامر حسینی، مبشر اکرم، احمد علی کاظمی،عاصم بخشی، عمر فاروق، فرنود عالم، مبشر بخاری، حسنین جمال، سجاد پرویز، تموجن مرزا، روشن لعل، امام بخش ، رائے محمد حسین کھرل، آزاد قلمدار، جمیل خان، عابد میر، عثمان غازی، رضی الدین رضی، اختر علی سید، ڈاکٹر

Read more